Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غریبوں کی عدالت کا 39 واں یوم تا سیس

January 22, 2022 0 1 min read
Court
Court
Court

تحریر: روہیل اکبر

نہ وکیل نہ منشی، نہ فیس نہ لفافہ ،نہ مک مکا نہ بخشیش، نہ توہین نہ سزا،نہ پینٹ کوٹ اور ٹائی،نہ انتظار اور نہ ہی تاریخ پہ تاریخ اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پاکستان میں ایک ایسا ادارہ بھی ہی جہاں سادہ کاغذ پر ہاتھ سے لیکردرخواست دیں یا سوشل میڈیا کے زریعے ان تک پیغام پہنچادیں آپ کا کام ختم پھر انکا کام شروع اور آپ بغیر کسی لائن میں لگے مفت انصاف لیکر گھر آجائیں یہ ہے یہ نہ کوئی قصہ ہے نہ کہانی اور نہ ہی کوئی خواب ہے بلکہ ایک جیتی جاگتی حقیقت اور صحیح طور پر حقیقی معنوں میں ریاست مدینہ کے اندر غریبوں کی عدالت ہے جسے وفاقی محتس کے نام سے پکارا جاتا ہے کاش،کاش،کاش ہمارے باقی کے ادارے بھی ایسے ہی بن جائے یا ان سبھی اداروں میں ایک ایک جی ہاں صرف ایک اعجاز قریشی پیدا ہوجائے تاکہ وزیر اعظم عمران خان کا خواب ریاست مدینہ والا پورا ہوسکے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ24 جنو ری1983 کوقائم ہوا اور آج اسے عوامی خدمت کرتے ہوئے 39سال ہوچکے ہیں ایک صدارتی فرمان کے تحت وجود میں آنے والے اس ادارے میں 8اگست1983ء کو پہلے وفاقی محتسب نے حلف اٹھا یاتھا مو جو دہ وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی اس ادارے کے با رہو یں محتسب ہیں جو کہ گز شتہ دس سال سے اسی سیکر ٹر یٹ سے وابستہ ہیں اور انتظا می و عدا لتی امور کا وسیع تجر بہ رکھتے ہیں جنکا مشن سوائے خدمت کے اور کچھ نہیں۔

جبکہ ادارے کے ہر افسر کو ہدایت ہے کہ شکا یت کنند گان کو زیا دہ سے زیا دہ ریلیف دینے اور میر ٹ اور شفا فیت کی بنیا د پر دفتر ی امو ر کو نمٹا نے کے لئے اپنی کو ششیں دوگنا کر دیں تا کہ عوام الناس کی داد رسی میں اضا فہ ہو سکے۔یہ ادارہ ایک یا دون دن میں اتنا عوامی نہیں بن گیا بلکہ اس ادارے کے سابق سربراہان نے بھی بڑ ی محنت اور لگن سے ادارے کو اعلیٰ مقا م تک پہنچا نے کے لئے سر کا ری اداروں کی بدانتظامی کے خلا ف بڑ ے پیما نے پر عوام النا س کی خد مت کی اور ان اداروں کی بہتر ی کے لئے مطا لعا تی رپو رٹیں تیا ر کیں جن میں جیلوں کی اصلا ح، قید یوں با لخصو ص بچوں اور خوا تین کی سہو لیا ت کے ساتھ ساتھ پنشنروں اور بیرون ملک پا کستا نیوں کے مسائل حل کر نے میں مدد ملی بلخصوص بچوں کے خلا ف سا ئبر کرا ئمز کی روک تھام کے لئے اقدا مات اٹھا ئے گئے اور علا قا ئی دفا تر قا ئم کئے گئے تاکہ دور دراز کے رہائیشی لوگوں کو انکی دہلیز پر انہیں انصاف مل سکے۔

وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی عنقر یب سوات میں بھی نیا دفتر کھو لنے جارہے ہیں ایما ندار، محنتی اور لگن سے کام کر نے والے افسران کی بھر پور حو صلہ افزا ئی کی جا ئے گی اس ادارے کی کا ر گزا ری اور ارتقا ء کا جا ئزہ لیا جا ئے تو یہ با ت نہا یت خو ش آئند دکھا ئی دیتی ہے کہ سا ل بہ سال اس ادارے پر لوگوں کا اعتماد بڑ ھتا چلا جا رہا ہے اپنے قیا م کے وقت کل 7812 شکا یات کا اندراج ہوا تھا اور سال 2021 میں ایک لا کھ دس ہزار سے زائد شکا یات نمٹا ئی گئیں جن میں سے تقر یباً 42 ہزار شکا یات آن لا ئن مو صول ہو ئیں جس سے اس ادارے کا کارکردگی کا بخو بی اندازہ کیا جا سکتا ہے اگر گز شتہ چار بر سوں کا جا ئزہ لیا جا ئے تو یہ بات بھی با عث اطمینان ہے کہ اس دوران ساڑ ھے تین لا کھ سے زائد شکا یت کنند گان کو اس ادارے سے ریلیف مہیا کیا گیا جو پچھلے بر سوں کے مقا بلے میں کئی گنا زیا دہ ہے۔

اگر دیکھا جائے تو محتسب اور احتساب کا تصور سب سے پہلے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں شروع ہوا انہوں نے سرکاری عمال کے خلاف براہ راست شکایات کیلئے سب سے پہلا محتسب مقرر کیاجبکہ دور جدید میں سب سے پہلے سویڈن میں محتسب (Ombudsman) کا ادارہ قائم کیا گیا پاکستان میں اس وقت ٹیکس محتسب، بینکنگ محتسب، انشورنس محتسب، کام کی جگہ خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف محتسب اور صوبوں کے اندر الگ الگ محتسب کے ادارے کام کررہے ہیں پا کستان کے محتسبین کی ایک تنظیم فو رم آف پا کستان امبڈ سمین F.P.O کے نام سے کام کر رہی ہے جس میں بھی وفاقی محتسب کا مر کز ی کر دار ہے۔

ایشیاء میں ”ایشین امبڈسمین ایسویسی ایشن (AOA) کے نام سے ایک تنظیم کام کررہی ہے جس کے ارکان کی تعداد44ہے۔ 1996 میں اے او اے کے قیام میں پاکستان نے بنیا دی کردار ادا کیا تھا تب سے 2010 تک اے اواے کے صدر(President)کا منصب پاکستان کے پاس ہی رہا اور اب بھی پاکستان کے وفاقی محتسب اے او اے کے صدر ہیں۔ (A.O.A) کا مرکزی سیکرٹریٹ بھی وفاقی محتسب پاکستان کے دفتر میں ہی واقع ہے۔ او آئی سی کے محتسبین کی تنظیم او آئی سی امبڈ سمین ایسو سی ایشن میں بھی وفاقی محتسب کا نما یاں کردار ہے پا کستان کے ٹیکس محتسب اس تنظیم کے سیکر ٹر ی جنرل جب کہ ترکی کے محتسب صدر ہیں اسی طر ح انٹرنیشنل امبڈسمین انسٹی ٹیوٹ(I.O.I)کے نام سے ایک بین الاقوامی تنظیم بھی قائم ہے جس کے ارکان کی تعداد 190 ہے۔ پا کستان اس کا بھی سر گرم ممبر ہے ان تفصیلات سے اندازہ لگا یا جا سکتا ہے کہ دنیا میں محتسب کے کتنے ادارے کام کررہے ہیں اور ان کی کتنی اہمیت ہے۔ وفاقی محتسب کا مرکزی دفتر اسلام آباد میں ہے جبکہ عوام الناس کی سہولت کیلئے ملک بھر میں تیر ہ علاقائی دفاتر لا ہور، کرا چی، پشا ور، کو ئٹہ، ملتان، فیصل آباد، حیدرآباد، سکھر،ایبٹ آباد، گو جر انوالہ، بہا ولپور، سر گو دھااور ڈیرہ اسما عیل خا ن میں بھی کام کر رہے ہیں۔

اس ادارے کے قیام کابنیادی مقصد وفاقی حکومت کے تحت چلنے والے سرکاری اداروں کے خلاف عوام الناس کی شکایات کا ازالہ کرنا ہے خاص طور پر معاشرے کے وہ پسے ہوئے لوگ جن کی کہیں شنوائی نہیں ہوتی اور نہ ہی وہ عدالتوں اور وکلاء کے بھاری اخراجات برداشت کرسکتے ہیں اس ادارے کے ذریعے اپنے مسا ئل مفت حل کر وا سکتے ہیں وفاقی محتسب میں شکایت داخل کرنے کا طریق کار بڑاآسان ہے کو ئی بھی شہر ی بذ ریعہ خط، ای میل، مو با ئل ایپ یا وفاقی محتسب کی ہیلپ لا ئن 1055 پر رابطہ کر کے یا خود دفتر آکر شکایت درج کرا سکتاہے۔ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ میں سکائپ،IMOاور انسٹاگرام پر بھی شکایات کی سماعت کی جا تی ہے۔ شکایت کنندگان گھر بیٹھے سماعت میں شامل ہو سکتے ہیں انہیں سفرکی صعوبت اٹھانے کی بھی ضرورت نہیں۔

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ میں شکا یت مو صول ہو تے ہی اسی روز بغیر کسی تاخیر کے اس پر کارروائی شروع ہوجاتی ہے اور اگلے روز شکایت گزار کو ایس ایم ایس کے ذریعے اسکی شکایت کا نمبر او رتاریخ سماعت کی اطلاع کر دی جاتی ہے اور ہر شکا یت کا زیا دہ سے زیا دہ ساٹھ دنوں میں فیصلہ ہو جا تا ہے وفاقی محتسب نے عوام الناس کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنے کیلئے او سی آر (Outreach Complaint Resolution)کے نام سے ایک پائلٹ پراجیکٹ بھی شروع کر رکھا ہے جس کے تحت وفاقی محتسب کے افسران تحصیل اور ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں جا کر عام شہریوں کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کر تے ہیں۔ ایسی شکایات کا فیصلہ45 دن میں کیا جاتا ہے۔یہ ایک ایسا انقلابی قدم ہے جسے پوری دنیا میں سراہا گیا۔2021 ء میں اس پرا جیکٹ کے تحت 8161 شکا یات کا ازالہ کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ وفاقی محتسب نے شکایات کے فوری ازالہ کیلئے تمام وفاقی اداروں کو ہدایت کر رکھی ہے کہ وہ ادارہ جاتی سطح پر شکایات کو حل کرنے کا نظام و ضع کریں چنانچہ بیشتروفاقی اداروں نے اپنے ہاں شکایات سیل قائم کر رکھے ہیں جہاں کو ئی بھی شخص شکا یت کر سکتا ہے۔

اگر ادارہ کی سطح پر شکایات 30دن میں حل نہ ہوں تو وہ ایک خود کار نظام کے تحت وفاقی محتسب کے کمپیوٹر ائزڈ سسٹم پر آجاتی ہیں اور وفاقی محتسب میں ان پر کارروائی شروع ہو جاتی ہے، اس مقصد کیلئے وفاقی حکومت کے178 اداروں کو وفاقی محتسب کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک کیا گیا ہے وفا قی محتسب نے اپنے آپ کو صرف شکایات کے فیصلوں تک محدود نہیں رکھا بلکہ مختلف اداروں کے نظام کی اصلاح کیلئے متعلقہ شعبوں کی نامور شخصیات کی سربراہی میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دیں جن کی سفارشات کو سپریم کورٹ تک نے نہ صرف سراہا بلکہ سپریم کورٹ نے وفاقی محتسب سے کہا کہ وہ پاکستان میں تھانوں اور جیلوں کی اصلا ح کے با رے میں صوبوں کے ساتھ مشاورت کے بعد تجاویز دیں اب تک وفاقی محتسب جیلوں میں اصلا ح کے حوالے سے دس سہ ما ہی رپو رٹیں سپر یم کورٹ میں جمع کرا چکے ہیں جن کے مطا بق مخیر حضرات کے ساتھ مل کر قیدیوں کیلئے جیلوں کے اندر سہولیات فراہم کرنے کا بندوبست کیا گیا۔تقریباً تین سوکے لگ بھگ قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے ان کو رہائی دلوائی گئی مفت وکیل فرا ہم کئے گئے مختلف یونیورسٹیوں اورتعلیمی اداروں کے تعاون سے قیدیوں کیلئے مفت تعلیم اور ہنر سکھا نے کابندوبست کیا گیا۔

ملک بھر کی جیلوں میں قید خواتین اور بچوں کوعید کے موقع پر نئے کپڑ ے کھانے پینے کی اشیاء اور بچوں کو تحا ئف دئیے گئے وفاقی محتسب نے پنشنرز کے مسا ئل کے حل کیلئے بھی متعدد اقدا مات اٹھا ئے پنشنروں کو ہر ماہ اپنی پنشن وصول کرنے کیلئے گھنٹوں نیشنل بنک کے با ہر لمبی قطا روں میں کھڑا ہو نا پڑ تا تھا۔ وفاقی محتسب نے اس صو رتحال کا نو ٹس لیا ا ور یہ ہدا یت کی کہ پنشنروں کی پنشن ان کے اکاؤنٹ میں بھیجی جا ئے اور وہ جب چا ہیں اے ٹی ایم کارڈ یاچیک کے ذریعے رقم نکلوا لیں اسکے ساتھ ساتھ وفا قی محتسب نے تمام سر کاری اداروں کو ہدا یت کی کہ وہ اپنے ہا ں کم از کم گر یڈ انیس کے افسر کی سر برا ہی میں ایک پنشن سیل قا ئم کر یں جو ریٹائر ہونے والے سر کاری ملا زم کی ریٹا ئر منٹ سے ایک سال قبل اس کی پنشن کے کا غذات مکمل کر نا شروع کر دے تا کہ اس کی پنشن اور دیگر واجبات کی ادائیگی میں تا خیر نہ ہو۔

وفاقی محتسب نے 85 لا کھ کے قر یب بیرون ملک مقیم پاکستا نیوں کے مسا ئل کے حل کے لئے الگ سے ایک”سہو لیا تی کمشنر سیل“ قا ئم کر رکھا ہے اور پاکستان کے تمام بین الا قوا می ہوا ئی اڈوں پر”یکجاسہو لیا تی مرا کز“ قا ئم کئے گئے ہیں جہاں بیرون ملک پاکستانیوں سے متعلق با رہ سر کا ری اداروں کے ذمہ داران چوبیس گھنٹے مو جود رہتے ہیں اور مو قع پر ہی ان کی شکا یات کا ازالہ کرتے ہیں۔وفاقی محتسب نے پا کستان کے تمام سفا رتخا نوں کو ہد ایت کر رکھی ہے کہ پا کستان کے سفیر ہفتے میں ایک دن بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مختص کر یں اور ان کی شکا یا ت سن کر ان کا فوراً ازالہ کریں بیرون ملک پا کستا نیوں کے لئے سہو لیا تی کمشنر کے تو سط سے سال2021 ء کے دوران54,352 سے زائد بیرو ن ملک پا کستا نیوں کی شکا یات کا ازالہ ہوا پنجاب میں بھی وزیراعلی سردار عثمان بزدار احتساب کا واضح اور شفاف نظام دیکھنا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے صوبہ پنجاب میں محتسب کا نظام بہت حد تک باقی صوبوں سے بہتر کیا ہے بلخصوص وزیراعلی نے خاتون محتسب کے منصب پر نبیلہ حاکم کو تعینات کر کے پنجاب کی مجبور خواتین پر انصاف کے دروازے کھول رہے ہیں۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر: روہیل اکبر

Share this:
Tags:
court History imran khan institutions Poor Relief ادارے تاریخ ریلیف عدالت عمران خان غریبوں
Islamophobia in Europe
Previous Post اسلاموفوبیا اور تہذیبوں کا تصادم
Next Post ٹرمپ نے انتخابی شکست بعد پینٹاگون کو ووٹنگ مشینز ضبط کرنے کا حکم دیا، رپورٹ
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close