Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاست کا نیا بیانیہ

August 13, 2017 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : طارق حسین بٹ شان
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ سپریم کورٹ نے اقامہ کو بنیاد بنا کر پاکستان کے منتخب وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو وزارتِ عظمی کے منصب سے نا اہل قرار دے دے دیا ہے جو ماہرینِ قانون،اہلِ دانش اور جمہوریت سے محبت رکھنے والوں کیلئے وجہِ اضطراب بنا ہوا ہے ۔بھاارت کی مثال ہمارے سامنے ہے جب وزیرِ اعظم راجیو گاندھی کے خلاف بافورس سکینڈل کا زورو شور تھا تو اس وقت گیانی ذیل سنگھ جو کہ صدرِ جمہوریہ بھارت تھے اور کانگریس کی حمائت سے صدر منتخب ہوئے تھے ان پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سخت دبائو تھا کہ وہ کرپشن کے الزامات کو بنیاد بنا کر راجیو گاندھی کی حکومت کو خاتمہ کردیں لیکن انھوں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں ہی وہ پہلا شخص کیوں بنوں جس کے ہا تھوں منتخب وزیرِ اعظم اور اسمبلی کی برخاستگی کا حکم صادر ہو؟ ان کے اس انکار کے بعد راجیو گاندھی نے اپنی آئینی مدت پوری کی اور صدرِ جمہوریہ بھارت نے اسمبلی کی برخاستگی اور وزیرِ اعظم کی رخصتی جیسے حکم نامہ کو جاری کرنے کی روائت کا آغاز کرنے کی نوبت نہ آنے دی جس سے بھارت میں جمہوریت مضبوط ہو ئی ۔یہ الگ بات کہ کرپشن الزامات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے عوام نے عام انتخابات میں راجیو گاندھی اور کانگریس کو شکست سے ہمکنار کیا۔

عوامی عدالت چونکہ دنیا کی سب سے بڑی عدالت ہوتی ہے لہذا جمہوری طریقہ یہی ہے کہ سیاستدانوں کا احتساب عوامی عدالت سے کروایا جائے۔جبکہ پاکستان میں ٥٨ ٹو بی اور کرپشن کے نام پر کئی حکومتیں تحلیل ہوئیں اور وزرائے اعظم کو سزا بھی ہوئی جس کی حالیہ مثال میاں نواز شریف ہیں ۔ پی پی پی میاں محمد نواز شریف کی ناہلی کے سارے پراسس میں بالکل خاموش تھی لیکن جب اس نے محسوس کیا کہ اپوزیشن کے اس شورو غوغہ اور طوفان میں اس کا راستہ بھی نکل سکتا ہے تو وہ بھی اپوزیشن کی ہمنوا بن گئی حالانکہ اس کی ساری زندگی جمہوری جدو جہد میں گزری ہے۔طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں اس کا سب سے بڑا نعرہ ہے اور عوام کی اسی طاقت کے اعتراف میں پارٹی قیادت اور بھٹو خاندان نے بے شمار قربانیاں دیں لیکن اپوزیشن کی ہمنوا بن کر اس نے نہ صرف میثاقِ جمہوریت کا مذاق اڑایا ہے بلکہ دخترِ قائدِ عوام اور شہیدِ وفا محترمہ بے نظیر بھٹو کی روح سے بھی غداری کی۔

پی پی پی کایہ نیا روپ اس کی جمہوری جدو جہد پر ایک سوالیہ نشان کی صورت میں قائم رہیگا،پی پی پی نے جمہوری قدروں اور پارلیمنٹ کی بالا دستی کی جو فقید المثال جدو جہد کی ہے اس کا حالیہ رویہ اس کے کرداسے مماثلت نہیں رکھتا۔پارلیمنٹ سپریم ہے اور کسی کو اسے تحلیل کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔وزیرِ اعظم کی برخاستگی اور الزامی سیاست سے پی پی پی کا کبھی کوئی تعلق واسطہ نہیں رہا۔پی پی پی آئین و قانون اور پارلیمنٹ کی بالا دستی کی محافظ ہے لیکن میاں محمد نواز شریف کی مخالفت میں وہ اپنے موقف سے ہٹ گئی ہے جس کا اسے کوئی سیاسی فائدہ ہونے والا نہیں ہے ۔عدالتیں سیاسی فیصلے نہیں کر سکتیں کیونکہ عدالت اور سیاست علیحدہ میدان ہیں۔ سیاست کے شہسواروں اور عدالت کے معزز ججز کے میدان مختلف ہیں لہذا جب وہ ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں تو جمہوری نظام پر زلزلہ طاری ہو جاتا ہے۔پی پی پی کی ساری سیاسی زند گی ہی عدالتوں کی بے رحمی کی داستانوں سے بھری پڑی ہے ۔اسے عدالتوں سے جس طرح زخم لگے ہیں وہ بیان سے باہر ہیں ۔جنرل ضیا الحق کی عدالتوں کا تو ایک مائنڈ سیٹ تھا جس کا نقطہ ماسکہ پی پی پی کو ملیا میٹ کرنا اور بھٹو خاندان کا سیاست سے صفایا کرنا تھا لیکن ٢٠١٢ میں پی پی پی کے اپنے بحال کردہ چیف جسٹس اافتخار محمدچوہدری نے جو طوفان اٹھا یا تھا اسے پی پی پی کبھی فراموش نہیں کر سکتی ۔،۔

میاں محمد نواز شریف پاکستان کے منتخب وزیرِ اعظم تھے لیکن ٢٨ جو لائی کو انھیں جس غیر منطقی اور بھونڈے طریقے سے سپریم کورٹ سے فارغ کروایا گیا وہ سمجھ سے بالا تر ہے۔یہ سچ ہے کہ ماضی میں عدلیہ نے ہمیشہ میاں محمد نواز شریف کو ریلیف دیا لیکن جنرل پرویز مشرف پر آئین کی شق چھ کے تحت غداری کیس نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔جنرل راحیل شریف نے اس غداری کیس کو روکنے کی بھر پور کوشش کی لیکن میاں محمد نواز شریف ان سے متفق نہ ہوئے۔جنرل پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ دائر ہونا میاں محمد نواز شریف کی وزارتِ عظمی بھی سوالیہ نشان لگ گیا۔ میاں محمد نواز شریف کو ان کے چند رفقائے کار نے محتاط رہنے کا مشورہ دیا لیکن میاں محمد نواز شریف مقدمہ دائر کرنے اور جنرل مشرف کو سزا دلوانے کے معاملہ پر ڈٹ گئے۔

اب ایک طرف فوج تھی اور دوسری طرف جمہوری حکومت تھی لہذا جب فوج اور سیاستدان آمنے سامنے ہو جائیں تو پھر جمہوری حکومت کی شکست اٹل ہوتی ہے اور ایسا ہی ہوا۔اس جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے آمریت کی حامی جماعتیں جنرل پرویز مشرف کی رہائی کیلئے سر گرم ہو گئیں۔ دھرنے،لانگ مارچ اور لاک ڈائون اسی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے برپا کئے گئے۔اس ساری مشق کا نتیجہ یہ نکلا کہ جنرل پرویز مشرف ملک سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔مکہ دکھانے والا اور خود کو کماندو کہنے والا سورما جنرل پرویز مشرف اپنے محسن جنرل راحیل شریف کی سر پرستی میں غداری کے مقدمہ سے بچ نکلا۔وہ کمر درد کا بہانہ بنا کر سپریم کورٹ سے چند ہفتوں کی مہلت لے کر علاج کی غرض سے ملک سے باہر گیا لیکن علاج کے بعد پاکستان لوٹنا بھول گیا ۔وہ آج کل دبئی میں رہائش پذیر ہے اور جمہوری حکومت کے خلاف اپنی سازشوں سے باز نہیں آ رہا۔وہ اب بھی آمریت کو جمہوریت سے بہتر سمجھ رہا ہے۔دنیا جمہوریت کی جانب محوِ سفر ہے اور وہ دبئی میں بیٹھ کر آمریت کی وکالت کر رہا ہے۔

ستم ظریفی کی انتہا تو یہ ہے کہ وہ اب بھی خود کو پاکستان کا مسیحا سمجھ رہا ہے حالانکہ عوام اس کے غیر جمہوری اقدامات کی وجہ سے اسے جیل کی سلا خوں کے پیچھے د یکھنا ا چاہتے ہیں۔جیلوںکی سختیوں کا مقابلہ کرنا ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں ہوتی۔جنرل پرویز مشرف جب تک زندہ رہیگا غداری کا یہ مقدمہ اس کا پیچھا کرتا رہیگا ۔وہ ٹیلیویژن کی سکرینوں پر بھاشن دے سکتا ہے لیکن پاکستان میں اس کی آمد بلیک وارنٹ پر دستخط کرنے کے مترادف ہوگی۔۔ابھی جنرل پرویز مشرف کا معاملہ حتمی طور پر سیٹل نہیں ہوا تھا کہ ڈان لیکس کامعاملہ منظرِ عام پر آ گیا جس نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی۔ ڈان لیکس کے بعد اسٹیبلشمنٹ اور مسلم لیگ (ن) میں بد اعتمادی کی جو خلیج پیدا ہوئی تھی اس کا تازہ شکار میاں محمد نواز شریف ہے ۔اسٹیبلشمنٹ کا خیال تھا کہ میاں محمد نواز شریف عدالتی فیصلے کے بعد خاموشی سے اپنی نا اہلی کے وار کو سہہ جائیں گے اور کسی قسم کا کوئی احتجاج نہیں کریں گے ۔وہ میاں محمد نواز شریف کو بھی محمد خان جونیجو سمجھ رہے تھے جو مئی ١٩٨٨ میں اپنی حکومت کے خا تمہ کے بعد سندھڑی میں چھپ کر بیٹھ گئے تھے۔پنجاب کے وزیرِ اعظم اور سندھ کے وزیرِ اعظم میں جو فرق ہے وہ میاں محمد نواز شریف کی للکار سے واضح ہے۔پنجاب طاقت کا مرکز ہے اور اس مرکز کی نمائندگی میاں محمد نواز شریف کر رہے ہیں ۔کسی زمانے میں پی پی پی کو نیچا دکھانے کیلئے میاں محمد نواز شریف کو یہ نمائندگی دلوانے کیلئے عدلیہ،اسٹیبلشمنٹ اور نذہبی جماعتیں یک زبان تھیں۔انھوں نے جس بت کو خود اپنے ہاتھوں سے تراشا تھا اب اس کی طاقت سے خوفزدہ ہوگئے تھے۔

اب ان کا سارا زور اپنے ہی تراشیدہ بت کو چکنا چور کرنے پر صرف ہو رہا تھا۔ وہ بت اب ان کیلئے خطرہ بنتا جا رہا تھا لہذا اسے چکنا چور کرنا ضروری تھا۔میاں محمد نواز شریف کی ناہلی نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔میاں محمد نواز شریف نے اپنی نا اہلی کو عوامی عدالت میں چیلج کر دیاہے اور عوام جوق در جوق ان کے جلسوںمیں شرکت کر کے ان سے اظہارِ یکجہتی کر رہے ہیں۔عوام کا ٹھاٹیں مارتا ہوا سمندر اس بات کا غماز ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا تراشیدہ بت اب عوامی محبت کا ستعارہ بن چکا ہے ۔یہ ماضی والا نوز شریف نہیں ہے بلکہ ایک نیا نوا زشریف ہے جو سیاست کا نیا بیانیہ لکھ رہا ہے۔کیا یہ بت اپنے محسنوں کے ہاتھوں چکنا چور ہوپائے گا؟ کیا جمہوریت پھر رسوا ہو جائیگی؟ کیا اسٹیبلشمنٹ جیت جائیگی یا ایک نیا مارشل لاء پاکستان کا مقدر ہو گا ؟۔سوچئے اور جواب دیجئے۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
law opposition politics supreme court اپوزیشن سپریم کورٹ سیاست قانون مثال
Role of Students in Pakistan Movement
Previous Post تحریک پاکستان میں طلباء کا کردار
Next Post آزادی کے 70 سال اور خون کے آنسو
Freedom Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close