Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انتخابات اور چار بڑی سیاسی جماعتیں

May 15, 2017 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
ملک میں چار بڑی سیاسی جماعتیں مسلم لیگ (ن)، پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی پری الیکشن مہم جوئیوں میں مصروف عمل ہیں۔کوئی مانے نہ مانے ،دھرنے میں انتہائی ٹف صورتحال سے نبرد آزما ہونے اور طالع آزمائوں کے نیوز لیکس کے سچے الزامات لگانے کے باوجود بھی اگر نواز شریف پلوں، سڑکوں، انڈر پاسز، میٹر پراجیکٹس اور پھر سب سے بڑھ کر سی پیک کا کریڈٹ لیتے ہیں تو پھر اب تمام اپوزیشن کوعلی الاعلان یہ ماننے میں کوئی عارمحسوس نہیں کرنی چاہیے کہ مسلم لیگ (ن)ملک کی طاقتور ترین پارٹی بن چکی ہے جسے کسی اسٹیبلشمنٹ کا کوئی خوف و خطر نہیں ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میںووٹوں کے حصول کے لیے عوام کے چاروں شانے چت کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا موقف سو فیصدر درست ہے کہ ملک میں کرپشن کا انبار ہے ،رشوت خوری اورمالی خورد بردار ض پاکستان کو دھیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں ۔سابق جرنیل راحیل شریف بھی مالی کرپشن کو بڑی دہشت گردی قرار دے چکے ہیں۔ تاریخ کا بغور مطالعہ کیا جائے تو سمجھ آتی ہے کہ جماعت اسلامی پچھلے سال 70 سال سے اسلامی نظام حکومت کے لیے عملی بنیادوں پر کوشاں ہے لیکن وہ کیا مضمرات ہیں کہ جماعت اسلامی ان ستر بہاروں میں ہمیں ملک میں کہیں خاص کاردگی یا عوام کی تائید و حمایت کے ساتھ کھڑی نظر نہیں آتی؟ اور جب بھی آتی ہے عوام انہیں بری طرح سے مسترد کرتے ہیں بلکہ بڑی آسانی سے کہتے ہیں کہ دین اور اسلام کا سیاست ، نظام اور حاکمیت سے کوئی تعلق نہیں۔ یہی حال تحریک انصاف کا ہے ۔لیکن وہ اسلامی نعرے کے بغیر انتخابات میں حصہ دار بنتی ہے اس لیے 2013ء کے الیکشن میں خیبر پختون خواہ کے عوام نے ان پر اعتبار و اعتماد کیا جو اب کی بار ذرا مشکل دیکھائی دیتاہے۔ مسلم لیگ (ن) کی پراگرس تو اظہر من الشمس ہے کہ اگر کسی تیسری قوت نے کوئی پنگا نہ لیا تو اگلی بار بھی یہی آئے گی ۔ بقیہ کالم میں تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور پی پی پی زیب قرطاس ہوں گے۔

پاکستان تحریک انصاف 2013ء کے عام انتخابات میں دوسری بڑ ی سیاسی جماعت بن کر ابھری اور 17 سال کی جد وجہد کے بعد صوبہ خیبر پختون خواہ میں حکومت بنانے میں کامیا ب ہوئی ۔تبدیلی کے نعرے نے عوام میں کافی شعور و آگہی پیدا کی۔پھر ایک وقت ایسا آیا کہ عمران خان کو دھرنے کی شکل میںنواز حکومت کو ایکسپوز کرنے کا کھلا موقع ملا ۔ عمران خان اگر چاہتے تو اس موقع کو اپنی روشن قسمت میں بدل کر پاکستان میں اس وقت یا اگلی حکومت کے لیے خطرناک پلیئر کے طور پر سامنے آکر نواز حکومت کو ٹف ٹائم دے سکتے تھے۔ حکومتی ناقدین بتاتے ہیں کہ دنیا کے طویل ترین عمران خان کے دھرنے کے پہلے چالیس دنوں میں ایک موقع ایسا بھی آیا کہ حکومت وقت کمپرومائز کرنے پر رضامند ہو گئی تھی اور جناب شہباز شریف کو قربانی کا بکر ا بنا کر وزیر اعظم کی سیٹ کو بچانے کے لیے بھی کہہ دیا گیا تھا۔لیکن پھر جذباتی عمران خان نے ملک کے ہر طالع آزما کو للکارنا شروع کردیا ، حتی کہ عمران خان مغرور ہوگئے اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ جو کہ انہیں مضبوط دیکھنا چاہتے تھے ، انہیں بھی آڑے ہاتھوں لیا، اور پھر خان صاحب جھاگ کی طرھ بیٹھ گئے۔

عمران خان کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ وہ اس اشرافیہ کی آواز ہیں جو کہ تعدا د میں انتہائی قلیل ہے اور مسلم لیگ (ن) کی طاقت یہ ہے کہ پنجاب جیسے صوبے کی آواز ہے جہاں غربت و افلاس کا راج ہے اور وہ تعداد میں صوبے کا 70 فیصد ہیں جنہوں نے چار و نا چار صوبے کی بڑی پارٹی کو ووٹ دے کر اپنی دنیاوی عاقبت سنوارنی ہے۔اسی طرح پی پی پی بھی اندورن سندھ میں بیچارے غریب مظلوموں پر راج کرتی ہے جنہیں تعلیم نام کی گھٹی سے سرے سے ہی محروم رکھا گیا ۔ظاہری بات ہے انہوں نے صوبے کی بڑی پارٹی کو ہی سپورٹ کرنا ، ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے ۔ایم ایم اے کی بحالی( جس کے آثار معدم ہیں) کی صورت میں عمران خان اپنی سیاسی موت سمجھیں اورایم ایم اے کی عدم بحالی کی صورت میں بھی پی ٹی آئی کو وہ عددی برتری نہیں ملے گی تو گزشتہ عام انتخابات میں ملی کیوں کہ گزشتہ لوکل باڈی الیکشن میں تحریک انصاف کو خیبرپی کے ،کے لوگوں نے صرف 20 فیصد ووٹ ڈالا جو کہ جرنل الیکشن میں35 فیصد تھا۔

پی پی پی کے پاس اس کی پچھلی حکومت میں عوام کو ڈیلیور کرنے کے لیے کافی وقت تھا لیکن انہوں نے اپنا سارادھیان ” پاکستان کھپے”کے نعرے پر رکھااورعملا ” بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی ”پر عمل پیراہوتے ہوئے” پیسہ بنائو ” پالیسی کو اپنا متمع نظر بنائے رکھا اورپچھلے دور حکومت میں کوئی ایسا کارنامہ بھی نہ دکھا سکی کہ اسٹیبلشمنٹ انہیں” مسلم لیگ (ن) ، پی پی پی بار ی باری کھیل میں ” 2018 ء کے انتخابات کے لیے موقع دیں۔پی پی پی کی اصل روح بھٹو ازم ہے جو اب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ شہید جمہوریت کے لیے بھی ان کے پاس کوئی مہرہ نہیں ہے ۔ بھٹوثانی ”بلاول بھٹو ” کو بھی جناب زرداری عوام میں پزیرائی نہیں دلوا سکے یا شاید وہ کرسی کی لالچ میں ایسا کرنا نہیں چاہتے۔ مستقبل کی نبض پر ہاتھ رکھ کردیکھا جائے تو پی پی پی کا مستقبل مخدوش اوراندرون سندھ تک ہی محدود نظر آتا ہے۔

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اپنی گفتگو میں نہایت زیرک اور روادار واقع ہوئے ہیں ۔لیکن حالات کے بھنور کوسمجھتے ہوئے انہیں یہ سمجھنا ہوگا کہ نفاذاسلام کاپروگرام ، مسالک و مذاہب میں محبتیں بانٹنے،پارٹی کے اندر جمہوریت اور مشاورت کے تسلسل ،ملی یکجہتی کونسل کے قیام،ناموس رسالتۖ کا معاملہ اٹھانے ، سیکولر اور لبرل ازم سے مقابلہ کرنے اورکشمیر و دوسرے اسلامی ممالک میں مظالم کو اجاگر کرنے سے نیک نامی توملتی ہے مگر ووٹ کے حصول کے لئے کچھ دوسرے زاویوں و اشاریوں پر کڑی نظر رکھنا ہو تی ہے۔

عوام الناس اور مملکت خداداد کے تمام اسٹیک ہولڈرز کا مطالبہ یہ ہے کہ ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جائے ،روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں، لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی سے جان چھڑائی جائے ،وغیرہ۔ ملک میں تقریباََ90 فیصد لوگ اسلامی و دینی احکامات ، شرائح، نصوص اور طورطریقوں کو چاہنے والے ہیں۔ پھر کیا وجہ ہے کہ جماعت اسلامی کو مرکزی حکومت کے طور کبھی شرف قبولیت نہیں ملی؟ دراصل سول و ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے نزدیک اسلامیت ثانوی جبکہ پاکستانیت اور وطنیت کواولیٰ حیثیت حاصل ہے ۔ میں اپنے پچھلے کئی کالموں میں جماعت اسلامی کے دوستوں کو مفت و مفید مشورے دے چکا ہوں کہ اپنا تھینک ٹینک بنائیں، پارٹی کو جمہوری حوالوں سے مضبو ط کریں۔عوام میں پزیرائی حاصل کرنے والے عوام دوست بیانات دیں۔میڈیا ٹیم کو مضبو ط کریں جوکہ اب تک بلکل صفر ہے۔مولانا فضل الرحمان سے کچھ سبق سیکھ کر خود کو جمہوریت پسند بنائیں۔ عوامی نعرے لگائیں ، صرف اسلامیت نہیں بلکہ پاکستانیت کا نعرہ بھی لگائیں۔ خود کو اپوزیشن کا پلیئر نہیں بلکہ حکمران کا روپ دھارکر پیش کریں۔ ستر سال سے قائم مسلم لیگ (ن) کے حوالے سے اپنے نرم رویے کوتبدیل کریں اور خداراہ کھل کر سامنے آئیں۔دوہزار اٹھارہ نزدیک ہے اور انتخابی تجربات بتاتے ہیں کہ فقط مضبوط تنظیم سازی الیکشن جیتنے کے لیے کافی نہیں ،بہت کچھ نیا کرنا بدلتے حالات کا تقاضا ہے۔

Shahzad Saleem Abbasi
Shahzad Saleem Abbasi

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
0333-31 33 245
shahzadsaleemabbasi@gmail.com

Share this:
Tags:
country election pakistan political parties polls Shahzad Saleem Abbasi الیکشن انتخابات پاکستان سیاسی جماعتیں ملک
Dawn Lakes
Previous Post معاملات طے پا گئے
Next Post آخری رمضان
Ramadan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close