
ویٹیکن سٹی (جیوڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا فرانسس نے گوانتانامو جیل کی بندش کی کوششوں میں امریکہ کی مدد کرنے کی پیشکش کی ہے۔
یہ پیشکش ویٹیکن کے دوسرے بڑے عہدیدار سیکرٹری سٹیٹ پیٹرو پرولین اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے درمیان بات چیت کے دوران کی گئی۔
