Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاست یا خانہ جنگی

January 4, 2019 0 1 min read
Politics
Politics
Politics

تحریر : شیرولی محسود

جب سے ہمارا پیارا ملک دھرتی پر وجود میں آیا اُس وقت سے لیکر آج تک ترقی دینے خوشحال زندگی بسرکرنے امن کا گہوارہ بنانے کی بجائے ہم نے مزید ملک خدادکو مسائل کا شکار بنایا افسوس کا مقام ہے کہ 14 اگست آتے ہی آزادی کا جشن جوش وخروش سے منایا جاتا ہے لیکن آزادی کا طرز ماحول ہمیں میسر نہیں ،آزادی کی حقیقی خوشحالی ہم نے نہیں دیکھی ،امن ہونے کی بجائے جنگ و قتل وغارت گری فسادہی نظر آرہا ہے ،مسلمانوں کے وہ خوشحالی مذہبی آزادی امن سے رہنے کے خواب خاک میں ملادیئے گئے ہے،آزادی جیسی بڑی نعمت حاصل ہونے کے باوجود مایوس کن نظر آرہے ہیں ،حالانکہ ہم وہ خوش نصیب لوگ ہیں جس سے ایک ایسے ملک میں رہنے کا شرف حاصل ہوا ہے جس کی بنیاد ہمارے نظریے وعقیدے کی ترجمانی کرتا ہے ،جس کی بنیاد ہمیںاخوت وبھائی چارگی کا درس دیتی ہیں، جس کی بنیاد پر ہم فخرمحسوس کرتے ہیں۔

اگر ہم اس کی بنیاد پر غور کریں تو ہوسکتا ہے کہ ہم سے زیادہ امن پسند دنیا میں شاید کوئی اور نہیں ہو کیونکہ امن ہی ہماری ملک کی ترقی وخوشحالی ہے، جس ملک کی بنیاد ہی کلمہ طیب پر رکھی گئی ہو ،جس کا مطلب لاالٰہ الااللہ و مقصد
محمد رسول اللہ ہو اُس ملک میں جھگڑے ، لڑائیاں اور فساد ہونے کی گنجائش نہیں ہوسکتی۔

اللہ پاک نے پاکستان کو ہر نعمتوں سے مالامال کیا ہوا ہے جس کی کتنی قدر کی جائے کم ہے،مگر ملکی سطح پر ملک وقوم کے لیے سب سے بڑا مسئلہ عوام میں انتشار پھیلنا فساد پیدا ہونا امن وسکون سے رہنے کی بجائے خانہ جنگی پیدا ہونا ہیں، اس لئے یہ مسئلہ ہمارے ملک میں سنگین صورت حال اختیار کرتا جارہا ہے، جس پر قابو پانے کے لئے بروقت عملی اقدامات اٹھانابے حد ضروری ہیں۔ ان جیسی مسائل کو پیدا کرنے میں پہلے ہم خود ذمّہ دار ہیں، کیونکہ ہم نے بھی آج تک اپنے آپ کو اس عظیم نعمت عظیم ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے امن خوشحالی میں کوئی مثبت کردار ادا نہیں کیا حالانکہ بحثیت عوام پہلے ہم پر یہ ذمّہ داری عائد ہوتی ہیں کہ اس ملک کی امن بھائی چارگی میں اپنا کردار ادا کریں ملک میں انتشار پھیلانے ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے والے یا ملکی سلامتی کے اداروں کو کمزور کرنے والوں کا آلہ کار بننے سے اپنے آپ کو بچائیں بلکہ ایسی سازشوں کا بھرپور مقابلہ بھی کریں۔

یقینا یہ بات عیاں ہے کہ ہمارے ملک میں بڑا مسئلہ عوام میں انتشار پھیلاکر خانہ جنگی کی طرف دھکیلنا کسی ملک کو اگر آج تک زیادہ نقصان پہنچا تو اس کی بڑی وجہ ملکی میں خانہ جنگی ہے ،ہمارے ملک کو پہلے بھی یہ نقصان اٹھانا پڑا جس کی وجہ سے مشرقی پاکستان الگ ہوا، خانہ جنگی کی نتائج ہم نے عراق ، افغانستان ودیگر ممالک میں بھی دیکھے ہیں کہ کتنے نقصانات اٹھانے پڑے اور اس مسئلے کو اجاگر کرنے کا زمّہ دار اگر میں صرف عوام کو ملامت کروں تو یہ انصاف نہیںہوگا کیونکہ اس کی ذمّہ داری حکومت اور ملکی سلامتی کے اداروں پر بھی عائد ہوتی ہیں۔

مجھے اسی بات پر افسوس بھی ہے کہ حکومت اور ملکی سلامتی کے اداروں نے آج تک ملک میں فساد پھیلانے والوں کے خلاف کوئی مثبت اقدام نہیں اٹھایا، دن بدن ہمارے ملک میں نفرت ، انتشار ،قتل وغارت گری میں اضافہ ہوتا چلاجارہا ہے۔آج تک حکومت اور ملکی سلامتی کے ادارے فرقہ واریت پھیلانے والوں کے خلاف تو کاروائیاں کرتی ہیں ملک میں انتشار پھیلانے ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کے الزام پر مذہبی گروہ یا دیگر گروپس کے خلاف کاروائیاں کرکے گرفتاریاں بھی ہوئی لیکن اس کے باوجود قتل ، غارت گری ، انتہاپسندی ، انتشار روکنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔کیونکہ اصل مجرم آزاد گھومتے ہیں اصل ذمّہ داروں کو گرفتار ہونے میں بے بس ہیں اور اصل ملک میں فساد کے جڑ تو وہ ہیں جو سیاست کا لبادہ اڑکر پاکستانی عوام کو ایک دوسرے کا قاتل اپنی مفادات حاصل کرنے کے لئے بناتے ہیں۔

سیاست کی آڑ میں اپنی مقاصد کے لئے محب وطن پاکستانیوں کو ایک دوسرے کا دشمن خصوصاًملک میں خانہ جنگی کی صورت پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔لیکن ہماری حکومت اور ملکی سلامتی اداروں نے اس کے خلاف آج تک کوئی کاروائی نہیں کی اگر کاروائی ہوئی بھی ہیں تو ہماری عدالتیں سزا دینے میں بے بس نظر آتی ہیں ،ہم صرف کراچی کی مثال لیں تو ہزاروں پاکستانیوں کا خون دوسیاسی جماعتوں نے اپنے مفادات حاصل کرنے کی خاطر بہادیا آج سیاست کے نام پر بعض سیاسی لیڈر و کارکن محب وطن کم و غدار زیادہ لگتے ہیں۔

سیاست کے نام پر بھائی کو بھائی سے باپ کو بیٹے سے لڑایا جارہا ہے اب 2018 کے صوبائی وقومی الیکشن میں پنجاب میں ایک واقعہ پیش آیا جس میں بیٹے نے باپ کو اس وجہ سے قتل کیا کہ وہ دوسرے سیاسی جماعت کا امیدوار تھا اسی طرح سینکڑوں واقعات ہماری نظروں کے سامنے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ سیاست کے نام پر بھی ملک میں خون ریزی نفرتیں خانہ جنگی کی صورت پیدا کی جارہی ہیں۔اب تو یہ حد ہوگئی کہ بعض سیاست کے نام پر ہمارے ملک و ملک کے سلامتی اداروں کے خلاف بھی اپنے محب وطن پاکستانیوں کو کارکن ہونے کی آڑ میں بغاوت خانہ جنگی کرنے کی تربیت دیجاتی ہیں، اپنے کارکنوں کو ملک کے سلامتی اداروں کے خلاف اکساتے ہیں ۔
سیاست کرنا سیاسی کارکن ہونا بہت اچھی صفت لیکن اگر سیاست ملک وقوم کی مفاد کے لئے ہو آئین و قانون کے دائرے میں ہو لیکن سیاست کو اپنے مفاد کے لئے بعض نے اتنا بدنام کیا کہ اگر کسی سمجھدار سے پوچھے کہ سیاست کیا ہے تو جواب میں منافقت ہی کہے گا حالانکہ سیاست منافقت نہیں سیاست دھوکہ نہیں سیاست باعث ثواب ہے اگر ملک وقوم کی خاطر ہو تو۔

اس دور میں اپنے مفادات کی سیاست کرنے والوں نے محب وطن پاکستانیوں کو چور ڈکیت شرابی ، دہشت گرد قاتل وغیرہ بنادیئے ہیں، کوئی اپنے سیاست چمکانے کے لئے غریبوں کے گھروں کو مسمار کرتے ہیں کوئی اپنے سیاست کی کامیابی کو پروان چڑھانے کے لئے اپنے کارکن کو قاتل بناتے ہیں ،کوئی سیاست میں اپنا بینک بیلنس بڑھانے کے لئے اپنے کارکنوں کو بھتہ خور بناتے ہیں، کوئی اپنی سیاست کو برقرار رکھنے کے لئے ملکی سلامتی اداروں میں اپنے کارکنوں کو بھرتی کرکے مظلوموں کا خون بہاتے ہیں۔

Sher Wali Masood
Sher Wali Masood

تحریر : شیرولی محسود

Share this:
Tags:
country Freedom politics prosperity World آزادی خوشحالی دنیا سیاست ملک
Alkhidmat Foundation
Previous Post الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ (ٹرسٹ) کے زیر اہتمام 100 خاندانوں میں راشن تقسیم
Next Post جے آئی ٹی رپورٹ اور میں نہ مانو کی ضد
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close