Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاست دان اور بھولی عوام

April 27, 2013 0 1 min read
Najam Saha
Pakistan Vote
Pakistan Vote

ایک سیاست دان ووٹ مانگنے کیلئے اپنے حلقہ انتخاب کے ایک گائوں میں گیا تو وہاں کے لوگوں نے اُسے چاروں طرف سے گھیر لیا اور کہا کہ آپ تو پانچ سال بعد دوبارہ دکھائی دے رہے ہو حالانکہ ماضی میں ہم اخبارات میں آپ کی گمشدگی کا اشتہار بھی دے چکے ہیں۔ پچھلے الیکشن میں ووٹ مانگنے کے دوران تو آپ نے بہت سے وعدے کیے تھے لیکن ان میں سے ایک مسئلہ بھی حل نہیں ہوا بلکہ اب تو ہم مزید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔

آپ نے نلکا تو لگا دیا لیکن اسے کھولو تو اس میں سے پانی کی جگہ ہَوا کی سرسراہٹ سنائی دیتی ہے !!! وہ چرخی جس سے بیلوں کو جوت کر ہم کنویں سے پانی نکالتے تھے، اس کی جگہ آپ نے ٹیوب ویل تو لگا دیا ہے لیکن گائوں میں بجلی نہ ہونے کے باعث ہماری زمینیں پانی نہ ملنے کی وجہ سے خشک بنجر پڑی ہیں !!! یہاں پر جو اسکول آپ نے وعدہ کے مطابق بنوایا تھا وہ چودھری صاحب (جو آپ کا سالہ بھی ہے) کے گھوڑوں اور گدھوں کا اصطبل بنا ہوا ہے۔

جو اسکول کا فرنیچر وغیرہ تھا وہ بھی آپ کے سالے صاحب کی بڑی حویلی کے گھروں میں سردیوں میں کمروں کو گرم کرنے کیلئے انگیٹھیوں میں کام آ رہا ہے!!! آپ نے بچوں کے کھیلنے کیلئے جو باغیچہ بنایا تھا وہاں ہمارے بچوں کو جانے کی اجازت ہی نہیں بلکہ وہ باغیچہ بھی چودھری صاحب نے اپنی حویلی کے ساتھ ہی ملا لیا ہے !!! اور اسی طرح کی شکایتیں سب مل جل کر سیاست دان سے کر رہے تھے۔

سیاست دان تو پہلے سے ہی سب کچھ جانتا تھا مگر پھر بھی گائوں والوں کی شکایتیں غور سے سنتا رہا۔ اسی اثناء میں اُس نے اپنے سالے جو بغل میں ہی کھڑا تھا اور اپنے بہنوئی (اُمیدوار) کے حق میں ابھی زندہ باد کا نعرہ لگانے ہی والا تھا کہ سیاست دان (بہنوئی) نے ایک زوردار تھپڑ اس کی گال پر رسید کر دیا۔ چودھری صاحب (سالے) نے بہت ہی غصہ سے پوچھا، یہ کیا بھائی صاحب آپ نے تو سب گائوں والوں کے سامنے میری بے عزتی کر دی ہے۔

اب تو میں یہاں کسی کو منہ دکھانے کے قابل بھی نہیں رہا۔ ابھی سالہ صاحب دوسرا جملہ بولنے ہی والا تھا کہ ایک اور کرارے دار تھپڑ اُس کے دوسرے گال پر اپنا نشان چھوڑ گیا۔ سالہ غصہ میں پیر پٹکتے ہوئے اپنی حویلی کی طرف چل دیا اور پھر کیا تھا اس سیاست دان کے حق میں سارے گائوں والوں نے تالیاں بجانا شروع کر دیں اور پھر چند ہی منٹ بعد وہی سیاست دان جذباتی انداز میں گائوں والوں کا مخلص بن کر اپنی چرب زبان، دھواں دار تقریر کرنے میں مصروف ہو گیا۔

میرے بھائیو! آج مجھے یہ سن کر انتہائی دُکھ ہوا کہ اس نمک حرام نے میرے تمام منصوبوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ میں اسے کسی قیمت پر بھی معاف نہیں کروں گا بلکہ اسے جیل کی سلاخوں کے پیچھے لے جائوں گا۔ اس کمبخت نے آپ کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے میں آپ سے ایک بار پھر وعدہ کرتا ہوں کہ جو آپ کے ساتھ پچھلی بار ہوا وہ اس بار نہیں ہوگا۔ اس دفعہ آپ دیکھیں گے کہ آپ کا یہ گائوں پھر سے خوشیوں کا گہوارہ بن جائے گا۔

Political Party
Political Party

سب گائوں والے ایک بار پھر اس سیاست دان کی باتوں میں آ گئے اور اپنے سنہرے خوابوں کو ایک اُمید کے سہارے اپنے دلوں میں سجائے گھروں کی طرف روانہ ہو گئے کہ شاید اب کی بار کچھ بہتری ہو جائے۔ دوسری طرف وہ سیاست دان اپنے چیلے چپاٹوں (سپورٹروں) کے ساتھ چودھری صاحب کی شاندار حویلی میں پہنچا، جہاں اُس نے دیکھا کہ اُس کا سالہ دوسری طرف منہ کیے اپنے گالوں کو سہلا رہا ہے۔

سیاست دان کی اپنی بیگم بھی وہاں موجود تھی اور اپنے شوہر سے ناراض تھی کہ اُس نے بلاوجہ اُس کے بھائی کی سارے گائوں والوں کے سامنے بے عزتی کر دی۔ سیاست دان اپنے سالے کے پاس گیا اور کہا کہ دیکھو بھائی یہ سیاست ہے، یہاں کچھ پانے کیلئے بہت کچھ کھونا پڑتا ہے۔ اب دیکھو میں نے تمہارے ان احسانات جو تم نے میرے لیے یہاں رہ کر اس گائوں کے لوگوںکو بیوقوف بنا کر میری پوزیشن کو سنبھالے رکھا، اس کے عوض میں نے تمہارے لیے دوسرے شہر میں ایک زبردست کوٹھی بنوائی ہے۔

تمہارے لیے تمہاری مرضی کے کاروبار کیلئے لائسنس بھی بنوا دیا ہے، اب تم عیش کرو!!! یہ سن کر چودھری صاحب فوراً ہی خوشی خوشی اُٹھ کھڑا ہوا اور پوچھا کہ ”اب گائوں کا کیا ہوگا؟” سیاست دان نے فوراً کہا ”اب تیرا دوسرا بھائی جوان ہو گیا ہے اور وہ اس گائوں والوں کو بیوقوف بنانے میں میرا ساتھ دے گا۔ اب ایک بار پھر انتخابات کا زمانہ ہے۔ وہ سیاست دان جو پچھلے الیکشن کے بعد سے غائب ہو گئے تھے دوبارہ منظرعام پر آ چکے ہیں اور انہوں نے اپنے انتخابی حلقوں کے دورے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ اب وہ عمر دیکھ کر ووٹروں کے ساتھ رشتے استوار کر رہے ہیں۔

چچا، بھائی اور بیٹے کے الفاظ نے ایسے ایسے انتخابی اُمیدواروں کے منہ سے نکلنا شروع کر دیا ہے جو اپنے علاوہ دوسروں کیلئے حسبِ توفیق ”دوٹکے کا بندہ” جیسے الفاظ استعمال کرتے رہے ہیں۔ اب پھر سے بھولے عوام کی قدر و منزلت بڑھ گئی ہے اور اگر وہ بڑی بڑی لینڈر کروزر، پجارو میں کلف لگے کپڑوں کے ساتھ ملبوس، گردنوں میں سریئے، چہروں پر رعونت سجائے ان سیاست دانوں کو دو چار کھری کھری بھی سنا دیں تو وہ برا نہیں مانیں گے۔ کیا امیر کیا غریب، کوئی پوچھے نہ پوچھے، کوئی بتائے یا نہ بتائے ان سیاست دانوں کو سب کی شادیوں اور فوتگیوں کا پتہ چل جاتا ہے۔

یہ حضرات وہاں پہنچ جاتے ہیں۔کچھ دن پہلے ایک جنازے میں سیاسی لیڈروں کی بھرمار دیکھی بلکہ ایک مذہبی سیاسی رہنماء کی جنازے میں موجود مولوی صاحب نے کچھ اس انداز میں حمایت کی کہ متعلقہ رہنماء ایک بہت بڑی مذہبی شخصیت کے فرزند ارجمند ہیں۔ یہ ہمارے حلقے سے امیدوار ہیں لہٰذا ہمارا مذہبی اور ملی فریضہ بنتا ہے کہ ہم سب ان کو ووٹ دیں کیونکہ قیامت کے دن ووٹ کا بھی باقاعدہ حساب کتاب ہوگا۔ جنازے میں موجود دیگر سیاسی رہنماء (اُمیدوار) بھی بارش کی پرواہ کیے بغیر ہر آدمی سے فرداً فرداً ملنا اپنا فرض اولین سمجھتے تھے۔

Pakistan Election
Pakistan Election

ایک اُمیدوار کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ انتہائی بدتمیز اور مغرور ہے۔ تکبر سے ہر وقت اس کی گردن اکڑی رہتی ہے۔ اس نے الیکشن میں بطور اُمیدوار حصہ لیا اور ایک جلسے میں اپنی تقریر کا آغاز کچھ اس انداز میں کیا”بھائیو ! لوگ کہتے ہیں کہ میں بہت مغرور ہوں ۔ آپ خود سوچیں اگر میں مغرور ہوتا تو کیا آپ جیسے دو ٹکے کے لوگوں کے سامنے تقریر کر رہا ہوتا۔ بات اس نے صحیح کی، آج کل لیڈروں کی اکثریت عوام کو دو ٹکے کی سی نظر سے دیکھتی ہے لیکن پھر بھی بیچاری بھولی عوام ان کے دھوکے میں آجاتی ہے۔

ہمارے بعض بزرگ اپنی اولاد اور رشتہ داروں کو مجبور کرتے ہیں کہ فلاں چودھری، خان، سردار، راجا مہاراجہ میرے گھر آ گیا ہے لہٰذا ووٹ اس کو دینا۔ بعض جگہوں پر جنبوں، ڈلوں، قومیتوں اور برادریوں کے نام پر ووٹ ڈالے جاتے ہیں اور بعض مذہب کا نام استعمال کرتے ہیں۔ غرضیکہ ووٹ کا غلط استعمال ہمارے ملک میں عام ہے اور پھر اس کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑتا ہے۔کبیرا بھی آج کل ایک بار پھر ایسے ہی سیاسی لیڈروں کی چکنی چپڑی باتوں میں آیا ہوا ہے۔

وہ پہلے کی طرح پریشان ہے تو کبھی خوشی سے پھولے نہیں سما رہا، کیوں کہ بڑے بڑے جاگیردار، وڈیرے اور لٹیرے جھک جھک کر اسے آداب بجا لاتے ہیں۔ گزشتہ ایک الیکشن کے دوران میں کبیرے کے ساتھ تھا۔ ایک سیاسی لیڈر نے کبیرے کے کندھے پر تھپکی دی، پھر کیا تھا کبیرا خوشی سے پھولے نہیں سما رہا تھا بلکہ وہ خود کو اس وقت کسی ریاست کا بادشاہ تصور کرنے لگا تھا۔ وہ صاحب جیت گئے اور کبیرے کو بھول گئے۔

ایک دفعہ گاڑیوں کے جلوس کے آگے کھڑے کبیرے نے اس کو دونوں ہاتھوں سے سلام کیا مگر سیاسی لیڈر دھول اُڑاتی گاڑیوں میں کبیرے کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے بڑے تکبر سے گزر گیا۔ کبیرا اپنا سا منہ لے کر گھر چلا گیا اور اپنی گائے بھینسیں چرانے میں مشغول ہو گیا۔ اگلا الیکشن آیا کبیرے کی ضرورت پھر آ پڑی۔ ایک دو دفعہ کبیرا سیاسی لیڈروں کی گاڑیوں میں جھنڈے تھامے نظر آیا حالانکہ گھر میں اس کے مال مویشی بھوکے تھے۔

مگر کبیرا پرجوش تھا جیسے اس دفعہ الیکشن میں کبیرے کے سارے ارمان پورے ہو جائیں گے مگر کبیرے کے ساتھ پھر ہاتھ ہو گیا ۔ اس وقت نہ صرف اس کی آنکھیں اشکبار تھیں اور موٹی موٹی گالیاں اس کی زبان پر تھیں۔ اب پھر الیکشن کا دور ہے لیکن اس دفعہ کبیرا ہوشیار ہو گیا ہے۔ وہ بدلہ لینا چاہتا ہے اُس سیاست دان سے جس کی گردن کا سریا اکڑا ہوا تھا۔

کبیرا جان چکا ہے کہ اس کی حیثیت دوٹکے کی نہیں بلکہ اس کا ووٹ انتہائی قیمتی ہے۔ وہ نظریات کا حامی ہو چکا ہے اور اس دفعہ ایسے محسوس ہوتا ہے کہ کبیرے کا ووٹ تبدیلی کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔ کبیرے کو اب ضرور ہوشیار ہو جانا چاہئے وگرنہ وہ پھر ماضی کی طرح روئے گا۔

Najam Saha
Najam Saha

تحریر : نجیم شاہ

Share this:
Tags:
politicians press selection village اخبارات انتخاب سیاست دان گائوں نجیم شاہ
Balochistan
Previous Post بلوچستان کے 11 اضلاع میں اساتذہ کا انتخابی ڈیوٹی دینے سے انکار
Next Post شوٹ اوٹ آٹ واڈالا میں کنگنا رانوٹ مختلف نظر آئیں گی
Kangana Ranaut

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close