Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آلو گوشت اور آزادی

August 2, 2016 0 1 min read
Pakistan Independence Day
Pakistan Independence Day
Pakistan Independence Day

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
آزادی کے اس مبارک مہینے میں غموں والی شام کے خاتمے کی یاد منانے والو!آزادی مبارک آج ہم اللہ کے کرم سے جشن آزادی منا رہے ہیں۔آج کچھ مایوس لوگ اس بات کا ذکر کریں گے کہ کون سی آزادی ہم تو اب بھی غلام ہیں۔سچ تو یہ ہے کہ ہمیں زیادہ آزادی ملی ،دینے والوں نے بڑی مشکلوں سے ہمیں پاکستان لے کر دیا ہم کچھ زیادہ ہی آزاد ہو گئے اور آدھا ملک اسی نشے میں گنوا بیٹھے۔
میں بار بار اس مائی عالم بی بی کا ذکر کرتا ہوں جو لاہور کے ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر ٥ پر رکنے والی ٹرین کے ان پانچ زندہ لوگوں میں سے تھی جو سکھوں کے حملوں سے بچ کر لاہور پہنچی تھی۔اس روز میں نے پاکستان کے بڑے لیڈر جو اللہ کے فضل سے ہمارے تیسری بار وزیر اعظم بنے ہیں ان کی ایک ویڈیو دیکھی وہ ہندوستان میں بیٹھ کر کہہ رہے تھے ہم ایک ہیں ہم بھی آلو گوشت کھاتے ہیں اور آپ بھی،ہم بھی وہی زبان بولتے ہیں جو آپ بھی اور ہم بھی وہی لباس پہنتے ہیں جو آپ بھی۔مجھے عالم بی بی یاد آ گئی جو خون رستی گاڑی کی سواری تھی۔

میں نے ماسی سے پوچھا تو کیسے بچ گئی کہنے لگی بیٹا میرے باپ نے میرے منہ کے اوپر گندگی مل دی تھی اور کہا تھا جب سکھ ڈبے میں آئیں تو پگلی کا کردار ادا کرنا اور یوں میں بچ گئی۔برادر مظہر گجر اور میں ایک گجر برادری کے صفحے پر ہیں وہاں جب میں نے لکھا کہ میں پہلے مسلمان پھر پاکستانی اور بعد میں گجر ہوں تو وہ ہندو گجر ہم پر پل پڑے۔مجھے احساس ہوا کہ اللہ کا کرم ہے یہ پاکستان اور جس کسی نے سوچا کیا خوب سوچا ،چاہے وہ علامہ اقبال ہوں یا چودھری رحمت علی حسرت موہانی ہو یا کوئی اور بلکہ آج مجھے قائد اعظم کا وہ شہرہ ء آفاق جملہ یاد آیا کہ پاکستان تو اس وقت بن گیا تھا جب برصغیر میں کسی نے پہلی بار کلمہ پڑھا تھا۔عالم بی بی بچ گئی اپنے منہ پر گندگی مل کے۔میاں صاحب آپ کے آلو گوشت نے اس کی آبرو نہیں بچائی تھی۔اگر ایسا ہوتا تو کرپانیں اس کا پیچھا نہ کرتیں۔

گویا اس نے پاکستان کو کنول کی صورت میں پایا۔حیف ہے ان لوگوں پر جو آج پاکستان کی بدنامی کرتے ہیں۔یہ لوگ جب کبھی اپنے بچے کی سالگرہ مناتے ہیں اس دن یہ نہیں کہتے کہ یہ بڑا شرارتی ہے اس نے فلاں فلاں دن برتن توڑ ے تھے،اس نے یہ برا کام کیا تھا اپنے نٹ کھٹ کی تعریفیں سچی جھوٹی کرتے رہتے ہیں مگر آج جب قوم آزادی کا جشن منا رہی ہے تو یہ کالی زبان لے کر بسورا ہوا منہ بنا کر آ جاتے ہیںکہ ہمیں پاکستان نے کیا دیا ہے مجھے پی ئی کے ملک ایوب کی وہ بات نہیں بھولتی جو انہوں نے جدہ میں اپنے اعزاز مین تقریب مین خطاب کرتے ہوئے کی تھی کہ آئیں اس آزادی کے جشن کے موقع پر اپنے آپ سے پوچھیں کہ ہم نے پاکستان کو کیا دیا۔(کدھر گئے یہ آسمان لوگ جو اپنی ہستی مٹا کر پاکستان کو زندہ کر گئے۔ انجینئر عبدالرفیع مرحوم جناب ڈاکٹر غلام اکبر نیازی،سلیم معینی یہی وہ لوگ تھے جن کے درمیان زندگی گزار کر ہم نے بھی قد کاٹھ نکالا۔اللہ ملک ایوب صاحب کو صحت دے آمین)۔

Alam Bibi
Alam Bibi

عالم بی بی کی طرح ٢٥ ہزار بیٹیاں اپنی جان نہ بچا سکیں اتنی ہی سکھوں نے اپنے قبضے میں لے لیں۔ایک ہندو گجر کہہ رہا تھا کہ لوگوں نے بزدل بن کر اسلام قبول کیا اور مغلوں نے ہندو گجروں کو زبردستی مسلمان بنایا۔میں نے اسے کہا کہ ہر پیدا ہونے والا اسلام پر پیدا ہوتا ہے بعد میں اسے ہندو سکھ عیسائی بنایا جاتا ہے۔ سلام اس ہندو پر جو مسلمان ہوا اورہم لوگ آج اللہ اور اس کے رسولۖ کے راستے پر ہیں ہماری قسمت کھل گئی جب ہم اللہ کے دین میں داخل ہوئے۔گویا وہ ہندو اپنے تئیں کہہ رہا تھا کہ مغلوں نے اسلام پھیلایا میں اس ہندو کی مانوں جو مغلوں کو اور غزنویوں کو اسلام کا پرچارک قرار دیتا ہے یا اس ہندو کی جو کہتا ہے کہ افغانیوں نے سونے کی تلاش میںہندوستان پر بار بار حملے کئے۔

عالم بی بی بچ گئی مگر افسوس کہ وہ بیبیاں جو پاک دامن تھیں ان کو ان ہی کی زبان بولنے والے سکھوں نے جبری حرم میں لے لیا۔٢٠٠٤ میں ٹویوٹا مجھے ملائیشیا لے گئی وہاں مسقط سے آئیہوئے سکھ سے ملاقات ہوئی کہنے لگا آپاں وی توڈے کج لگدے آں۔میں پریشان ہو گیا اور پوچھا کیسے کہنے لگا آپاں دی دادی مسلمان سی۔یہ تھا پاکستان، جسٹس شریف کمیشن کی رپورٹ اٹھا کر دیکھ لیجئے۔دوستو! قومیں اگر زبان کی بنیاد پر بنتیں تو سکھ کبھی ہمارے اوپر کرپان نہ اٹھاتے اور نہ ہی ہندو ہمیں زندہ جلاتے۔سید مودودی کی کتاب مسئلہ قومیت ضرور دیکھئے۔

خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی میں نے کالم کے شروع میں لکھا تھا کہ جب لوگ واہگہ پار سے آئے تو پاکستان کی زمین پر سجدہ ریز ہوگئے۔آزادی کا معنی پوچھنے ہیں تو مشرقی پنجاب سے آنے والوں کے خاندانوں سے پوچھو یا پھر ان سے جو اپنوں کی قبریں چھوڑ کراچی اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں پھیل گئے۔میں پاکستان بننے آٹھ سال بعد پیدا ہوا میں نے بازو کٹے زخموں سے چور لوگ بھی دیکھے۔کاش یہ نسل جان سکے کہ ہم دشمنوں سے احترام محبت اور پیار سے رہیں مگر یہ یاد رہے کہ ہم کبھی بھی ایک نہ تھے گیا تو میرے سامنے وہی برتن لائے گئے جو چند سال پہلے والے تھے میں نے استفسار کیا تو صاحب خانہ نے بتایا کہ آپ کے کھانے کے بعد یہ آپ ہی کے لئے رہ گئے تھے مراد ہمارے لئے ناپاک۔

Asma Jahangir
Asma Jahangir

عاصمہ جہانگیر ھود بھائی فرزانہ باری ماروی سرمد اردو آتی ہے؟۔ہم جب ان کے باورچی خانوں میں غلطی سے گزر جاتے تو وہ ناپاک ہو جاتا تھا۔قدرت اللہ شہاب انڈین سول سروس میں اعلی عہدے پر تھے انہوں نے لکھا کہ میں برسوں بعد ایک بڑے ہندو کے گھر۔چودھری رحمت علی جسے ہم بھلا چکے ہیں اس نے جوانی کی عمر میں کہہ دی اور یا تھا کہ ان سے الگ ہو جائو اپنے دریائوں کے سوتے مانگو کشمیر پورا لو ورنہ مارے جائو گے اسی مرد حر نے کہا تھا کہ اگر مسلمانں کو ایک بڑی ہجرت بھی کرنی پڑے تو کر جائیں ورنہ ان کے معبد بھی محفوظ نہ ہوں گے۔کتنی جوان بیٹیاں کتنے گبھرو اس دھرتی پر فدا ہوئے ان کا کوئی شمار نہیںپنجابی شاعر استاد دامن نے کیا خوب کہا
سر ہوئے قلم قلمان کٹیاں عزت دی ٹہنی نالوں عذرا بانو سلمی کٹیاں
فیر اے جا کے موقع بنیا پاکستان کوئی سوکھا بنیاَ

اس پاکستان کو مشکلات میں گھرا دیکھ کر گبھرانا نہیں آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ یہ دنیا کا واحد ملک ہے جس سے اس کے باسی بے انتہا پیار کرتے ہیں۔ہم جب سعودی عرب میں تھے تو پاکستان کی آزادی کی تقریبات کو بڑے تزک و احتشام سے منایا کرتے تھے۔میرا گھر ایک ایسا گھر تھا کہ اس کے اوپر چراغاں ہوا کرتا تھا۔لوگ اس دن کو عید سے زیادہ خوش ہو کر منایا کرتے تھے۔اب بھی ایسا ہی ہو رہا ہو گا۔پوری دنیا میں جشن آزادی ء پاکستان منایا جا رہا ہے۔ہم جب اس بار جشن منائیں تو ان شہداء کو ضرور یاد کریں جنہوں نے ہمارے لئے یہ وطن حاصل کیا۔خاص طور پر فجر کی نماز کے بعد قائد اعظم ان کے رفقاء اور شہداء کے لئے دعا کریں کہ ان کے درجات بلند ہوں۔پاکستان ہے تو ہم ہیں اور ہم ہیں تو اللہ کے دین کی سر بلندی کے لئے بیس کروڑ سر ہیں۔یہ چھوٹی موٹی مشکلات زندگی کا حصہ ہیں۔

ایسے موقع پر یہ عہد ضرور کریں کہ ہمارا آلو گوشت ہلال آلو گوشت ہے یہ لکیر نہیں بنیان مرصوص ہے اس دیوار کے اس پار وہ ہیں جنہیں اپنے خدائوں کی گنتی یاد نہیں اور لکیر کے اس پار وہ جن کا ایک رب ہے جسے کسی نے جنا نہیں نہ اس نے کسی کو جنا ہے۔گائے ہماری خدمت پر معمور ہے اس کا دودھ گوشت گوبر سب ہماری خدمت کے لئے یہ گائے اس پار ماں ہیں۔ہم جس عہد میں زندہ ہیں اس عہد کے سلطان سے جو بھول ہوئی ہے اس سے وہ معافی مانگے۔ہمیں یاد رکھنا ہو گا کہ آلو گوشت اپنی جگہ ہمارا تو پانی بھی مسلم پانی ہندو پانی میں تقسیم ہے۔مظہر گجر صاحب!سچ کہا تھا نہ کہ پہلے مسلمان پھر پاکستانی اور پھر گجر۔یہی دو قومی نظریہ ہے جس کا تحفظ میں نے اور ہماری نسلوں نے کرنا ہے اسی کا درس علامہ اقبال چودھری رحمت علی اور دیگر اکابرین نے دیا تھا۔آزادی مبارک پاکستان زندہ باد۔

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
end Freedom lahore language meat pakistan potatoes آزادی آلو اللہ پاکستان خاتمے زبان علامہ اقبال گوشت لاہور
John Kerry
Previous Post روسی فوج اور اسد رجیم شہریوں پر بمباری بند کریں: جان کیری کا مطالبہ
Next Post خانقاہ اولیا کے جانشین ڈاکٹر مقبول نیازی وصال فرما گئے، سوئم آج ہوگا
Dr Maqbool Niazi Funeral

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close