Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صدائے علم۔ خزانہ علم

October 27, 2016 1 1 min read
knowledge
knowledge
knowledge

تحریر : حسیب اعجاز عاشر
میرے محسن دوست اختر سردار چوہدری کی جانب سے خوبصورت تحفہ سمیع اللہ خان کی مرتب کردہ کتاب”صدائے علم”میرے سامنے ہے۔مطالعہ کے بعد سوچ و قلم اِس کشمکش میں ہیں کہ اپنے تاثرات کو کیا عنوان دوں؟ انمول لکھوں یا کہ لاجواب؟گوہرِ ادب لکھوں یا کہ نگینہ صحافت؟شاہکار لکھوں یا کہ نادر؟آفتاب لکھوں یا کہ مہتاب؟صبح کی روشن کرن لکھوں یا کہ اندھیرے میں جلتا دیا؟تپتے صحرا میں کوئی شجرہ سایہ دار لکھوں یاکہ جلتے سروں پر پڑنے والا بارش کا پہلا قطرہ ؟ مہکتا گلستان لکھوں یا چمکتی کہکشاں؟تعبیر لکھوں یا کہ تدبیر؟ جذبہ لکھوں یا کہ نئی لگن، کوئی بھی ایسا لفظ اِس کاوش کے شایانِ شان میرے پاس نہیں جو اِس کتاب کے اعلی و بے مثا ل ہونے کی تعریف کر سکے سمیع کی اِس خوبصورت و کامیاب کاوش پرجتنا بھی خراجِ تحسین پیش کیا جائے کم ہے جنہوں نے مضامین کے انتخاب میں زبان و بیان کے تمام تر معیارات کو پیش نظر رکھا ہے۔ اِس کتاب کی اشاعت کو عملی شکل دینے میں سمیع اللہ خان کو عبدالمجید جائی اور نسیم الحق زاہدی کی معاونت حاصل رہی ہے اور اِسے اُردو سخن ڈاٹ کام پاکستان نے جون ٢٠١٦ میں شائع کیا۔

جبکہ دیدہ زیب سرورق کے لئے ناصر ملک نے اپنے پیشہ وارانہ جوہر خوب دیکھائے ہیں ۔قیمت ٤٠٠ روپے(٢٠ یورو، ٢٥ ڈالر)ہے۔سمیع نے انتساب میں اِس کاوش کو پرنسپل محترمہ عفت معین صاحبہ کے نام کیا ہے۔میانوالی سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان عصرِحاضر کے نامور لکھاریوں میں کسی تعارف کا محتاج نہیں،انہیں کالم نگاری، فیجر نگاری، افسانہ نگاری اور طنزومزاح کے حوالے سے خاص مقام حاصل ہے،انگلش میں ماسٹر کر رہے ہیں۔انہوں نے قلمی سفر کا آغاز اگست ٢٠١٠ میں روزنامہ جناح کے ادارتی صفحہ سے کیا، بعنوان”اُفقِ گفتگو”اِنکے کالم کئی اخبارات، جریدوں،آن لائن میگزینز میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔پاکستان ادب پبلشرز کے لئے ڈائریکٹر کی خدمات بھی باخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔روزنامہ اوصاف، روزنامہ منصف انڈیا، ہلال میگزین اور ماہنا مہ ادب دوست کیلئے انکی قلمی خدمات کو میدانِ ادب و صحافت میں خوب سراہا جاتا ہے۔پی ایف یو سی کے لئے سیکرٹری پروگرام کی ذمہ داریاںبھی باحسن انداز سنبھالے ہوئے ہیں۔انکے نادر کالموں کا مجموعہ ”اُفقِ گفتگو”زیر طبع ہے۔

”صدائے علم ”درحقیقت ایک خزانہ علم ہے، جس میں واحدانیت، رسالتۖ، آل محمدۖ،آخرت، حقوق العباد، مذہب کیساتھ ساتھ ادب ،انسانیت،تعلیم، پاکستان و پاکستانیت،حکمرانوں کے ظالمانہ رویوں، وطن کے خلاف ہونے والی اندرونی و بیرونی سازشوں،عالم اسلام، اقوام عالم،خواتین سمیت کسی بھی اہم موضوع کو نظرانداز نہیں کیا گیا۔۔اِن کی اِس کاوش پر ادب و صحافت کی نامور شخصیات نے اپنے خوبصورت آرا کا بھی اظہار کیا ہے۔اجمل نیازی لکھتے ہیں کہ ”یہ کتاب میرے اِس جملے کی تائید کرتی ہے کہ کالم نگاری سالم نگاری ہے،یہ ایک اچھی کاوش ہے، اپنی کتاب کا نام صدائے علم رکھ رک اپنی علمی وابستگیوں کو ثابت کیا ہے”۔۔

Education
Education

یوسف عالمگیر ین(ایڈیٹر ہلال میگزین)اپنا اظہار خیال کچھ یوں کرتے ہیں کہ ”سمیع اللہ خان کا وطن عزیز سے بھرپور محبت کرنے والے ہنرمند نوجوانوں میں ہوتا ہے،انکا موقف ہے کہ تعلیم میں ترقی کے بغیر ملک کسی شعبہ میں بھی ترقی نہیں کر سکتا یہ وجہ ہے کہ زیرنظر کتاب میں نوجوانوں لکھاریوں کی مختلف موضوعات پر تحریریں ہیں جبکہ شعبہ تعلیم کو بھی خصوصی جگہ دی گئی ہے۔انہوں نے نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کر کے لکھاریوں سے الفت کی دلیل بھی پیش کی ہے۔”ڈاکٹر ارشد اقبال(مراد آباد،انڈیا)کتاب اور صاحب کتاب کے حوالے سے اپنی رائے میں کہتے ہیں کہ” سمیع اللہ خان کی ترتیب شدہ کتاب اس حوالے سے اہم ہے کہ اس میں نو آموز ابھرتے ہوئے کالم نگاروں کو موقع فراہم کیا گیا ہے۔اردو صحافت کے حوالے سے میں سمیع اللہ خان کی اس بے لوث کاوش کو سراہتا ہوں اور اس کارواں میں شامل تمام شرکاء کے لئے دعاگوہ ہوں جو اس کام کو آگے بڑھانے کے لئے اپنی توانائی صرف کر رہے ہیں”۔

سمیع اپنے ابتدائیہ میںلکھتے ہیں کہ ”صدائے علم میں اکثریت نو آموز لکھاریوں کی ہے مگر اسی طبقے کے کچھ سینئر حضرات کی تحریریں بھی شامل ہیں تا کہ طفلِ مکتب اپنی تحریروں کا تقابل کر کے فائدہ اُٹھا سکیں،وطن ِ عزیز جس نازک دور سے گزر رہا ہے ایسے لمحات میں جس زمین کو نوجوان لکھاری میسر ہوں اور ان میں سے اکثر کا موضوع تعلیم ہو تو اُسے کسی صورت ناامید نہیں ہونا چاہیے،قوی امید ہے کہ اس کتاب کے منظر عام پر آنے سے اس میں شامل نئے لکھاریوں کے حوصلے بلند ہوں گے ،ان کی تخلیقات کو جلا ملے اور نئے لکھاریوں کی تحریروں پر مشتمل انتخاب چھاپنے کی روایت مستحکم ہوگی۔

نئے تخلیق کاروں کو مستقل مزاجی ملے گی اور ایسی کلیاں جو کھلنے کو تیار ہیں انہیں جوبن نصیب ہو گا، جوان نسل اور معصوم تخریب کے بجائے تخلیق کا راستہ اختیار کریں گے”۔۔سمیع اللہ اپنے محسنوں اور دوستوں کو بھی نہیں بھولے اور ناصر ملک، مبشرالماس، حافظ شفیق الرحمن، اشرف سہیل،امجد رانا، بشیرہمدانی، عبدالماجد ملک، فرخ شہبازو ڑائچ،ساجد خان، احمد علی کیف، فرحان نذیر، عبدالستار اعوان، نسیم الحق زاہدی، عبدالمجید جائی، اختر سردار چوہدری ،ذیشان انصاری اور سید بدر سعید سے بھی خوبصور ت اندازو بیان میں اظہار تشکر کیا ہے۔

Ijaz Hafeez Khan
Ijaz Hafeez Khan

معروف کالم نگاروں اعجاز حفیظ خان نے اپنے مضمون بعنوان”سمیع اللہ خان کی کاوش،،صدائے علم ”اور سلمان عابد نے بھی اپنی تحریر بعنوان”نوجوان لکھاریوں کا مقدمہ”میں سمیع کی اِس ادبی کاوش پر بھرپور خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہتے ہیں یہ کتاب صحرا میں پھول کھلانے کے مترادف ہے۔اور یہ کتاب ایک بہتر قیادت فراہم کرنے کا ذریعہ بھی بنے گی” ١٩٦ صفحات پر مشتمل ”صدائے علم” میں موجود ٤٥ مضامین ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔جیسا کے پہلے ذکر کیا ہے کہ اکثر لکھاریوں نے تعلیم کو اپنا موضوع بنایا ہے۔”کتاب اپنی طرف پھر بلا رہی ہے(عبدالستار اعوان)، بلوچستان میں تعلیم کو فروغ اور تقاضے (زرداد کاکڑ)، ایجوکیشن ریفارمز(شہزاد سلیم عباسی)،نظام تعلیم کی خرابیاںاور تدراک کیسے ممکن ہے(محمد شاہد یوسف خان)،کوالٹی ایجوکیشن کا حصول(ایم اکرم ریاض)،بلوچستان میں تعلیمی اداروں کی زبوں حالی(دوست محمد جمالی)،ہم صورت گر کچھ خوابوں کے(سید ناصر احمد شاہ)،آخر تعلیم کی ذمہ دار کیوں(شہزاد سلیم عباسی)،فاصلاتی نظامِ تعلیم وقت کی ضرورت مگر؟(سمیع اللہ خان)، تعلیم اور آج کا معاشرہ(ملک این اے کاوش)،طبقات میں بٹا نظام تعلیم(ثقلین رضا)”اِن مضامین میں لکھاریوں نے بڑی نفاست سے پاکستان میں تعلیم کی اہمیت، نظامِ تعلیم میں جدت پسندی کے رحجانات کو فروغ دینے، مساوی نظامِ تعلیم، پسماندہ علاقوں میں تعلیم پر خصوصی توجہ کے حوالے سے اپنی قلمی ذمہ داریوں کو نبھا یا ہے۔

”حضرت مست توکلی، بلوچی صوفی اور رومانی شاعر(،مہ جبین ملک)،منفرد وممتاز گیت نگار و شاعر۔تنویرشاہد محمد زئی(عبداللہ نظامی)،ارشدملک کی زندگی کا بھرپور عکاس شعری مجموعہ(ریاض ندیم نیازی)” جیسے مضامین بھی اِس کتاب میں خوب ادبی رنگ بھرتے دیکھائی دے رہے ۔اسلامی مضامین” مخلوق اللہ کا کنبہ(اختر سردار چوہدری)، خلوص(شہزاد اسلم راجہ)، انسانیت کی فلاح کے لئے(اختر سردار چوہدری)،افسوس کے ہم مر جائیں گے(اخترسردار چوہدری)،اسلام میں جھوٹ کی ممانعت(خواجہ وجاہت صدیقی)”انسانیت،زندگی ،موت اور بعداز موت زندگی،اصلاح معاشرے،اخلاص و اخلاق کا بہت خوبصورتی سے درس دے رہے ہیں۔

”باپ زندگی کا انمول تحفہ(میاں نصیر احمد)، کر بھلا ہو بھلا(علی حسنین تابش) ”میں اِس بے رواروی کی دنیامیں حقوق و فرائض پر اسلامی نقطہ نظر کے مطابق ہر پہلو پر روشنی ڈالی گئی ہے۔معاشرے میں مساوات کی اہمیت کو ”طبقاتی تقسیم مگر کیوں(محمد ذوالفقار جٹ)”میں اجاگر کیا گیاہے۔نام نہاد صحافیوں کی یلغار کو ”فیس بک کے صحافی (تجمل محمود جنجوعہ)” میں بے نقاب کیا گیا ہے۔

Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH

رسالتۖ واحدانیت ، آل محمد ۖ کے حوالے سے ”قائد انسانیت حضرت محمدۖ(نسیم الحق زاہدی)، دنیا کو آج تیری ضرورت ہے یا حسین(سید اسد عباس)” روح پرور مضامین کی برکت سے ہی کتاب کی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ کیونکر نہ ہو۔”حج،قربانی اور عید(سہیل احمد مراد پوری) ”حج کی فرضیت، قربانی کے مسائل اور عید کی خوشیوں کوایک دوسرے سے شرعی احکامات کے مطابق منسلک کر کے بڑی روانی سے قلم بند کیا گیا ہے۔”اے حلب! ہم مجرم ہیں (حیات عبداللہ)،سعودیہ عرب میں بیس اسلامی ملکوں کی فوجی مشقیں(محمد شاہد محمود)”میں عالم اسلام پر کفار کی نظرِبد ،اُن کے ناپاک ارادوں سمیت مسلم ممالک کی یک جہتی بارے بڑی دلیر ی سے قلمی جہاد کیا گیا ہے۔دشمنانِ پاکستان کے عزائم ،سازشوں سے اندرونی اور سرحدوں پر خلفشار کو”بھارتی جنگی جنون اور انسانیت کی تذلیل (محمد عتیق الرحمن)، آزادی کے ٦٨ سال (محمد ذوالفقار) ”میں بڑی بے باکی سے بیان کر کے محبت وطنی کا حق خوب ادا کیا ہے۔

”اس بار کون عید منائے گا (مجید احمد جائی)، انقلاب کا سبز باغ اور حبُ عاجلہ(عاکف غنی)، برائے فروخت(افتخار خان)، چوکیدار صحافی (تجمل محمود جنجوعہ)، امن کے دشمنوں کا یونیورسٹی حملہ(محمد شاہد محمود)،تبلیغی جماعت اور دہشت گردی (عبد القادر سہیل)، اہداف کچھ پورے، کچھ ادھورے۔ منزل کب ملے گی(رشید فراز)،میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں (سید ناصر احمد شاہ)، رمضان المبارک اور ہمارے منافقانہ رویے (ڈاکٹر عبدالباسط) ”ان فکرانگیز تخلیقات میں پاکستان کے اندرونی حالات، انتشار و غیر یقینی صورتحال، دہشت گردیاں، تخریب کاریاں اور ہماری حکمت عملی، حکمرانوں کی غلط پالیسیوں اور اُن سے حاصل نتائج اورہمارے منفی رویوں کو بیان کیا گیاہے۔

”مارٹن لوتھر کنگ کی بات بیول قصبہ والے سمجھ گے (ضیغم سہیل وارثی)، بچوں کے حقوق کا عالمی دن (ابوبکر بلوچ) ناکامیوں سے کامرانی تک (قاری احمد ہاشمی) عورت آج بھی ونی کی جاتی ہے (مقدس فاروق اعوان) ”تحریریں بھی پڑھنے کے قابل ہیں ۔میر ی نظر میں کوئی ایسی تحریر نہیں گزری جس میں کچھ نئا نہ ہویا کچھ پُرانا نئے انداز اور نئی سوچ و فکر کے ساتھ نہ ہو۔تحریروں میں جہاں تنقیدہے وہاں برائے اصلاح کا عنصر بہت نمایاں ہے۔ میں اس صدائے علم کو خزانہِ علم ہی لکھوں گا۔دوست احباب اِس کتاب کو ضرور پڑھیے۔

Haseeb Aijaz Ashir
Haseeb Aijaz Ashir

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
beautiful Finance friends knowledge pakistan politics successful wonderful انمول پاکستان خزانہ خوبصورت دوست علم کامیاب
Imran Khan
Previous Post سیاسی دنگل۔ گھنا خاردار جنگل
Next Post 2 نومبر کچھ نہیں ہو گا یا بہت کچھ ہو گا
PML-N vs PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close