
لزبن (جیوڈیسک) پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ایک چھوٹے مسافر بردار طیارے کے ایک محلے کی مارکیٹ کی چھت پر گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
طیارہ گرنے کے بعد آگ لگ گئی جسے بجھانے کے لیے امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ آگ پر بڑی مشکل سے قابو پا لیا گیا ہے۔
