Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 29/6/2016

June 29, 2016June 29, 2016 0 1 min read
Jalsa Bhimber
Uras Bhimber
Uras Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جب سے سیاست کاآغاز کیاہے بڑھنگ والوں نے ہمیشہ ہر اول دستے کا کردار ادا کیاہے آج آپ کی حاضری دیکھ کر آپکا جوش اور ولولہ دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا جوچند لوگ آج کے پروگرام میں نہیں آسکے ان تک میرا پیغام ہے کہ بڑھنگ کی خدمت مجھ سے بڑھ کر کسی نے نہیںکی آپ لوگ یقیناً ایسے شخص کے دھوکے میں آرہے ہیں جو بے وفائیوں کی داستان ہے ان خیالات کااظہار آزادریاست جموںو کشمیر کے سابق صدر بزرگ سیاستدان راجہ محمد ذوالقرنین خان نے بڑھنگ کے مقام میں منعقدہ عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا راجہ محمد ذوالقرنین خان نے کہاکہ طارق فاروق نے سردار قیوم جیسے محسن کش سردار سکندر حیات ،چوہدری صحبت علی ،سردار عتیق احمدخان اور میرے سمیت ہر محسن کوڈسا غالباً 2004کی بات میں اور میرا عزیز چوہدر ی انوار الحق کشمیرہاؤس میںاس وقت ے وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان کے پاس ملنے گئے جب ان کیخلاف طارق فاروق نے چند دیگر افرادکیساتھ ملکر تحریک عدم اعتماد پیش کی تو سردار سکندر حیات کے الفاظ تھے کہ طارق فاروق ایسا سانپ ہے جو ہرمحسن کو ڈستا ہے کل میرے پاس بیٹھ کر مجھے وفاداری کاحلف دے رہا تھا اور آج محسن کشی کرکے عدم اعتماد پیش کررہاہے بڑھنگ والو محسن کش شخص کے جھانسے میں نہ آنا آج تک اس شخص نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا ہے آج راجہ فاروق حیدر خان کی آڑ میں نئی سازش تیار کررہاہے لیکن آنے والے دنوں میں راجہ فاروق حیدر خان کو بھی ڈسے گا طارق فاروق کی سازشیں اور محسن کشی کی داستانیں اب ڈھکی چھپی نہیں رہیںجو گھناؤنا کھیل طارق فاروق اور برجیس طاہر کھیل رہے ہیں جلد اسکا حساب ہوگا آپ لوگ مکمل یکجہتی کیساتھ میرے نامزد کردہ امیدوار اسمبلی چوہدری انوار الحق کا ساتھ دیں اور 21جولائی کو چوہدری انوا رالحق کو بھاری اکثریت سے فتح دلائیں یہ میری تمام برادریوں سے اپیل ہے اور انوار الحق ہی واحد شخص ہے جو بہترین صلاحیتوں سے مالامال ہے اور آپ کے حقوق کا تحفظ کر سکتا ہے اس سے قبل چوہدری انوار الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آپ راجہ محمد ذوالقرنین خان کی قیادت میں ہونیوالی تعمیر وترقی اور فریق مخالف کے جھوٹے وعدوں پر مشتمل تعمیروترقی کا صرف اگر بڑھنگ میں جائزہ لیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائیگا ۔

جس شخص کو پونے پانچ سال تعمیر وترقی یاد نہیں آئی آج ووٹ خریدنے اور ضمیر خریدنے کیلئے جعلی ٹرانسفارمر بانٹ رہاہے گلیاں اور نالیاں بنا رہاہے یہ عوامی پیساہے جو الیکشن میں واضح شکست دیکھ کر خرچ کررہاہے یہ ضرور خرچ کروائیں لیکن ووٹ کا فیصلہ ضمیر کی آواز پر کریں ووٹ ایمان کی علامت اور ضمیر کی آواز ہے یہ سوچ سمجھ کر دینا چاہیے اور دھوکے باز شخص کے دھوکے میں ہر گز نہ آئیں جس نے ریاست بھر کے ہر محسن کوڈسا اور جس کا بہروپ اب کھل کر سامنے آچکاہے بزرگ محترم کیساتھ گزشتہ 16سالوں سے کامیابی کیساتھ اتحاد چل رہاہے اسمیں گرم سرد ہر طرح کے موسم آئے کامیابیاں بھی نصیب ہوئیں اور ناکامیوںکا منہ بھی دیکھنا پڑا لیکن اعتماد میں کبھی کمی نہیںآئی محبت کے رشتے میں کبھی دراڑیں نہیں پڑیں انشاء اللہ بزرگ محترم کی قیادت میں محبت ،بھائی چارے اور عوامی خدمت کا مشن جاری رہے گا آج میرا بھائی اور رفیق کار راجہ بابر علی ذوالقرنین خان چند سازشیوںکی سازش کی وجہ سے پابند سلاسل ہے انشاء اللہ جلد رہاہوکر ہمارے درمیان آئے گا اور جب آئے گا تو وزیر اعظم سے بڑھ کر اسکا استقبال کیاجائیگا

آج آپ بڑھنگ والوں اور حلقہ کے دیگر لوگوںنے راجہ علی ذوالقرنین خان کی کمی کوبھی پورا کرنا ہے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے (ر) اکاؤنٹس آفیسر راجہ محمد اقبال نے کہاکہ اہلیان بڑھنگ راجہ محمدذوالقرنین خان کی خدمات کا پاس کریں اور راجہ محمد ذوالقرنین خان کے نامزد امیدوار کوبھاری اکثریت سے کامیاب کریں جبکہ دوسری طرف محض جھوٹ فریب ،دھوکہ بازی دغا بازی ہے ہم نے 2006میں جماعتی ٹکٹ کے احترام میں اس دھوکے باز شخص کا ساتھ دیالیکن سخت مایوسی ہوئی یہ شخص راجپوت برادری کو برداشت نہیںکرتا اب بھی راجہ فاروق حیدر خان کو استعمال کرکے آپ کو بے وقوف بنانا چاہتا ہے اور راجہ فاروق حیدر کو بھی سازش کرکے اپنے حلقے سے دور رکھ کر اپنے حلقے سے ہروانا چاہتا ہے لیکن سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی اس سے قبل سابق صدرریاست کے سیاسی مشیر راجہ فہیم اختر خان ،راجہ محمد نعیم خان ،راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ اور دیگر نے بھی خطاب کیا اور چوہدری انوار الحق کا ساتھ دینے اور محسن کش شخص کے دھوکے سے بچنے کیلئے عوام کو متنبہ کیا قبل ازیں سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان کو انکی رہائش گاہ بھمبرسے ایک بڑی ریلی کی صورت میں بڑھنگ لایاگیا راجہ محمد ذوالقرنین خان نے بڑھنگ کو ٹاؤن کمیٹی بنائیے جانے کا نوٹیفکیشن بڑھنگ کی اصلاحی کمیٹی کے حوالے کیا اور گرلز ڈگری کالج کی فنانشل منظوری کا نوٹیفکیشن بھی اصلاحی کمیٹی کے حوالے کیا جلسہ عام میں حلقہ بھمبرکی چیدہ چیدہ شخصیات نے شرکت کی اس قبل اہلیان بڑھنگ کی جانب سے شرکاء جلسہ کیلئے افطارپارٹی کا اہتمام کیاگیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سا بق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کی سیر لہ آمد سیر لہ میں چو ہدر ی انو ارا لحق کے الیکشن آفس کا افتتا ح کیا راجہ محمد اقبا ل ،راجہ محمد آصف ،راجہ شبیر حسرت ،مرزا امتیاز ،را جہ نعیم نجمی اور مرزا محمد اشفاق کی زیر قیادت را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کا شا ندار استقبا ل کیا گیا را جہ ذوالقر نین کے استقبا ل کے دو ران سیر لہ کے نو جوانوں میں جوش و خروش راجہ ذوالقر نین خا ن ،چو ہدر ی انوارا لحق اور راجہ علی ذوالقر نین کے حق میں زبر دست نعر ے بازی نو جوانوں کے ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز سا بق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن سیر لہ میں چو ہدر ی انو ارا لحق کے الیکشن آفس کا افتتاح کر نے کیلئے سیر لہ تشریف لا ئے جس پر سیر لہ کے عما ئد ین راجہ محمد اقبا ل ،راجہ محمد آصف ،راجہ شبیر حسرت ،مرزا امتیاز ،را جہ نعیم نجمی اور مرزا محمد اشفاق کی زیر قیادت درجنوں مو ٹر سا ئیکل سوار نو جوانوں نے انہیں ڈھیر ی وٹاں کے مقام پر ویلکم کیا اور مو ٹر سا ئیکلوں کے بڑ ے جلوس کیسا تھ سیرلہ لا یا گیا جہاں پر راجہ محمد ذوالقر نین خا ن نے چو ہدر ی انو ارا لحق کے انتخا بی دفتر کا افتتاح فیتہ کا ٹ کر کیا دریں اثنا را جہ ذوالقر نین خا ن جب سیر لہ کی حدود میں داخل ہو ئے تو سیر لہ کے سینکڑوں لو گوں نے انکا وا لہا نہ استقبا ل کیا اس دو را ن ا ن پر پھو لوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں جبکہ سخت گر می اور روزے کی حا لت میں نو جوانوں نے ڈھو ل کی تھاپ پر بھنگڑ ے ڈالے اور راجہ محمد ذوالقر نین خا ن ،چو ہدر ی انو ارا لحق اور راجہ علی ذوالقر نین کے حق میں زبر دست نعرے بازی کی اس موقع پر راجہ ذوالقر نین خا ن نے کہا کہ اہلیا ن سیر لہ کی طرف سے والہا نہ استقبا ل کر نے پر انکا مشکور ہوں چوہدر ی انو ارا لحق ہمارے اتحاد ی ہیں سیر لہ کے عوام 21جو لا ئی کو چو ہدر ی انو ارا لحق کو کا میا ب کروا ئیں انشا اللہ چوہدری انو ارا لحق کا میا ب ہو کر اہلیا ن سیر لہ کی محرو میوں کا ازالہ کر ینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)معروف رو حا نی شخصیت پیرسید پٹھا ن بادشا ہ کے سا لا نہ عرس کی تقر یبا ت اختتا م پذ یر عرس کے آخری روز مختلف سیاسی و سر کا ری شخصیا ت کی درگاہ پر حا ضر ی مختلف شخصیا ت نے مزار پر چادریں چڑ ھا ئیں ذائر ین میں لنگر کی تقسیم جبکہ دعائیہ تقر یب میں سینکڑوں افراد کی شر کت تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی معروف روحا نی شخصیت پیر سید پٹھا ن بادشاہ کے سا لا نہ عرس کی تقر یبا ت گزشتہ روز اختتا م پذیر ہو گئیں عرس کے آخری روز ایک بڑ ی دعا ئیہ تقر یب منعقد ہو ئی جس میں علاقہ بھر کے سینکڑوں لوگوں اور ذائر ین نے بھر پور شر کت کی دریں اثنا ء سابق سپیکر وآزاد امیدوار حلقہ ایل اے7بھمبر چو ہدر ی انو ارا لحق ،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال ،ڈی ایف او ضلع بھمبر راجہ عمرا ن شفیع نے بھی درگا ہ پر حا ضر ی دی اور پیر سید پٹھا ن با دشاہ کے مزار پر چا دریں چڑ ھا ئیں دعائیہ تقر یب کے بعد خادم دربار مہر خا لد حسین ثاقب نے ذائر ین اور عوام علاقہ میں لنگر تقسیم کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)مون سون کے دورا ن کسی بھی ناگہانی آفت سے نبٹنے کیلئے تمام تحصیل ہیڈ کوارٹر اور ڈی سی آفس میں کنٹرول رومقائم کر دیے گئے ہیں ریسکیو 1122صحت عامہ سمیت تمام محکمہ جات کو الرٹ رک دیا گیا ہے آمدہ الیکشن میں ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائیگا کسی بھی سرکاری ملازم کواگر سیاسی میٹنگ یا جلسہ میں دیکھا گیا تو اس کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میںلائی جائیگی تمام محکمہ جات کے سربراہان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری احکامات پر عملدرآمدکو یقینی بنائیں اس سلسلہ میں کسی قسم کوتاہی برداشت نہیںکی جائے گی ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر بھمبرمرزا ارشدمحمود جرال نے گزشتہ روز اپنے آفس میں ضلعی آفیسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کیاانہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں تمام محکمہ جات کے سربراہان کسی قسم کی تقرری یا تبادلہ نہ کریں اور اپنے محکمہ کے ملازمین سے ضابطہ اخلاق کی سختی سے پابندی کروائیںںاگر کوئی ملازم کسی سیاسی میٹنگ یا جلسہ میں دیکھا گیا تو اس کیخلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائیگی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایس ایس پی سردار الیاس خان نے کہاکہ الیکشن میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس گشت کو بڑھا دیا گیا اور پولیس کو مختلف سیکٹروں میں تقسیم کردیا گیا ہے جسکی نگرانی ایس ایچ اوز ڈی ایس پیز اور میں خود کرونگا اس سلسلہ میںکسی قسم کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی اجلاس میں تمام ضلعی افسران نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے ترجمان کیمطابق ڈی ایچ او کی ایمبولینس سرکاری فرائض کی انجام دہی کیلئے میرپور میں تھی جو کہ واپس ڈی ایچ او آفس پہنچ گئی ہے اس حوالہ سے گزشتہ روز بعض اخبارات میں ایمبولینس کے غائب ہونے کی خبروں میںکوئی صداقت نہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی فوجداری عدالت نے تھانہ سٹی کے مشہور مقدمہ قتل سرکار بنام انصر علی وغیرہ میں جرم ثابت ہونے پر مرکزی ملزم کو سزائے موت اور 3لاکھ روپے جرمانہ جبکہ دیگر ملزمان کوپانچ پانچ سال قید بامشقت اور یک ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی تفصیلات کیمطابق بھمبرکے نواحی گاؤں دھبکی کے رہائشی میجر(ڑ) محمد صدیق کے جواں سالہ بیٹے جواد صدیق کوعید کے دن گھر میںگھس کر قتل کردیا تھا جسکا مقدمہ علت نمبر 244/07تھانہ سٹی بھمبرمیں درج ہو امقدمہ کی سماعت ضلعی فوجداری عدالت جو کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد منشاء غوث اور ضلع قاضی عبدالخالق عتیق پر مشتمل تھی نے گواہوں اور شہادتوںکی روشنی میں مقدمہ کے مرکزی ملزم انصر علی ولد حاکم علی ساکن دھبکی کو سزائے موت اور 3لاکھ مالی تاوان جبکہ دوسرے ملزمان شہباز حسین ولد محمد اکرم ،اکرام سبحانی ولد محمد صادق ساکن گڑھا للیاں کو مجموعی طور پر پانچ پانچ سال قید بامشقت اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی عدم ادائیگی جرمانہ ملزمان کوتین تین ماہ قید مزید بھگتنا ہو گی ملزمان کی جانب سے چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ جبکہاستغاثہ کی جانب چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ اورچوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )ریٹرننگ آفیسر نے حلقہ ایل اے سات بھمبر تھری کے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے چوہدری انوار الحق تالہ ،چوہدری طارق فاروق شیر،ڈاکٹر انعام الحق بلا،راجہ امتیاز احمد تیر ،چوہدری غلام مصطفٰی گھوڑا اور ڈاکٹر ریاض احمد پنکھے کے نشان پر الیکشن لڑیںگے اس سلسلہ میںریٹرننگ آفیسر کے دفترمیں ختمی لسٹ آویزاں کر دی گئی ہے تفصیلات کیمطابق ریٹرننگ آفیسر جہانگیر احمد جرال کے دفتر سے جاری ہونیوالی ختمی لسٹ کیمطابق سابق سپیکر اسمبلی اور آذادامیدوار چوہدری انوار الحق کو تالہ ،مسلم لیگ ن کے چوہدری طارق فاروق کوشیر ،تحریک انصاف کے ڈاکٹر انعام الحق کو بلا ،پیپلزپارٹی راجہ امتیاز احمدکو تیر ،مسلمکانفرنس کے چوہدری غلام مصطفیٰ کوگھوڑا ،سنی تحریک کے راجہ محمد رفیق کو سیڑھی ،آزادامیدوارن چوہدری محمد نجیب گھڑیال ،راجہ مظہر اقبال بلی ،چوہدری عارف سرفراز عینک ،چوہدری سعید خادم بکری ،چوہدری قیوم یوسف گائے ،ڈاکٹر ریاض احمد پنکھا ،راجہ اظہرخان بالٹی ،عابد زبیر فٹبال اور راجہ تیمور الیاس کو حقہ کونشان الاٹ ہوا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) گھر والوںنے زبر دستی شادی کردی ہے خاوند کیساتھ نہیں رہنا چاہتی انگلینڈ بھیجا جائے والدہ نے تمام سفری دستاویزات چھین لی ہیں برطانوی پلٹ لڑکی نے وکیل کے ہمراہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو درخواست دیدی جس پر کرروائی کرتے ہوئے لڑکی کو سفری دستاویزات سمیت پولیس کی نگرانی میں برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد پہنچا دیاگیا تفصیلات کیمطابق کھمب بھمبرکی رہائشی برطانوی پلٹ لڑکی اقصیٰ یاسین نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھمبرکو بذریعہ وکیل درخواست دی کہ اس کے گھر والوںنے اسے ورغلا کر پاکستا ن لے آئے اور یہاں زبردستی شادی کر دی اورمیرے سفری دستاویزات بھی چھین لیے میں واپس جانا چاہتی ہوں میرے سفری دستاویزات مجھے لیکر دیے جائیں جس پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے فوری احکامات جاری کرتے ہوئے متاثرہ خاتون کی والدہ سے اسکی سفری دستاویزات لیکر پولیس کی نگرانی میں برٹش ہائی کمیشن کے حوالہ کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مرزا ارشد محمود جرال نے ڈسٹرکٹ وسیشن جج ،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی تحریک پر بھمبر ،سماہنی و برنالہ میں احاطہ کچہری کے اندر سیاسی جلسہ ریلی و نعرہ بازی پر فوری طور پر دفعہ 144نافذ کر دی ہے جو شخص اسکی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا اس کیخلاف زیر دفعہ 188 APCکاروائی عمل میں لائی جائیگی یہ حکم تاریخ اطلاق سے 2ماہ تک نافذ العمل رہے گا ۔

Share this:
Tags:
companionship kashmir politics tariq خطاب دھوکے سکندر سیاست صحبت طارق کشمیر
Qaim Ali Shah
Previous Post کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ نے نالوں کی صفائی کیلئے 45 کروڑ کے فنڈز کی منظوری دے دی
Next Post حلیمہ قتل کیس، ملزموں نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا
Halima Murder Case

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close