Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجلی طلب سے زیادہ ہے تو 80 ارب کا قرض کیوں

March 10, 2018 0 1 min read
Load Shading
Load Shading
Load Shading

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
تمہیں یاد ہوکہ نہ یاد ہو۔ہمیں یاد ہے سب ذرہ ذرہ۔ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے فوراً بعد بولا تھا کہ نومبر کے آخر تک لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی۔اندھیرے چھٹ جائیں گے اور ملک جگمگ جگمگ کرنے لگ جائے گا۔صنعت کا جام شدہ پہیہ چل پڑے گا اور ملک معاشی بحران سے باہر نکل کرترقی وخوشحالی کی منازل طے کرے گا۔روزگار کے بے شمار مواقع میسر ہوں گے۔جناب وزیراعظم اب تو بچے کہنے لگ گئے ہیں کہ ہمیں بھی سیاستدانوں والے پاکستان میں رہناہے وہاں حالات بہت بہتر ہیں۔نومبر کیا اب تو دسمبر،جنوری اورفروری بھی گزرجانے کے بعد مارچ آگیا پر لوڈشیڈنگ ختم ہونے کی بجائے بڑھتی جارہی ہے۔

لوڈشیڈنگ کا ایک گھنٹہ فی دن سے شروع ہونے والا سلسلہ موسم گرماکے شروع ہوتے ہی کئی کئی گھنٹوں تک پہنچ چکاہے۔ووٹ مانگنے سے حکومت بنانے تک لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے وعدے اور دعوے توسب کرتے ہیں پر آج تک ملک کو اس بحران سے نکالنے کیلئے کسی نے کوئی سنجیدہ کردار ادا نہیں کیا۔3دسمبر2017ء کووفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا تھاکہ وفاقی حکومت نے بجلی کے شعبے میں اہم کامیابی حاصل کرلی ہے لہٰذا ملک بھر میں چار دسمبر سے 8600 میں سے 5297 فیڈرز سے بجلی کی لوڈشیڈنگ مکمل طور پر ختم ہو جائیگی جس کے نتیجے میں کم از کم 14.915 ملین صارفین کو چار دسمبر رات 12بجے کے بعد لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں دیہات و شہر کی تفریق بھی ختم کر دی گئی ہے۔اب صرف ان علاقوں میں لوڈ شیڈنگ ہوگی جہاں بجلی چوری ہوتی ہے۔10فیصد بجلی کے لائن لاسزپر متعلقہ علاقوں میں پہلے چار سے چھ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی تھی اب وہاں صرف دو گھنٹے جبکہ 20فیصد کے لائن لاسز کے علاقوں میں پہلے چھ سے آٹھ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی تھی اب وہاں بھی دو گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو گی۔

بجلی کی قیمتوں میں دن بدن کمی ہو رہی ہے آئندہ گرمیاں بجلی کے حوالے سے کسی پاکستانی کو نہیں رلائیںگی،۔موسم گرما میں 25ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ہوگی نیشنل گرڈ سٹیشن کو اس قابل بنا دیا ہے۔ موجودہ حکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں ہر شعبے میں کامیابی حاصل کی ہے اور بے شمار منصوبے شروع کئے ہیں۔ساڑھے چار سال کی انتھک محنت اور جدوجہد سے نہ صرف ملک سے اندھیروں کا خاتمہ کیا ہے بلکہ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر ڈال دیا ہے۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے یہ اعلان کرتا ہوں کہ ہمارے پاس سسٹم میں ہماری کل طلب کے مقابلے میں 2700 میگاواٹ اضافی بجلی موجود ہے پھربھی بجلی چوروں کو بجلی نہیں دے سکتے۔پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے میڈیا سنٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اویس احمد لغاری نے کہاتھا کہ ملک میں اس وقت طلب سے زیادہ بجلی کی پیداوار ہورہی ہے اس وقت طلب سے چار ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی پیدا کرنے کی گنجائش موجود ہے ملک میں اس وقت 16ہزار 477میگاواٹ بجلی کی پیداوار ہے 8600تمام فیڈرز پر صفر لوڈ شیڈنگ کیلئے کام کر رہے ہیں۔

ڈیڑھ کروڑ سے زائد میٹرز پر زیرو لوڈ شیڈنگ ہوچکی ہے۔ رسد کا مسئلہ نہیں ہے اصل مسئلہ انتظامی معاملات کا ہے، تاہم صوبائی حکومتوں سے بجلی کی چوری کی روک تھام کیلئے ان سے درخواست کی ہے۔ انہوں نے کہاتھاکہ اوور بلنگ کے خلاف بھی قانون سازی کا عمل شروع ہے اور قومی اسمبلی سے بل منظور ہوچکا ہے۔سینٹ میں زیر التواء ہے اس قانون کے تحت اوور بلنگ کے ذمہ دار افسر کو تین سال تک کی سزا دی جاسکے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ نیشنل گرڈ 25ہزار میگاواٹ بجلی اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بجلی کے شعبے میں ایک ماہ کے بعد ایسا انقلابی اقدام سنانے والے ہیں کہ قوم مٹھائی کھلائے گی۔ انہوں نے کہاتھا کہ اس حوالے سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں حالیہ اجلاس ہوا بجلی کے شعبے میں شفافیت کا حکم دیا گیا اگلے چند دنوں میں صارفین کو مزید خوشخبری سنائیں گے۔اویس لغاری صاحب کی گفتگومیں باربارخوشخبری کاذکرسن کرعوام سمجھ رہے تھے کہ آئندہ موسم گرمامیں لوڈ شیڈنگ ہوگی نہ بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوگا۔بجلی کی پیداوارہماری ضرورت سے زیادہ ہونے کاسن کرعوام خوشی سے نہال ہوچکے تھے کہ09 مارچ 2018ء کو خبرآئی کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں موسم گرما میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے 80ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سارکو اور حکومت میں ٹیکس استثنیٰ کا معاہدہ پاور سیکٹر کے واجبات طے کر نے کی منصوبہ کی بھی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ موسم گرما میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نمٹنے کے لئے جن فیصلہ کن اقدامات کی منظوری دی گئی اس میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے پاور کمپنیوں کو 80 ارب روپے کی ادائیگی کا معاملہ بھی شامل ہے۔جس کے لئے ای سی سی بنکوں سے 80 ارب روپے کا قرضہ لینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔اس فیصلہ کا مقصد حکومت کے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوئوں میں سچائی کارنگ بھرنا ہے تاکہ آئندہ الیکشن میں بجلی کے بحران کی وجہ سے اپوزیشن کو شور مچا سکے اورنہ ہی ووٹ بینک کم ہو۔ عوام جی غورفرمائیں اتنی بڑی رقم کے قرضے کا بوجھ بھی بالاآخر آپ ہی کو اٹھانا ہے۔الیکشن جیتنے کیلئے حاصل کردہ قرض کے 80ارب سودسمیت عوام سے وصول کئے جائیں گے۔سوال یہ پیداہوتاہے کہ جب حکومت کے پاس ضرورت سے زائد بجلی موجود ہے توپھر80ارب کاقرض کیوں؟عوام یہ جانناچاہتے ہیں حکمرانوں کے دعوئوں والاپاکستان انھیں کب دستیاب ہو گا؟

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
imtiazali4700@gmail.com
03134237099

Share this:
Tags:
Debt demand imtiaz ali shakir pakistan power Prime Minister shahid khaqan abbasi بجلی پاکستان شاہد خاقان عباسی طلب قرض وزیراعظم
Garbage Cleaning
Previous Post بابا رحمتے صاحب ! ایک نظر ادھر بھی
Next Post سینئر صحافی و سیکرٹری اطلاعات حافظ عتیق الرحمن رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close