Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زرداری عمران سانجھے کی ہنڈیا سنجرانی و مانڈوی

March 15, 2018 0 1 min read
Imran Khan and Asif Zardari
Imran Khan and Asif Zardari
Imran Khan and Asif Zardari

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
سیاست میں ہر چیز ممکن ہے کچھ بھی نہ ممکن نہیں ہے ہمارے یہاں تو سیاست کی بنیاد ہی اِس ممکن اور نا ممکن پر قا ئم ہے اور شائد ہمیشہ ہی ہمارے سیاست اور سیاستدان ممکن کونا ممکن اور ناممکن کو ممکن بنانے میں ہی لگے رہیں کیوں کہ اِنہوں نے پچھلے ستر سالوں سے یہی سیکھا ہے تب ہی اِن کی سیاست اِس سے آگے نہیں جا سکی ہے اِس طرح اِنہوں نے عوام کو بے وقوف بنایا ہے اور اپنے اُلٹے سیدھے ذاتی اور سیاسی مقاصد حا صل کئے ہیں۔

اَب اِس میں کو ئی دورا ئے نہیں ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن جماعتوں کی توقعات کے عین مطابق حیران کُن کامیابی اورجبکہ حکمران جماعت کی اُمید کے برخلاف منہ کھاتی شکست کا سامنا کرناپڑاہے یوں ایک بار پھر یہی خیال کیا جارہاہے کہ نوازشریف کی نااہلی اور سینیٹ کے الیکشن میں ن لیگ کی نا کامی کے بعد نواز شریف کا سیاسی باب کچھ نہیں تو تھوڑے عرصے کے لئے ضرور بند ہوگیاہے مگر پھر بھی ہماری مُلکی سیاست میں کچھ بھی حتمی نہیں ہوتاہے کبھی نہ کبھی جلد یا دیر نوازشریف کے حوالے سے کچھ نیا اور انوکھاہوسکتا ہے۔

بہر کیف ،آج اگر مُملکت پاکستان میں سیاست اُصولوں کی بنیا د پر چل رہی ہوتی تو اِس میں جمہوریت اور آمریت کی عمروں میں کم چھوٹا ئی بڑا ئی نہ ہوتی بلکہ اِن کی عمروں میں زمین آسمان کا واضح فرق ہوتا جیسا کہ دنیا کی دیگر اقوام اور ممالک میں(جہاں کہیںکسی وجہ سے جمہوریت کا گلا گھونٹ کر آمریت پروان چڑھی) ہے وہاں جمہوریت آمریت کی نسبت کئی گنا زیادہ بڑی ہے مگر بدقسمتی سے مملکتِ خداداد پاکستان میںآمریت اور جمہوریت کی عمروں میں بہت کم فرق نظرآتا ہے۔

اَب کو ئی کچھ بھی کہے مگر اِس حقیقت سے تو کم از کم کو ئی انکار نہیں کرسکتا ہے کہ جب سِول حکمران اپنے زعم میں حد سے بڑھ جا ئیں، خود کو بادشاہ اور اور اداروں کی خود بے تو قیری کرنے لگیں اور عوام کی اِن کی نظروں میںحیثیت کیڑے مکوڑوںجیسی ہو جا ئے تو پھر اِنہیںنکیل دینے کے لئے ہر دفعہ آمرکو آمریت کا ڈنڈا ہا تھ میں اُٹھا ئے میدان میں آنا ہی پڑتا ہے یقین جا نئیے کہ مُلک کے غرب عوام کو ہر مرتبہ سول جمہوری حکمران سے زیادہ آمر کی حکمرا نی میں ریلیف ملے ہیں۔

جبکہ سول حکمران جمہوریت کی دیوی کی پوجا پاٹ میں لگ کر عوام کو مہنگائی اور بھوک و افلاس کی چکی میںپیستا رہتاہے اور عوام کو ریلیف دینا بھول جاتا ہے اِس لئے درحقیقت مُلک پاکستان کے غریب عوام سول حکمران سے زیادہ آمر کی آمریت کو زیادہ پسند کرتے ہیں کیو ں کہ آمر روپے کے بارہ آنے غریب پر خرچ کرتا ہے تو بچاہوا مُلکی امور میں لگاتا ہے اِس کے برعکس سول حکمران پورا کا پورا روپیہ خود ہی ہڑپ کرلیتے ہیں یہ نہ عوام پر کچھ لگا تے ہیںاور نہ مُلک پر خرچ کرتے ہیں جیسے سا بق وزیراعظم نوازشریف اینڈ فیملی کو ہیں جنہوں نے اپنے تینوں ادوار میں مُلک اور قوم کی ترقی اور خوش حالی کا زیادہ تر بجٹ اپنے اللے تللے میںلگایااور دل کھول کر آف شور کمپنیاں بنائی اور اَب جب قا نو ن کی گرفت میں آئے اور نااہل قرار دے کر نکالے گئے ہیں تو چیختے پھر رہیں کہ ” مجھے کیوں نکالا؟“ اور اَب” مجھے کیوں ہرایا؟“ اور اُوپر سے اپنی نااہلی اور ہارپر اسٹیبلشمنٹ اور اداروںکو مورودِ الزام ٹھیرا کراسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ اور دیگر اداروں کے خلاف محاذ آرا ئی پر نکل کھڑے ہوئے ہیں اِس صورتِ حال میں بالخصوص نوازشریف ، شہباز شریف ، مریم نواز ،اور ن لیگ والوں کا اپنی سُبکی دور کرنے اور مٹانے کے لئے اپنا نعرہ” اِز نا لاءاِن آف کرپشن المُلک“ یعنی کہ مُلک میں لائ(قا نون )نہیں کرپشن محبوب ہے“ یہ بنا لیا ہے۔

بہر حال ، اِسے بھی ہمارے اہلیانِ سیاست کو یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ بہت کم لوگوں میں حُسن سیرت کااتنا جوہر ہوتا ہے کہ وہ بڑی بولی پر بھی نہ بکیں“ ہاں سیاست کا ہر لمحہ نیا اوراور ہر نئے وقت کو ما ضی کا حصہ بنتے بھی دیر نہیں لگی ہے سیاست کا کلیہ اِس پربھی قا ئم ہے کہ آج کے دوست کل کے دُشمن اور کل کے دُشمن آج کے دوست بن جا نے میں بھی دیر نہیں لگتی ہے۔

ہمیںاِس سے انکار نہیں کرنا چاہئے کہ سرزمینِ پاکستان میںایسے بہت سے مفروضے روزانہ قدم قدم پر سچ ہوتے اور حقیقت میں بدلتے نظر آتے ہیں جس کی ایک سادہ اور قریبی مثال عمران اور زرداری کا سینیٹ الیکشن میں اتحادی بننا ہما رے سا منے ہے جبکہ کچھ دِنوںپہلے تک اِن دونوں کی کثرت سے عوامی اجتماعات اور دیگر مقامات پر کی جا نے والی سیاسی زبان درازی بھی ہے جِسے ٹی وی چینلز پر سُن کر اور اِن کے ایک دوسرے کے خلاف دیئے جا نے والے بیانات اخبارات میں پڑھ کر ایسا لگتا تھا کہ دونوں نے ایک دوسرے کے لئے جیسی زبانیں استعمال کی ہیں اور کرتے رہتے ہیںاَب چاہئے کچھ بھی ہو جائے سورج مشرق کے بجا ئے مغرب نکلے اور آسمان زمین پر بھی آن پڑے توبھی یہ کبھی کسی نقطے پر ایک نہیں ہوں گے چونکہ سیاست میں ہرہفتہ ، ہر دن اور ہر گھنٹہ ایک نیا موڑ لئے ہو ئے آتا ہے سینٹ کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین کے انتخاب میں نہ صرف سرزمینِ پاکستان کے باسیوں نے دیکھا بلکہ دنیا نے بھی جان لیا اور سمجھ لیا کہ سیاست مگر بالخصوص پاکستا نی سیاست میں کبھی بھی اور کہیں بھی کچھ بھی اَنہو نی ہوسکتی ہے ۔

تا ہم چیئر مین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں زرداری ، عمران کا اتحادکا میا ب ہوگیاجس کے بعدجہاں تاریخ میں پہلی بار ایوان بالا کی سربراہی بلوچستان کو مل گئی تو وہیں بلوچستان کے عوا م کی احساس محرومی بھی بڑی حد تک کم اور ختم ہو ئی ہے۔

اِدھر سینیٹ الیکشن کا تاریخ ساز نتیجہ آیا تو اُدھر ن لیگ ا ور اِس کے اتحادیوں کے چہرے اُترے تووہیں اُن کی زبا نیں بھی کا ن کترنے والی قینچی اور زہریلے نشتر سے زیادہ تیز چلنے لگی، سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے حاصل بزنجو نے کلیجہ چھیلتے جملوں اور اپنے سخت ترین لب ولہجے اور روندھی ہوئی آواز میں کہا کہ ” آج ثابت ہوا بالادست قوتیں پارلیمنٹ سے زیادہ طاقتور ہیں،ایوان کو منڈی بنا دیا، بھٹو، بے نظیر ،پارلیمنٹ ہارگئے ،ہاو ¿س کا منہ کالا کردیا،یہاں بیٹھتے ہوئے شرم آتی ہے “مگر پھر بھی یہ اِسی ایوان میں آئیں گے بے شرم کی بات ہے کچھ تو حیاءہوتی ہے کچھ شرم ہوتی ہے اور اِسی طرح محمود اچکزئی نے بھی مرچیں چبا نے والے انداز سے کہا کہ” صادق سنجرانی قبول نہیں،بلوچستان کے سینیٹ ارکان شفافیت سے منتخب نہیں ہوئے ،لیڈرایجاد کرنے کا تماشابند ہوچا ہئے اور ہم جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی آخری جنگ ہار گئے ہیں“ اورن لیگ کے نومنتخب صدر شہباز شریف نے کہا کہ” زرداری اور نیازی ایک ہو بھی جا ئیںتو ایک ہم سے بھا ری نہیں ہوسکتے ہیں“ شہزادی شریفاں(نوازشریف اور شہباز شریف) کی بیٹی اور بھتیجی مریم نواز نے صادق سنجرا نی اور سلیم ما نڈوی والا کی کامیا بیوں پر ٹوئٹ پیظام میں ا نتہائی جلے کٹے لہجے اظہار خیال کیا کہ” شطرنج کے مہرو! تم جیتے نہیں بدترین شکست ہو ئی ، زراعوام کے سا منے تو آو ¿، زرداری اور امپائر کی انگلی کا بیوپاری، تیرے دربار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے“اِسی طرح سینیٹ الیکشن میں بالترتیب مریم اورنگزیب، سعدرفیق اور طلال چوہدری نے بھی اپنے اپنے روایتی لب ولہجے سے عمران زرداری کے اتحاد کی جیت پر کھل کر زہر اگلا اور اپنے دل کی بھڑاس نکالی۔

آج زرداری و عمران اتحاد کی سینیٹ انتخاب میں کامیا بی پر الزام تراشیاں کرنے والے ن لیگ والے اپنا محاسبہ اور احتساب کریں اَب قبل اِس کے کہ اگلے متوقعہ عام انتخابات میں عوام اِن کا محاسبہ کرے ابھی موقع ہے کہ نواز شریف اور اِن کے حواری اداروں اور بالخصوص عدلیہ اور فوج و اسٹیپلشمنٹ کے کردار پر سوالیہ نشان لگا نے سے پہلے ما ضی میںبھی جھانکیں کہ اِن کی نرسری بھی تو فوج و اسٹیپلشمنٹ اور عدلیہ کے ہاتھوں پروان چڑھی ہے آج جویہ اتنے بڑے قدآوار درخت بن کر اپنے ہی محسنوں(اداروں) کو بُرا بھلا کہہ رہے ہیں سوچیں کہ آج یہ کس منہ سے یہ اداروں کو بُرا بھلا کہہ رہے ہیں؟ اپنے لئے میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھوتو نہ کریں۔

یہ کہنا اور سوچنا کسی حد تک درست ثابت ہوسکتا ہے کہ سینیٹ انتخاب میں زرداری اور عمران کسی کے کہنے یا اشارے پرایک دوسرے کے قریب آئے ہوں مگر یہ بھی تو ما ننا ہی پڑے گا کہ سینیٹ الیکشن میں دونوں نشتوں سے ن لیگ کو پوری قوت سے ہرا نے کا عزم و اعلان کرنے والے پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے اپنے کئے کو عملی جا مہ پہنا نے کے لئے پی پی پی سے گٹھ جوڑکیا اور پھر زرداری عمران سا نجھے کی ہنڈیا صادق سنجرا نی اورسلیم مانڈوی والا کی آمیزش یا تڑکے سے تیار ہو گئی ہے اَب جس پر ن لیگ اور اِس کے اتحادیوں کی بددعائیں نما تنقیدجاری ہے یہ کہہ رہے ہیں کہ دیکھتے ہیں کہ زرداری عمران سا نجھے کی ہنڈیا سنجرا نی چوراہے پر کب پھوٹتی ہے؟ ابھی ن لیگ کے سینٹ الیکشن کے بعدسینے میں لگی شکست کی آگ ٹھنڈی نہیں ہو ئی ہے شائداَب یہ آگ اگلے پانچوں سالوں میںبھی ٹھنڈی نہ ہو مگر اتنا ہے کہ سینیٹ میں اتحادی جماعتوں پی پی پی اور پی ٹی آئی والوںکو آئندہ ن لیگ کی طرف سے اکثر معاملات پر با ئی کا ٹ اور واک آوٹ کرنے سے بہت معاملات میں ٹف ٹائم ملے گادیکھتے ہیں کہ اَب زرداری اور عمران اِس امتحان میں کتنے کا میاب ہوتے ہیں؟ اور اپنا اتحاد کب تک برقرار رکھ کر سینیٹ کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین کو اِن کے عہدوں پر باہم متحد و منظم رہ کر قا ئم رکھ سکیں گے؟اور آ پس کے اختلافات اور سیاسی معاملات کو اپنی سیاسی بصارت و بصیرت ، آگاہی، مصالحت پسندی اور افہام و تفہیم سے کا م لیتے ہوئے عفووودرگزر سے نبھائیں گے؟۔

تو آئیں اِس کا انتظار ہم بھی کرتے ہیںاور آپ بھی کریں کیو نکہ مزاج اور سیاسی تدبر اور فہم وفراست میںزرداری اور عمران کی سوچوں اور فیصلوں میں زمین آسمان کا فرق ہے مگر پھر بھی دُعا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو برداشت کریں اور آگے بڑھیںاور ن لیگ کے اِس خدشے اور خیال کو پوری قوت سے رد کردیں کے عمران اور زرداری زیادہ دیر تک ایک ساتھ نہیں چل سکتے ہیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif opposition parties politicians politics Senate elections اپوزیشن جماعتوں سیاست سیاستدان سینیٹ الیکشن نواز شریف
EYE CAMP
Previous Post انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام زینب انصاری میموریل فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا
Next Post اور پانسہ پلٹ گیا
Sadiq Sanjani – Saleem Mandviwalla

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close