Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مارشل، قدم بڑھاؤ ہم تمہار ساتھ ہیں

April 30, 2017 0 1 min read
Martial Law
Martial Law
Martial Law

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
ایک عرصہ سے ایسے لوگ جنہیں اقتدار ہاتھ لگتا دکھائی نہیں دیتا جان بوجھ کر ملک میں مارشل لاء کے لئے راہیں ہموار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔کبھی چیخ چیخ کر ایمپائر کی انگلی اٹھوانے کے لئے زور لگاتے دکھا ئی دیتے ہیں۔تو کبھی آرمی چیف سے ملاقات کے لئے جاتے ہوئے اس قدر خوش دیکھے جاتے ہیں کہ جیسے دنیا کی کوئی عظیم ترین نعمت ان کے ہاتھ لگنے والی ہے۔ایسے لوگ جمہوریت اور جمہوری لوگوں سے بیزار اور فوجی ٹولے سے بے پناہ مسرور دکھائی دیتے ہیں۔ان لوگوں کو موجودہ گھٹنوں کے بل چلتی لولی لنگڑی جمہوریت کے مقابلے میں بوٹوں کی جھنکار زیادہ مسرور کرتی دکھائی دیتی ہے!ملک کی تمام تو نہیں لیکن دو تین پارٹیاں ایسی ہیں جو فوجی ٹولے کو خوش آمدید کہنے کے لئے دن رات بے تاب دکھائی دیتی ہیں ۔جن میں سر فہرست تو عمران خان اور ان کی پی ٹی آئی ہے، دوسرے نمبر پر ماضی کی ایم کیو ایم ہے اور تیسر نمبر پر ایک جعلی مولوی طاہر القادری کی جماعت ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی کئی چھوٹی چھو ٹی پارٹیاں اس حمام میں غسل کر رہی ہیں۔ رہی کرپشن کی بات تو کوئی بتائے کہ ہم بتائیں !جنرلز، ججز،بیورو کریٹز،سیاست دانوں اور صنعت کاروں سمیت اس ملک میں کون دودھ میں نہا رہا ہے؟؟؟اور گذشتہ ستر سالوں کے دوران کس کا پیٹ چیر کر لوٹا ہوا مال بر آمد کیا گیا ہے۔

خدا میرے ملک کو ان دل جلوں کی نظر سے بچائے!پاکستان میں جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کے حوالے سے کچھ میڈیاز اور ان کے نام نہاد اینکرز(ان میں سے کچھ تو ایسے بھی ہیں جو صحافت کی الف ب سے بھی واقف نہیں ہیں اور جن کااس سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے) دن رات کوشاں دکھائی دیتے ہیں۔ان میں بعض ریٹائرڈعسکری اداروں کے لوگ اور جنرلز بھی شدو مد سے اس جہاد میں شریک ہیں۔جو، نواز شریف کوناجائز طریقوں سے ہٹا نے اور جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنے کے لئے اپنا اپنا کرادار بڑی محنت سے ادا کر رہے ہیں۔ اور موجودہ جمہوریت جیسی بھی ہے ان لوگوں کے لئے سُمِ قاتل بنی ہوئی ہے۔ایسے لوگوں اور اداروں کی رہنما ئی ایک ایسا شخص کر رہا ہے جس کے گُفتار اور کردار سے کونسا پاکستانی ہے جو واقف نہیں ہے؟جو اپنی جماعت میں بھی ایک ڈکٹیٹر مشہور ہے اور سوتے جاگتے وزارت عظمیٰ کے خوابوں میں گم رہتا ہے۔جس کا اپنا کوئی کاروبار یا بزنس بھی نہیں ہے مگر زندگی شہنشاہوں والی گذار رہا ہے اور کسی کو اپنی آمدن کے ذرائع بتانے کو بھی تیار نہیں ہے۔ جن کو اللہ نے مال و دولت سے نوزا ہوا ہے اُن سے حسد اور کُڑہن میں اپنا ثانی نہیں رکھتا ہے۔جو جمہوریت کی بات تو کرتا ہے مگر آمرانہ ہتھکنڈوں کا دل دادا ہے۔اور جو اس ملک میں فوجی بوٹوں کے ذریعے اقتدار پر قابض ہونا چاہتا ہے۔اس حوالے سے مولانا فضل الر حمٰن کا کہنا ہے کہ عومی رائے کو پامال کر کے دوسروں کو قوم پر مسلط کرنے کی روش کو چھوڑنا ہوگا۔

آج پاکستان میں چند کے سوائے وہ تمام سیاسی جماعتیں ،جنہیں اپنا الیکشن میں مستقبل تاریک دکھائی دے رہا ہے،وہ تمام کی تمام نواز شریف کی مخافت میں ایسا دھومس اٹھائے ہوئے ہیں کہ جیسے وہ تمام دودھ کی دھلی ہیں اور صرف نواز شریف ہی کرپشن زدہ ہے اور جب ’’آئینہ اُن کو دکھایا تو برا مان گئے‘‘ کے مصداق اپنا آلودہ دامن جھاڑتی دکھائی دیتی ہیں۔اب تو ایسا بھی محسوس کیا جا رہا ہے کہ بعض ادارے بھی منظم طور پر وزیرِ اعظم پاکستان نواز شریف کو نشانے پر لئے ہوئے ہیں ۔وہ اپنی ڈیوٹی کرنے کی بجائے سربراہِ حکومت پر اپنا رعب داب ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ان کو خبر ہونی چاہئے کہ وزیر اعظم کسی ملک کا چیف ایگزیکٹیوہوتاہے۔جس کو اس ملک کے عوام نے منتخب کر کے آئنی طور پراس عہدے پر بٹھایا ہے اور ملک کے تمام ادارے اس کے ما تحت ہوتے ہیں۔اداروں کو چاہئے کسی زعوم میں آئے بغیر اپنی ڈیوٹی انجام دیں!کیونکہ ادارے ملک بناتے ہیں ورنہ ان میں شامل افراد کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے……ان کو عزت ،نام ونمود بھی ملک کی وجہ سے ہی ملتاہے !!! اس لئے ملک کے آئین کی پاسداری ان کا فرض بنتا ہے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ عسکری ادارے کی یہ بات ناقابلِ یقین اورہماری بد قسمتی بھی ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان (ڈان لیکس) انکوئری کمیشن کی سفارشات پر عمل در آمد کیلئے تین متعلقہ وزارتوں کو حکم دیتے ہیں۔ لیکن سر عام وزیر اعظم کے اقدام سے اختلاف کیاجاتا ہے اور اسے مسترد بھی کر دیا جاتاہے۔جو جمہوریت سے تصادم کی خطرناک بات ہے۔ آئی ایس پی آر کی ٹوئٹ کے الفاظ کچھ اس طرح ہیں کہ ’’ڈان لیکس پر اعلامیہ نا مکمل ہے اور انکوائری بورڈ کی سفارشات کے مطابق نہیں ہے۔اعلامیہ مسترد کیا جاتا ہے‘‘ ۔اس ضمن میں پاکستان کی صحافت کا ایک اہم نام انصار عباسی کہتے ہیں کہ’’ واضح طور پر منتظمِ اعلیٰ کے عہدے کو نقصان پہنچاتے ہیں اور یہ تاثر دیتے ہیں کہ جیسے فوج آئین سے بالا تر کوئی ادارہ ہے‘‘۔

فوج کی جانب سے وزیر اعظم کے اداروں کو لکھے گئے خط پر فوجی ردِ عمل کے حوالے سے پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ’’ٹوئٹس جمہوریت کے لئے مہلک ہیں اور با اصرار کہا گیا ہے کہ ’’ادارے ٹوئٹس کے ذریعے ایک دوسرے سے بات نہیں کیا کرتے ہیں‘‘ فوج کسی بھی وجہ سے درست یا غلط وزیرِ اعظم کے 29 ،اپریل2017 حکم نامے سے نا خوش ہو سکتی ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ٹوئٹ کرنا چاہئے جس طرح انہوں نے ہفتے کو کیا۔جی ایچ کیو کے لئے بہترین لائحہِ عمل یہ ہوتا کہ وہ وزیرِ اعظم کے دفتر سے رابطہ کرتے اور اپنے تحفظات پہنچاتے۔ریٹنگ کے بھوکے ٹی و ی چینل کے لئے ٹوئٹ نے وہ پورا نسخہ فراہم کر دیا جو سیاسی افراتفری اور سول اور فوج کے درمیان غلط فہمی کو بھڑکانے کا باعث بنے گا۔پہلے سے تیار تجزیہ کاروں نے بھی یہ دیکھے بغیر کہ حکومت نے کیا کہا ہے۔دیکھے بغیر ہی کہ حکومت نے کیا کرنے جاری کیا ہے اس میں اپنا حصہ ڈالدیا ہے۔وزیر اعظم کا آرڈر مکمل طور پر غلط پڑھا اور غلط سمجھا گیا ہے‘‘۔ اس ضمن حکومت مخالف ٹولہ اپنے حمائتیوں کے ہم آواز ہو کر یہ نعرے لگا نا چاہ رہا ہے’’ مارشل‘‘ قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔اس ضمن میں لوگوں کو عمران خان کی چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات کو بھی فراموش نہیں کرنا چاہئے ۔جس کی مکمل معلومات ٹوئٹر نے بھی فراہم نہیں کیں…..

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Tags:
corruption country democracy imran khan power Shabbir Ahmed اقتدار جمہوریت عمران خان کرپشن ملک
Imran Khan
Previous Post الزام خاں کی نئی در فشانی
Next Post چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا ڈائریکٹر ہیلتھ بلدیہ کورنگی کے ہمراہ ضلع کورنگی کا تفصیلی دورہ
Visit

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close