Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجلی بحران ذمہ دار کون

April 17, 2016 0 1 min read
Electricity Crisis
Petrol Crisis
Petrol Crisis

تحریر : ملک نذیر اعوان
وزیر اعظم صاحب نے پچھلے سال پٹرول کے سلسلے میں سیکٹری پٹرولیم، ایڈیشنل سیکٹری، ایم ایس، ڈی پی ایس او اور ڈی جی آئل کو فوری معطل کر دیا لیکن افسوس یہ ہے کہ وزیر پٹرولیم تو اپنے عہدے پر قائم ہیں ان چار آفیسر وں کی معطلی سے عوام کو کیا فائدہ ہوا ہے۔ جناب وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب فرماتے ہیں کہ پٹرول بحران رقم کی قلت کی وجہ سے پیدا نہیں ہوا بلکہ یہ حکومت کے خلاف سازش ہے ابھی تو سستے پٹرول کے ثمرات عوام تک پہنچے ہی نہ تھے کہ پٹرول کی قلت پیدا ہو گئی تھی جس کا براہ راست اثر بجلی پر پڑے گا۔

تربیلا ڈیم کے 10 یو نٹ تو پہلے ہی بند ہیں جس سے بجلی کے بحران کا شدید خدشہ تجاوز کر گیا اور تقریباََ ڈیڑھ سال سے عوام بجلی گیس کے بحران میں مبتلا ہے لیکن ہمارے حکمرانوں کی بے حسی کی انتہا ہے ان کو تو VIPپروٹوکول مل رہا ہے لیکن یہ تو سب مسئلہ غریب عوام کے لئے ہے اور ہمارے ملک میں جوپارٹی بد قسمتی سے بر سرَ اقتدار ہو ان تمام مسائل سے دو چار ہونا پڑتا ہے۔پہلے پٹرول کا مسئلہ تھا ابھی بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی عروج پر ہے ابھی تو ایسے محسوس ہو رہا ہے کہ غریب آدمی کا جینا اس ملک میں دوبھر ہو گیا ہے۔

جب اس ملک کا پس ِ منظر دیکھتا ہوں تو رونا آ جاتا ہے بس دعا ہی کر سکتا ہوں کہ یا اللہ ہما رے حکمرانوں کے اندر بھی خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق کی سوچ آ جائے تا کہ ہمارا ملک ان تمام گھمبیر حالات سے نکل جائے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر کا ر ان تمام حالات کا ذمہ دار کون ہے ہر آدمی اپنے آپ کو قصور وار نہیں ٹھہرا رہا ہے ہر شخص ایک دوسرے پر اپنی ذمہ داری ڈال رہا ہے جیسا کہ پہلے پٹرول کا ایشو تھا اب بجلی کا بحران زور پکڑتا جا رہا ہے ابھی تو سردیاں ہیں جب گرمیاں آیئں کی تو پھر کیا ہو گا ابھی بڑے شہروں میں بجلی مسلسل 6 گھنٹے غائب ہوتی ہے چھوٹے گائو ں یا قصبوں کا تو خدا ہی حافظ ہے ۔ دوسری طرف وزیر بجلی و پانی جنا ب خوا جہ آصف صاحب فرما رہے ہیں کہ ملک سے توانا ئی بحران مزید تین سال تک ختم ہو جائے گا لیکن دماغ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ آخر کب تک ہماری غریب عوام ظلم کی چکی میں پیستی رہے گی کیونکہ حضرت علی نے فرمایا تھا کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا یہ سلسلہ گزشتہ کئی سالوں سے محبِ وطن پاکستانیوں کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہے۔

Electricity Crisis
Electricity Crisis

جمبہوریت سے لے کر آمریت تک اور پھر آمریت سے لے کر جمبہوریت تک تقریباََ ہر دور میں بجلی کا مسئلہ پیش پیش رہا ۔ جیسا کہ ہم سب کو علم ہے کہ پیر کی رات جوں ہی بریک ڈائون ہوا ایک بھر پور دھماکہ کی آواز آئی کہ بجلی چلی گئی اور یہ خاموش آواز سوشل میڈیا پر بسنے والوں کے دلوں سے نکل کر سیدھی ان کی ٹائم لائن اپ ڈیٹ ہو گئی کسی نے بجلی جانے کا ذمہ دار صوبہ خیبر پختونخواہ کوٹھہرایا تو کسی نے اس کی ذمہ داری وفاق کے سر سونپ دی تو کسی نے اس کو سندھ حکو مت کی نا اہلی قرار دے دی تو جمبہو ریت اور آمریت کا رونا رونے بیٹھ گیا۔

حالیہ دنوں ملک کو ایک اور خوف ناک بحران سے نپٹنا پڑا کو ئی بجلی اور گیس کے لئے ترس گیا اور کچھ لوگ بوتلیں اٹھا کر پٹرول کے لئے ترس گئے اور کافی دیر تک شیر اور جیالے لائن میں لگ کر ذلیل ہوتے رہے اور اس صو رت میں سب اداس نظر آ رہے تھے اور گویا پٹرول بحران کے مسئلے پر ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے اللہ پاک نہ کرے کہ ملک واپسی راہوں پر گامزن ہو گیا ہے لیکن ابھی تک پٹرول کی قلت پوری نہیں ہوئی ہے تو عوام کو ایک اور جھٹکا لگ گیا اور وہ جھٹکا گیس اور بجلی کی بندش کی صورت میں سامنے آیا اچھی جمبہوریت کبھی ان مسائل کی اجازت نہیں دیتی ہے۔

اچھی جمبہوریت تو وہ ہے جو غریب عوام کے لئے سوچے ، بات اچھی جمبہوریت یا آمریت کی نہیں اصل میں بات تو خود کو بدلنے کی ہے مثال کے طور پر غریب آدمی تو یہ سوچتا ہے کہ ہمیں پیٹ بھر کر دو وقت عزت کی روٹی اور جسم پرزیب ِ تن کرنے کے لئے کپڑا اور سر چھپانے کے لئے چھت ضرور چاہئے کیونکہ غریب آدمی کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے کہ اچھی جمبہوریت یا بیڈ آمریت اور گُڈ گورنس کیا ہے کیونکہ عوام تو اس وقت خوش ہو گی جب اس کے تمام بنیادی مسائل حل کئے جائیں گے تقریباََ ایک سال سے حکومت میٹرو بس کے منصوبے کے لئے کوشاں ہے یہ بھی قدرے اچھا منصوبہ ہے لیکن اس سے بھی بڑھ کر جس پر زیا دہ توجہ دینی چاہئے تھی وہ بجلی گیس اور پانی ہے اور مہنگائی پر کنٹرول کرنا ہے جو ہر شہری کا بنیادی حق ہے اس لئے میری حکمرانوں سے مودبانہ التجا ہے کہ ایسے تمام مسائل پر پہلی فرصت میں توجہ دیں۔

Gas Crisis
Gas Crisis

ایسے تمام مسائل پر قابو پانے کے لئے اپنا تن من ایک کر دیں تا کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو یہ خوش آئند بات ہے کہ دو ماہ پہلے جو وزیر اعظم صاحب نے چائنہ کا دورہ کیا وہ اچھی پیش رفت ہے اگر اس پر عمل درآمد کیا گیا تو کم از کم ملک کا فی حد تک آگے چلا جائے گا اور مزید بجلی والا بحران بھی حل ہو جائے گا اس لئے ایسے تمام مسائل کو جڑ سے اکھاڑنا چاہئے اور یہ ہمارے ملک کی بد قسمتی ہے کہ کبھی ہمارے ملک میں پٹرول کا بحران ہوتا ہے اور کسی وقت بجلی اور گیس کا بحران ہوتا ہے جب پٹرول نہیں ہو تا ہے تو لائن میں لگے ہوتے ہیںاور جب بجلی کا بریک ڈائوں ہوتا ہے تو سب بلا امتیا ز اندھیری نگری میں بیٹھے ہیں جب گیس کی قلت ہوتی ہے تو ہوٹل سے کھانا خریدنا پڑتا ہے۔

بات اچھی جمبہوریت یا بری آمریت کی نہیں ہوتی ہے بات تو خود کو چینج کرنے کی ہے اگر آج عوام اچھی ہوتی تو پھر یہ رونا دھونا نہیں ہو تا اگر ان تمام بحران سے خود کو نکالنا ہے تو پھر خود کو بھی بدلنا ہے ۔ شخصیت پرستی اور پارٹی پرستی کا بت توڑ کر اصلیت پرستی میں جینا ہو گا ۔ پھر شاید ہم نئی امید کی کرنیں دیکھ پائیں گے ۔ دوسری طرف بار بار بجلی اور پانی کے قلم دان خواجہ آصف صاحب فرما رہے ہیں کہ عوام کو 2017 تک لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارا مل جائے گا اور انھوں نے مزید یہ بھی کہا کہ شہری علاقے چھ گھنٹے اور دیہی علاقے آٹھ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ پر لے آئیں گے جب کہ انڈسٹریل علاقوں کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی اور مزید خواجہ آصف صاحب نے یہ بھی فرمایا تھا کہ موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی گزشتہ حکو مت کے غلط فیصلوں کو بھگت اور سہی فیصلوں پر عمل کر رہی ہے بس ہماری یہ مزید دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے ملک پر مہربانی فرمائے اور اس کو تمام غیروں کی نظر سے بچائے۔آمین۔ ۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نذیر اعوان
0301-5177265

Share this:
Tags:
Electricity Crisis government Malik Nazir Awan Petrol crisis petroleum responsive بجلی بحران پٹرولیم ذمہ دار عوام قلت مسئلہ
Saudi Arabia-Factory Fire
Previous Post سعودی عرب: فیکٹری میں آتشزدگی سے 12 ہلاک
Next Post بھارت پاکستانی مچھیروں کو اپنا ایجنٹ بنانے لگا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close