Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موجودہ سیاست میں پیسہ

January 11, 2018 0 1 min read
Politics
Politics
Politics

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
میں قائد اعظم کی تو نہیں بات کر رہا مگر اپنے دور کے ایک لیڈر کی بات کر رہا ہوں جس کی پارٹی کو میں نے دس سال پہلے جائن کیا تھا۔یہ سردیوں کے دن تھے اور سال غالبا ٢٠٠٧ تھا۔سپر مارکیٹ کے پاس دفتر میں ایک میٹنگ جاری تھی۔برادر جمیل عباسی کچھ طلباء کو لے کر عمران خان کے پاس آئے اور کہا یہ طلباء بارانی یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔عمران خان نے کہا ویلکم۔جمیل عباسی گویا ہوئے اور کہنے لگے ہمیں انہیں کچھ رقم اخراجات کی مد میں دینا ہو گی۔عمران خان اس بات پر حیران ہوئے اور کہا کہ ان بچوں کی کیا عمر ہے۔یہی کوئی انیس بیس۔میں نہیں چاہتا کے پاکستان کو کرپٹ قسم کے نوجوان دوں۔کوئی ضرورت نہیں کہ یہ بچے پارٹی میں شامل ہوں یہ پڑھیں لکھیں وقت بچے تو پارٹی کا کام کریں۔یہ وہ یاد گار لمحہ تھا جس وقت میں نے اپنے فیصلے کو سراہا۔معروف کالم نویس رانا عبدالباقی نے اپنے ایک کالم میں آل انڈیا مسلم لیگ کے جائینٹ سیکرٹری حسین ورک کے ایک مکتوب کا ذکر کیا ہے جو انہوں نے جمعیت علمائے ہند کے ایک مولانا صاحب کی طرف سے ایک خط کا ذکر کیا جس میں انہوں نے خواہش ظاہر کی میں جمیعت العلمائے ہند اور کانگریس کے اتحاد کو توڑ سکتا ہوں اگر مسلم لیگ مجھے کوئی وظیفہ دے۔اس خط کے جواب میں قاید اعظم نے ورک صاحب کو خط لکھا کہ سیاست میں روپے پیسے کے چلن سے بہت خرابی پیدا ہو سکتی ہے میں ایسا کام نہیں کرنا چاہتا جس سے بگاڑ پیدا ہو۔اس قسم کا ایک واقعہ میری سیاسی زندگی میں بھی پیش آیا ہے۔

اس سے پہلے میں وہ دور گزار آیا تھا جب میں میاں نواز شریف کے بہت قریب ہو چکا تھا۔آج ویسے ہی کالم دیکھا تو یاد آیا کہ سیاست میں روپے پیسے کا چلن کیسے آیا؟میری سیاسی زندگی بھی بڑی طویل ہے۔میرے دور میں وہ لوگ بھی اسمبلیوں میں پہنچے جن کے پاس سائیکل تھا۔اسمعیل ضیاء ہمارے سابق شہر گجرانوالہ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر منتحب ہوئے تھے ان کے پاس سائیکل ہوتی تھی وہ اپنی کمپین اس پر کیا کرتے تھے۔اسی طرح میاں منظور الحسن نے بھی اپنی کمپین ایسے ہی کی۔

١٩٧٧ کے انتحابات میں غلام دستگیر خان کے پاس دو چار گاڑیاں تھیں۔پاکستان قومی اتحاد کے پلیٹ فارم سے انہوں نے الیکشن لڑا۔میں نے نہیں دیکھا کہ الیکشن میں کوئی قابل ذکر خرچے کئے ہوں۔بد قسمتی یہ ہوئی کہ میاں نواز شریف نے پیسے کے زور پر انٹری ڈالی۔دروغ بر گردن راوی۔کہتے ہیں جنرل جیلانی گورنر پنجاب تھے میاں شریف نے ان کی اہلیہ کو مرسیڈیز گاڑی کی چابی دی۔گورنر صاحب نے کہا رہنے دیجئے یہ کیا تلکف کر رہے ہیں جواب میں کہا گیا کہ یہ بھائی بہن کا معاملہ ہے آپ دخل نہ دیں۔

قارئین اس کے بعد چل سو چل۔میاں صاحب وزیر خزانہ سے وزیر اعلی تک تھوڑے ہی عرصے میں پہنچے۔اور پھر جست لگا کر وزیر اعظم بن گئے ایک نہیں تین بار۔وہ فائل کے نیچے پہئے لگا دیتے اور فائل بھاگتی جاتی۔ سچ پوچھیں اب سیاست کرنا ایک سفید پوش کا کام نہیں ۔اقتتدار کی سیاست تو اور بات ہے اپوزیشن میں سیاست بھی کام رکھتی ہے۔میں تو اس تصور سے کانپ کے رہ جاتا ہوں جب سیاسی پارٹیاں جلسے کرتی ہیں۔اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی مثال دیتے ہوئے قلم رک جاتا ہے۔یہ جلسہ کروڑوں میں نہیں شنید ہے کئی ارب روپوں میں ہوا۔یہ کسی ایک بندے کے بس کی بات نہیں ہے۔

میاں نواز شریف نے صحافت میں بھی روپے لٹائے۔لوگ اس منڈی میں اس قدر بکے کے منڈی کی منڈی خالی ہو گئی۔ عمران خان کے میڈیا کے ساتھ کام کرتے ہوئے کم و بیش دس سال ہو گئے ہیں ان میں سے چار سال وہ لگا لیجئے جو سعودی عرب میں گزارے۔خدا گواہ ہے ایک روپیہ بھی پارٹی سے نہیں لیا۔جو کچھ بھی خرچ کیا اپنی جیب سے کیا۔میں یہ نہیں کہتا کہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ خرچ نہیں کرتا ۔یہ خرچ صحافیوں کے ساتھ کوئی شام کوئی کھانا کی مد میں ہوتا ہے اور وہ بھی سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے۔

ہماری خبریں ہمارے معاملے سوکھے پر ہی چلتے ہیں۔ پاکستان کی سیاست میں پیسہ کوئی بڑی دیر کی بات نہیں یہ بیماری ١٩٨٥ سے چلی جونیجو دور میں اسمبلی کے ہر فرد کو پجارو دی گئی ۔اس کے بعد تو پھر چھانگے مانگے ہماری سیاست میں گھسے ۔ہارس ٹریڈنگ کی اصطلاح تو آپ نے سنی ہو گی۔ویسے تو کچھ باتیں اور واقعات ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں بھی سنے گئے تھے ۔جام صادق علی سندھ کے وزیر اعلی رہے ہیں ان کے بارے میں بھٹو صاحب نے خود کہا تھا کہ مہربانی کرنا قائد اعظم کا مزار نہ بیچ دینا۔

بھٹو صاحب کے ایک وزیر ملک غلام نبی تھے ان کے پاس ٹیوٹا کرائون گاڑی تھی ایک بار ان کے بیٹے سے لگ گئی۔انہوں نے ڈرائیور کا نام آگے کر دیا شنید ہے ان تک رپورٹ پہنچی تو انہیں ایئر پورٹ پر ہی کہا گاڑی خود اپنی جیب سے ٹھیک کرائیے۔مجھے اس لئے پتہ چلا کہ یہ گاڑی رانا موٹرز مال روڈ لاہور پر ٹھیک ہوئی جہاں میں کام کرتا تھا۔ واللہ اعلم یہ سچ ہے یا جھوٹ کے اسلام آباد میں ای سیون سیکٹر کے پلاٹ بھٹو صاحب نے اپنے وزراء کو الاٹ کئے تھے۔

نواز شریف کی سیاست کا المیہ ہے کہ وہ سرکاری خرچ پر عیاشیاں کراتے ہیں۔چارٹرڈ جہازوں پر عمرے کرنے جاتے تھے اور اپنے ساتھ مصاحبوں کی بڑی تعداد لے جاتے تھے۔ان میں وہ صحافی بھی شامل ہوتے تھے جو میاں صاحب کہ گن گاتے تھے دوسرے معنوں میں وہ بیربل بن جاتے۔
جدہ میں قیام کے دوران بھی چاپلوسوں کی ایک بڑی تعداد واہ واہ کے ڈونگرے برساتی تھی۔دولت کے اس بے جا استعمال نے پاکستانی سیاست کے رنگ بدل دیئے ہیں ۔ضمنی انتحابات میں جس قدر دولت کا استعمال ہوا وہ ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں۔اب کوئی بھی جلسہ کروڑوں میں ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ صاف ستھری قیادت سامنے نہیں آ رہی۔پارٹی ٹکٹوں کے لئے لاکھوں کے فنڈ ہڑپ کئے جاتے ہیں۔میں یہ نہیں کہتا کہ ہر کیس میں ایسا ہوتا ہے لیکن اکثر صاحب مال ٹکٹ لے جاتے ہیں۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس مسئلے کا حل کیا ہے کیا ایک درمیانے طبقے کا فرد سیاست کر سکتا ہے؟کیا ایک ایمان دار موجودہ انتحابی نظام میں داخل ہو کر اسمبلی کے دروازے کے اندر ہو سکتا ہے؟کسی حد تک کئی ایک پارٹیوں نے نے ایسے انتظامات کر رکھے ہیں جس کے ذریعے کئی ایک غریب بندے اسمبلیوں تک پہنچے۔

پاکستان تحریک انصاف سے امید باندھنے والوں کی اب بھی ایک معقول تعداد سمجھتی ہے کہ پارٹی کے درمیانے طبقے کے لوگوں کو یہ پارٹی اسمبلیوں تک پہلے بھی لے گئی ہے اور آنے والے انتحابات میں لے کر جائے گی۔دیکھئے کیا ہوتا ہے۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
leader money Nawaz Sharif pakistan politics پاکستان پیسہ سیاست کرپٹ لیڈر نواز شریف
Nawaz Sharif
Previous Post پاکستان میں بحرانوں کا ذمہ دار کون
Next Post مجھے شہر دیکھ کراندازہ ہوا درندے اب نہیں رہتے جنگلوں میں
Child Abuse

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close