Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہادروں کا شیوہ

August 6, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : طارق حسین بٹ شان

سیاست میں اس وقت جو تقسیم ہے اسے بڑے واضح انداز میں دیکھا اور محسوس کیا جا سکتا ہے۔٢٥ جولائی کے انتخابات اختتام پذیرہو چکے ہیں لیکن قوم دھاندلی، شفافیت ا ور مینڈیٹ کے غیر اعلانیہ دائروں میں بٹ چکی ہے جس نے انتخابات کی اجلی روح کو گہنا دیا ہے۔اپو زیشن کا الزام ہے کہ ان کا مینڈیٹ ان سے چھینا گیا ہے جبکہ فاتح جماعت پی ٹی آئی اپنی فتح کو نئے پاکستان سے تعبیر کر رہی ہے۔ پاکستان میں اگر انتخابات کی تاریخ پر نظر دوڑائیں گے تو ہمیں یہ کہنے میں کوئی تامل نہیں ہو گا کہ یہاں پر کبھی بھی شفاف انتخابات منعقد نہیں ہو سکے۔ایک روڈ میپ بنایا جاتا ہے اور سب کچھ اسی کی روشنی میں طے کیا جاتا ہے۔محترمہ بے نظیر بھٹو کی برخاستگی پر میاں محمد نواز شریف کو جتوایا جاتا تھا اور میاں محمد نوز شریف کی برخاستگی پر پی پی اقتدار کی حقدار بنتی تھی ۔اب کی بار میاں محمد نواز شرف کی برخاستگی پر قرعہ فال پی ٹی آئی کے نام نکلا تھا اور پھر ہر منظر کو اس طرح ترتیب دیا گیاتھا جس سے پی ٹی آئی کی جیت آسان ہو جائے۔اس میں پی ٹی آئی کا کوئی قصور نہیں کیونکہ وہ تو بر سرِ اقتدار نہیں تھی۔نگرا ن سیٹ اپ بر سرِ اقتدار تھا جسے بڑی جماعتوں کی مشاورت سے قائم کیا گیا تھا۔ہاں نگرانوں پر اگر ان کے نگرانوں کا اثرو رسوخ تھا تو اس کا جواب بڑے نگرانوں سے لیا جانا چائیے لیکن ایسا کرنے کی کسی میں نہ ہمت ہے اور نہ جرات ہے۔١٩٧٧ کے انتخابات کو بھی دھاندلی شدہ انتخابات کہہ کر تحریک چلائی گئی تھی جوجنرل ضیا الحق کے طویل مارشل لاء پر منتج ہو ئی تھی ۔١٩٧٧کے انتخابات ذولفقار علی بھٹو کی زیرِ نگرانی ہوئے تھے کیونکہ اس وقت نگران حکومتوں کا آئین میں کوئی تصور نہیں تھا ۔ذولفقار علی بھٹو کو اگر دھاندلی کا موردِ الزام ٹھہرایا گیا تھا تو اپوزیشن کو اس کا حق حاصل تھا کیونکہ اس وقت حکومت ذولفقار علی بھٹو کی تھی لہذا انھیں موردِ الزام ٹھہرایا جا سکتا تھا۔یہ الگ بات کہ دھاندلی کے سارے الزامات جھوٹ کا پلندہ تھے کیونکہ ذولفقار علی بھٹو بڑے مقبول اور ہر دلعزیز قائد تھے اور انھیں اتحادوں کی مدد سے شکست نہیں دی جا سکتی تھی۔وہ بڑے واضح مارجن سے جیتے ہوئے تھے لیکن ان کی جیت اپوزیشن کو ہضم نہیں ہو ئی تھی۔،۔

عمران خان کے بارے میں عمومی تاثر یہی ہے کہ وہ بڑے فائٹر اور سپورٹس مین ہیں اور اپنے حریف کو میدان میں کھیلنے کا پورا پوراموقع دیتے ہیں ۔چھپ کر وار کرنا یا ایمپائر سے مل کر کھیلنا ان کی فطرت کے خلاف ہے۔ کرکٹ میں نیوٹرل ایمپائر کا تصور انہی نے پیش کیا تھا اور پھر طویل بحث و مباحثہ اور جدو جہد کے بعد نیوٹرل ایمپائر کے تصور کو تسلیم کروایا تھا ۔مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ بھارتی بلے باز سری کانت ایک دفعہ عمران خان کی گیند پر آئوٹ قرار دئے گے لیکن انھوں نے ایمپائر کے فیصلے کو تسلیم کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا۔وہ غصے کی حالت میں کریز چھوڑ کر گرائونڈ سے باہر جا رہے تھے کہ عمران خان نے ایمپائر سے درخواست کی کہ سری کانت کو دوبارہ کھیلنے کا موقعہ دیا جائے۔خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ سری کانت عمران خان کی اگلی ہی گیند پر کلین بولڈ ہو گے۔پھر نہ پوچھئے کہ وفورِ شوق سے تما شا ئیوں کی کیا حالت تھی ؟یہ تھی وہ سپورٹس مین سپرٹ جس نے عمران خان کی قدرو منزلت میں بے پناہ اضافہ کیا تھا۔کیا ٢٥ جولائی کے انتخابات میں اسی طرح کی سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کیا گیا؟ہمیں کھلے دل سے اس بات کا جائزہ لینا ہو گا کیونکہ اسی جائزہ سے ہی ان انتخابات کی شفافیت جڑی ہوئی ہے۔ملک کی سب سے بڑی جماعت کے قائد میاں محمد نواز شریف کو اقامہ پرتا حیات نا اہل کیا گیا۔پھر انھیں پارٹی صدارت سے علیحدہ کیا گیا۔

میاں محمد نواز شریف نے عدالتی فیصلوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پورے مک میں جلسوں کا ایک نیا سلسلہ شرع کر کے ووٹ کو عزت دو کا نیا نعرہ متعارف کروایا۔ان کے جلسوں میں عوام کی حاضری اور ان کا جوش و خروش دیکھ کر بہت سے حلقوں میں تشو یش کی لہر دوڑ گئی لہذا انھیں قابو کرنے کے لئے کسی نئے سیریل کی تلاش شروع ہو گئی اور پھر اسی سلسلے میں چھ جولائی کو انھیں انتہائی عجلت میں ان کی غیر موجودگی میں ایون فیلڈ ریفرنس میں دس سال کی قیدِ با مشقت سنا دی گئی۔وہ١٣ جولائی کو انگلینڈ سے وطن واپس لوٹے تو ائر پورٹ پر انھیں گرفتار کر کے جیل کی بلند و بالا سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا جبکہ ان کے سب سے بڑے حریف کو عوام تک اپنی بات پہنچانے کے سارے مواقع فراہم کئے گے۔مریم نوا زجو عوامی مقبولیت میں اپنا نیا مقام بنا رہی تھیں اور عوام کے اذہان کو تسخیر کر رہی تھیں انھیں بھی سات سال کی سزا سنا کر جیل کی تنگ و تاریک کوٹھری کے حوالے کر دیا گیاحالانکہ ایون فیلڈ میں ان کا کوئی کردار نہیں تھا۔انھیں باپ کی اعانت کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی حالانکہ اعانت ثابت نہیں کی گئی۔میاں محمد نواز شریف کے قریبی رفقاء کو نیب کے مقدمات میں الجھا دیا گیا، کچھ کوبھونڈے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا،کچھ کو توہینِ عدالت میں سزائیں سنائی گئیں ،کچھ کو فقط بدنام کرنے پر اکتفا کیا گیا۔کچھ کوعدالتی پیشیاں بھگتنے میں مصروف کر دیا گیا ۔بہر حال ایک فضا تھی جو مسلم لیگ(ن) کے خلاف تخلیق کی گئی جس کا لبِ لباب یہ تھا کہ اگلی حکومت ن لیگ نہیں بلکہ پی ٹی آئی بنانے جا رہی ہے۔میڈیا نے بڑے نگرانوں کے بنائے گے روڈ میپ پر جس طرح عمل کیا وہ ایک الگ کہانی ہے۔عمران خان کا اس میں کوئی قصور نہیں ہے کیونکہ ان کے ہاتھ میں کسی بھی قسم کا آئینی اختیار نہیں تھا جسے وہ استعمال کر کے اپنا راستہ بنا لیتے۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ انھوں نے سخت محنت کی،جگہ جگہ جلسے کئے اور عوام تک اپنی بات پہنچائی ۔ان کا قصور فقط اتنا ہے کہ جھنوں نے سارا منظر نامہ ترتیب دیا تھا ان کے ساتھ انھوں نے گٹھ جوڑ کر لیا تھا۔ایک بساط بچھائی گئی تھی اور اس کو جو لوگ مہمیز دینے میں پیش پیش تھے عمران خان ان کے مہرے بن گئے تھے کیونکہ انھیں یقین ہو چکا تھا کہ ان کی شفقت کے بغیر پاکستان میں اقتدار کا حصو ل ناممکن ہے۔وہی کام جو میاں محمد نواز شریف نے ٢٠١٣ میں کیا تھا عمران خان نے ٢٠١٨ میں کیا ہے۔نہ اس وقت شفافیت تھی اور نہ اب شفافیت ہے۔کیا کبھی کسی کھیل میں ایسے ہوا ہے کہ کسی کھلاڑی کو زنجیریں پہنا کر اسے کہا جائے کہ اب کھیلو۔ کیا وہ کھیل پائے گا؟ یہی حال مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کیا گیا ہے۔اس کی قیادت کو پابہ ز نجیر کر کے کہا گیا کہ اب کھیلو ۔اپنے حریفوں کو زنجیروں میں جکڑ کر انتخا بات میں فتح حاصل کر لی جائے تو کیا ان انتخابات کو شفاف انتخابات تسلیم کیا جائے گا؟ سچ تو یہ ہے کہ اہلِ جہاں اسے حقیقی فتح کا نام دینے کی بجائے عطائی فتح کا نام دیں گے ؟بہادروں کا شیوہ ہے کہ وہ اپنے حریف کو نہتا ،غیر مسلح اور بے دست و پا کر کے اس پر فتح مند نہیں ہو تے بلکہ اسے برابری کا موقع دے کر اپنی برتری کالوہا منواتے ہیں۔

میاں محمد نواز شریف کو عدلیہ،نیب،میڈیا،ایجنسیوں اور بڑے نگرانوں کی مدد سے جب بالکل آدھ موا کرکے زمین پر گرا دیا گیا تو پھر عمران خان سے کہا گیا کہ اپنے حریف کی چھاتی پر چڑھ کر اپنی فتح کاڈنکا بجائو اور انھوں نے ایسے ہی کیا۔عمران خان سے جس سپورٹس مین سپرٹ کی توقع تھی وہ اس پر پورا اترنے کی بجائے اقتدار کے وقتی مفاد کے اسیر ہو گئے اور اپنے سب سے بڑے سیاسی حریف کو زنجیروں میں جکڑوا کر اپنی فتح کا جشن منا نے لگے جو ان جیسے بلند مرتبت انسان کے شایانِ شان نہیں ہے۔میاں محمد نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میںسزا انتخابات کے بعد میں بھی سنائی جا سکتی تھی تا کہ وہ عوام سے رابطہ کر کے اپنا نقطہ نظر عوام کے سامنے رکھ سکتے ۔جیل کی سلاخوں سے وہ کس سے کہتے کہ ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے؟طے شدہ منصوبہ کے مطابق ٢٥ جولائی کی شبجو کھیل کھیلا گیا جو ہر الیکشن میں کھیلا جاتا ہے۔سسٹم کا فیل ہونا،ایجنٹوں کو زبردستی پولنگ سٹیشنوں سے نکالنا ، فارم ٤٥ مہیا نہ کرنا ،پریذائنڈنگ افسران کا اغوااور نتائج کا بر وقت اعلان نہ ہونا اس بات کے واضح اشارے ہیںکہ جس کے سر پر ہما بٹھانا تھا وہ بٹھا دیا گیا ۔ پاکستان میں ہر انتخاب کی یہی کہانی ہے لیکن اب یہ کہانی خطرناک موڑ پر پہنچ چکی ہے ۔کاش ہمیں اس کا ادراک ہو جائے؟

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
charge deception elections pakistan politics power Tariq Hussain Butt Shan اقتدار الزام انتخابات پاکستان دھاندلی سیاست
Imran Khan
Previous Post پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کر دیا
Next Post زور ” اور ”زَر” کی حکمرانی
PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close