Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 25/6/2016

June 25, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ بھمبر میں موروثی سیاست کے خا تمہ کیلئے میدان میں اترا ہوں بھمبر میں 3خا ندانوں کی موروثی سیاست سے تنگ لو گ جو ق در جوق میر ے قا فلے میں شامل ہو رہے ہیں 21جو لا ئی کو بھمبر کے عوام میر ے حق میں فیصلہ دینگے پیپلز پا رٹی عوامی جما عت پورے آزادکشمیر میں کلین سویپ کر ے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی حلقہ ایل اے7بھمبر کے امیدوار را جہ امتیاز احمد خا ن نے پنجیڑ ی میںپنجیڑ ی سٹو ڈنٹ یو نین کی کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عوامی قوت کا نا م ہے پیپلز پا رٹی نے ہمیشہ پسے ہو ئے اور مظلو م طبقا ت کی نما ئند گی کی اور لو گوں کے حقوق اور جمہوریت کیلئے پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ نے اپنی جا نوں کی قر با نیاں دی انہوں نے کہا کہ حلقہ بھمبر میں گزشتہ 15سا لوں سے عوام کا استحصا ل جاری ہے 3بڑ ے خا ندا ن کئی سا لوں سے اقتدار پر با ری باری قا بض ہو تے چلے آئے ہیں اور عوامی مفا دا ت کی بجا ئے ذاتی مفادات کوتر جیح دینا اور بھمبر میں تعمیر وترقی کے نا م پر فنڈز ہڑپ کر نا اپنا استحقا ق سمجھ رکھا ہے عوام کا مزید استحصا ل ہو تے ہو ئے نہیں دیکھنا چاہتا اورعوامی خد مت کا پیغا م لے کر میدا ن سیاست میں اترا ہوں میر ی یہ کو شش ہو گی کہ میں ان طبقا ت کی نما ئند گی کرو ں جنہیں معاشر ے میں کمزور اور بے بس سمجھ کر نظر انداز کر دیا جا تا ہے میں ان لو گوں کی آواز بنوں گا جنہیں بھمبر کے بڑے سیاستدانوں اور نا م نہاد عوامی نما ئندوں نے اپنے استحصا ل اور انتقا م کا نشانہ بنا رکھا ہے انہوں نے مز ید کہا کہ آج یو تھ نے میر ے سا تھ شامل ہو نے کا جو فیصلہ کیا ہے انشااللہ انہیں ما یوس نہیں کرو نگا اور اپنے سا تھ شامل ہو نیوا لے عوام کے حقوق سمیت ان کا بھر پور تحفظ میر ی ذمہ داری ہے 21جو لا ئی کو بھمبر کے عوام میرا سا تھ دے کر موروثی سیاست کے خا تمہ کیلئے بھر پو ر ادا کر یں کا رنر میٹنگ سے راجہ ظفر اقبا ل ،راجہ محمد یعقو ب ،راجہ جواد سلیم ،راجہ عدنا ن فیاض ،راجہ ذیشا ن شانی ،راجہ محسن اقبا ل اور راجہ جنید شبیر نے بھی خطا ب کیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن کو گلشن کا لو نی میں سیاسی دھچکا ملک برادری کی قد آور سیاسی شخصیات نے چو ہدری طا رق فا رق فاروق کا سا تھ چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی غیر مشروط حما یت کا اعلا ن کردیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر کی وارڈ نمبر 1گلشن کا لو نی میں مسلم لیگ نو ن کو سیاسی دھچکا ملک برادری کی قد آور سیاسی شخصیا ت نے چو ہدری طا رق فا روق کا سا تھ چھوڑ کر سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق کی غیر مشروط حما یت کا اعلا ن کر دیا چو ہدر ی انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کر نیوا لوں میں ملک محمد صد یق ،ملک عرفان ند یم ،ملک کا مرا ن صد یق ،ملک عمرا ن صد یق ،ملک تو قیر کبیر اور ملک فیض شامل ہیں جنہوں نے اپنے خا ندا نوں سمیت چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ بر قیا ت شکا یا ت آفس بھمبر میں ملازمین کی کمی شہر یوں کیلئے وبا ل جا ن بن گیا را ت بھر2ملازم ڈیو ٹی پر تعینا ت ایک فو ن آپر یٹر جبکہ دوسرا بجلی ٹھیک کر نے پر ما مور ،بھمبر شہر ،مکہا ل،ما چھیا ،سیرلہ ،دھر یا ،بھو توسیال ،کھمب ،رشید ٹاون ،بھمبر رجا نی ،گڑ ھا دین کی بجلی ٹھیک کر نے کیلئے صرف ایک ملازم نا کافی ہے ملازمین کی تعداد بڑ ھا ئی جا ئے شہر یوں کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ برقیات شکا یا ت آفس بھمبر میں ملاز مین کی کمی کے باعث شہر یوں کو شدید مشکلا ت کاسامنا خا ص طور پر را ت کی ڈیو ٹی کے دو را ن صرف2ملازم تعینا ت ہیں جن مین سے ایک فو ن آپر یٹر کی ڈیو ٹی سر انجا م دیتا ہے جبکہ دوسرا ملازم شہریوں کی شکا یت پر بجلی ٹھیک کر نے کی ڈیوٹی سر انجا م دیتا ہے ایک ملازم کیلئے بھمبر شہر ،مکہا ل ،ما چھیا ،قاسم آباد ،سیر لہ دھر یا ،بھو تو سیا ل ،کھمب ،رشید ٹاون ،بھمبر رجا نی اور گڑ ھا دین کے ایر یا کی شکا یات کا ازالہ کر نے کیلئے نا کا فی ہے جس کیو جہ سے شہر یوں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے بھمبر کے شہریوں چوہدری محمد اکر م پپو جٹ ،پرو فیسر محمد افضل ،را جہ احتشام الحق ،میجر (ر) چو ہدری محمد صد یق ،راجہ نا صر فا روق ،جاوید اقبا ل ،ٹھیکیدا ر محمد اشر ف،چوہدری محمد اکر م ،راجہ پر ویز ،راجہ فیصل انقلا بی ،راجہ وقاص ،ملک نعما ن ،حسنین بھٹی ،محمد رفیق رحما نی نے محکمہ بر قیات کے اعلیٰ احکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ محکمہ برقیات شکا یا ت آفس بھمبر میں تعینا ت ملازمین کی تعداد بڑھا ئی جائے تا کہ شہر یوں کی مشکلا ت کم ہوسکیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار اسمبلی حلقہLA-7 ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اللہ کے بندوں کو بندوں کی خدائی سے نکالنے کی جد و جہد کر رہی ہے حلقہ کے عوام کے بدلتے ہوئے عزائم بتا رہے ہیں کہ 21جولائی 3گھرانوں کی ملی بھگت سے باریاں بدلنے والے نظام کی تباہی کا دن ہو گا۔ جب خلق خدا ان جعلی خدائوں سے بغاوت کر کے اپنی آزادی کا اعلان کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنگڑھ کے مختلف موہڑہ جات کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا بھمبر کے عوام 1985سے ان چہروں کو آزماتے چلے آرہے ہیںجنہوں نے ہر دور میں اپنے مفادات کے لیے پارٹیاں بدلنے میں دیر نہیں لگائی۔ یہ ایک دوسرے کے خلاف الیکشن بھی لڑتے ہیں اور مفاد مشترکہ ہونے پر مل بھی جاتے ہیں۔اس لیے عوام ان جعلی اعلانات اور جھوٹے وعدوں سے واقف ہو چکی ہے۔ 21جولائی کے انتخابات تبدیلی کا پیغام لے کر آئے گا اور ترازو کے نشان پر مہریں لگیں گی۔ ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا جماعت اسلامی انتخابات جیت کر سنگڑھ جیسے دشوار گزار علاقے میں گھوسٹ سکولوں ی بجائے معیاری تعلیمی ادارے بنائے گی تاکہ سنگڑھ کے لوگوں کے بچے بچیاں بھی بہترین تعلیم حاصل کر کے ڈاکٹر، انجنئیراور اعلیٰ افسر بن سکیں۔ انہوں نے کہا سنگڑھ کے نام پر ہڑپ کیے گئے منصوبوں پر اگر احتساب کرنے والے اختساب کریں تو بڑے بڑے نام جیلوں میں بند نظر آئیں گے۔ جماعت اسلامی ماضی کی حکومتوں کی کرپشن کو نہ صرف سامنے لائے گی بلکہ عوام کے لیے ایسے منصوبے بنائے گی کہ جس سے عوام اپنی مشکل زندگی میں تبدیلی محسوس کرینگے۔ اس موقع پرسابق امیر ضلع راجہ بدر حسین ایڈووکیٹ نے بھی وفود سے کہا پہلے بھی جماعت اسلامی نے پھلاڑی اور سنگڑھ کے لوگوں کی خدمت کی ہے اورخدمت کا یہ سفر جاری رہے گا لوگ جماعت اسلامی کو ووٹ دے کر ثابت کریں گے کہ اب اللہ کے بندوں پر بندوں کی حکمرانی کا دور ختم ہو گیا ہے۔

Share this:
Tags:
democracy kashmir politics ppp آزادکشمیر بھمبر پیپلزپارٹی جمہوریت سیاست میدان
SSB RAMZAN FESTIVAL TOURNAMENT
Previous Post کے ایم سی سجن یونین کراچی کی سطح پر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گی ۔ذوالفقار شاہ
Next Post قصور انتظامیہ مخصوص افراد پر مشتمل ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کی ارسر نو تشکیل کرے، امانت علی زیب
PFP Kasur

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close