Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

این آر او کا شور

December 31, 2017 1 1 min read
Sharif Brothers
Sharif Brothers
Sharif Brothers

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
آج 2017ء اپنے اختتام کو پہنچا۔ اِن 365 دنوں میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا ، اِس کا حساب بعد میں ہوتا رہے گا لیکن سب سے پہلے قارئینِ کرام کو سالِ نَو کی پیشگی مبارک۔ اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ نیا سال اہلِ وطن کے لیے ڈھیروں ڈھیر خوشیوں کا پیغام لائے اور اہلِ سیاست کو ہوسِ اقتدار جیسی مرضِ بَد سے نجات دلا کر اُن کے دِل میں بھی وطنِ عزیز کی خدمت کا جذبہ پیدا کرے۔ فی الحال تو یہ جذبہ مفقود ہے۔ اب کچھ بات پہلو بدلتی سیاست پر۔ ہم تو گلا پھاڑ پھاڑ کر تھک بلکہ ”ہَپھ” گئے کہ ہمارے مُرشد شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری سے بڑا کوئی مذہبی لیڈر ہے نہ سیاسی لیکن نقارخانے میں تُوتی کی آواز بھلا کون سُنتا ہے۔ ہمارا کہاہمیشہ صدابصحرا ہی ثابت ہواالبتہ آج ہماری ”ارسطوانہ سوچ” سچ کا روپ دھار چکی۔ سیاسی جماعتوں( جن میں تحریکِ انصاف ،پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی بھی شامل ہیں) نے میرے مُرشد کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کر دیا۔ پیپلزپارٹی کے مدارالمہام آصف زرداری دو دفعہ ”دَرِ قادری” کو چوم چکے، تحریکِ انصاف کے عمران خاں بھی ”خانۂ مُرشد” کا طواف کر آئے۔

مُرشد کی طرف سے بلائی گئی اے پی سی میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھرپور شرکت کرکے یہ تسلیم کر لیا کہ ”وَڈے تے اصلی” رہنماء ہمارے مُرشد ہی ہیں۔ حَسد سے جَل بھُن کر سیخ کباب ہونے والے نون لیگیئے کہتے ہیں کہ اللہ اللہ! اب نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ پیپلزپارٹی اور تحریکِ انصاف جیسی قومی سیاسی جماعتیں بھی طاہرالقادری کا کندھا استعمال کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ مولانا اُنہیں تا حال ”کندھا دینے” کو تیار نہیںلیکن ہم کہتے ہیں کہ ”بندر کیا جانے اَدرک کا سَواد”۔ جو مزہ علامہ کی قیادت میں ہے بھلا کہیں اور کہاں۔ نون لیگیوں کے پیٹ میں مروڈ اُٹھنے کی وجہ یہ ہے کہ اُنہیں یہ سارا ”اکٹھ” نوازلیگ کے خلاف ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ سچ کہا تھا میاں نوازشریف نے ”سارے رَل کے سانوں پَے گئے نیں”۔ بہرحال حاسد تو حسد کرتے ہی رہیں گے لیکن ہمیں اِس اے پی سی میں ایک کمی شدت سے محسوس ہوئی کہ اگر علامہ صاحب اپنی اے پی سی میں خادم حسین رضوی کو بھی بلا لیتے تو اِس کانفرنس کا رنگ ”چوکھا اور انوکھا” ہو جاتا۔ ہم مُرشد سے دَست بستہ عرض کریں گے کہ اگلی اے پی سی میں خادم حسین رضوی کو ضرور بلائیںتاکہ تحریکِ انصاف کے جلسوں میں ہونے والے ”میوزیکل کنسرٹ” کی کمی پوری کی جا سکے۔

اب آتے ہیں اپنے اصل موضوع یعنی” این آر او ” کی طرف۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سعودی شاہ سلیمان کی خصوصی دعوت پر اُن کی طرف سے بھیجے گئے خصوصی طیارے میں سعودی عرب کے دَورے پر روانہ ہوئے تو شور مچ گیاکہ این آر او ہونے جا رہا ہے۔ ہمارے کپتان نے بھی عجیب خواہشات پال رکھی ہیں۔ وہ تو پرویز مشرف دَور سے ہی وزارتِ عظمیٰ کے اُمیدوار ہیں۔ مشرف نے اُنہیں یقین دلا دیا تھا کہ 2002ء کے انتخابات کے بعد وہی ملک کے وزیرِاعظم ہوں گے لیکن اِن انتخابات میں کپتان صرف اپنی ہی سیٹ نکال سکے اور پرویز مشرف نے آنکھیں پھیر لیں۔ 2008ء کے انتخابات میںکپتان نے حصّہ ہی نہیں لیا اور 2013ء میں اُنہیں دوتہائی اکثریت کا یقین دلا دیا گیا لیکن بازی لے گئی نوازلیگ۔ تب کپتان کو یقین ہو گیا کہ سیدھے ہاتھوں تو وزارتِ عظمیٰ ملنے سے رہی اِس لیے اُنہوں نے اُنگلیاں ٹیڑھی کرکے احتجاجی سیاست کی راہ اپنالی۔ کچھ خفیہ ہاتھ اُن کی پُشت پر تھے جن کی اُنگلی اُٹھنے کا انتظار کرتے وہ تھک گئے لیکن وہ ہاتھ تو سرہانے دھرے دھرے سو گیا تھا جس کی اُنگلی میں کپتان کی تقدیر نہاں تھی۔

پاناما کیس میں میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد کپتان کی اُمیدوں کو مہمیز ملی اور آجکل وہ پوری شَدومَد کے ساتھ وزارتِ عظمیٰ کے سفر پر رواں دواں ہیں لیکن تحریکِ انصاف کو مسٔلہ یہ درپیش ہے کہ کپتان ”سولو فلائیٹ” پہ یقین رکھتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ”گلیاں ہو جان سُنجیاں ،وِچ مرزا یار پھرے” لیکن سیاست میں ایسا ہوتا ہے نہ ہو سکتا ہے۔ اُدھر نون لیگ بھی اُنہیں پریشان کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی شرارت کرتی رہتی ہے۔ بھلا میاں شہبازشریف کو سعودی عرب جانے کی کیا ضرورت تھی اوروہ بھی سعودی شاہ کی طرف سے بھیجے جانے والے خصوصی طیارے میں۔ خادمِ اعلیٰ نے کپتان کو ”ایویں خوامخواہ ”پریشان کر دیا۔ اب کپتان کہتے ہیں کہ میاں برادران نئے این آر او کے لیے سعودی عرب گئے ہیں ۔ وہ شاہ سلیمان تو کیا ٹرمپ کے ”گِٹّے گوڈے” بھی پکڑ لیں تو پھر بھی اُنہیں چھوٹ نہیں ملے گی۔ اُنہوں نے کہا ”اگر اِس بار چھوٹ ملی تو عوام سڑکوں پر ہوںگے”۔ آصف زرداری بھی کہتے ہیں کہ نوازشریف کو سعودیہ سے این آر او نہیں ملے گا۔

سوا ل مگر یہ ہے کہ نوازلیگ کی مقبولیت سے خوفزدہ پیپلزپارٹی اور تحریکِ انصاف کِس این آر او کی بات کر رہی ہیں۔ پیپلزپارٹی کے ساتھ ایک این آر او پرویزمشرف نے کیا تھا حالانکہ قاف لیگ اِس کی شدید مخالف تھی کیونکہ اُسے یقین تھا کہ اِس این آر او کی بدولت بینظیر اور نوازشریف کی واپسی کی راہیں ہموار ہو جائیں گی اور قاف لیگ ”نُکرے” لگ جائے گی اور پھر ہوا بھی وہی۔ قاف لیگ کی سیاست کو این آر او کا ایسا گھُن لگا کہ اب وہ کہیں نظر نہیں آرہی۔ وہ این آر او ایک ہمہ مقتدر شخص نے زیرِعتاب سیاسی جماعتوں کے ساتھ کیا تھالیکن اب تو حکومت جیسی بھی ہے بہرحال نوازلیگ ہی کی ہے تو پھر کیا نوازلیگ اپنے ساتھ ہی این آر او کرے گی؟۔

اگر ایسا نہیں تو پھر کیا پیپلزپارٹی اور تحریکِ انصاف فوج کو ہمہ مقتدر سمجھتی ہیں جس کے ساتھ این آر او کیا جائے گا؟۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہمارے سپہ سالار سعودی حکومت کے تابع ہیں جو اُن کے حکم پر سرِتسلیم خم کر لیں گے؟۔ سپہ سالار متعددبار اعادہ کر چکے ہیں کہ فوج جمہوریت کے ساتھ ہے اور اُس کا سیاسی معاملات سے کوئی تعلق نہیں۔ فوجی ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر تو سیاست پر بات کرنے کو بھی تیار نہیں ہوتے تو پھر پیپلزپارٹی اور تحریکِ انصاف نے کیسے یہ سمجھ لیا کہ این آر او ہونے جا رہا ہے۔ کیا وہ یہ سمجھتی ہیں کہ فوج کے قول وفعل میں تضاد ہے؟۔

اگر فوج نہیں تو پھر کیا عدلیہ کے ساتھ این آر او ہونے جا رہا ہے؟۔ اگراِن سیاسی جماعتوں کی یہی سوچ ہے تو پھر کیا ہماری محترم عدلیہ سعودی حکومت کے ماتحت ہے اور اُس کے فیصلوں میں شاہ سلیمان کی رضا شامل ہوتی ہے ؟۔ اِن سیاسی جماعتوں کے ا ذہان میں یہ خیال بھی ہوسکتا ہے کہ سعودی حکومت فوج پر دباؤ ڈالے گی ، فوج عدلیہ پر اور اِس طرح این آر او جنم لے گا ۔اگر ایسا ہے تو یہ انتہائی گھٹیا سوچ ہے کیونکہ اِس طرح یہ جماعتیں اپنے دو انتہائی محترم اداروں کو بدنام کرنے کا باعث بن رہی ہیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
imran khan political parties politics Prof Riffat Mazhar tehreek e insaf تحریک انصاف سیاست سیاسی جماعتوں عمران خاں
Sad
Previous Post ہر پل بچھڑتے رہنے کا یہ ڈر اتار دے
Next Post ملکی حالات: اتحاد کی ضرورت: کسی نئے این او آر کی بازگشت
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close