Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہباز شریف، حقیقت میں خادم اعلی

July 20, 2014July 20, 2014 0 1 min read
Ahsan Ejaz
Ramadan
Ramadan

مبارک مہینہ آتا ہے تو پاکستان میں مہنگائی عروج پر پہنچ جاتی ہے،اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگ جاتی ہیں ،غریب گھرانے سحری و فطاری کو ترستے ہیں ،اشیائے ضروریہ کے نرخ یکدم ڈبل کر دیئے جاتے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیںہوتا ،دکاندار بھی رمضان کے مہینے میں شیطان کے قید ہونے کے باوجود غریب عوام کا خون چوستے ہیں، مہنگائی کے اس دور میں جہاں غربت کے باعث لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں،خواتین دریائوں میں چھلانگیں لگا رہی ہیں تو کہیں باپ اپنے بیٹوں کو غربت کے باعث اپنے ہی ہاتھ سے ان کے گلے دبا رہا ہے،کہیں پانی کے ساتھ روزہ افطار ہوتا ہے۔

تو کہیں نمک کے ساتھ،ایسے حالات میں حکومت پنجاب نے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے شاندار و بہترین اقدامات کئے ہیں،گزشتہ برس کی طرح پنجاب کے ہر شہر میں تحصیل کی سطح پر سستے رمضان بازار لگائے گئے ہیں جن کی مانیٹرنگ خود وزیر اعلیٰ پنجاب نہ صرف خود کر رہے ہیں بلکہ انہوں نے سب وزراء و مشیران کو ،اراکین اسمبلی کو سخت گرمی میں بھی ٹھنڈے اے سی والے کمروں میں روزے گزارنے کی بجائے سستے رمضان بازاروں کے دوروں پر لگایا ہوا ہے تا کہ عوام کو کم سے کم مشکلات ہوںاور سستے نرخوں انہیں اشیائے خوردونوش میسر ہوں۔

پنجاب حکومت کے رمضان بازاروں سے نہ صرف غریب لوگوں کو ریلیف ملا ہے بلکہ معاشرے کے ہر طبقے نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا ۔ رمضان بازاروں میں اشیاء خوردنوش پر حکومت پنجاب نے جہاں اربوں روپے کی سبسڈی دی ہے وہاں سبزی و فروٹ منڈیوں میں اشیاء کی نیلامیوں کے نظام کو بھی بہتر بنایا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف مل رہا ہے۔

حکومتی نمائندوں کے مطابق رمضان بازاروں میں آخری روزے تک فعال مانیٹرنگ جاری رہے گی اور اس سلسلے میں ہر مجاز شخص کو اپنا اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہمیشہ عوامی ریلیف کو اولین ترجیح دی ہے۔ پنجاب بھر کے 340 سے زائد رمضان بازاروں میں معیاری اور سستی اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ عوامی ریلیف کے لیے رمضان بازاروں میں سستے آٹے کی فراہمی کیلئے 5ارب روپے کا تاریخی پیکج وزیراعلیٰ پنجاب کا اپنی عوام سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ گراں فروشی پر قابو پانے کیلئے 12 ہزارسے زائد پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مقرر کئے گئے ہیں۔

پنجاب بھر کے تمام رمضان بازاروں میں 10 کلوگرام آٹے کا فی تھیلہ 310 روپے ، چینی فی کلوگرام 45 روپے جبکہ گھی بازار سے 10 روپے، انڈے فی درجن بازارسے 12 روپے اور پھل اور سبزیاں بھی عام بازار سے کم قیمت پر رمضان بازاروںمیں فراہم کی جارہی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سمیت چیف سیکرٹری پنجاب، صوبائی وزرا و دیگر عوامی نمائندگان اور انتظامی مشینری رمضان بازاروں کوعوامی سہولت کیلئے بہتر سے بہتر بنانے میں مصروف عمل ہیں اور اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر کارکر دگی رپورٹس وزیراعلیٰ تک پہنچ رہی ہیں۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے فوڈ سیفٹی افسران نے ماہِ رمضان کے شروع ہوتے ہی لاہور میں قائم مختلف رمضان بازاروں میں موجود سٹالز پر موجود اشیاء خوردنوش کے معیار کا معائنہ کیا۔

فوڈ سیفٹی افسران نے علامہ اقبال ٹائون میں سبزہ زار اور جوہر ٹائون کے رمضان بازاروں میں موجود کل 72سٹالز کا 426مرتبہ معائنہ کیا، غیر معیاری اور مضرِ صحت اشیاء کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2 جوس اور 1 مصالہ جات کا سٹال کینسل کروادیا، جبکہ 7 کلو مصالہ جات،3 کلو غیر معیاری کشمش موقع سے اٹھوادی ۔نشتر ٹائون میں کاہنہ نو، نشتر بازار اور ٹائون شپ کے رمضان بازاروں میں موجود کل 88 سٹالز کا 588 مرتبہ معائنہ کیا ، غیر معیاری اور مضرِ صحت اشیاء کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے،15 کلو بیسن، 2 کلو کیچپ، 32 لِٹر سکوائش، 10 کلو بیسن، 23 کلو مصالہ جات ، 18کلو غیر معیاری بناسپتی گھی اور 180 کلو گیر معیاری جوس موقع سے اٹھوادی، جبکہ 3جوس اور 2بیسن کے سٹالز کینسل کروادئیے۔

Shalimar Town
Shalimar Town

شالیمار ٹائون میں سنگھ پورہ، شاد باغ رمضان بازار میں 40 سٹالزکا 328 مرتبہ معائنہ کیا۔ 270 لٹر غیر معیاری جوس، 12 کلو زائد المعیاد نمک پائے جانے پر موقع سے اٹھوا دیا۔ سمن آباد ٹائون میں وحدت کالونی اور گلشنِ راوی کے رمضان بازاروں کے کل 111 سٹالز کے 576 مرتبہ معائنہ کیا گیا۔ 85 کلو غیر معیاری کیچپ اور 75 لٹر جوس موقع سے اٹھوادیا گیا۔ گلبرگ ٹائون میں واقع ماڈل ٹائون لنک روڈ اور مکہ کالونی رمضان بازارمیں موجود 38 سٹالز کا 414مرتبہ معائنہ کیا گیا۔

کاروائی کرتے ہوئے 1750 لٹر غیر معیاری جوس اور 10 کلو بیسن،30لٹر زائدالمعیاد پانی موقع سے اٹھوا دیا، 3 جبکہ جوس کے سٹالز کینسل کروادیئے۔عزیز بھٹی ٹائون میں واقع تاج پورہ اور ہربنس پورہ کے رمضان بازاروںمیں 87 سٹالز کے 520 مرتبہ معائنہ کے دوران 3 کلو کارن فلار، 4کلو چارٹ مصالہ، 20 کلو نمک،25 کلو کیچپ، 54 لٹر مشروب غیر معیاری پائے جانے پر موقع سے اٹھوا دی جبکہ 2 جوس اور 1 کیچپ کا سٹال کینسل کروادیا۔داتا گنج بخش ٹائون میں شادمان اور اسلام پورہ کے رمضان بازاروں میں موجود 44سٹالز کے 357 مرتبہ معائنہ کے دوران 11 کلو بھلے،2کلو کیچپ موقع سے اٹھوا دی جبکہ سموسہ پٹی رول اوربھلے کا سٹال کینسل کردیا گیا۔راوی ٹائون کے دہلی گیٹ، شاہدرہ ٹائون اور بیگم کوٹ کے رمضان بازاروں میں 56 سٹالزکے 254 مرتبہ معائنہ کیا گیا کاروائی کرتے ہوئے 62 کلو دالیں،3 کلو بیسن موقع سے اٹھوادی گئی۔واہگہ ٹائون کے رمضان بازار کے 28 سٹالز کے 152 مرتبہ معائنہ کئے گئے، کاروائی کرتے ہوئے 24 لٹر غیر معیاری جوس اٹھوادیا گیا۔

دیگر رمضان میںتیل کے معیار اور اس کے دوبارہ استعمال کو روکنے کے لیے شہر بھرمیںمہم جاری ہے۔ سموسے اور پکوڑے بنانے والوں کی دوکانوں اور ریڑھیوں پر استعمال ہونے والے تیل کے معیار کوجدید آلہ ٹیسٹومیٹر سے چیک کیا گیا۔ اس ضمن میں کاروائی کرتے ہوئے کل تقریبا 157لٹر غیر معیاری اور استعمال شدہ تیل کوموقع پر ضائع کروادیا گیا۔حکومت پنجاب کے اس احسن اقدام کو سامنے رکھتے ہوئے دوسرے صوبوں کی بھی غریب عوام کے لئے ایسے سستے رمضان بازار کا انعقاد کرنا چاہئے تھا مگر ایسا نہیںکیا گیا،وزیراعلیٰ پنجاب جو اپنے آپ کو خادم اعلیٰ پنجاب کہلواتے ہیںحقیقت میں ہی خادم اعلیٰ ہیں جنہوں نے سب وزیروں کو عوام کیلئے بازاروں میں بھیجنا شروع کیا۔

ناقص اشیاء کو نہ صرف تلف کیا گیا بلکہ مہنگی اشیاء بیچنے والوں پر جرمانے بھی کئے گئے ۔میاں شہباز شریف کو پنجاب کی عوام ایسے ہی اقدامات کی بدولت دعائیں دیتی ہے اور رمضان کا مہینہ تو مبارک مہینہ ہے جس میں دعائیں قبول ہوتی ہیں ،میاں صاحب پنجاب کی عوام کی دعائیں لے رہے ہیں ۔اللہ کرے باقی صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو بھی ”عوام” کے لئے کچھ کرنے کی توفیق ملے۔

Ahsan Ejaz
Ahsan Ejaz

تحریر:احسن اعجاز

Share this:
Tags:
high Poverty reality servant Shahbaz Sharif suicides حقیقت خودکشیاں ڈبل شہباز شریف غربت
Ashraf
Previous Post مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے کم ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
Next Post غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 5 افرادجاں بحق، تعداد 348 ہو گئی
Gaza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close