Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاست کے رنگ چوکھے

February 6, 2014 0 1 min read
Riffat Mazhar
Pakistani Politics
Pakistani Politics

بدلتے موسموں کے ساتھ ساتھ پاکستانی سیاست کے رنگ بھی بدلتے رہتے ہیں ۔ اگر کچھ بدستور ہے تو یہ کہ اشرافیہ ہمیشہ ٹھنڈی چھاؤں کے مزے لوٹتی ہے اور مجبوروں ، مقہوروں کا مقدر بدن کو جھلسادینے والی چلچلاتی دھوپ۔ اس عالمِ بے قراری میں قوم اپنے رہنماؤں کو آزما آزما کے تھک چکی لیکن گوہرِ مقصود سے محروم ہی رہی۔ قوم نے پیپلز پارٹی نواز لیگ، ایم ایم اے، قاف لیگ اور تحریکِ انصاف سبھی کو آزما یا اور پینتیس سال آمروں کو دے کر بھی دیکھ لیا لیکن نتیجہ صفر ہی نکلا۔ زندگی جیسے تیسے گزر رہی تھی لیکن جب سے طالبان کا عنصر زندگی میں شامل ہوا ہے، خوف کے سائے گہرے ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ موت سے مفر ممکن نہیں کہ اِس کا مزہ تو ہر ذی روح کو چکھنا ہے لیکن طالبانی موت کا خوف ہی انسان کو ادھ موا کر دینے کے لیے کافی ہے۔ ہمارے پاس بلٹ پروف گاڑیاں ہیں نہ بم پروف گھر اور نہ ہی سینکڑوں محافظ۔ ہمیں تو بہرحال تلاشِ رزق میں نکلنا ہی ہوتا ہے۔ زندہ بچ رہے تو بونَس سمجھ کے خوش ہو رہے وگرنہ موت تو ہے ہی۔ اِس غیر یقینی صورتِ حال میں وزیرِ اعظم میاں نواز شریف صاحب نے جب مذاکراتی ٹیم کا اعلان کیا تو قوم نے سُکھ کا سانس لیا۔

سبھی سیاسی جماعتوں نے وزیرِ اعظم کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا البتہ اپنے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کچھ اُکھڑے اُکھڑے سے نظر آئے۔ پہلے تو ہم یہ سمجھے کہ شاید نصیبِ دشمناں طبیعت ناساز ہے لیکن بعد میں پتہ چلا کہ معاملہ کچھ اور ہی ہے۔جب وزیرِ اعظم صاحب پارلیمنٹ میں مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کے نام بتا رہے تھے تَب مولانا صاحب کے دل پر چھُریاں چل رہی تھیں کیونکہ میاں صاحب نے مولانا صاحب کے ازلی دشمن عمران خاں صاحب کی سفارش پر اُن کے مشیر رُستم شاہ مہمند کو تو مذاکراتی کمیٹی میں شامل کر لیا لیکن مولانا صاحب سے مشورہ تک کرنا بھی گوارا نہ کیا ۔مولانا صاحب یقیناََ پارلیمنٹ میں گرجتے برستے لیکن پارلیمنٹ کا مُوڈ دیکھ کر غصّہ پی گئے لیکن چلتے چلتے یہ ضرور کہہ گئے کہ اگر اُن سے ‘مفت مشورہ کر لیا جاتا تو وہ اچھّا مشورہ ہی دیتے البتہ پارلیمنٹ سے باہر نکل کر صحافیوں کے سامنے اُنہوں نے اپنے دل کا غبار خوب نکالا۔

Jemaah Islamiyah
Jemaah Islamiyah

2002 میں ہونے والے انتخابات میں جماعت اسلامی کی مہربانی سے مولانا فضل الرحمٰن کی ایم ایم اے کو غیر متوقع کامیابی نصیب ہوئی اور مولانا صاحب خیبرپختونخواہ کے سیاہ و سفید کے مالک بنے اور مرکز میں قائدِ حزبِ اختلاف کا مزہ چکھا۔ یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ حکمرانی کا نشہ اتارے نہیں اترتا اور چھٹتی نہیں یہ کافر مُنہ سے لگی ہوئی کے مصداق مولانا صاحب کو بھی وہ سنہرے دن بھلائے نہیں بھولتے۔ وہ دن آج بھی اُن کا سرمایۂ حیات ہیں جب وہ خیبر پختونخواہ کے بِلا شرکتِ غیر مالک ہوا کرتے تھے۔ مولانا صاحب تو وزارتِ عظمیٰ کے بھی اُمیدوار تھے لیکن قوم بال بال بچ گئی۔ خیبرپختونخواہ کی حکومت چھِن جانے کے بعد بھی مولانا صاحب کا مطمعٔ نظرہمیشہ حکومت میں شمولیت ہی رہا۔ پیپلز پارٹی کے بارے میں سبھی جانتے ہیں کہ وہ بائیں بازو کی جماعت ہے لیکن مولانا صاحب عالمِ دیں اورکَٹر مذہبی ہونے کے باوجود بھی جنابِ آصف زرداری کے پہلو میں جا بیٹھے۔ پھرجب نئے انتخابات کا ڈول ڈالا جانے لگا تو مولانا صاحب کی عقابی نگاہوں نے بھانپ لیا کہ اب نواز لیگ کی باری ہے اِ س لیے اُنہوں نے حکومتی اتحاد چھوڑ کر جاتی عمرا کے درشن شروع کر دیئے اُدھر جَلا وطنی کی بھٹی میں تَپ کر کُندن بن جانے والے میاں نواز شریف صاحب بھی آخر تک مولانا صاحب کو لارے لَپّے لگاتے رہے۔ بالآخر مایوس مولانا صاحب کو چار و ناچار اکیلے ہی انتخابی میدان میں کودنا پڑا۔ انتخابات کے بعد اُنہوں نے میاں نواز شریف صاحب کی بہت منت سماجت کی لیکن میاں صاحب تو عمران خاں صاحب کو خیبرپختونخواہ کی حکومت سونپ کر مزے لینے کے چکر میںتھے اِس لیے مولانا کی دال نہ گلی۔

سیاسی جماعتوں سے مایوس مولانا فضل الرحمٰن کو طالبان کا کچھ آسرا تھا لیکن ”بے وفا”طالبان نے بھی مولانا صاحب سے یہ سلوک کیا کہ
دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
طالبان نے جس ”مذاقی کمیٹی” کا اعلان کیا، اُس میں بھی مولانا صاحب سے مشورہ کیے بغیر چوری چوری، چُپکے چُپکے مفتی کفایت اللہ کو کمیٹی کا رُکن نامزد کر دیا۔ شاید مولانا صاحب یہ بھی برداشت کر لیتے لیکن طالبان نے تو حد ہی کر دی اور مولانا صاحب کو ”زہر” لگنے والے عمران خاں ہی نہیں مولانا سمیع الحق اور امیرِ جماعتِ اسلامی خیبرپختونخواہ پروفیسر ابراہیم کو بھی اُسی کمیٹی کا رُکن بنا دیا۔ مولانا صاحب مولانا سمیع الحق سے ہمیشہ ”اَوازار”رہتے ہیں، جماعتِ اسلامی کے بارے میں اُن کا خیال ہے کہ ایم ایم اے کی پیٹھ میں چھُرا گھونپنے والی یہی جماعت ہے اورکپتان صاحب سے اُن کا اِٹّ کھڑکا تو جاری ہی رہتا ہے۔ اِس لیے کہا جا سکتا ہے کہ یہ ایسا طالبانی خود کُش حملہ تھا جس نے مولانا صاحب کے ضبط کے سارے بندھن توڑ دیئے اورمفتی کفایت اللہ جو بھاگم بھاگ مولانا سمیع الحق کے پاس پہنچنے ہی والے تھے اُنہیں ”عصائے فضل الرحمانوی” نے راستے میں ہی روک لیا۔

اُدھر مولانا سمیع الحق پریس کانفرنس میں بار بار یہ کہہ رہے تھے کہ مفتی کفایت اللہ اُن سے رابطے میںہیں اور بس پہنچنے ہی والے ہیں لیکن اُس بھولے بادشاہ کو کیا پتہ تھا کہ پنچھی کے پَر کاٹ دیئے گئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے مجلسِ عاملہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرمایا کہ اُن کا اِس مذاکراتی عمل سے کچھ لینا دینا نہیں اور مفتی کفایت اللہ طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کا حصّہ نہیں۔ پریس کانفرنس میں بھی مولانا صاحب کا زور اسی پر تھا کہ چونکہ اُن سے مشورہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی فروری 2013ء میں اُن کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کی متفقہ سفارشات کو تسلیم کیاگیا اِس لیے وہ مذاکرات سے مکمل علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں۔

اُدھر طالبان نے دوسری سیاسی چال یہ چلی کہ محترم عمران خاں صاحب کو بھی اپنی پانچ رُکنی کمیٹی کا رُکن نامزد کر دیا ۔شاید اُن کے ذہن میں خیال ہو کہ خاں صاحب اپنی سونامی” کی ساری صلاحتیں طالبانی شریعت کے لیے صَرف کر دیں گے لیکن خاں صاحب بھی اب تھوڑے تھوڑے ”سیاسی” ہوتے جا رہے ہیں۔ اُنہیں پتہ تھا کہ پہلے تو لوگ از راہِ تفنن اُنہیں ”طالبان خاں” کہتے تھے لیکن اگر وہ طالبانی کمیٹی کے باقاعدہ رکن بن گئے تو پھر اُن کا طالبان خاں ہونا نوشتۂ دیوار بَن جائے گا۔ وہ طالبان کو دو ٹوک جواب بھی نہیں دے سکتے تھے کیونکہ یہ رسمِ عاشقی کے خلاف ہوتا اِس لیے اُنہوں نے اپنی CEC کا سہارا لیا طالبان یہ کہہ سکتے تھے کہ کپتان صاحب کے عشق کی صداقتیں مشکوک ہیں لیکن بچت یوں ہو گئی کہ خاں صاحب کے مشیر رُستم شاہ مہمند پہلے ہی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رُکن تھے اِس لیے خاں صاحب نے کمیٹی میں اپنی موجودگی ثابت کر دی اور یوں اُن کے عشقِ طالبان کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹتے پھوٹتے رہ گیا۔

Riffat Mazhar
Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر
http://www.facebook.com/riffat.ch.3

Share this:
Tags:
color politics pti pure Seasons تحریکِ انصاف رنگ سیاست موسموں
Pervez Musharraf
Previous Post مشرف غداری کیس، پولیس نے وارنٹ گرفتاری کیلئے تعمیلی رپورٹ تیار کر لی
Next Post کراچی : KYI کے زیرنگرانی وویمن فٹبال انٹر کلب ٹورنامنٹ کا افتتاح

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close