Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجلی بحران کا خاتمہ ممکن ہے

November 21, 2014 0 1 min read
Power Crisis
Power Crisis

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال
بجلی کے بحران میں شدت آ رہی ہے اس کے ساتھ اس کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں بجلی کے بحران کی سب سے بڑی وجہ اگر ڈیم بننے میں تاخیر کو قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ ڈیموں کے کئی فوائد ہوتے ہیں اس سے پانی جمع کر لیا جاتا ہے جو زراعت کے بھی کام آتا ہے پاکستان میں تو ہر سال سیلاب بھی آتے ہیں ان کی روک تھام بھی ہو سکتی ہے جس سے سینکڑوں انسانوں کی قیمتی جانیں بچائی جا سکتی ہیں اگر ڈیم بنے ہوتے تو سیلاب سے تباہی مچانے والے پانی کو ڈیموں میں محفوظ کر لیا جاتا۔ اس پر نہ پچھلی، نہ اس سے پچھلی اور نہ ہی یہ موجودہ حکومت کوئی کام کر رہی ہے۔

پاکستان کو اس وقت بجلی کی کمی کا شدت سے سامنا ہے اور ڈیموں سے سستی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ویتنام، چین، امریکہ، برازیل اور بھارت وغیرہ ڈیموں کی تعمیر پر کثیر رقم خرچ کر رہے ہیں ۔بھارت نے تو گذشتہ چند سالوں میں درجنوں ڈیم تعمیر کر کے اپنے وطن کو توانائی مہیا کر نے کا شاندار کارنامہ سرانجام دیا ہے اس کا یہ کارنامہ پاکستان سے کیے گئے معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔ ڈیم ملک کے لیے اقتصادی طور پر بھی بہت مفید ہوتے ہیںپاکستان کو اس وقت ڈیموں کی اشد ضرورت ہے ورنہ آنے والے وقت میں پانی اوربجلی کابحران اتنی شدت اختیار کر لے گا جس کا حل مشکل ترین ہو جائے گا ۔ڈیم صرف بجلی کے لیے نہیں زراعت کے شعبے کے لیے بھی ضروری ہیں ،بجلی تو کوئلہ سے ،ایٹمی توانائی سے اور بھی کئی ذرائع ہیں جن سے بن سکتی ہے مگر زرعی شعبہ کے لیے پانی کا ذخیرہ اور سیلابوں کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے پاکستان میں ڈیموں کی اشدضرورت ہے۔جب سے ہوش سنبھالا ہے کالا باغ ڈیم پر سیاست دیکھ رہے ہیں اگر پاکستانی میڈیا اس بارے میں مہم چلائے اور عوام کو شعور دے تو ہو سکتا ہے اس پر سیاست کرنے والے ایسا نہ کر سکیں۔اس کے علاوہ حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ ایسے مسائل کو حل کرے۔ایسے سیاست دان جو کالاباغ ڈیم بنانے کے مخالف ہیں ان سے ڈائیلاگ کیا جائے ،عوام میں اس بارے میں شعور و آگاہی مہم کی چلائی جائے ،اور پھر ملکی مفاد میں مشترکہ پارلیمنٹ کا اجلاس بھی بلایا جا سکتا ہے وغیرہ وغیرہ۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان میں بجلی 35 فیصد تیل سے پیدا کی جاتی ہے یہ بجلی بنانے کا ایک مہنگا ترین طریقہ ہے۔ دوسرے نمبر پر 30 فیصد پانی سے اور یہ بجلی پیدا کرنے کا سب سے سستا ذریعہ ہے۔ اس پر پوری توجہ نہیں دی جارہی اس کے بعد 29 فیصد گیس سے پیدا کی جاتی ہے۔ اللہ نے پاکستان کو گیس کی نعمت سے نوازا ہے۔لیکن اس سے بھی پاکستانی حکومت زیادہ فائدہ نہ اٹھا سکی ایک اور سستی بجلی پیدا کرنے کا ذریعہ ہے لیکن اس پر بھی کسی بھی حکومت سے خاطر خواہ توجہ نہ دی وہ ہے نیوکلئیر یا ایٹمی توانائی کا منصوبہ ہے اس کے ذریعہ صرف 6 تا 7 فیصد پیدا کی جا رہی ہے آخر ایٹمی بجلی گھر کیوں تعمیر نہیں کیے جاتے اس سے بہت جلد توانائی کے بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے ہمارے ایٹمی سائنس دان اورمحسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کئی بار کہہ چکے ہیں کہ اگر ان کو موقع دیا جائے تو وہ 90 دن میں بجلی کا بحران ختم کر سکتے ہیں اور ملک کو سستی بجلی فراہم کر سکتے ہیں۔اس بارے بھی ہماری حکومتیں خاموشی کا شکار ر ہی ہیں ۔نہ جانے ان کی کیا مجبوریاں ہوتی ہیں جو ایسے عوامی مسائل و مشکلات کے حل کیلیے ان معاملات پرتوجہ نہیں دیتیں ۔صاف اور سیدھی بات ہے کہ ملک کو اس وقت ڈیموں کی ضرورت ہے بجلی کے علاوہ زرعی شعبہ میں بھی خود کفالت کے لیے اور کالا باغ ڈیم کوترجیح دے کر مزید چھوٹے چھوٹے ڈیم تعمیر کیے جائیں اس سے نہری نظام بھی رواں دواں رہے گا اور بجلی بھی سستی ملے گی اس کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے ۔اس وقت تو پارلیمنٹ کی ساری جماعتیں مسلم لیگ ن (حکومت )کے ساتھ کھڑی ہیں ۔بجلی بحرا ن کا اصل سبب ایک اور بھی ہے جس بارے حکومت اگر فوری عمل کرے تو بجلی کا 20 فیصد بحران کم ہو سکتا ہے اور وہ ہے بجلی کی چوری ،لائن لاسزز کا خاتمہ ،اور جن کو فری بجلی دی جاری ہے اس کا خاتمہ یعنی بجلی بنانے والا سسٹم ،بجلی گھروں تک پہچانے والا سسٹم ،اور واپڈا کی کالی بھیڑوں کا خاتمہ کر دیا جائے اس سے کرپشن بھی کم ہو جائے گی ،چوری رک جائے گی۔اصل میں بجلی کا سارا سسٹم ہی خراب ہے اس کی اورہالنگ ہونی ضروری ہے اگر اسی سسٹم کے تحت چین سے ہونے والے معاہدے کے تحت تیار ہونے والی بجلی بھی فراہم کی گئی تو بھی کوئی فائدہ عوام کو نہ ہو گا۔

گزشتہ روز وزیر اعظم نواز شریف نے توانائی اجلاس میں کہا کہ اگلے چند دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی۔ ٹرانسپورٹ کے کرائے اور دیگر اشیاء کی قیمت میں بھی کمی ہو گی اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بھی ہمارے ہی دور حکومت میں ہو گا۔ جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چین ہمارا دوست ملک جس سے ہم نے19تاریخی معاہدے کیے ہیں جن سے ہمارے خطے کی تقدیر بدل جائیگی۔ حکومت عوام الناس کی مشکلات اور پریشانیاں ختم کرنے کیلئے ترجیحی اقدامات کر رہی ہے۔ اور توانائی بحران ختم کرکے ہی دم لیں گے۔ دوسری طرف چین سے حالیہ ہونے والے معاہدہ جات بھی ایک سوالیہ نشان ہیں کہ ان پر عمل درآمد کب ہو گا کیونکہ موجودہ حکومت کی عمل کی رفتار بہت سست ہے ، اس سے کتنی بجلی پیدا کی جائے گی ،اور اس کا فی یونٹ ریٹ کتنا ہو گا وغیرہ۔ریٹ سے یاد آیا ہمارے ہاں تو جس کے گھر میں ایک بلب ہو اس کو بھی 20ہزارکا بل آجاتا ہے اصل کام اس سسٹم کو درست کرنے کا ہے، ورنہ جتنے مرضی معاہدے ہوجائیں عوام تک اس کے ثمرات نہیں پہنچیں گے۔ ہاں عوام کو چند سال مزید نعروں پر خوابوں پر ،امیدوں پر بے وقوف بنایا جا سکتا ہے ۔اس سسٹم میں عوام کو 70 ارب روپے کے اضافی بل آ جاتے ہیں جن کی وجہ ہمارے وزیر یو پی ایس قرار دیتے ہیں۔ بجائے اپنی غلطی تسلیم کرنے کے اب اس پر مزید کیا بات کریں۔

خلاصہ یہ ہے کہ کوئلہ سے بھی بجلی پیدا کی جائے اگر سستی تیار ہو سکتی ہے تو پھر اپنے ملک سے ہی کوئلہ نکالا جائے۔ کہیں اور سے منگواکر ایسا نہ کیا جائے۔ ایٹمی توانائی سے بجلی پیدا کی جائے اس سے جلد بحران کا خاتمہ ممکن ہے۔ڈیم لازمی تعمیر کیے جائیں اس سے سیلاب کا سدباب، بجلی بحران کا خاتمہ،اور زراعت کے شعبہ میں ترقی ممکن ہے اور وقت کی سب سے اہم ضرورت بجلی کے سسٹم میں اورہالنگ، کڑا احتساب، کرپشن کا خاتمہ، چوری اور مفت خوری کا خاتمہ کیا جائے۔ان چند باتوں پر عمل کرنے سے جلد از جلد بجلی بحران کا خاتمہ ممکن ہو سکتا ہے۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال

Share this:
Tags:
energy government pakistan power crisis بجلی بحران پاکستان توانائی حکومت خاتمہ ممکن
Previous Post جنگل کا قانون
Next Post ایوب خاں نے پاکستانی دریاؤں کا پانی بھارت کو بیچ کر ملک کو بنجر بنا ڈالنے کی مذموم کوشش کی، احسان باری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close