Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ ہے وہ آلو؟

May 14, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Politics
Politics

روزانہ سیاست اور سیاسی بازی گری کے قصے اور کہانیاں تو میں بھی اور میرے دوسرے بھائی بھی لکھتے رہتے ہیں جسے پڑھ پڑھ کر آپ بھی بوریت کا شکار ہو گئے ہونگے اس لئے آج میں نے سوچا کہ کوئی اچھوتا موضوع تلاش کروں جس کے ذریعے پڑھنے والوں کو بھی مزہ آئے اور مہنگائی کے بارے میں بھی انہیں گو کہ معلوم ہے مگر پھر بھی اس سے آپ آشکارہو جائیں۔ تو لیجئے حاضرِ خدمت ہے یہ ہے وہ آلو ”آلو ! بلاشبہ غریبوں کی سبزی ہے۔ جسے ہر غریب با آسانی خرید کر اس کے مزیدار پکوان تیار کرکے اپنے بچوں کا پیٹ با آسانی بھر سکتا ہے۔ مگر پچھلے چند مہینوں سے پتہ نہیں کیا ہوا کہ مہنگائی کا سارا بوجھ اس” آلو” پر ڈال دیا گیا ہے۔ چند روز پہلے تک آلو ساٹھ روپئے کلو تک فروخت ہو رہا تھا۔

یعنی کے غریبوں کا شہنشاہ ”آلو ”اب غریبوں کی پہنچ سے بھی کوسوں دور ہوتا جا رہا ہے مگر حکومت ابھی تک آلو کے ریٹ کو اس کے اصل سطح پر لانے میں ناکام رہی ہے۔ غریب لوگ آلو سے مختلف انواع و اقسام کی ڈش تیار کرتے ہیں جیسے کہ آلو کی بھجیا، آلو گوشت، دَم آلو، آلو کے پراٹھے، گوبھی آلو، آلو کے کباب، یوں غریب اپنے بچوں کو آلو کھلا کر بمشکل جوان کرنے کی جستجو میں محو ہوتا ہے، مگر آج بازار سے گزرو تو ہر بندہ یہی کہتا ہوا پایا جاتا ہے کہ ایک آلو ہی تو تھا جسے ہم آسانی سے خرید سکتے تھے ہمیں اس کی پہنچ سے بھی دور کیا جا رہا ہے۔

آخر حکومت چاہتی کیا ہے، کیوں مہنگائی پر قابو نہیں پایا جا رہا ہے۔ گوشت تو غریبوں کی پہنچ میں ہے ہی نہیں ، سبزی میں آلو رہ گیا تھا مگر وہ بھی اب غریبوں سے چھینا جا رہا ہے۔ مہنگائی اپنے عروج پر ہے اور اس کے نرخ کونچلی سطح پر لانے کے لئے کسی قسم کا تگ و دُو کرنے کے بجائے ریٹوں کے معاملے میں افسران نمک پاشی ہی کرتے پائے جاتے ہیں ، اگر ایسا نہیں تو سارا معاملہ پچھلی حکومت پر ڈال کر سرخرو ہوجانا پرانی روایت ہے۔ جو بھی حکومت آتی ہے وہ سارے کا سارا ملبہ پچھلی حکومتوں پر ڈال کر سرخرو ہونے کی کوشش کرتی ہے، حالانکہ یہ مناسب طریقہ نہیں ہے۔

مناسب تویہ ہوتا کہ بجائے الزام تراشی کرنے کے اپنے اندر حوصلہ اور ہمت پیدا کیا جاتا اور مہنگائی کا رونا ختم کرنے کے لئے عملی اقدامات اُٹھایا جاتا، تاکہ سرکاری ریٹوں کے حساب سے غریبوں کو اشیائے ضروریہ فراہم ہو سکتا۔کاش وہ دن جلد آئے جب اس ملک سے مہنگائی، غریبی اور غربت دور ہو جائے۔

سندھی زبان میں پٹاٹا، گجراتی اور اردو میں آلو اور انگریزی میں پٹاٹو کہا جاتا ہے۔ اس کی رنگت قدرے سرخ اور بھورا بھی ہوتا ہے۔ذائقہ پھیکا، مزاج سرد اور خشک پہلے درجے میں ایک مشہور عام سبزی ترکاری ہے جس کے پتے اوپر اور پھل زمین میں ہوتا ہے۔ مقدار خوراک بیس تولہ، مصلح، گرم مصالہحہ، افعال و استعمال، قابض نفاخ اور دیر ہضم ہے۔ عضو سوختہ پر لگانے سے فوراً تسکین بھی مل سکتا ہے اور آبلہ نہیں پڑتا۔ آلو ! ایک مشہور عام سبزی ہے جو زمین کے اندر پیدا ہونے والی سبزیوں میں سے ایک ہے یہ ہر ملک اور ہر خطے میں کھایا جاتا ہے اور اسے مختلف طریقوں سے پکا کر یا اُبال کر استعمال کیا جاتا ہے۔

Potato
Potato

غرض کہ آلو ہر مقام پر موجود رہا کرتا ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں مگر ان سب میں سے سرخ گولا، بہترین آلو کی قسم ہے۔ آلو ہمیشہ تازہ اور اچھے اور فائدہ بخش ہوتے ہیں۔ انہیں اسٹور میں رکھا جاسکتا ہے۔ مگر اسٹور کئے ہوئے آلو کچھ دنوں بعد کم مزیدار ہو جاتے ہیں۔ آلو میں نمکیات، روغنی اجزائ، پروٹین اور وٹامن ایچ، سی، ای، بی ، ڈی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے۔ سبزیوں میں مختلف وٹامنز سب سے زیادہ آلو میں پائی جاتی ہیں۔آلو ایک ایسی سبزی ہے جسے بچوں سے لے کر بڑوں تک سب ہی شوق سے کھاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آلو کو مکمل غذا بھی کہا جاتا ہے۔

ہمارے ملک میں آلو سب سے زیادہ کاشت کی جانے والی سبزی ہے جو بڑھتی ہوئی آبادی کی خوراک کو پورا کرتی ہے۔ یہ ساحلِ سمندر سے لے کر پہاڑوں کی بلند چوٹیوں تک کاشت کی جاتی ہے۔ میدانی علاقوں میں اس کی دو فصلیں یعنی موسمِ بہار اور موسمِ خزاں اور پہاڑی علاقوں میں صرف اس کی یعنی موسمِگرما کی فصل کاشت کی جاتی ہے۔ آلو کی بہترین کاشت کے لئے زر خیز زمین اور پانی کا نکاس ضروری ہوتا ہے، اس کے لئے ضروری ہوتا ہے کہ فصل کو لگاتے وقت یعنی بیج بوتے وقت کھیت میں پانی کھڑا نہ رہے اور پک جانے پر یہ منڈیوں تک پہنچتی ہے جہاں مہنگے داموں فروخت کرکے لاکھوں روپئے کمائے جاتے ہیں ۔ چونکہ ہمارے ملک میں آلو کی کاشت سب سے زیادہ ہے ، اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس کے ریٹ بہت کم ہونی چاہیئے مگر آج تو اس کمبخت ” آلو ” پر اُفتاد ٹوٹ پڑا ہے۔

اس کے ریٹ کہاں سے کہاں پہنچا دیئے گئے ہیں۔ اس کا ذمہ دار کون سا افسر ہے اور کس ادارے کا ہے اس کی کھوج ضروری ہے ، اور اناج منڈی میں اس کی ذخیرہ اندوزی کون کون ٹھیکدار کر رہا ہے اس کے خلاف بھی کاروائی ہونی ضروری ہے تاکہ آلو کے نرخ مناسب ہو جائے تاکہ یہ غریبوں کی پہنچ تک آجائے۔

اُف یہ مہنگائی صرف ” آلو پر ہی نہیں آئی جناب! ایک سروے رپورٹ نے کہا ہے کہ کہ ایک ہفتے کے دوران شرحِ مہنگائی ملک میں نو اشاریہ چونتیس فیصد ہوگئی ہے۔ اور یہ مہنگائی کی شرح عوام کی چیخیں نکال دینے کے لئے کافی ہے۔ پاکستان میں جو مہنگائی کا سیلاب چلا آرہا ہے یا چل رہا ہے اُس کی وجہ سے تمام حکومتی کارکردگی پر جھاڑو پِھر جاتا ہے۔

گیارہ مئی کو موجودہ حکومت کے ایک سال مکمل ہو گئے ۔ عوام نے جس محبت اور اُمید کے ساتھ نئی حکومت کو منتخب کیا تھا تو حکومت کا بھی یہ فرض بنتا تھا کہ سب سے مہنگائی، بے روز گاری اور قتل و غارت گری پر عملی اقدامات کرے مگر کہاں جناب وہی پرانا نسخہ جو صدیوں سے چلا آ رہا ہے اُسی ڈگر پر اب بھی چال چلی جا رہی ہے اور مہنگائی روز انہ کی بنیاد بن چکی ہے۔ جس دن مہنگائی میں اضافہ نہ ہو اس دن حکمرانوں کا کھانا ہضم نہیں ہوتا شاید!اور غلط بیانی کا تو یہ عالم ہے کہ بس خدا کی پناہ! آج ہی صبح ٹی وی دیکھ رہا تھا توایک چینل پر یہ سلائیڈ چل رہا تھا وزیر بجلی و پانی کی طرف سے آج مورخہ ١٣مئی ٢٠١٤ء کو بجلی کی پیداوار اور خرچ دونوں برابر ہیں اور ملک کے کسی حصے میں آج لوڈ شیدنگ نہیں ہو رہی ہے۔ خدا کی پناہ شہرِ قائد میں تو معمول کے مطابق بھی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری و ساری ہے۔ لوگ کب تک نہیں سوچیں گے کہ یہ کون سا کھیل ان کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔ حکمران کہتے ہیں کہ آج لوڈ شیڈنگ کہیں نہیں ہے جبکہ لوڈ شیڈنگ ہو بھی رہی ہے۔

قوم روزانہ خواب دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے ملک میں مہنگائی ختم اور سستائی کی نہر بہہ رہی ہے جس سے یہ قوم فیضیاب بھی ہو رہے ہیں مگر جب آنکھ کھلتی ہے تو بیچارے غریب عوام وہیں کے وہیں کھڑے خود کو ملتے ہیں کہ آلو ساٹھ روپئے کلو خریدو۔ بہرحال عوام کو چاہیئے کہ وہ خواب دیکھتے رہیں کیونکہ خواب ہی ایک ایسی شئے ہے جس پر حکومت اور حکمرانوں کا بس نہیں چلتا وگرنہ اس پر بھی کوئی ٹیکس لگا دیا جاتاکہ جس سے حکومت کا خزانہ بھرتا ہے۔ آپ خواب دیکھئے اور اُمیدِقوی رکھیئے ایک نہ ایک دن ضرور آئے گا کہ جب ملک و ملت اور قوم سے محبت کرنے والے رہبران آئیں گے اور وہ آپ کے خوابوں کی تعبیر آپ تک پہنچائیں گے۔ مشہور مقولہ ہے کہ ” اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں” تو بس ویٹ اینڈ واچ۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
government Inflation meat politics Poor potatoes آلو حکومت سیاست غریبوں گوشت مہنگائی
Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم آج ن لیگ سندھ کے رہنماؤں سے ملاقات کرینگے
Next Post ڈیرہ اسماعیل خان، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے 3 اہلکار اغواء
Dera Ismail Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close