Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاست، انقلاب، عوام اور قومی ترقی کا قابل عمل فارمولہ

December 8, 2014 0 1 min read
PPP Flag
PPP Flag

تحریر : عمران چنگیزی
ضیائی آمریت کے تحفظ و بقا کیلئے پھیلایا جانے والا تعصب و لسانیت کا زہر قوم کی رگوں میں اس قدر رچ بس چکا ہے کہ آج پاکستان کا کوئی بھی خطہ اور شاید کوئی بھی فرد اس سے محفوظ نہیں جبکہ انتظامی نظام کی خامیوں اور سیاستدانوں و حکمرانوں کی مفادپرستانہ پالیسیوں اور عوامی استحصال کے باعث پھیلنے والی مایوسی و منافرت آج اس مقام پر پہنچ چکی ہے جہاں چاروں صوبوں کو ایکدوسرے سے شکایات لاحق ہونے کے ساتھ صوبوں کے اندر سے بھی محروم اقوام علیحدہ صوبے کیلئے آواز اٹھاتی دکھائی دے رہی ہیں اور گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دیئے جانے کے بعد جنوبی پنجاب کے عوام بھی علیحدہ صوبے کا مطالبہ کررہے ہیں اور سرحد میں بھی ہزارہ صوبے کی تحریک زور پکڑ چکی ہے جبکہ حکمرانوں کی استحصال و ناانصافی کی روایت کے باعث سندھ کی شہری آبادی بھی اپنے لئے الگ صوبے کا مطالبہ کرتی دکھائی دے رہی ہے جس کی وجہ سے سندھ میں پیپلزپارٹی کی موروثی سیاست خطرے میں پڑ گئی ہے یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کیخلاف قوم پرستوں کے ساتھ یکجا ہوتی دکھاتی دے رہی ہے جبکہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن)جنوبی پنجاب صوبے کی سب سے بڑی مخالف ہے اور خیبر پختونخواہ میں عوامی نیشنل پارٹی ہزارہ صوبے کی تشکیل کو قومی وحدت کیخلاف قرار دے رہی ہے۔

دوسری جانب تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سندھ میں اپنے عوامی اثرورسوخ کے حصول کیلئے سندھ کی تقسیم اور کالا باغ ڈیم کی مخالفت کا عندیہ دے چکے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے مفادات کی جنگ میں نئے صوبوں کے قیام اور مخالفت کا کارڈ کھیل رہی ہیں اور کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس نہ تو عوامی و قومی مسائل کا قابل عمل حل موجود ہے اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت میں قومی وحدت کو برقرار رکھنے کی اہلیت ہے۔ ان مایوس کن حالات میں گزشتہ دنوںمحب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر علی پٹی والا نے اپنی سیاسی جماعت کا منشور پیش کیا جس کے مطالعہ اور اس پر غور و فکر کے بعد راقم اس نتیجے پر پہنچا کہ امیر پٹی پاکستان کی وہ واحدقیادت اور محب وطن روشن پاکستان پارٹی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کے پاس پاکستان و عوام کے موجودہ مسائل کے حل کا قابل عمل فارمولہ موجودہے مگر چونکہ اس سیاستدان کا تعلق غریب و متوسط عوامی طبقے سے ہے اور اس کی سیاسی جماعت بیرونی و غیر ملکی امداد کے ساتھ سرمایہ داروں ، تاجروں ،صنعتکاروں اور جاگیرداروں کی مفاد پرستانہ ڈونیشن وحمایت سے محروم ہے اس لئے اس جماعت کیلئے پارلیمنٹ میں عوامی نمائندگی کا حصول طویل عرصہ ممکن دکھائی نہیں دیتا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے قائد امیر پٹی نے دیگر سیاسی قیادتوں کی طرح اقتدار میں آکرعوام کیلئے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے دعوے اور وعدے کرنے کی بجائے وطن عزیز کی تمام سیاسی قیادتوں اور جمہوری جماعتوں کو اپنے منشور کے مطالعہ اورمتفقہ شقوں پرعملدرآمد کیلئے مشترکہ جدوجہد کی دعوت دیکر یہ ثابت کردیا ہے کہ ان کا مقصد حصول اقتدار نہیں بلکہ ترقی وطن اور فلاح عوام ہے۔ امیر علی پٹی والا کا کہنا ہے کہ مقامی خود مختاری کے ذریعے عوام الناس کو شراکت اختیار واقتدار اور حق احتساب کی فراہمی سے عوام کے احساس محرومی و مایوسی کا خاتمہ بھی کیا جاسکتا ہے اور بد امنی و دہشتگردی کو بھی جڑ سے اکھاڑ کر قوم کو ہمیشہ کیلئے اس سے نجات دلائی جاسکتی ہے جبکہ با اختیار و خود مختار ڈویزنل کونسلوں کی تشکیل کے ذریعے ملک کے ہر خطے اور عوام کے ہر طبقے کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرکے نہ صرف حب الوطنی کو فروغ دیا جاسکتا ہے بلکہ صوبائیت ولسانیت کے زہریلے اجگرکا سر بھی کچلا جاسکتا ہے اسلئے ہم تمام سیاسی جماعتوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہمارے منشور کا مطالعہ کریں اور اگر اسے واقعی پاکستان و قوم کے مسائل کا قابل عمل حل پائیں تو بلاشک ہمارے سیاسی رفیق بنیں یا نہ بنیں اپنے طور پر اس نظام کو رائج کرکے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا کردار ضرور ادا کریں۔ مقامی خود مختاری کے قیام کیلئے مجتہد محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی کا کہنا ہے کہ ہمارے پیش کردہ فارمولے و منشور کے مطابق مقامی خود مختاری فارمولے کے تحت قومی پالیسی تشکیل دیکر ڈویزنوں کی سطح پر مرکز اور صوبے کی مداخلت سے پاک مگر چیک اینڈ بیلنس کے نظام کے تحت ایسے چھوٹے انتظامی یونٹس تشکیل دیئے جاسکتے ہیںجو اپنی حدود میں موجود عوام کی امنگوں اور خواہشات کے مطابق فیصلوں کیلئے آزاد و خودمختار ہوں اور دیانتداری سے اپنے وسائل کا استعمال اور ان پر انحصار کرتے ہوئے اپنی عوام کو تعلیم ، علاج ، روزگار اور رہائش جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے پابند ہوں جبکہ قومی پالیسی کے تحت ہر ڈویزن کونسل کو اپنی حدود میں قومی پالیسی کے مطابق ٹیکس وصولی کا مکمل اختیار ہو۔

Pakistan Flag
Pakistan Flag

وہ حاصل شدہ ریونیو میں سے 20فیصد مرکز ،20 فیصد صوبے ، 5فیصد دفاعی فنڈ اور 5فیصد قومی ترقی فنڈ میں فراہم کرنے کے بعد اپنا جمع کردہ باقیماندہ 50فیصد ریونیو اپنی علاقائی ترقی اور فلاح عوام کیلئے خرچ کرنے اور ترقیاتی منصوبے بنانے کیلئے مکمل آزاد و خود مختار ہو البتہ صوبہ اور مرکز اس کے خرچ کردہ بجٹ کے آڈٹ کے اختیار کے حامل ہوں۔ اس نظام کے تحت اشتراکیت کو فروغ دیا جائے اور ہمہ اقسام ٹیکسز کا خاتمہ کرکے ادارے کے خالص منافع پر 30فیصد ون ونڈو ٹیکس نافذ کیا جائے تاکہ ٹیکس چوری سے نجات ممکن ہوسکے جبکہ قانون سازی کے ذریعے اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ ذرعی پیداوار ہو یا صنعتی ،بنکوں کا منافع ہو یا تجارتی کمپنیوں کا ،خدمات کے ادارے ہوں یا تحفظ پر مامور شعبے ان تمام کے اخراجات اور ادائیگیوں کے بعد بچنے والے خالص نفع کو تین حصوں میں اس طرح سے تقسیم کیا جائے کہ 30فیصد ٹیکس کی مد میں حکومت کو حاصل ہو، 40فیصد پر سرمایہ دار یا جاگیردار کا حق ہو اور باقی 30فیصد کو ادارے سے وابستہ محنت کشوں ، مزدوروں ، ملازمین اور افسران میں بطور بونس یکساں تقسیم کرکے آجر و اجیر کے درمیان خوشحالی کا باہمی و مربوط رشتہ قائم کیا جائے۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی چاہتی ہے کہ آئینی ضمانت و تحفظ کے ساتھ تمام ڈویزنل کونسلوں کو خود مختار و بااختیار بنایا جائے اور ہر ڈویزنل کونسل کو آبادی و رقبے کی بنیاد پر یونین کونسلوں میں تقسیم کرکے ہر یونین کونسل میں کونسلرز کے مساوی حلقے بنائے جائیں اور تمام یونین کونسلز پر مشتمل ڈویزنل کونسل تشکیل دی جائے جس کے میئر کا انتخاب یونین کونسل کے کونسلرز کے ووٹ سے کیا جائے۔ ڈویزنل کونسل اپنے علاقے میں موجود عوام کو روزگار کے مواقع ، تعلیم و علاج اور بہتر رہائشی ماحول کی فراہمی کے ساتھ مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بھی اقدامات کرنے کی پابند ہو جن میں پینے کا پانی جمع کرنے کیلئے برساتی ڈیموں کی تعمیر ، بجلی پیدا کرنے کے یونٹس کی تنصیب ، گھریلو اور گاڑیوں میںاستعمال ہونے والی گیس پیدا کرنے کے متبادل ذرائع سے استفادہ حاصل کرنا ، باصلاحیت افراد کی تربیت کیلئے فنی اور تحقیقاتی ادارے قائم کرنا ، امن و امان کی بحالی ، قانون پر مکمل عملدرآمد ، عوام الناس کو انصاف کی فراہمی اور مساوات کا معاشرہ قائم کرنا ڈویزنل کونسل کی ذمہ داریوں میں شامل ہوگا۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے پیش کرد ہ فارمولے کے تحت خود مختار ڈویزنل کونسلوں کے قیام سے صوبوں پر ذمہ داریوں کا بوجھ انتہائی کم ہوجائے گا اور صوبے کی ذمہ داری صوبائی محکموں کی نگرانی اور انہیں یکساں طور پر تمام ڈویزنوں کے مفادات کا نگہبان بنانے کے ساتھ تمام ڈویزنوں کے درمیان ذرائع نقل و حمل کو یقینی بنانا ، رابطوں کو موثر کرنا ، تعلقات کو فروغ دینا اور پسماندہ ڈویزنوں کی ترقی و خوشحالی کیلئے ان کی مددو معاونت کرنا رہ جائے گی جبکہ مقامی خودمختاری کے انتظامی نظام کے تحت صوبوں پر ڈویزنوں کی کفالت کا بوجھ بھی نہیں ہوگا بلکہ خود مختار ڈویزنیں صوبے کو اپنی آمدنی میں سے 40فیصد کی فراہمی کے ذریعے صوبوں کیلئے کماوپوت کا کردار ادا کرینگی اسلئے صوبائی حکومت چلانے کیلئے قومی خزانے پر بوجھ بننے والے بیشمار ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور وزیروں مشیروں کی فوج ظفر موج کی ضرورت بھی نہیں ہے گی بلکہ تمام ڈویزنوں سے مساوی منتخب نمائندے لیکر صوبائی حکومت تشکیل دی جاسکتی ہے اور وزارتوں کی بندر بانٹ کی بجائے ڈویزنوں ہی کی طرز پرصوبائی حکومت کے تمام معاملات چلانے کیلئے مساوی نمائندگی کی بنیاد پر کمیٹیاں بنائی جائیںاور تمام متعلقہ صوبائی محکموں کے سربراہ براہ راست اپنے محکمے کے کارکردگی کیلئے متعلقہ کمیٹی کو جوابدہ ہوں جبکہ کمیٹیاں صوبائی حکومت کو جوابدہ ہوں گی۔

محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے پیش کردہ فارمولے کے تحت پائیدار جمہوریت کیلئے ضروری ہے کہ عوام میں احساس ذمہ داری پیدا کیا جائے جس کیلئے اختیارات کی مرکزیت کا خاتمہ ناگزیر ہے چونکہ وفاق ملکی سالمیت کی علامت اور صوبوں کے درمیان باہمی ربط کا ذریعہ ہوتا ہے اور اس کا کردار نگران و محافظ کا ہے اسلئے مرکز میں عوام پر جمہوری پارلیمان کی طرز پر استحصالی ٹولہ مسلط کرنے کی بجائے ہر ڈویزن کونسل سے ایک نمائندہ لیکر تمام ڈویزنوں کی مساوی نمائندگی پر مبنی قومی اسمبلی تشکیل دی جائے جو تمام ڈویزنوں کی مساوی نمائندگی پر مبنی ایسی کمیٹیاں تشکیل دے جو اپنے اپنے متعلقہ اداروں سے جواب طلبی کریں اور خود قومی اسمبلی کو جوابدہ ہوں۔ اس طرح مرکز کا کردار نگرانی اور حفاظت کرنے والے دانا و دانشمندباپ جیسا ، صوبوں کا کردار تمام صوبوں کے ساتھ انصاف کرنے اور ان میں خلوص کے رشتے کو فروغ دینے کے ساتھ ان کی ضرورتوں کا خیال رکھنے اور ان کی تربیت کرنے والی مہربان و مشفق ماں جیسا اور ڈویزنوں کا کردار ماں اور باپ کی خدمت کرنے والی فرمانبردار و کما و اولاد جیسا ہوگا اور وطن عزیز ایک ایسے جنت نظیر گھر کی شکل اختیار کر جائے گا جہاں فیملی کے تمام ممبر باپ کی نگرانی اور ماں کی محبت کے سائے میں باہم مربوط رہیں گے اور ایکدوسرے کے دکھ درد میں خلوص سے کام آئیں گے جبکہ مرکز کے پا س قومی پالیسیاں بنانے کے اختیار کے علاوہ کمیونیکیشن ، کرنسی، خارجہ پالیسی اور دفاع کی ذمہ داریاں ہونی چاہئیں۔

Democracy
Democracy

اسے اپنی تمام تر توجہ اس جانب مرکوز رکھتے ہوئے داخلی و خارجی محاذ پر ملک و ملت کوترقی و خوشحالی کی جانب گامزن رکھنا چاہئے !محب وطن روشن پاکستان پارٹی جانتی اور مانتی ہے کہ کسی بھی مملکت کے تحفظ کیلئے اس کی فوج اور دفاعی قوت سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہوتی ہے اور مضبوط ممالک ہمیشہ بین الاقوامی برادری میں اپنا سر اٹھاکر چلتے ہیں جبکہ کمزور ممالک استحصالی قوتوں کے تابع بن کر شکست و ریخت کا شکار ہوجاتے ہیںاسلئے ضروری ہے کہ زیادہ سے زیادہ دفاعی قوت کا حصول ممکن بنایا جائے مگر دور جدید میں جب دنیا ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں کہ مقولے کی تصدیق کرچکی ہے تو فوج کو جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی سے لیس کرنا ضروری ہے جبکہ دفاعی ٹیکنالوجی کے حصول کیلئے خارجی ذرائع پر انحصار کرنے کی بجائے دفاعی پیداوار میں خود کفیل ہونا بھی ضروری ہے جس کیلئے ایسے تحقیقاتی ادارے قائم کئے جائیںجہاں دور جدید کے تقاضوں کے عین مطابق جدید ترین سامان حرب تیار کیا جائے جو ہماری دفاعی قوت کو مضبوط سے مضبوط ترین بنانے کے ساتھ ہمیں ترقی یافتہ اقوام میں شامل کرنے کیلئے معاشی خوشحالی بھی فراہم کرے ساتھ ہی ملکی فوج کو قومی فوج بنانے کیلئے فوج میں تمام ڈویزنوں سے نمائندگی کو یقینی بنایا جائے اور قد کاٹھ کی بجائے قابلیت و لیاقت کو معیار بنایا جائے۔

تحریر : عمران چنگیزی
imrankhanchangezi@gmail.com

Share this:
Tags:
able National people politics révolution انقلاب سیاست عوام فارمولہ قابل
Previous Post لاشیں گر رہی ہیں، ایسے ماحول میں مذاکرات نہیں ہو سکتے، عارف علوی
Next Post فیصل آباد: پی ٹی آئی کارکنوں کی جیو کی اینکر ماریہ میمن سے بدتمیزی، کیمرہ مین پر تشدد

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close