Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غریبی جرم ہے ایسا کہ دیکھ کر مجھ کو

May 6, 2020 0 1 min read
Poverty
Poverty
Poverty

تحریر : شہزاد حسین بھٹی

ممتاز اُردو شاعر و ادیب ندا فاضلی ایک جگہ لکھتے ہیں کہ” کئی سال قبل مہاراشٹر کے پاور لوم کے شہر ما لی گاوں میں دھماکے ہوئے جن کی لپیٹ میں آئے بتیس لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔سو سے زائد گھائلوں میں بڑی تعداد ان بھکاریوں کی بتائی جاتی تھی جو شب بارات کے دن دُور دُور سے چل کر وہاں کی رحمانی مسجد کے سامنے اور مسجد سے تھوڑے فاصلے پر بڑے قبرستان کے ارد گرد بیٹھے تھے۔جو بھیک مانگ کر روزی روٹی چلاتے تھے۔ وہ مذہب کی تقسیم کو نہیں مانتے۔ ان کے مطابق مندر کے بھگوان، مسجد کے رحمان یا مالی گاو ¿ں کے بڑے قبرستان میں کوئی تمیز نہیں تھی۔سیاست بکھاریوں کی اس سیکولر خاصیت سے بخوبی واقف ہوتی ہے اس لیے کبھی ان کے ماتھے پر تلک لگاکر رام سیوک بنا دیا جاتا ہے۔ کبھی ان کے سر پر ٹوپی رکھ کر اللہ اکبر کا نعرہ لگوایا جاتا ہے اور کبھی سیاسی قوت کے اظہار کے لیے انہیں گاوں کھیڑوں سے بلا لیا جاتا ہے۔جدھر بھی روٹی بلاتی ہے غریبی ادھر چلی جاتی ہے۔ غریبی کی دنیا کھاتے پیتے لوگوں کی دنیا کی طرح سیماو ¿ں اور سرحدوں میں نہیں بٹتی۔ اس کا دھرم مذہب بھوک ہوتا ہے۔ اس کی دنیا روٹی سے شروع ہوتی ہے اور روٹی پر ہی ختم ہوجاتی ہے۔ وہ خدا کو مورت یا قدرت کے روپ میں نہیں سوچتی۔بھیک مانگ کر روٹی کمانے والے مذہب کی تقسیم کو نہیں مانتے۔اس غریبی کے لیے آسمان اور زمین دو بڑی روٹیوں کی طرح ہیں جس میں اس کی اپنی روٹی بھی چھپی ہوتی ہے، جس کو پانے کے لیے کبھی وہ بھجن گاتی ہے، کبھی کلمہ دہراتی ہے اور کبھی حضرت عیسٰی کی شبیہہ کے سامنے سر جھکاتی ہے”۔بقول ندا فاضلی

ساتوں دن بھگوان کے، کیا منگل کیا پیر، جس دن سوئے دیر تک بھوکا رہے فقیر
غربت دُنیا کی وہ بھیانک حقیقت ہے جو انسان سے ہر وہ برا کام کراتی ہے جو ایک زندہ باضمیر انسان اپنی دائمی ہوش و حواس میں کرنے سے بیشتر مر جانا شاید بہتر سمجھتا ہو، لیکن اولاد کو بھوک سے بلکتا یا تڑپتا دیکھ کر ایک عاقل وبالغ شخص ہار مان لیتا ہے اور حرام و حلال کی تمیز کہیں دور اُوجھل ہو جاتی ہے۔انسان اپنے اور اپنے بچوں کی دو وقت کی روٹی کے لیے ہاتھ پاﺅں مارتا ہے اورتلاش رزق میں سرگرداں دکھائی دیتا ہے۔کمزور انسان زمانے کی تلخیوں سے ہار مان کر موت کو گلے لگا لیتا ہے جبکہ مضبوط اعصاب کا مالک اپنے حق اور انصاف کی خاطر اپنی آخری سانس تک لڑتا ہے اور ہر اُس چٹان جیسی بّلا سے ٹکرا جاتا ہے جس سے با آلاخر یا اسے شکست ہوجا تی ہے یا جیت جاتا ہے۔ حکایاتِ سعدی میں شیخ سعدی علیہ رحمہ فرماتے ہیں کہ جب انسان پر مصیبت آتی ہے تو وہ اپنے ننگے ہاتھ سے تلوار کو روک لیتا ہے جیسے بلی اپنے بچوں کی حفاظت کی خاطر اپنے سے کئی گنا طاقت ور دُشمن سے ٹکرا جاتی ہے۔

محمد نزاکت ولد فتح محمد پیشے کے اعتبار سے ایک فریج مکینک ہے اوراٹک شہر میں کامرہ روڑ پر ارسلان مارکیٹ میں کول اینڈ سروس کے نام سے چھوٹی سی دکان چلاتا ہے۔اس کے تین بچے معذور ہیں لیکن اس پہاڑ جیسی ہمت رکھنے والے 65 سالہ بوڑھے شخص نے ہمت نہیں ہاری اور اپنے پیشے کو طاقت بناتے ہوئے اپنے بچوں کی دو وقت کی روٹی کما رہا تھا۔اس کرونائی صورت حال میں وہ جانتا تھا کہ اس کا مکینکل شعبہ لاک ڈاﺅن سے مستثنٰی ہے لہذا وہ اپنی دکان کھولے کام میں مگن رہتا تھا لیکن اُسے کیا معلوم تھا کہ اُس کا عزت سے روٹی کمانا بھی جرم عظیم بن جائے گا۔اپنے ساتھ ہونے والے ظلم نے اسے اتنی طاقت اور ہمت دی کہ وہ کمزور ، لاچار انسان بھی اپنے ساتھ ہونے والی غنڈہ گردی سے ٹکرانے کے لیے تیار ہو گیا یہ سوچے سمجھے بغیر کہ انجام کیا ہوگا۔

اسی سال 29 مارچ کو میرا ایک کالم بعنوان”اصل گلو بٹ کون؟” اخبارات میں شائع ہوا جس میں اٹک کے ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی شہریوں کے ساتھ غنڈہ گردی کو موضوع کالم بنایا تھا۔سوچا تھا سفاکی و بربریت کی یہ داستاں شاید اب ختم ہو جائے گی لیکن افسوس ایسانہ ہو سکا۔ ضلعی انتظامیہ کے معاملات اتنے بگڑ چکے ہیں کہ ڈیڑھ ماہ قبل اسلام آباد کے ایک سینئر صحافی و ایڈیٹر آن لائن تنویر اعوان پر بھی سٹی تھانہ کے سامنے ضلعی کچہری سے نکلتے ہوئے چند نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ جب وہ تھانے میں زخمی حالت میں رپورٹ کروانے گئے تو اُلٹاضلعی حکومت کی ایما پر انہیں پابند سلاسل کر دیا گیا۔بعدازاں اسلام آباد کی صحافتی حلقوں کی مداخلت پر ان کی رہائی ہوئی۔

ضلعی انتظامیہ کے ایما پرمیونسپل کمیٹی اٹک کے غنڈہ صفت اہلکار آئے روز غریب ریڑھی بانوں اورٹھیلے والوں کے پھل فروٹ کی لدی ریڑھیاں سڑکوں پر اُلٹ دیتے ہیں اور وہ غریب دُہائی دیتے اور آہ و بکا کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن اُن کا اصل جرم غریبی ہے، وہ اپنی فریاد کس کے پاس لے کر جائیں؟ اُن کی فریاد سننے والوں کو تو اپنی ذاتی خودنمائی سے ہی فرصت نہیں ہے۔ آج جب محمد نزاکت کی سوشل میڈیا پر وڈیو میں فریاد دیکھی تو دل خون کے آنسو رونے لگا۔بقول اس کے میونسپل کمیٹی کے اہلکار اس غریب مکینک کی دکان سے آئے روز مرمت کے لیے آئے نئے فریج اُٹھا کر گاڑی میں پھینکتے ہیں اور توڑ پھوڑ کر واپس کرتے ہیں وہ بھی پہلی بار نہیں بلکہ تیسری بار۔ وہ ٹوٹے فریج شہریوں کے ہوتے ہیں جنکی مرمت کا معاوضہ صرف محمد نزاکت کو ملنا ہوتا ہے لیکن اب جو ہزاروں کا نقصان تیسری بار ہو رہا ہے ا ±س کے ازالے کا کیا ہو گا؟ کون بھرے گا اس کا نقصان؟ آخر میونسپل کمیٹی کے عملے کو اس ایک شخص سے ہی کیا عداوت ہے؟

جبکہ اس کی دکان کے برابر باقی دکاندار تو مزے سے اپنا کاروبار جمائے بیٹھے ہیں اور یہ غریب تختہ مشق بنا ہوا ہے؟ کیوں ضلعی انتظامیہ سب اچھا ہے کا راگ الاپنے کے لیے غریبوں کے گھروں میں صف ماتم بچھانے پر تلی ہے؟ معلوم نہیں تین معذور بچوں والے گھرانے میں آج کھانا بھی پکا ہو گا کہ نہیں ؟ ناجانے راشن بھی کسی سے اس خود دار انسان نے قبول کیا یا نہیں۔ میں حیران ہوں کہ اپنے ساتھ بد سلوکی اور بربریت پر اس میں اتنی جرت کہاں سے آئی کہ وہ ایک طرف انتظامیہ کی بدسلوکی کے خلاف سیاسی نمائندوں سے مایوس دکھائی دیتا ہے تو دوسری طرف چیف جسٹس سپریم کورٹ سے بھی ملتمس ہے کہ اس کے ساتھ انصاف والا معاملہ کیا جائے۔ میں بھی بہ حیثیت قلم کارحکومت وقت بلکہ خصوص عثمان بزدار چیف منسٹر سے اپیل کرتا ہوں کہ لگام ڈالیے ایسے عناصر کو جو پی ٹی آئی کے فلسفے کو منّوں مٹّی تلے دفن کرنے کے درپے ہیں؟شاید ابھی دیر نہیں ہوئی۔
بقول پرنم الہ آبادی
غریبی جرم ہے ایسا کہ دیکھ کر مجھ کو
نگاہیں پھیر کے اپنے پرائے جاتے ہیں

نہ پوچھ حال شبِ غم نہ پوچھ اے پرنم؟
بہائے جاتے ہیں آنسو بہائے جاتے ہیں

Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti

تحریر : شہزاد حسین بھٹی

Share this:
Tags:
Begging Crime Poverty power Religion بھیک جرم طاقت غربت غریبی مذہب
Coronavirus Test
Previous Post کورونا: سندھ بھر میں مزید 9 اموات، کراچی میں سب سے زیادہ 327 کیسز رپورٹ
Next Post آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیاں 34 فیصد بڑھانا ہونگی، آئی ایم ایف
IMF

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close