Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں 29/01/2015

January 29, 2015 0 1 min read
Lahore
Lahore
Lahore

پولٹری صنعت سے متعلقہ شارٹ کورسز شروع کرینگے، عرفان قیصر شیخ
لاہور (جی پی آئی) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا )پولٹری کی صنعت سے متعلقہ شارٹ کورسز جلدشروع کرنے کیلئے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ انیمل سائنسز لاہور اور پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے معاہدہ کرے گی۔ ٹیوٹا ان دونوں اداروںکے ساتھ مفاہتمی یادداشت پر دستخط کرنے کیلئے معاہدے کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ان خیالات کا اظہارچیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے پولٹری انڈسٹری کے لئے شارٹ کورسز شروع کرنے کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرچیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی ، جنرل منیجر ( اکیڈمکس ) ٹیوٹا انجینئر اظہر اقبال شاد ، ڈائریکٹر آر اینڈ ڈی ڈاکٹر افتخار حسین شاہ اور دیگر موقع پر موجود تھے ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ پولٹری ملک کی اہم صنعتوں میں سے ایک ہے جو چکن سے متعلقہ مصنوعات کیلئے اہم کردار ادا کرتی ہے۔ پولٹری انڈسٹری کو اس وقت تربیت یافتہ افرادی قوت کی ضرورت ہے ۔ٹیوٹا کی طرف سے اس شعبے کے متعلقہ شارٹ کورسز شروع کرنے سے افرادی قوت کی کمی پوری ہوگی۔ اس اقدام سے صوبہ پنجاب میں پولٹری کی صنعت کو فروغ بھی ملے گا ۔قبل ازیں چیئرپرسن ٹیوٹا کو جنرل منیجر اکیڈمکس نے بگ برڈز پولٹری بریڈرزکے چیف ایگزیکٹیوعبدالباسط ‘چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ( PPA) نارتھ زون ڈاکٹر مصطفے کمال اور وائس چانسلر یونیورسٹی ویٹرنری اینڈ انیمل سائنسز ڈاکٹر طلعت پاشا کے ساتھ ان کورسز کے آغاز کیلئے نتیجہ خیز ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے ان کورسز کے آغاز کیلئے مکمل حمایت کرے گی۔ٹیوٹا کی جانب سے شروع کئے جانے والے پولٹری اسسٹنٹ ڈپلومہ میں داخلے کیلئے کو یونیورسٹی ویٹرنری اینڈ انیمل سائنسز اپنے طلباء کو بھی بھیجے گی اور دونوں ادارے مشترکہ طور پر ٹریننگ دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور(جی پی آئی) گستاخانہ خاکوں کے خلاف صحافی تنظیموں کی اپیل پرلاہور،اسلام آباد،ملتان و دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی،پاکستان ایسوسی ایشن آف فوٹو جرنلسٹ کے رہنمائوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ30جنوری جمعہ کو ”یوم حرمت رسولۖ” منانے کا سرکاری سطح پر اعلان کیا جائے۔حرمت رسول ۖکے تحفظ کے لئے صحافی میدان میں آ چکے ہیں۔چارلی ایبڈو گستاخ میگزین بند کروانے کے خلاف عالمی سطح پر تحریک چلائی جائے اور نبی اکرم ۖ کی شان میں گستاخی کے خلاف عالمی سطح پر قانون بنوانے کے لئے حکومت اوآئی سی کا ہنگامی طور پر اجلاس بلائے۔صحافی تنظیموں آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی،پاکستان ایسوسی ایشن آف فوٹو جرنلسٹ،اپڈیٹس گروپ آف پاکستان کی اپیل پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاج کے سلسلہ میںلاہور میں پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ایسوسی ایشن آف فوٹو جرنلسٹ کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد رمضان،آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ممتاز حیدر،کالمسٹ یونین آف پاکستان کے رہنما حبیب اللہ سلفی،اپڈیٹس میڈیا گروپ آف پاکستان کے رہنما ئوں محمد شاہد محمود،عاصم علی،ورلڈ کرائم نیوز سوسائٹی کے رہنما احسن چوہدری و دیگر نے کہا کہ فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے ۔پاکستان کے صحافی بھی آج ملک بھر میں نکل چکے ہیں اور اس بات کا عزم کر رہے ہیں کہ اس دنیا میں نبی کریم ۖ کی حرمت سے زیادہ عزیز کوئی چیز نہیں۔حرمت رسولۖ پر جانیںقربان کرنا ہم اپنے لئے سعادت سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کو چاہئے کہ خاموشی توڑتے ہوئے عالم اسلام کی اس مسئلہ میں قیادت کرے۔اگر فرانس میں چالیس ملکوں کے لیڈر اکٹھے ہو سکتے ہیں تو امت مسلمہ میں اتنی بے حسی کیوں ہے۔میاں نواز شریف آگے بڑھیں اور 30جنوری جمعہ کو سرکاری سطح پر یوم حرمت رسولۖ منانے کا اعلان کریں۔ساری قوم ان کے ساتھ ہو گی۔اسلام آباد میں آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی کے تحت اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں صحافیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔آل پاکستان سائبر نیوزسوسائٹی کے صدر ہارون عباس،ناصر عباس،سرفراز احمد،بابر نوید ،صفدر دانش،آصف محمود،ہمایوں عزیز،جاوید علی بھٹی،،سہیل احمد،عارف محمودو دیگر نے شرکت کی اور کہا کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر امت مسلمہ کا ہر فرد مغموم ہے۔گستاخ رسول اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ملک بھر میں صحافیوں کا تحفظ حرمت رسولۖ کے لئے نکلنا خوش آئند ہے۔گستاخ میگزین کو بند کروانے کے لئے عالمی سطح پر تحریک چلائی جائے۔ملتان میںگستاخانہ خاکوں کیخلاف صحافی تنظیموں کے زیراہتمام پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)ملتان،آل پاکستان سائبرنیوزپیپرسوسائٹی اور سول سوسائٹی کے عہدیداران واراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔احتجاجی مظاہرے کی قیادت فوٹو جرنلسٹ وجنرل سیکرٹری ملتان پریس کلب خالدچوہدری نے کی جبکہ اس موقع پر صدرفوٹوجرنلسٹ ایسوسی ایشن ملتان ظفرالاسلام ،جنرل سیکرٹری شکیل جاوید،فنانس سیکرٹری فیصل کریم،آل پاکستان سائبرنیوزپیپرسوسائٹی کے رہنمااعجازالحق،سول سوسائٹی کے حمزہ شاہدلودھی،عمرفریدخان بابر، محمدعبداللہ، فوٹو جرنلسٹس طارق قریشی ،خواجہ اشرف،عامر قریشی،حسن محمود،عاطف انصاری ودیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پرشرکاء نے فرانسیسی میگزین چارلی ایبڈو کیخلاف شدید نعرہ بازی کی اور گستاخاکانہ خاکوں کی اشاعت کوآزادی صحافت نہیں بلکہ مجرمانہ فعل قرار دیا۔ پاکپتن پریس کلب (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام صحافیوں نے سر پرست اعلیٰ مُراد خان عاصم ،چئیر مین شیخ منیر احمد،صدرعبدالارحم واحد،جنرل سیکرٹری ملک محمد علی،پیر امداد حسین، سمیع اللہ ،پیر سعید احمد چشتی، جمیل الرحمٰن خان ، پیر اشرف شاہ،رانا یحیٰی، محمد انعام الحق ، سید ابوالحسن شاہ ، میاں عامر ہانس، ذاکر حسین ہانس ،حکیم لطف اللہ ،آصف محمود،محمد ضیاء الحق خان،و دیگرضلع بھر کے سینکڑوں صحافیوںجن میں بونگہ حیات،سکندر چوک، نور پور، ملکہ ہانس نے پریس کلب سے فرانسسی میگزین کی طرف سے توہین آمیز خاکے شائع کرنے پر احتجاجی ریلی نکالی ریلی کے شرکاء نے احتجاجی بینرز اٹھا رکھے تھے انہوں نے توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے فرانسسی میگزین کے خلاف نعرے بازی کی۔ نگینہ چوک میں پیر اشرف شاہ ،عبدالارحم واحد، ملک محمد علی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے فرانسسی میگزین کی طرف سے توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی شدید مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ فرانسسی حکومت کو میگزین کی انتظامیہ کے خلاف کرنے کا مطالبہ کرے۔اٹک میں فوارہ چوک میں صحافیوں نے احتجاج کیا۔اس موقع پر ثاقب مصطفیٰ نے اپنے خطاب میں کہا کہ حرمت رسولۖ پر مر مٹنے کے لئے تیار ہیں۔حکومت گستاخانہ خاکوں کے خلاف رسمی احتجاج کی بجائے ترکی کی طرح فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرے۔کھڈیاں خاص،قصور میں بھی صحافیوں نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف بلدیہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور گستاخانہ خاکوں کی شدید مذمت کی۔مظاہرہ میں کھڈیاں پریس کلب کے صدراحمدعلی قیصر،سیکرٹری جنرل صابرعلی بابر،سینئرنائب صدرمحمدسلیم خلیفہ نقشبندی ،بشارت صدیقی،نائب صدرحاجی احمدعلی زرگر،محمدشفیق اکرم جونیجو،فاروق وسیم ملک ،ڈاکٹرلیاقت علی ساجد،مرزافہیم الحسن،محمدعرفان تابانی،محمدجمیل زاہد، رانا ذوالفقار علی زلفی، شرافت علی سمیت دیگر عہدیداران وممبران نے شرکت کی۔ صحافیوں نے ہاتھوں میں بینراورکتبے وغیرہ بھی اٹھارکھے تھے۔جن پرمختلف قسم کے احتجاجی نعرے درج تھے۔اس موقع پر کھڈیاں پریس کلب کے مہر بشارت صدیقی نے کہا کہ نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنیو الے مغربی ملکوں کے حکمران شان رسالت ۖ میں گستاخیاں روکیں۔ عالمی سطح پر تمام انبیاء کی حرمت کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی جائے۔ ایسا کرنے سے ہی دنیا میں حقیقی امن قائم ہو سکتا ہے۔ ستلج پریس کلب ساہوکا ضلع وہاڑی کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی اجلاس زیر صدارت سرپرست سید شفقت حسین شاہ منعقد ہوا،اجلاس میں چیئرمین حاجی غلام مرتضیٰ بھٹی،وائس چیئرمین محمد مجتبیٰ ،صدر ندیم انجم سندھو،جنرل سیکرٹری محمد رفیق شاد،سینئر نائب صدر محمد آصف چوہدری،نائب صدر عبدالرؤف قیصر،جوائنٹ سیکرٹری محمد یار بھٹی،علی محمد جملیرا،ڈاکٹررانا طارق،شاہد مرتضیٰ رحمانی،شیر خان کھچی،منیر احمد ڈاہر،محمد افضل،ریاض احمد جملیرا،فارق احمد پنوار سمیت تمام ممبران و عہدیداران نے شرکت کی۔اجلاس میں گستاخانہ خاکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ،اور مطالبہ کیا گیا کہ گستاخانہ خاکوں شائع کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے،جنرل سیکرٹری محمد رفیق شاد نے مذمتی قرارداد پیش کی جسے متفقہ منظور کرلیا گیا۔بعد ازاں ایک پرامن احتجاج بھی کیا گیا۔ لڈن پریس کلب کا بھی مزمتی اجلاس زیر صدارت چئیرمین لڈن پریس کلب محمد اسلم کملانہ منعقد ہوا جس میں صدر پریس کلب مہر شہادت علی سیال ،سرپرست اعلیٰ غلام کبریا ،میاںنذر خان دولتانہ ،سنئیر نائب صدر محمد مرزا لک ،سیکرٹری جنرل محمداصغر عابد ،وائس چئیرمین محمد افضل دولتانہ ،جوائنٹ سیکرٹری منور حسین رجانہ ،محمد وارث لک ،فہیم کبریا ،امجد مرتضیٰ ،جمشید احمد ممرا ،ضمیر حسین عادل ،مشتاق احمد بھولا ،مشتاق احمد چشتی ،محمد عثمان ثانی سمیت دیگرز عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی ۔اس موقع پر صحافیوں نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کی شدید الفاظ میں مزمت کی اور صدر لڈن پریس کلب مہر شہادت علی سیال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گستاخانہ خاکے شائع کرنیوالے ممالک کے ساتھ سفارتی سطح پر حکومت پاکستان کو سخت رویہ اپنانا چاہیے ،انہوں نے کہا کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبا ت مجروح ہوئے ہیں اور مسلمان آقا دو عالم حضرت محمد ۖ کی شان اور عظمت میں کسی قسم کی گستاخی برداشت نہیں کریں گے ۔چکوال میںڈویژنل یونین آف جرنلسٹ کے تحت بھون چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں عبدالغفور منہاس ودیگر نے شرکت کی۔گوجرانوالہ، ساہوال،سیالکوٹ،بہاولپور،شیخوپورہ و دیگر شہروں میں بھی صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب کے سامنے مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور(جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی محمد شاویز خان نے کہا ہے کہ ق لیگ کے چوہدری شجاعت حسین اپنی جماعت بچانے کے لئے جتنی مرضی قلابازیاں لگالیں وہ اپنی جماعت کو دوبارہ فعال نہیں کرسکتے ۔ان کی جماعت ختم ہوچکی ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ق لیگ آمرکی بنائی ہوئی جماعت ہے جو اب ماضی کاحصہ بن گئی پرویز الہی کے دور میں لوٹ مار عروج پر رہی پنجاب میں تو عوام کی فلاح کے لئے کوئی منصوبہ شروع نہ ہوسکاان کا دور کرپشن کا دور تھا جب ہر جگہ سرکاری وسائل پر ڈاکہ ڈالا جارہا تھا ۔عوام کے حقوق سلب کرلئے گئے تھے ظہور الہی روڈ پر عوام کی فلاح کا کوئی منصوبہ تو کیا بنتا یہ صرف لوٹ مار کرنے کے منصوبے بنائے گئے ۔یہ ہی وجہ ہے کہ یہ جماعت جلد اپنے انجام کو پہنچ گئی اور عوام نے ووٹ کی طاقت سے اس جماعت کو مسترد کردیا ۔پرویز الہی اور چوہدری شجاعت حسین جتنی مرضی کوشش کرلیں ان کی جماعت اب پھر زندہ نہیں ہوسکتی

Share this:
Tags:
courses industry poultry relevant short start پولٹری شارٹ شروع صنعت متعلقہ
Swat
Previous Post سوات کی خبریں 29/01/2015
Next Post مادر زاد ولی قطبِ ربانی، شہباز لامکانی غوث الثقلین حضرت غوث اعظم جیلانی
Hazrat Abdul Qadir Jilani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close