Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غربت کے ہاتھوں تعلیم سے محروم بچے!معاشرے کیلئے المیہ

April 11, 2013 0 1 min read
Children
Children
Children

بچے جو کسی بھی ملک اور قوم کا مستقبل یعنی سرمایہ اور اثاثہ ہوتے ہیں۔ جب حالات اس قدر پیچیدہ ہو جائیں یا کر دیئے جائیں تو یہ بچے مجبور ہوکر کھیلنے، کودنے اور پڑھنے کے دنوں میں کام کرنے نکل کھڑے ہوتے ہیں ۔یہ بات یقینا ہمارے معاشرے کے لئے کسی المیے سے کم نہیں۔ یہ ایسا المیہ ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ زخم کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے کے یہ زخم ناسور بن کر سماج کا چہرہ داغدار اور بدصورت بنا دے ، اس اہم مسئلے کی طرف اربابِ اختیار کو توجہ دینے کی اشد ضرور ہے۔

ہمارے ملک میں بھی معاشی بدحالی ، بنیادی سہولیات سے محرومی ، بے روزگاری، غربت اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم نے اس المیئے کو جنم دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ دنیا میں کتنے ہی ممالک ایسے ہیں جو اس ناسور کا سامنا کر رہی ہیں مگر ہمارے ملک میں اس کی شرح قدرے زیادہ ہے۔ ہمارے ملک میں تو چائلڈ لیبر کو ایک سماجی ضرورت بنا دیا گیا ہے۔ امیروں کے امیر ترین ہونے کے ساتھ غریبوں کے غریب تر ہونے پر نہ ہی کبھی قابو پانے کی جستجو کی گئی اور نہ ہی آج اس مسئلے کی طرف توجہ دی جا رہی ہے۔

اسی وجہ سے غریب والدین اپنے بچوں کی تعلیم سے کم اور مزدوری سے زیادہ دوستی کا درس دیتے نظر آتے ہیں تاکہ ان کے گھروں کا چولہا جلتا رہے۔ کیونکہ اس مہنگائی کے دور میں ضروریاتِ زندگی کو جاری رکھنا نہایت ہی دشوار ہو چکا ہے۔ حکومت تمام تر دعوئوں کے باوجود ابھی تک چائلڈ لیبر پر کنٹرول نہیں کر سکی ہے اور یوں نونہالانِ وطن آج بھی تعلیم سے کوسوں دور ہیں۔

یوں تو دنیا بھر میں مزدور بچوں کی تعداد میں روز افزوں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پانچ سے چودہ سال کی عمر کے پچیس کروڑ بچے غربت کی وجہ سے محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ ہمارا ملک بھی ایک ترقی پذیر ملک ہے جہاں وسائل کی کمی اور مہنگائی کی مسلسل بڑھتی ہوئی شرح نے غریب والدین کو اس قدر مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنے نونہال بچوں سے بھی محنت کروا رہے ہیں۔ وطنِ عزیز میں غربت اور مہنگائی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور بقول ادارہ شماریات کے یہاں مہنگائی کا تیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔

Poverty Pakistan
Poverty Pakistan

اس وقت تیرہ کروڑ عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ شرح غربت ساٹھ فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ اور لوگ یہاں غربت، تنگ دستی سے تنگ آکر خود کشیوں کی طرف راغب نظر آتے ہیں۔میرے چمن کے پھولوں کو تعلیم سے دور رکھنے کی سفاکی کسی بھی طرح قابلِ ستائش نہیں مگر کیا کہنا ہمارے ملک کا بلکہ ملک کے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد جن میں اسلام آباد کو پاکستان کا دارالخلافہ ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے ۔ اس کے باوجود اسی اسلام ااباد کا حال ایسا ہے کہ آج اس کے خطے میں چائلڈ لیبرز کی تعداد سب سے زیادہ پائی جاتی ہے۔

شہریوں کو بھی اس بات پر بہت زیادہ تشویش ہے مگر وہ کچھ کہنے کے بجائے خاموشی کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ جب یہاں چائلڈ لیبر کی اتنی وافر مقدار موجود ہے تو باقی شہروں کا کیا حال ہو سکتا ہے اس کا اندازہ آپ سب بخوبی لگا سکتے ہیں۔ایک غریب بچہ صبح مجھے ملا تو وہ بھری ہوئی وین میں لٹک رہا تھا میں نے اسے روک کر پوچھا کہ اتنی جلدی کیا ہے خالی بس میں چلے جانا ، مگر بچہ نہ مانا اس کا کہنا تھا کہ مجھے کام پر پہنچنا ہے۔ مجھے بڑی حیرانگی ہوئی کہ یہ چھوٹا سا بچا کس قدر مشکل سے کام کرنے کے لئے جا رہا ہے جبکہ اس کی عمر صرف پڑھائی کی ہے۔

آج اس بچے کا حال یہ ہے تو کل اس کے مستقبل کا کیا بنے گا ، ایسے بچے یہ کہنے میں حق بہ جانب نظر آتے ہیں کہ اگر میں اسکول چلا گیا تو میر گھر کی روٹی دال اور دوا کا کیا بنے گا، میری بیمار ماںکا کیا بنے گا، اور میری بڑی بہن کا کیا بنے گا جس کے سر میں اترنے لگی ہے چاندی وہ سسرال کیسے جائے گی۔ اللہ اکبر!عالمی لیبر آرگنائزیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں بچوں سے مزدوری لینے کے کام میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مگر ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ ملکوں کے سربراہوں سے یہ امید ہے کہ وہ یہ غیر قانونی کام کو ختم کرانے میں اپنے اپنے ملکوں میں قانون سازی پر توجہ دیں گے تاکہ جلد از جلد اس موذی ناسور سے چھٹکارا پایا جا سکے۔

تاہم تنظیم کے مطابق اس وقت پاکستان میں ہزاروں بچے چوڑیاں بنانے، سرجیکل آلات کی صنعت، کوئلے کی کانوں، گہرے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کے کاروبار اور چمڑے کے کارخانوں میں کام کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔ اس کے علاوہ ڈینٹنگ، پینٹنگ، موٹر سائیکلوں کی دکانوں ، ورکشاپوں ، کارخانوں اور ہوٹلوں پر لاکھوں کے حساب سے بچے محنت مزدور ی کرنے پر مجبور ہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین میں غالباً درج ہے کہ چودہ سال سے کم عمر کا کوئی بچہ کسی فیکٹری ، کان یا اور کوئی خطرناک ملازمت نہیں کر سکتا اس کے علاوہ ہر طرح کی جبری مشقت بھی ممنوع ہے مگر ہماری حکومت ابھی تک مہنگائی اور چائلڈ لیبر پر کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ قوانین بھی بنائی گئیں مگر تاحال اس پر مکمل عمل در آمد دیکھنے میں نہیں آ سکا۔

Child Labour
Child Labour

ویسے تو ہم سب ہر سال پوری دنیا میں یکم مئی کا دن بلا رنگ و نسل، زبان، نسل ، قومیت، مذہب اور عقیدے کے ببانگِ دہل مناتے ہیں اور دنیا کے محنت کش شکاگو کے شہداء کو اتحاد و یکجہتی کے ساتھ دادِ ستائش بھی دیتے ہیں ، اس پر اعتراض نہیں کہ ہم یہ دن مناتے ہیں بلکہ اعتراض اس بات پر ہے کہ اس کے ساتھ ساتھ اس ناسور کے خاتمے کے لئے کام کیا جائے ، کوئی تو ہوگا جو اس کی شروعات کرے انتہا تک اللہ تعالیٰ پہنچا ہی دے گا۔ کوشش اور لگن ساتھ ہو تو کوئی کام مشکل نہیں ہوتا۔ ہم سب عام تعطیل تو مزدوروں کے نام پر منانے پر فخر کرتے ہیں مگر اس چائلڈ لیبر کے لئے کوئی احتجاج تک نہیں کرتا۔ جس کی وجہ سے یہاں چائلڈ لیبر ز کی تعداد گھنٹوں کی سطح پر بڑھ رہا ہے۔

اور کوئی بھی داد رسی کرنے والا نہیں۔ یومِ مئی اب تو بہرحال ایک تہوار بن چکا ہے، ہر برس آتا ہے اور اپنے ساتھ کتنے ہی سوالات لاتا ہے اور پھر اگلے برس تک یہ سوالات جواب طلب رہتے ہیں ، کیا اسی کا نام ہے یومِ مزدور۔ حیرت ہے کہ عوام اور مزدوروں کے نام پر حکومتیں قائم تو ہوتی ہیں مگر مزدور کے نام پر مزدور کا ہی استحصال ہو رہا ہے۔ ارضِ وطن میں ہوشربا تعلیمی اخراجات اور مہنگائی میں اضافے کے پیشِ نظر یہ کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں بجائے چائلڈ لیبر کم ہونے کے مزید بڑھنے کا خدشہ ہے اس لئے ضروری امر یہ ہے کہ حکومتی سطح پر ہی اقدامات کا انتظار کرنا کافی نہیں ہوگا بلکہ اس کے خاتمے کے لئے معاشرے کو بھی اپنی ذمہ داریوں کو نبھانا ہوگا۔

اور غربت و افلاس سے تنگ ہوکر مزدوری کرنے والے چائلڈ لیبر بچوں کو مفت تعلیم، علاج و معالجہ اور کفالت کی فراہمی کے ذرائع دینا ہونگے۔ این جی اوز کو بھی چائلڈ لیبر اور اس کے خوفناک اسباب کے خاتمے کے لئے ٹھوس اور عملی اقدامات کرنا ہوں گے تاکہ مستقبل قریب میں ہمارے ملک کے بچے بھی تعلیم کے زیور سے آرستہ ہو سکیں۔
کب تک سر پر منڈلاتے یہ سائے رہیں گے
کب تک بھوک اور ننگ کے بادل چھائے رہیں گے
کب تک اپنی دھرتی سونا نہ اُگلے گی
کب تک ہم جھولی کو یوں پھیلائے رہیں گے
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Poverty the تعلیم رپورٹ غربت
Load Shedding
Previous Post پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر
Next Post شمالی کوریا حالات کو انتہائی خطرناک بنا رہا ہے : چک ہیگل
Chuck Hegel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close