Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چہل اسرار

April 13, 2017 0 1 min read
Power
Power
Power

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
طاقت شہرت اقتدار ایسا مرض یا زہر ہے جس میں پیدا ہو جائے وہ زہریلا سانپ بن کر دوسروں کو ڈسنا شروع کر دیتا ہے تا ریخ آدمیت میں جب بھی کوئی انسان اِس کا شکا ر ہوا اُس نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ‘یہ سمجھتے ہیں کہ کائنات صرف انہی کے لیے تخلیق کی گئی ہے انہوں نے آب حیات حلق سے اُتارا ہوا ہے اب زوال بیماری اور موت اِن کو چھو بھی نہیں سکتی ایسے ہی پاگلوں سر پھروں میں بادشاہ تیمور بھی تھا امیر تیمور کہنے کو تو مسلمان بادشاہ تھا لیکن اِس کی طبیعت اور مزاج میں تلون اور تعصب بہت زیا دہ تھا عالم دین حافظ قرآن ہو نے کے با وجود اُ سکی سفاکی سنگدلی اور تعصب عروج پر تھا اپنی ذات اور اقتدار کے لیے لاکھوں انسانوں کو گاجر مو لی کی طرح کا ٹ ڈالا’ شہروں کے شہر صفحہ ہستی سے مٹا ڈالے خو د کو چنگیزخان کا خون قرار دیتا’ بر ق رفتا ری سے دشمن کے سر پر جا کر اُس کو نیست و نابود کر دیتا اس کو زمین کو ہلا ڈالنے والا کہتے۔ جو سینکڑوں من با رود نا قابل تسخیرقلعوں کی بنیادوں میں رکھ کر اڑا دیتا ‘خو د کو عقل کل سمجھتا نہ کو ئی وزیر نہ کو ئی مشیر خو د ہی فیصلے کر تا ایک با ر کسی با ت پر سادات گھرانے سے ناراض ہو گیا۔

غضب کی آگ اِس قدر بھڑکی کہ بہت سارے سادات گھرانے لقمہ اجل بن گئے انہی سید گھرانوں میں ایک سید امیر علی ہمدانی بھی تھے آپ کن فیکون کے مالک تھے عبا دت مجا ہدے اور تزکیہ نفس کے بعد قرب الٰہی حاصل کر چکے تھے آپ کے لاکھوں مرید تھے جو ہر وقت آپ پر اپنی جانیں نثار کر نے کو تیار رہتے تھے تیمورآپ کو بھی ختم کر نا چاہتا تھا لیکن آپ کے لاکھوں مریدوں کی وجہ سے خو ف زدہ تھا کہ مریدوں کی وجہ سے ملک نقص امن کا شکار نہ ہو جا ئے اب وہ دن رات اِس سوچ میں گم تھا کہ کو ئی سازش یا بہا نہ ایسا بنے کہ میں سید امیر علی کو ختم کر سکوں کافی دنوں کی منا فقانہ سوچ کے بعد با دشاہ نے سازش کا جال بن لیا با دشاہ اِسطرح سید صاحب کی ولایت کا بھی امتحان لینا چاہتا تھا کہ اگر درویش فیل ہو جا ئے تو ختم کر نے کا جواز مل جا ئیگا اِس طرح کو ئی شخص انگلی بھی نہیں اٹھا ئے گا اب با دشاہ نے ایک بکری چوری کر ائی اُس کو پکوایا پھر سید امیر اور ان کے مریدوں کو کھا نے پر بلوایا ما دیت پرست با دشاہ کویہ گمان تھا کہ آپ بکر ی کھا تے ہو ئے کچھ نہیں جان پائیں گے اِس طرح آپ کی ولا یت کا بھی بھا نڈہ پھوٹ جائے گا اِس طرح اِن کاقتل کرنا آسان ہو گا دعوت کے دن سید امیر علی اپنے مریدوں کے ہمراہ دربا ر تشریف لا ئے کھا نا لگ چکا تھا ابھی کسی نے ایک لقمہ بھی نہیں توڑا تھا کہ ایک بڑھیا فریاد کر تی ہو ئی آئی اور کہا با دشاہ سلا مت میں نے ایک بکری سید امیر علی کی نذر کے لیے پال رکھی تھی لیکن اُس کو کسی نے چُرا لیا ہے اب میں کیا کر وں بکری کہاں تلاش کروں میں سید صاحب کے آگے بہت شرمسار ہوں سید صاحب کشف کے ذریعے سب جان چکے تھے۔

آپ بو لے تم بکری مجھے دے دو گی تو بکری مجھ تک پہنچ جائے گی بڑھیا نے کہا حضرت میں نے وہ بکری آپ کو دی درویش وقت بو لے میں نے وہ بکری قبول کی اور ساتھ ہی کھانا تنا ول کر نا شروع کر دیا با دشاہ آپ سے شدید شرمندہ اور پریشان ہوا آپ کے کشفی مقام اور جلال سے متا ثر ہو کر آپ کے ارادت مندوں میں شامل ہو گیا سید امیر علی آسمان تصوف کے وہ روشن ستارے ہیں جن سے لاکھوں لوگوں نے ایمان کی روشنی پائی آپ 1314ء میں ہمدان میںپیدا ہو ئے یہ شہر ترکستان میں واقع ہے آپ اپنے دور کے بہت بڑے ولی تھے آپ کا شجرہ نصب مختلف واسطوں سے ہو تا ہوا حضرت حسن بن علی ابو طالب تک پہنچتا ہے آپ کی اماں جان کا نام بی بی فاطمہ تھا آپ بے پنا ہ ذہا نت کے مالک تھے بچپن میں ہی قرآن مجید حفظ کر لیا دیگر علوم آپ نے سید علا ئو الدین سمنانی سے حاصل کئے اور تصوف کے اسرار و رموز بھی سمجھے پھر آپ نے شیخ شرف الدین محمود سے رشتہ تصوف جو ڑا انہی کے حکم پر سیا حت عالم پر روانہ ہو ئے اگلے 21سالوں میں تین مرتبہ مختلف ممالک کی سیر کی اور چودہ سو اولیاء کرام کی صحبت سے فیض یاب ہوئے آپ نے حضرت نجم الدین کبری کی صحبت میں بھی وقت گزارا سہر وردیہ خاندان کے مشہور بزرگ خوا جہ ضیاالدین ابو نجیب سے بھی فیو ض و برکات سمیٹے اِس طرح آپ کبری اور سہروردی بھی کہلا تے ہیں امیر تیمور کے مرید ہو نے سے پہلے جب امیر تیمور نے ایران پر حملہ کیا آپ اپنے سو مریدوں کے ساتھ تر ک وطن کر کے کشمیر میں جلو ہ افروز ہو ئے اسطرح کشمیریوں کے بھا گ جاگ اٹھے کشمیر میں قیام کے دوران آپ پانچوں نمازیں دریائے جہلم کے کنا رے چبو ترے پر ادا کرتے تھے امراء وزراء دولت مند بلکہ با دشاہ بھی اِسی چبو ترے پر آکر آپ کی خدمت میں حاضر ہو تے یہاں پر آپ نے جہالت کے اندھیروںکواپنے کردار و عمل سے دور کیا شریعت کی روشنی سے قورے علاقے کو منور کیا یہاں پر اسلامی تعلیمات کا لوگوں کو پتہ ہی نہیں تھا۔

لہذا یہاں آپ نے لوگوں کو نام کے مسلمان سے اصل مسلمان بنا نے میں مدد کی آپ نے تبلیغ اسلام کی اشاعت اور اصلاح تربیت کا کام احسن طریقے سے کیا اسلامی تعلیما ت سے عدم واقفیت کا اندازہ اِس با ت سے لگا ئیں کہ سلطان قطب الدین نے بیک وقت دو حقیقی بہنوں سے نکا ح کر رکھا تھا آپ نے با دشاہ کا ایک نکا ح منسوخ کرادیا آپ نے اپنے تربیت یا فتہ اپنے خلفااور رفقا کو کشمیر کے مختلف علا قوں میں اشاعت اسلام کے لیے پھیلا دیا خدا ئے بزرگ بر تر نے آپ کی کو ششو ں کو شرف قبو لیت بخشا اور لوگ ایمان کے نور سے روشن ہو تے چلے گئے حضرت سید امیر علی نے فارسی اور عربی میں بہت ساری تصانیف لکھی ہیں ”تحائف الابرار ”میں مذکور ہے کہ آپ کی ایک سو ستر تصانیف ہیں اِن کتا بوں میں ”چہل اسرار” کو بہت بلند مقام حاصل ہے جو صوفیا کرام میں بہت مشہور و معروف ہے اِس کا پس منظر بہت ایمان افروز ہے امیر تیمور آپ کا عقیدت مند تو تھا ہی لیکن آپ کی بزرگی اور ولایت کا قائل نہیں تھا بد گما نی لے کر آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور سوال کیا کہ حدیث شریف میںآیا ہے کہ سرور کو نین آقا کریم ۖ پر جتنی مرتبہ درود شریف پڑھا جا ئے گا اِ س کا دس گنا ہ ثواب ملے گا اِس کی صداقت کیا ہے اور یہ کہاں تک سچ ہے آپ نے جواب دیا تم شام کے وقت میرے پا س آنا میں تمہیں تمہا رے سوال کا جواب دوں گا اب حضرت نے عصر کی نماز میں نماز یوں سے کہا تم میں سے کون با دشاہ کی دعوت کرنا چاہے گا تو فوری طو رپر چالیس افراد دعوت کے لیے تیا رہو گئے اور درویش وقت نے با دشاہ کو سبق سکھا نے کا فیصلہ کر لیا تھا با دشاہ کو اُس کی اوقات یاد دلانا اب ضروری ہو گیا تھا۔

اب سید امیر علی نے خو د کو خدا کے حکم سے زمان و مکاں سے آزاد کیا اور پہلے مرید کے گھر جا کر دعوت کھا ئی اور پھر دوسرے مرید کے گھرتشریف لے گئے اِس طرح آپ ایک مرید سے دوسرے مرید کے گھر جا تے گئے اِس طرح آپ چالیس مریدوں کے گھر با ری با ری گئے سب گھروں سے کچھ کھا یا پیا آپ جس گھر بھی گئے لوگوں نے یہی دیکھا کہ امیر تیمور کھا نا کھا نے آیا اورکھا کر چلا گیا تمام کھانوں کے بعد سید امیر علی پر غزل وارد ہوئی آپ نے غز ل تحریر کی اور مسجد تشریف لے آئے عشا ء کے وقت وہ تمام لو گ بھی آگئے جنہوں نے با دشاہ کی دعوت کی تھی وہ تمام ایک دوسرے کو بتا رہے تھے کہ آج با دشاہ ان کا مہما ن تھا آپ نے با دشاہ کو بلا یا اور کہا اِن سب لوگوں سے ملو اور ان کی با ت سنو یہ کہتے ہیں کہ با دشاہ نے بیک وقت چالیس گھروں سے کھا نا کھا یا ہے اِسطرح اگر ایک عام انسان ایک وقت چالیس گھروں سے کھانا کھا سکتا ہے تو محبوب خدا سردار الانبیا ء ۖ درود شریف کیوں نہیں سن سکتے اور اس کا جواب کیوںنہیں دے سکتے امیر تیمور کے دماغ کو درویش وقت سیدھا کر چکا تھا حضرت کے پا ئوں سے لپٹ کر معا فی مانگی اور زاروقطا ر رویا اور وہ جو چالیس گھروں میں ایک ایک الگ غزل لکھی گئی جن کی تعداد چالیس تھی انہیں ایک صوفی کی کرامت کے طو رپر تصوف کی دنیا میں ” چہل اسرار ” کہا جاتا ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
decision fame King Muslim power اقتدار بادشاہ شہرت طاقت فیصلے مسلمان
Childhood Injuries
Previous Post آگ پروف بچے
Next Post تعلیم کی اہمیت اور پاکستان کا نظریاتی نظام تعلیم
Education

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close