Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

توبہ ہی بھلی

August 1, 2021 0 1 min read
Elections
Elections
Elections

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

پتہ نہیں وہ کون سی منحوس گھڑی تھی جب ہم نے ہلکے پھلکے کالم لکھتے لکھتے سیاسی کالم لکھنے کا فیصلہ کیا۔ تب ہم نے یہ ہرگز نہیں سوچا کہ ہلکے پھلکے کالم تو تفریح طبع کا سامان مہیا کرتے ہیں لیکن سیاسی کالم دل کے پھپھولے پھوڑنے کے سوا اور کچھ نہیں۔ سیاسی گٹر میں اترنے کے بعد ہم نے پیشین گوئیوں کی ٹھانی کہ اُس وقت طوطا مینا اور چڑیا رکھنے والے کالم نگار بہت مقبول تھے۔ ہم اِس میں کامیاب بھی رہے کہ ہمارے افلاطونی کالموں کے تجزیے بہرحال لال حویلی والے کے ”طوطا فال” سے کہیں بہتر تھے۔ لال حویلی والے کی پیشین گوئیاں تو ”ستو” پی کر سوتی رہتی تھیں جبکہ ہماری کبھی کبھار سچ بھی ہو جاتیںجنہیں ہم ہر کہ و مہ کو اُتنے ہی شوق سے سناتے جتنے شوق سے شعراء اپنے اشعار سناکر سامعین کی طرف داد طلب نظروں سے دیکھتے ہیں۔ اب ”اوازار” ہوکر ہم نے بوجوہ سیاسی کالموں سے توبہ کر لی ہے مگر یاد رہے کہ ہم چچا غالب کے معنوی شاگردِ رشید ہیںجو فرما گئے

غالب چھُٹی شراب پر اب بھی کبھی کبھی
پیتا ہوں روزِ اَبر شبِ ماہتاب میں

اِس لیے اگر کبھی ہم اپنے عہد کو فراموش کر گئے تو ”پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی”۔ ویسے بھی ہمارے ہیرو، ایٹمی پاکستان کے سربراہ کا فرمان ہے کہ جو یوٹرن نہیں لیتا وہ احمق ہے۔ اِس لیے بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم اپنے آپ کو ”صفِ احمقاں” میں شمار کرنے لگیں۔ فی الحال ہمارا سیاسی گَٹر میں اُترنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آجکل ہم نے نیوز چینلز کی بجائے تفریحی چینلز دیکھنا شروع کر دیئے ہیں جن کی بدولت ہمارے ”ساڑے بھوجے” کو کافی افاقہ ہوا ہے اور ہم خوش وخرم رہنے لگے ہیں۔ سوشل میڈیا سے بھی ہم نے توبہ کر لی ہے کیونکہ وہاں لوگ زیادہ تر جھوٹ کی آڑھت سجائے بیٹھے ہیں۔ ٹویٹر تو ہے ہی گمراہ کُن خبروں کا اکھاڑاجہاں ہمہ وقت نقلی پہلوان زور آزمائی کرتے رہتے ہیں۔

ہم نے بہت سوچ بچار کے بعد ہی یہ فیصلہ کیا ہے کہ سیاست کے کیچڑ میں اُترنے کا ”کَکھ” فائدہ نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اُس سیانے بَیل کی طرح ہو گئے ہیں جسے کسی نے بَد دعا دی ”ڈھگیا تینوچور لے جان”۔ بیل نے مسکرا کر جواب دیا ”سائیاں تے پٹھے ای کھانے نیں”۔ ہم جمہور ہیںاور جمہور کا کام ”پہلے پیٹ پوجا ، پھر کوئی کام دوجا”۔ حکومت نواز کی ہو یا شہباز کی ، عمران کی ہو کی ہو یا بلاول کی، ہمیں صرف اپنے پیٹ کی فکر کرنی چاہیے کیونکہ عوام اورخواص ریل کی پٹڑی کی مانندہیں جو ہمیشہ متوازی چلتی ہے اور کبھی آپس میں نہیں ملتی۔ اگر جمہور میں سے کبھی کسی کو حکمرانی کا شوق چرائے تو وہ تاریخِ پاکستان پر ایک نظر ضرور ڈال لے۔ اُسے پتہ چل جائے گا کہ کوئی حکمرانی کے مزے لوٹتے لوٹتے تارا مسیح کے ہتھے چڑھ گیا، کسی کو ٹارگٹ کلنگ نے نگل لیا، کوئی فضاؤں میں ریزہ ریزہ ہوگیا اور کوئی یہ گنگناتا ہوا پایا گیا ”چھوٹا اپنا دیس، ہم پردیسی ہو گئے”۔ ہمیں بَس یہی یاد رکھنا چاہیے کہ خارجہ امور ہوں یا داخلہ، نہ ہماری آواز کوئی سنتا ہے اور نہ ہی ہمارے بَس میں کچھ ہے اِس لیے جلنے کڑھنے کی بجائے صبر کرکے بیٹھ رہنے میں ہی عافیت ہے۔ اکبر الہ آبادی نے کہا

تھی شبِ تاریک ، چور آئے سب کچھ لے گئے
کر ہی کیا سکتا تھا بندہ کھانس لینے کے سوا

اگر مارشل لاء کی چھتر چھایہ نہ ہو تو ہم بھی ہر پانچ سال بعد” کھانس” لیتے ہیںحالانکہ ہمیں خوب علم ہوتا ہے کہ ”دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھُلا”۔ ہماری ایک نصیحت پَلّے باندھ لیں کہ کھانسنے کا موقع پانچ سالوں میں صرف ایک بار ہی ملتاہے۔ اگر آگے پیچھے کھانسنے کی کوشش کی جائے تو ”کھُنّے سِک” جاتے ہیں اِس لیے احتیاط لازم۔

اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ سیاست کے رنگ ڈھنگ دیکھ کر جلتے کُڑھتے رہتے ہیںاور بڑے بوڑھوں کو یہ کہتے بھی سنا ”محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی”۔ ہم مگر کہتے ہیں کہ اگر سیاست میں گالیوں کا رواج پڑ گیا تو ہماری صحت پر کیا اثر کہ ہم گالی دیتے ہیں نہ سنتے، یہ کام اُنہی کا ”جن کے حوصلے ہیں زیاد”۔ اگر پارلیمنٹ میں دھینگا مُشتی ہوتی ہے تو اِس کا مثبت پہلو یہ ہے کہ عوام کو مفت میں تفریح میسر آجاتی ہے اور اینکرز کے ہاتھ ایک موضوع جسے مرچ مصالحہ لگا کر وہ اپنی ریٹنگ بڑھاتے ہیں۔ اگر اِس دھینگا مُشتی سے کچھ لوگوں کی روزی روٹی کا سامان پیدا ہو جاتا ہے تو دوسروں کے پیٹ میں کیوں مروڑ اُٹھتے ہیں۔ اگر مہنگائی اپنے عروج پر ہے تو اِس میں بھی اپنا ہی فائدہ ہے جس کے لیے ہمیشہ ہم وزیرِاعظم کو دعائیں دیتے ہیں۔

سیانے کہہ گئے ”تھوڑا تھوڑا کھائیے تے نِت چولہے وَل جائیے”۔ ڈاکٹر بھی خوراک میں اعتدال پر زور دیتے ہیں لیکن ہمارا معاملہ بالکل اُلٹ۔ انگریزوں کو جب بھوک لگتی ہے تو وہ برگر اور سینڈ وِچ کھا لیتے ہیں۔ پاکستانی ایک سینڈوِچ اور دو برگر کھا کر کہتے ہیں ”بَس کر دے، فیر روٹی نئیں کھادی جانی”۔ پاکستانیوں کوکھانا کھانے کے بعد پیٹ پر ہاتھ پھیر کر ڈکار لینے سے ہی فرصت نہیں ہوتی تھی۔ صبح اُٹھتے ہی سری پائے اور حلوہ پوری کا ناشتہ ساتھ پیڑوں والی لسّی، دوپہر کو پھر پیٹ پوجا، سہ پہر کو پھر ہلکی پھلکی خوراک اور رات کے طعام کے بغیر تو زندگی ہی روکھی پھیکی۔ اب وزیراعظم نے کمال مہربانی فرماتے ہوئے قوم کی خوراک میں اعتدال پیدا کر دیا ہے اور اُسے دو بلکہ ڈیڑھ وقت کی روٹی بھی بمشکل نصیب ہوتی ہے۔ ہمیںیقین ہے کہ اِس ”پابندی” کے بعد قومی صحت میں مثبت تبدیلیاں پیدا ہوںگی۔ اگر حاسد اِسے مہنگائی کہتے ہیں تو کہتے رہیں۔ ہم تو بہرحال خوش ہیں کہ مفت میں ”ڈائیٹنگ” ہو رہی ہے اورکسی ”سلمنگ سنٹر” کے دھکے بھی نہیں کھانے پڑتے۔

بات ہو رہی تھی جمہور کی جسے ہر پانچ سال بعد صرف ”کھانسنے” کی اجازت ہوتی ہے۔ اِسی جمہور سے جمہوریت نکلی جس کی ہمیں آج تک سمجھ نہیں آئی۔ ہم جمہوریت جمہوریت کے راگ تو الاپتے رہتے ہیں لیکن بی بی جمہوریت تو زورآور کے گھر کی لونڈی دَر کی باندی ہے۔ ”ووٹ کو عزت دو” کا نعرہ بہت مقبول ہوا، گلی گلی میں اِس کا شور اُٹھا لیکن نتیجہ یہ کہ زاد کشمیر کے الیکشن میں نوازلیگ ”لَم لیٹ” ہو گئی اور سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں اپنی وہ سیٹ بھی گنوا بیٹھی جس پر اُسے کبھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ زورآوروں نے ثابت کر دیا کہ ووٹ کی عزت بھی اُنہی کے ہاتھ میں ہے اور جو چاہے اُن کا حسنِ کرشمہ ساز کرے۔ آزادکشمیر کے انتخابی معرکے میں مریم نواز کے جلسے محیرالعقول تھے اور تجزیہ نگار بھی اپنی یہ رائے دینے میںڈانواںڈول کہ آزادکشمیر کے عام انتخابات میں وہی سیاسی جماعت حکومت بناتی ہے جس کی مرکز میں حکومت ہو۔

ہم بھی یہی سمجھتے تھے کہ شاید اِس مرتبہ نتائج مختلف ہوں لیکن ہوا یہ کہ 6 لاکھ ووٹ حاصل کرنے والی تحریکِ انصاف کو 26 سیٹیں مل گئیں، 5 لاکھ ووٹ حاصل کرنے والی نوازلیگ کو صرف 6 سیٹیں اور ساڑھے 3 لاکھ ووٹ لینے والی پیپلزپارٹی 11 سیٹوں کی حقدار ٹھہری۔ کوئی ہمیں بتائے کہ کیا جمہوریت اِسی کا نام ہے؟۔ صورتِ حال کچھ یوں بنتی ہے کہ تحریکِ انصاف بلاشرکتِ غیرے حکومت بنائے گی جس کے ساتھ صرف 6 لاکھ جمہور ہیں جبکہ اپوزیشن کے 12 لاکھ جمہور دھکے کھاتے پھریں گے کیونکہ وطنِ عزیز میں یہی رسم ہے کہ جیتنے والی جماعت اپنوں کو نوازتی اور اپوزیشن کو رَگڑا دیتی ہے۔ اگر یہی جمہوریت ہے تو ایسی جمہوریت سے ہم باز آئے۔ قارئینِ کرام! انتہائی معذرت کہ ہم جذبات کی رَو میں بہہ کر اپنے تازہ بتازہ عہد پر یوٹرن لے بیٹھے۔ سچی بات یہ کہ ہمیںپتہ ہی نہیں چلاہم کب ایک دفعہ پھر سیاست کو ”ٹھونگے” مارنے لگے۔ خاطر جمع رکھیں ، ہم اپنے اِس عہد پر قائم ہیں کہ سیاست سے توبہ ہی بھلی۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
democracy elections government opposition politics Prof Riffat Mazhar اپوزیشن انتخابات جمہوریت حکومت سیاست
Writer
Previous Post کیا لکھوں
Next Post ’بھارت کو کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کی یاد دہانی کروائیں گے‘
Zahid Hafeez Chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close