Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کنٹینر سرکار کا غریب مٹاؤ پروگرام

April 1, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

پاکستان کے بد قسمتی سے موجودہ وزیراعظم عمران احمد نیازی کو وزارتِ عظمیٰ تو دلوادی گئی ہے۔ مگر اصولِ حکمرانی کی تربیت دینے میں پیچھے والوں سے شدید بھول ہوگئی ہے۔اور پھر نیازی قول کے سچے اور بات کے پکے کب ہیں؟ وہ تو جو جو باتیں کنٹینر پر چڑھ کر 126،دنوں تک لہک لہک کر دھراتے تھے، وہ تمام کی تمام دھویں کا بادل بن گئیں۔اور پھروہ ہی باتیں جو وہ اپنے مخالفین کے بارے میں بکھانا کرتے تھے۔وہ تمام کی تمام موصوف پر دوسو فیصد تک صادق آگئیں! ایک وقت ایسا بھی آیا جب انہوں نے اپنا تھوکا ہوا بار بار چاٹنا شروع کر دیا تو قوم نے ان پر لعنت ملامت کی تو موصوف نے یہودی انداز کا یو ٹرن لے کر ہر جھوٹ کو سچا کر دکھانے کی جہدِ مسلسل شروع کردی،اور ان کے تمام زر خرید اینکرزنے بھی بھر پور کوششیں شروع کردیں۔

یہودی اور قادیانی اسٹائل پرجھوٹ و فریب کی بنیادوں پر موصوف نے ریاستِ مدینہ بنانے کاجھوٹا جھانسہ دے کر اسلامی تاریخ و اقدار کا بے دردی سے بھرپور مذاق بنانے میں بھی کوئی کسر نہ چھوڑی۔جب ان کے حواریوں نے ہی ان پر لعن طعن شروع کی تو موصوف نے واضح الفاظ میں کہہ دیا کہ وہ تو جھوٹ بول رہے تھے یعنی انہوں نے یو ٹرن لے لیا!مدینے کی ریاست میں کوئی ان جیسادروغ گو،مکار اور بات کہہ کر پھرنے ولا ہر گز نہ تھا۔بلکہ ہر فرد بات کاپکا اور قول کا سچا تھا۔اپنے روئیہ سے نیازی صاحب کسی ملک کے وزیرِ اعظم تو لگتے ہی نہیں ہیں۔کسی بھی گئی گذری ریاست کا چھوٹے سے چھوٹاوزیربھی ان جیساجھوٹا اور مکارنہیں ہوتا ہے۔وہ کوشش کرتا ہے کہ اس کی کہی گئی بات جھوٹ ثابت نہ ہو۔اور پاکستان میں لگوایا گیا وزیرِ اعظم ساری دنیا کے سامنے اپنے جھوٹوں پر اتراتا پھر رہا ہے بقولِ غالب’’بنا ہے شاہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا ورنہ شہر میں غالب کی حقیقت کیا ہے‘‘نیازی صاحب ھکمرانی کے گُر سیکھ کر اتنا اتراتے تو ہر جانب سے واہ واہ ہوتی۔حکومتیں تعصبات پر نہیں چلا کرتیں ہیں۔موصوف کے پیچھے کھڑے پلر ڈھے جانے کی بعد موصوف چاروں شانے چت پڑے ہوں گے اور انہیں سہارا دینے والا بھی کوئی نہ ہوگا۔

وزیر اعظم عمران احمد نیازی نے حال ہی میں ایک پروگرام میں غربت کے خاتمے کے جھوٹے عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست عوام کو پانچ بنیادی چیزیں روٹی، کپڑا، مکان ،صحت اور تعلیم فراہم کرے گی؟ جی ہاں آپ کی پالیسیاں بھی اس جھوٹ کی غمازی کر رہی ہیں۔پہلی چیز روٹی عوام کے ہاتھوں سے چھیننے کی غرض سے ہر چیز پر ٹیکس لگا کر اور مہنگائی دس سے پندرہ فیصد تک بڑھا کر اپنے جعلی انتظامات کی تکمیل کا پروگرام شروع کیا ہوا ہے ۔نہ عوم کو روٹی ملے گی اور نہ ہی اس کو زندگی کا حق دیاجائے گا۔دوسری چیز،کپڑا موصوف عوام کو خود فراہم نہیں کریں گے کیونکہ وزیر مشیروں کی فوج کی عیاشیاں بند ہوجائیں گی۔ بلکہ کپڑے کی ضرورت بھوک سے مرنے والے کے لواحقین خود فراہم کرکے پوری کردیں گے۔ خواب میں بنائے گئے 50لاکھ گھروں کی بجائے مہنگائی سے مارے گئے لوگوں کوکچے مکان قبر کی صورت میں دینے کی منصوبہ بندی مکمل کرلی گئی ہے۔ایک جانب مہنگائی کا عفریت سر چڑھ کے بول رہاہے ۔تو دوسری جانب عمران نیازی کے کارندے لوگوں کے کاروبار چھننے پر ڈٹے ہوئے ہیں اور غریبوں کے چولہوں کے ساتھ گھربھی ڈھائے جا رہے ہیں۔ صحت کی سہولت فراہم کرنے کا جھوٹاوعدہ اس طرح پوراکیا جارہا ہے کہ ڈرگ مافیہ کے ذریعے بعض ادویات کی قیمتیں دوگنی سے زیا دہ کر دی گئی ہیں۔ادویا کی خرید غریب مریض کی پہنچ اور خرید سے اتنی دور کر دی گئی ہے ۔ کہ نہ ملے گی دوا اور نہ بچے کا غریب مریض۔سستی تعلیم کے نام پر جو ڈرامہ نیازی نے کے پی میں کھیلا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ غریب طلباء کے نام پر جاری کیا گیا تمام پیسہ عمرانی گدھے ہضم کر تے ر ہیں گے۔نہ جانے کس مٹی کا بنا یہ ڈھیٹ ٹولہ ہے۔

موصوف غربت کے خاتمے کو جہاد قرار دے کر غریب کے خاتمے کا یہودی جہاد شروع کر چکے ہیں۔موصوف ملک کو ترقی کی جانب لیجانے کے بجائے خواتین کو موبائل فونز فراہمی کے نام پر پی ٹی آئی کی تتلیوں کو اپنے پروپیگنڈے کے لئے بلا قیمت موبائل فونز فراہم کریں گے! اپنے چاہنے والوں کو معیشت کے نام پر بکریاں اور دیسی مرغیاں بھی فراہم کریں گے۔ موصوف غریبوں کے خاتمے کے لئے یہودیت کا جہاد پہلے ہی شروع کر چکے ہیں۔یہ لوگ عوام کو بنیادی سہولتوں کے نام اور غربت کے خاتمے کے نام پر عوام کی چیخیں نکلوا کر خود عیاشیوں میں سر سے پاؤں تک غرق ہیں۔حکمرا ن خود عیاشیاں کر رہے ہیں اور عوام کو احساسِ کفالت کا درس دے رہے ہیں اور دوسری جانب کوشش ان کی یہ بھی ہے کہ 18وین ترمیم کا خاتمہ کر کے ماضی کی ایم کیو ایم کی لوٹ مارکی طرح کراچی کی معیشت پر قبضہ کر کے پیپلز پارٹی کے بعد خود اس شہرکو کنگال کر دیں۔

یہ بات ہر پاکستانی جانتا ہے کہ نیازی کی حکومت نے گذشتہ قریباََ آٹھ ماہ کے اندر ملک کی معیشت کا بیڑا ایسا غرق کیر چکی ہے۔ کہ اب نواز شریف حکومت بھی اگر آجائے تو اس کو سنبھال نہ پائے گی۔ان لوگوں نے آئی ایم ایف کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ملک پر ایسی بر بادی مسلط کر دی ہے جو اس ملک کو سالوں میں بھی اپنے پیروں پرکھڑا نہ کر سکے گی۔ڈالر جو نواز حکومت میں 100 روپے کا تھا اس کو ان نا اہلوں نے 144روپے پر پہنچاکر ملک کو مزید ٹریلینز ڈالر کے قرضوں کے بوجھ کے نیچے دفن کر دیا ہے۔ان کی بد فعلیوں کی وجہ سے عوام انتہائی غربت کی لکیر سے بھی بہت نیچے گرا دیئے گئے ہیں۔یہ جو کچھ بکواس کرتیرہے تھے اور کررہے ہیں ان بکواسوں سے مڑ جانے کے بعد بھی ملک کی معیشت میں کوئی بہتری کے آثار دور دور تک نظر نہیں آتے ہیں۔ہدایت کار ٹولے کا سربرہ ان کو ہر ہفتے نئے نئے گرُ بتانے چلا آتاہے۔مگر نااہلیت کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے۔

ان نا اہلوں نے ملک کو تباہی کی اتھا گہرائیوں پر پہنچا دیا ہے۔غریب کی قوتِ خرید جواب دے چکی ہے۔نیازی کا پھیلا ہوا بھیک کاہاتھ اور کشکول بھرنے میں ہی نہیں آرہا ہے۔ایک جانب ملک میں مہنگائی کا طوفان سب کو اپنے آسیب میں لے چکا ہے۔ نہ بیمار دوا خرید سکتا ہے اور نہ ہی غریب کا بچہ اسکول جانے کی سکت رکھتا ہے۔ہر چی مہنگی ترین ہوگئی ہے۔سبزیاں گوشت اور روز مرہ کی کھانے پینے اور استعمال کی اشیاء اچھے اچھوں کی قوتِ خرید سے باہر نکل چکی ہیں۔دوسری جانب گیس بجلی اور پیٹرول ،مٹی کے تیل اور ڈیزل کے بم عوام پر مختلف اوقات میں مختلف پاورزمیں بار بار گرائے جا رہے ہیں۔جسکی وجہ سے لوگ اپنے کے گھر کے اسباب بیچ کر بھی اپنی ضرورتیں پوری نہیں کر پا رہے ہیں۔چوریوں ڈکیتیوں سے عوام الگ پریشان ہیں ۔ملک کے ہر حصے میں پولس کچر اپبے عروج پر ہے۔دوسری جانب نیازی ٹولے کی بھڑکیں ہیں کہ خٹم ہی نہیں ہو رہی ہیں۔

نیازی صاحب ہر جگہ جا جا کر لوگوں کو بتولے دے رہے ہیں ۔مگر لوگوں کے مسائل جوں کے توں ہیں،نا اہلیت کے اس بازرا میں نیازی اکیلا ہی کھڑا دکھائی دے رہا ہے۔ان کی بیڈ گورنس کی بھی انتہا ہوچکی ہے۔موصوف جہاں جاکر لوگوں سے خطاب کرتے ہیں وہیں بڑی بڑی چھوڑ آتے ہیں اور پھر یو ٹرن لے لیتے ہیں کل ہی کراچی والوں کو 162 ارب کے 18 منصوبوں کے بتولے دے کر گئے ہیں مگر عوام بہت جلد اس بتولے پر بھی یو ٹرن کی خبر سن لیں گے۔کنٹینر سر کار غربت مٹاؤ کے بجائے غریب مٹاؤ پروگرام پر تیزی سے عمل جاری ہے۔

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Tags:
container Inflation life pakistan Poor prices Prime Minister program Shabbir Ahmed پاکستان پروگرام غریب قیمتیں کنٹینر مہنگائی وزیر اعظم
Asad Umar
Previous Post اسد عمر کا ساتھ دیں
Next Post انسان اپنا جرم بھول جاتا ہے مگر
Asma Aziz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close