Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

طاقت کا جنگل اور بلی کا بکرا‎

July 1, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif - Panama Case
Nawaz Sharif - Panama Case
Nawaz Sharif – Panama Case

تحریر : عماد ظفر
ملکی سیاست کے اتار چڑھاؤ بتاتے ہیں کہ طاقت کے جنگل میں شکار اور شکاری کا کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے. شکار کو تین مختلف زاویوں سے جکڑنے کے بعد اب شکارکا دم نکلنے کا انتظار کیا جا رہا ہے. شکاری مطمئن ہیں کہ اب کی بار جو جال بچھایا گیا ہے اس سے شکار کا بچ نکلنا ناممکن ہے. شکارکا تماشہ دیکھنے والوں کو بھی گمان ہو چکا ہے کہ اب شکار بچ نہیں پائے گا. ملکی سیاست کی تاریخ بھی اس جانب واضح اشارہ دیتی ہے کہ ایک بار کسی بھی سیاسی رہنما کے نام کے گرد اگر فرشتے سرخ دائرہ کھینچ دیں تو پھر اس کا بچ نکلنا ناممکن ہو جاتا ہے. ذوالفقار علی بھٹو کاانجام اس ضمن میں ایک واضح مثال ہے.

بھٹو کا جرم اس کی ناقابل شکست انتخابی طاقت تھی .وطن عزیز میں کوئی بھی رہنما اگر طاقت کی بساط پر اپنی گرفت مضبوط کر لے تو پھراس کو بالآخر منظر سے یاتوہٹنا پڑتا ہے یاپھر اسے ہٹا دیا جاتا ہے. بھٹو کی مقبولیت اور اس کی انتخابات جیتنے کی طاقت نے اسے سولی پر چڑھوا دیا. بھٹو کا انجام دیکھنے کے بعد سیاستدانوں نے عبرت پکڑی اور مقرر کردہ حدود سے تجاوز کرنے کی ہرگز بھی کوشش نہیں کی. وطن عزیز میں چہرے تبدیل ہوتے رہے اور سیاستدان کٹھ پتلیاں بن کر کرسی کے گرد گھومتے رہے. مشرف نے مارشل لا لگایا اور نواز شریف کو زندہ چھوڑنے کی سنگین غلطی کر ڈالی. نواز شریف جلاوطن ہوا بینظیر سے صلحح کی اور یوں ملکی طاقت کے اصل مالک کو پہلی بار ایک حقیقی چیلنج کا سامنا کرنا پڑا. طاقت کی بساط پر پہلی دفعہ سیاستدانوں نے بھی اپنے اپنے پتے کھیلنے شروع کیئے.

بینظیر کی حادثاتی موت کے بعد سیاست میں صرف نواز شریف ایک ایسا سیاستدان بچا جو مہارت کے ساتھ جمہوریت کے بیانیے کا سہارا لیتے ہوئے اقتدار کی شطرنج میں ایک کے بعد ایک کامیاب چال چلتا رہا اور اپنے خلاف چلے جانی والی چالوں سے بچتا رہا. یوں نواز شریف بھی ایک طرح سے بھٹو کی پوزیشن پر آگیا. اب صورتحال کچھ یوں ہےکہ انتخابات کے ذریعے نواز شریف کو شکست دینا تقریبا ناممکن ہے. یہ صورتحال دراصل پانامہ کے گڑے مردے کو جنم دینےکا باعث بنی اور اس مردے کو زندہ کر کے ایک لنگڑے گھوڑے یعنی عمران خان کو یہ مشن سونپاگیاکہ نواز شریف کے سیاسی امیج کوپاش پاش کر دیاجائے. 2013 کے عام انتخابات ہوں یا 2014 کا دھرنہ یاپھر گذشتہ برس وفاقی دارلحکومت کو بند کرنے کی کوشش. یہ تمام چالیں نواز شریف کو اقتدار کے منصب سے تو نہ ہٹا پائیں لیکن سیاسی اسرار و رموز سے نابلد ایک کثیر آبادی کو اپنے پراپیگینڈے کے تابع کرنے میں ضرور کامیاب ہوئیں. لیکن قباحت یہ آڑے آئی کہ سٹریٹ پاور کے دم پر نواز شریف کو گھر نہیں بھیجا جاسکتا تھا کیونکہ بہرحال پنجاب میں اگر بات سٹریٹ پاور کی ہو تو پھر نواز شریف سے زیادہ افراد سڑکوں پر اور کوئی فرد نہیں لا سکتا.

چنانچہ پانامہ کے برسوں پرانے گڑھے مردے کو زندہ کر کے عدلیہ کی کورٹ میں بال پھینک دی گئی. یاد رہے بھٹو کو سزائے موت بھی عدلیہ کے سہارے ہی سنائی گئی تھی. اور اعلی عدلیہ آج بھی اس سیاہ ترین فیصلے کا داغ اپنے ماتھے سے نہیں دھونے پائی ہے. ایسی صورتحال میں عدلیہ کو ایک سیاسی نوعیت کا کیس کیوں سننا پڑ گیا؟ اس کیس کو سننے کیلئے سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی پر کس نے دباؤ ڈالا ان سوالات کےجوابات آپ کو وکلا رہنما عاصمہ جہانگیر اور علی احمد کرد کی بات چیت سے آسانی سے مل جائیں گے. جواینٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے جس یکطرفہ طریقے سے تفتیش کر کے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ شریف خاندان مجرم ہے دراصل اس سے اس حقیقت کا انکشاف بھی ہوگیاکہ درپردہ ہاتھ اب کسی بھی صورت نواز شریف کو اگلے انتخابات میں حصہ نہیں لینے دیں گے.

یعنی پانامہ کیس دراصل نواز شریف کی سیاسی بقا کی جنگ ہے اور اگر یہ جنگ نواز شریف جیت گیا تو پھر وطن عزیز کی سیاسی تاریخ کا مضبوط ترین سیاسی رہنما بن کر ابھرے گا. یہ صورتحال درپردہ قوتوں کیلئے ناقابل قبول ہے اس لیئے قیاس ہے کہ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے زریعے عدالت کو کیس کی مزید سنوائی کی درخواست کی جائے گی اور یہ بتایاجائے گا کہ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی لیکن بادی النظر میں نواز شریف اور انکا خاندان بھی اپنے دفاع میں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں پیش سکے. قصہ مختصر کہ نواز شریف کو کسی نہ کسی طریقے سے اگلا انتخابات جیتنے سے روکا جائے گا اوراس کیلئے اس کی ناہلی انتہائی ضروری ہے.بدقسمتی سے اس سارے کھیل کا سکرپٹ رایٹر اور معززعدلیہ اس حقیقت کو سمجھنےسےقاصر ہیں کہ اب حالات و واقعاتی تبدیل ہو چکے ہیں نہ تو یہ 1977 کا زمانہ ہےاور نہ ہی اے آر ڈی کی طرز پرکوئی تحریک بھٹو کی مانند نواز شریف کے خلاف جنم لینے پائی ہے.

پنجاب جو کہ روایتی طور پر ایسٹیبلیشمنٹ کے پراپیگینڈے کے زیر اثر رہ کر ماورائے آئین اقدامات کی تائید کرتا رہا ہے اب اس صوبے کے ووٹرزکا مزاج بھی بدل چکا ہے.پنجاب سے مجموعی طور پر پانامہ کے پراپیگینڈے کو نہ ہی اب تک خریداگیا ہے اور نہ ہی اسے تسلیم کیا گیا ہے.نواز شریف کی جماعت کی مقبولیت اور ضمنی و بلدیاتی انتخابات میں بھاری مارجن سے کامیابی اس ضمن میں بہت بڑا ثبوت ہے. نواز شریف کو آصف زرداری فضل الرحمان محمود خان اچکزئی اور اسفند یار ولی جیسے زیرک سیاسی رہنماؤں کی سپورٹ بھی حاصل ہے. اس لیئے نواز شریف کو کسی بھی قسم کے عدالتی فیصلے کی بنیاد پر نکال باہر پھینکنا ناممکن نظر آتا ہے. قمر جاوید باجوہ جیسے قابل اور اپنے کام سے کام رکھنے والے پروفیشنل جرنیل کی موجودگی میں ماورائے آئین اقدام کے بھی دور دور تک کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے. عدالتی فیصلہ اس قدر وزن نہیں رکھتا کہ نواز شریف کی بساط کو لپیٹ سکے.

شاید سکرپٹ رایٹر خود پریشان ہے کہ آگے کیا لکھے.شکاری نے شکار کو دبوچ تو لیا ہے لیکن شکار کا دم نکالنے میں ناکام رہا ہے. شکار کےکھیل کے اصول کے مطابق اگر شکاری شکار کا دم نہ نکال پائے تو وہ خود شکار بن جاتا ہے. ممکن ہے کہ شکار نے شکاری کو تمام حربے آزمانے کا وقت جان بوجھ کر مہیا کیا ہو تا کہ شکاری کے ترکش کے تمام تیر خالی ہو جائیں اور پھر وہ شکاری کو ہی شکار کر سکے. اس شکار کے کھیل کا انجام جو بھی ہو لیکن ایک بات تو طے ہے اور وہ یہ کہ شکار کے کھیل میں بلی کے طور پر استعمال ہونے والے بکروں کی کوئی خاص اہمیت نہیں ہوتی.1977 میں بھٹو کے شکار کیلئے اصضر خان نامی بکرے کو تیار کیا گیا تھا اور شکار کے بعد اسے اس کی کھونٹی سے واپس باندھ دیا گیا تھا اور آج کے دور میں اس شکار کے کھیل میں استعمال ہونے والے بکرے عمران خان کابھی یہی انجام طے ہو چکا ہے.اب دیکھنا صرف یہ ہے کہ کیا اسے شکاری کھونٹی سے واپس باندھے گا یا پھر اسے شکار کے حوالے کرنا پڑے گا.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
defeat elections power انتخابات جنگل شکست طاقت ملکی سیاست
Jamshed Dasti
Previous Post جمشید دستی
Next Post رمضان بازار یا لوٹ مار بازار
Ramadan Bazaar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close