Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجلی کے بحران کا امکانی حل

October 4, 2016 0 1 min read
Load Shedding
Load Shedding
Load Shedding

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
جب بجلی مسلسل بند رہتی ہے تو وہ ادویات جنھیں فریج میں مخصوص ٹمپریچر پررکھنا اشد ضروری ہوتا ہے وہ بالکل خراب ہو جاتی ہیں اور جو مریض ایسی ادویات خرید کر استعمال کریں گے وہ انسانوں کے لیے ہی نہیں بلکہ حیوانوں کے لیے بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیںجیسے شوگر کے لیے انسولین اور مہلک امراض کے لیے ڈیکا ڈران ،سولیو کارٹف اوردیگر کئی اینٹی بائیوٹک ٹیکہ جات خراب ہو کر انکی ایفی کیسی ہی کم نہیںہوجاتی بلکہ کئی تو فریج کے بغیر 12سے چودہ گھنٹے پڑے رہیں اور وہ بھی ہر طرف سے مکمل بند ریفریجریٹر میں بجلی بند ہونے کی صورت میں تو وہ قطعاً قابل استعمال نہیں رہتے۔دوائیاں بیماریوں پر اثرات کیوں مرتب نہیں کرتیںاور زہریلی ہوکرکیوں اموات کا باعث بن جاتی ہیںان کی وجہ طویل لوڈ شیڈنگ ہی ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جہاںمسلسل 12سے چودہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو گی وہاں کی اصولاً تمام فریجوں میں رکھی ادویات میڈیکل سٹورز اور میڈیکل کمپنیوں سے اٹھا کر ضائع کردینی چاہیں۔اسطرح بیچارے کاروباری میڈیکل سٹورز کی طرف سے ادویات ضائع کرڈالنا کروڑوں کا نقصان ہے اور یہ عمل ناممکن نظر آتا ہے۔

ادھر جو بیچارے گھریلو افراددو وقت کھانا نہیں پکا سکتے ان کا کھانا بھی چودہ گھنٹے فریج میں بجلی بند ہونے پر پڑا رہ کر خراب ہوجاتا ہے جسے کھانے سے پیٹ کی خرابی اور پیچش جیسے امراض کی بہتات ہے۔کئی کھانے زہریلے ہو کر موت کا سبب بھی بن جاتے ہیں ۔بچوں کے لیے رکھا ہوا دودھ تو اتنے عرصے بعد خراب ہی ہو جائے گا ور پھر ایمر جنسی میں دودھ کی عمومی شدید قلت کی وجہ سے کہیں سے خریدا بھی نہیں جاسکتا۔بجلی کئی بار جھٹکے لگاتی ہے یعنی آئی اور فوراً ہی گئی اس سے الیکٹرانکس اشیاء کام نہیں کر پاتیں بلکہ سٹارٹ ہو کرفوراً جھٹکے سے بند ہو جانے پر ان کے جلنے کا اندیشہ رہتا ہے پھر اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ بجلی تو آتی ہے مگر وولٹیج انتہائی کم ہوتے ہیںاور الیکٹرانکس اشیاء کے مکمل جل جانے کا چانس بڑھ جاتاہے۔اور ادویات تو مکمل خراب ہو جاتی ہیں کہ پہلے ہی 12,14گھنٹے فریج بند رہا بجلی آ بھی گئی تو وہ سٹارٹ ہی نہ ہو سکا اسطرح سارا دن فریج بند رہا تو ادویات اور کھانے پینے کی اشیاء کا کیا حشر ہو گا؟۔

بجلی والوں کو ان باتوں سے مکمل آگاہی ہے مگر چونکہ عوام بپھرے ہوئے اور موجودہ حکمرانوں سے بیزاری کا اظہار کر رہے ہیں اس لیے انھیں خصوصاً تکلیف پہنچانے کے لیے جان بوجھ کر ایسا کیا جاتا ہے۔بجلی بحران نے عوام کی زندگی کو مکمل اجیرن بنا رکھا ہے کپاس کے سیزن میں تو کپاس جلد پراسس ہو کر اور بنولہ کھل وغیرہ نکال کر روئی کی گانٹھوں کی صورت اختیار نہ کرسکی تو بھی سراسر قومی نقصان ہو گا اور بجلی نہ آئے نہ کارخانے چلیں اور ان میں جو مزدور کام کرتے ہیں وہ حکومت کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر بد دعائیں دیتے ہیں جس دن دیہاڑی نہ ملے تو وہ کھائیں گے کہاں سے؟ حکومت کا بجلی بند کرڈالنے کا علاقائی شیڈول کہاں گیا ؟اب غیر اعلانیہ طور پر بلی چوہے کا کھیل تو سخت نقصان دہ ہے پانی کی شدید قلت ہوجانے کی وجہ سے پیاسے جانوروں اور انسانوں کے ریگزاروں میں مرنے پر مقدمہ قتل حکمرانوں پر ہی درج ہوجانا چاہیے۔آجکل تو کئی علاقے اور دور دراز اضلاع تو ایسے ہی ہیں جہاں بیس گھنٹے بجلی روزانہ بند رہتی ہے۔

Protest Against Load Shedding
Protest Against Load Shedding

جن میں اضلاع بہاولنگر،پاکپتن ،وہاڑی،لودھراں،بدین ،شکارپور شامل ہیں چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم نہ کرسکا تو میرا نام تبدیل کرڈالنا اب عوام انھیں کس نام سے یاد کریں شہباز شریف یا شوباز شریف۔بجلی بند ہونے سے مہنگائی نے بھی طوفان برپا کر رکھا ہے جب ملیں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے فنکشن ہی نہیں کریں گی توپیداوار زیرو ہو گی۔ایسی اشیاء کی مانگ بڑھے گی تو بلاشبہ ان اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں گی جیسے کپڑا، چینی،آٹا،چمڑے اور الیکٹرانکس کا سامان وغیرہ ۔بجلی کی بندش سے مہنگائی کے علاوہ بیروزگاری کا عفریت بھی خوب تباہی پھیلا رہا ہے ادھر اس محکمہ میں اونچے گریڈ کے افسران کی بھرمار ہے بھلا واپڈا ہائوس میں مقیم افسران بیٹھے کونسی بجلی بنا یا تاریں بچھا رہے ہیں؟کیا کوئی حساب کتاب کر رہے ہیں؟۔آمدن رفتن والا سلسلہ ہے ذرا جا کر دیکھیں فائلیں گھوم رہی ہیں ویلے بیٹھے ملازم گپیں ہانک رہے ہوتے اور کسی آسامی کی تلاش میں آنکھیں مصروف کہ وہ آئے ڈھیروں مال لگائے اور اپنا جعلی کام کروائے ڈویژن اور ضلع سطح پر چیف ،ایس ای ،ایکس ای این ،ایس ڈی او ز انتہائی نکمی اور فضول پوسٹیں ہیں۔

ان کا بجلی کی مرمتوں ،روبحال رکھنے بل بنانے جمع کروانے سے قطعاً کوئی تعلق نہ ہے تنخواہیں بٹورنا اس طرح خزانہ کو نقصان پہنچانااور غریب عوام سے روپے اینٹھنا ہی ان کا مطمع نظر ہے در اصل بجلی کے لیے اکائونٹس اور کھمبوں پر چڑھ کر درستگی کرنے والے ورکروں کی ضرورت ہے جنھیں افسران پورا سامان حتیٰ کہ دستانے تک بھی مہیا نہیں کرتے۔بجٹ کا زیادہ حصہ پیٹوں میں گھسیڑ لیتے ہیں اور بجلی درست کرنے والے بجلی کی ہی شاٹ لگنے سے زندگیوں سے محروم ہوتے رہتے ہیں ۔خزانہ پر بوجھ بنے ان سب “کاٹھ کے اُلو “افسران کی مکمل چھٹی یا چھانٹی ہو جائے لاکھوں یونٹ مفت بجلی کا استعمال جب ختم ہو گاتو لوڈ شیڈنگ بھی نہ کرنا پڑیگی خزانہ سے کتر بیونت بھی بند ہو گی رشوت ستانی ختم ہوئی تو بجلی اصل قیمت پر یعنی ڈیڑھ روپیہ یونٹ ملے گی کہ اس کی مکمل تیاری پر اتنا ہی خرچہ آتا ہے۔

حرام مال ہڑپ کرنے والے افسران کی موجودگی سے ان کا خرچہ بھی عوام پر پڑتا ہے اور بجلی مہنگی سپلائی ہوتی ہے یہ سب ٹھگی کاروبار بند ہوں کہ اب ڈھیروں مال افسران وزارت اور پھر اوپر ہی اوپر پہنچتا رہتا ہے تو ہی بیچارے عوام کی حالت سدھرے گی مگر چونکہ یہ سبھی پی پی اورن لیگی بھرتیاں ہیں اس لیے ان کو نکالنا حکمرانوں کے لیے مشکل ترین ہے یہ تو تبھی ممکن ہو گا جب بوسیدہ کپڑے پہنے غلاظت بھری گلیوں چکوک سے غریب عوام اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرتے تحریک کی صورت میں نکلیں گے اورحکمرانوں کا قلاوہ گردن سے بذریعہ ووٹ اتار پھینکیں گے جن افسران کو فارغ کیاجائے انھیں صرف اس ” مہربانی “کی پاداش میں ہی کہ کیا کبھی ایوان صدر وزیر اعظم ہائوس وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ یا وزراء سیکریٹریوں کی بجلی بھی بند کی، چوکوں پر لٹکا کربجلی کے جھٹکے دینا اشد ضروری ہے ۔کہ وہاں کیا ان کے پر جلتے تھے؟۔

Mian Ihsan Bari
Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
medication patient Potential power crisis solutions temperature ادویات بجلی بحران حل مریض
Bosnia Election
Previous Post بوسنیا ہرزیگوینیا: مقامی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا
Next Post شام: فضائی کارروائی میں القاعدہ کے رہنما کو نشانہ بنایا گیا
Syria

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close