Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں

April 20, 2018 0 1 min read
Elections
Elections
Elections

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

پانی یا دولت کا مکمل بھرا ہو ا کنواں ہی کیوں نہ ہواس میں کسی طرف سے تازہ پانی شامل یا مزید رقوم داخل نہ ہوں تو خرچ ہو تے ہوتے اسے بحر حال ختم ہو جانا ہے کہ یہی قانون قدرت ہے دولت کے خزانے لٹتے رہیں تو ختم ہی ہو جائیں گے شریفوں کی لیگ کے لبا لب بھرے ہوئے ووٹوں کے بوروں میں سوراخ ہو چکا تو وہ بھی بتد ریج ختم ہوں گے ستر سالوں سے انگریزوں کی نا جائز اولادوں کے وارثان ٹوڈی جاگیردار ظالم وڈیرے کیا کبھی وفادار ہو سکتے ہیں تجربہ بتاتا ہے کہ ایسا سوچنا بھی محال ہے انتہائی سیانے لیڈر جناب بھٹو نے1970 کا انتخاب کارکنوں کی محنتوں سے جیتا تھا پھر اقتدار پاتے ہی بیورو کریسی پر تکیہ کرتے ہوئے اور سرکاری ایجنسیوں کی غلط رپورٹوں کے بعدسبھی جا گیردار شامل کر لیے اور1977کے انتخابات میں”الیکٹ ایبلزیعنی بدنام وڈیروں جاگیرداروں کو انتخابی ٹکٹیں دے ڈالیں۔

جعلی ووٹوں تک سے انتخاب جیتنے کی کوشش کی مگر نظام مصطفیٰ تحریک اور انتخابی دھاندلیوں کا پرو پیگنڈا ان کی فتح اور سیاست کو لے ڈوبااپوزیشن سے مذاکرات ہوئے دوبارہ انتخابات کروانے کا معاہدہ ہوجانے کے بعد ٹال مٹول اور وقت کٹائی کے لیے بیرونی دوروں پر چڑھ دوڑے واپسی کے چند روز بعد ہی جنرل ضیاء الحق قابض ہو گیا اس نے انتخاب تو کیا کروانے تھے قتل کے درج مقدمہ کی بنا پر بھٹو صاحب کو سزائے موت ہو گئی سزا کے اعلان سے قبل اوربعد کوئی موثر تحریک نہ چل سکی کہ جیالے کارکن انتخابات سے قبل ہی ساتھ چھوڑ چکے تھے انہوں نے پارٹی پر مفاد پرست طبقات اور پرانے غدار ٹولوں کے قبضہ کے بعد پی پی پی ہی چھوڑ ڈالی تھی اب عمران خان کے گرد بھی گھیرا تنگ کر رکھا ہے پارٹی کے ابتدائی سالوں میں قادیانیوں اور بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید کی سوشلسٹ کسان تنظیموں نے ہی اسے منظم کیا تھا۔

تقریباً ہر جگہ ان دونوں گروپوں میں سے ایک صدرا ور دوسرا جنرل سیکریٹری ہو تا تھا 24مئی1974کے سابق ربوہ اور حال چناب نگر کے ریلوے سٹیشن پر نشتر کالج ملتان کے طلباء کو قادیانی لٹریچر کی تقسیم پر طلباء نے انہیں راقم کا لکھا ہو ا پمفلٹ “آئینہ مرزائیت”سے ان کی ہی کتابوں کے اقتباسات پڑھ کر سنائے تو مرزائی بپھر گئے جھگڑا بڑھتا جا رہا تھا کہ ٹرین چل پڑی طلباء کی سوات کی سیر سے 29مئی کو واپسی پر پورے ملک سے اکٹھے کیے گئے مرزائی نوجوانوں کے دستوںنے طلباء کی ٹرین بوگی پر حملہ کرکے 178 میں سے تقریباً 100طلباء کو شدید زخمی کر ڈالا جس پر پورے ملک میں تحفظ ختم نبوت کی تحریک چل پڑی راقم نے خود دوران تحریک بھٹو صاحب کومرزائیوں کی کتب سے اشتعال انگیز تحریر یں دکھائیں تو وہ سخت سٹپٹائے اور ثواب کی نیت سے پمفلٹ آئینہ مرزائیت کو تمام ممبران اسمبلی تک پہنچایا ۔7ستمبر1974کو قومی اسمبلی کی مشترکہ قرار داد کے ذریعے قادیانی ناسوروں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے ڈالا گیا مگر قادیانیوں نے اس فیصلہ کو آج تک تسلیم نہیں کیا حتیٰ کہ اپنے ووٹ تک بھی غیر مسلم اقلیتوں میں درج نہیں کروائے مسلسل سازشوں میں مصروف رہتے ہیں اور مغربی آقائوں کے پاس چیخ و پکار کہ ا ن پر یہاں بڑا ظلم ہو رہا ہے۔

گذشتہ دنوں قادیانی اورقادیانی نواز گھس بیٹھئیوں نے جان بوجھ کرقومی اسمبلی میں پیش کردہ آئینی ترمیم میں اپنی ناپاک خواہشات کو گھسسیڑ کر اور کتر بیونت کے ذریعے عقیدہ ختم نبوت کو متنازعہ بنانے کی ناکام و ناپاک کوشش کی مگر چوری سے قبل ہی رنگے ہا تھوں پکڑے گئے اب حکمران اور اپوزیشنی ممبران لاکھ تاویلیں کرتے پھریں جن ملعون افراد نے نبی اکرم ۖ کی ناموس رسالت کو بٹہ لگانے کی خفیہ کوششیں کی ہیں ان کو بے نقاب کرکے قرار واقعی سزا دینا ہی قانونی اور آئینی تقاضا ہے شرعی قوانین کے مطابق تو واضح ہے کہ مرتدین اور زندیقین گردن زدنی ہی ٹھہریں گے سبھی مسالک فرقوں کے علماء ،صلحا، فقہاو مفتیان کرام اس پر متحد و متفق ہیں خلافت راشدہ کے دور میں جونہی فتنہ ٔ ارتداد پیدا ہواسبھی مرتدین کو صفحہ ہستی سے مٹا ڈالا گیاخواہ اس میں کتنے ہی صحابہ کرام بمعہ سینکڑوں حفاظ کے شہادت پاگئے تھے اب راجہ ظفر الحق کی رپورٹ تو کئی دنوں کے دھرنا کے بعد مذہبی تنظیم کے حوالے کردی گئی ہے مگر مجرمین کب کیفر ِ کردار کو پہنچتے ہیں؟قوم منتظر ہے توہین رسالت کی مرتکبہ ملعونہ آسیہ بی بی سزائے موت کے فیصلے کے بعد بھی زندہ موجود پڑی ہے اور بعدا زاںسلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کبھی کے پھانسی کے پھندوں کو چوم کر شہادت پا چکے دوہرا معیار و حکومتی رویہ قطعاً مناسب نہ ہے پھر رانا ثناء اللہ نے جس طرح ان دنوں قادیانیوں کی وکالت کی مزید جو کلمات کفریہ ادا کیے وہ قابل بیان ہی نہ ہیں 57سال سے راقم اپوزیشنی سیاست کا کلاوہ گلے میں ڈالے ہوئے سب حکمرانوں کا ناقد ہے۔

آپ سے اللہ اکبر کا نام لیکر دست بستہ التجا کرتا ہے کہ اب بھی خدارا آپ کے وہ سب ساتھی / بیورو کریٹ وغیرہ جنہوں نے قومی اسمبلی میں پیش کردہ ترمیمی بل میں ختم نبوت کی شقوں کے خاتمے کی پلید ترین کوشش کی تھی انہیں ان کی اس غلطی پر نہیں بلکہ غلطان پر اپنے کیے گئے ارتدادی فعل پر دوزانوہی نہیں بلکہ مرغا بن کر صدق دل سے پوری قوم سے معافی مانگنی چاہیے اور خدائے عز و جل کے آگے توبہ و استغفار کریں اور مفتیان کرام کے سامنے اپنے ایسے حملے کی اصل وجوہ سے آگاہ کریں کہ یہ پلید حرکت کرنے کے لیے کس نے ان کو اشارہ کیا تھایا خود ہی “کارنامہ ” کرنے چلے تھے۔بچپن میں تو اساتذہ طلباء کو معمولی غلطیوں پر مرغا بنا ڈالا کرتے تھے اور اب کیا شرم ہے ؟اور جنہوں نے یہ ارتدادی حرکت اراداتاًکی ہے ان پر واقعی شرعی سزا نافذ ہونی چاہیے حکمران امتنائے قادیانیت ایکٹ پر عملدر آمد کو ہر صورت یقینی بنائیںکہ آئین میں عقیدہ ختم نبوت و ناموس رسالت کو تحفظ دیا گیا ہے اور یہ ان کی آئینی ذمہ داری بنتی ہے تب کہیں جا کر ن لیگ والوں کی جان چھوٹے گی وگرنہ ختم نبوت کے چور کے نعرے گونجتے رہیں گے پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی گیا وقت پھرہاتھ آتا نہیں۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
elections organizations politics Workers انتخابات تنظیموں سیاست کارکن
Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف اور مریم کی 7 دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد
Next Post انسانوں کے معاشرے میں جنگل کا قانون
Law

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close