Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اقتدار کا ایندھن

February 17, 2016February 17, 2016 0 1 min read
PPP and PML-N
Indian Army Violence in Kashmir
Indian Army Violence in Kashmir

تحریر: طارق حسین بٹ
ساری دنیا جانتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نریندر مودی کے دورِ حکومت میں بھارتی جارحیت اپنے عروج پر ہے۔ یہی وہ بھارتی جارحیت ہے جس کے خلاف کشمیری کئی عشروں سے اپنے لہو سے اپنی آزادی کی داستان لکھ رہے ہیں۔ سالہا سال سے جاری بھارتی سفاکیت کے خلاف کشمیری اپنی جانوں کے نذرانے دے کر اپنی آزادی کو یقینی بنا رہے ہیں اور دنیا پر واضح کر رہے ہیں کہ ان کے لئے ان کی آزادی کی جنگ ان کی اپنی زندگی سے زیادہ اہم ہے۔

دنیا کے سارے حریت پسند اپنی جانوں کو اپنی آزادی سے کم اہمیت دیتے ہیں کیونکہ اس میں ان کی آنے والی نسلوں کا مستقبل چھپا ہوتا ہے۔حریت پسند اپنی جانوں کا نذرانہ اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر دیتے ہیں تاکہ ان کی قربانیوں کے صلے میں وہ آزادی کی فضا میں امن و سکون کا سانس لے سکیں۔آزادی دنیا کی سب سے قیمتی چیز ہوتی ہے جس کے سامنے کسی چیز کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی کیونکہ آزاد انسان کو کسی دوسرے انسان کے جبر کا کوئی خوف نہیں ہو بلکہ آزادی میں وہ اپنی مرضی اور منشا کا خود مالک ہوتا ہے جب کہ غلامی میں اس کا مالک کوئی دوسرا ہو تاہے اور دوسرے کی غلامی اسے کسی بھی صورت میں قابلِ قبول نہیں ہوتی۔ یہ حال تو تھا اس کشمیر کا جو بھارتی تسلط میں ہے لیکن آزاد کشمیر میں کونسا ماحول چل رہا ہے اس کا تذکرہ بھی ضروری ہے۔

پچھلے دنوں آزاد کشمیر میں بھی ہم نے وہی کہانی شروع کر دی ہے جو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت پچھلے کئی عشروں سے جاری رکھے ہوئے ہے ۔ ۔آزاد کشمیر میں اگلے چند ماہ میں انتخابات منعقد ہونے والے ہیں اور ساری جماعتیں اپنی اپنی جیت کے لئے جلسے جلوسوں کا اہتمام کر رہی ہیں لیکن لگتا ہے کہ انتخابات سے قبل ہی ماحول اتنا گرما دیا جائے گا کہ بہت سے کارکنوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے پڑیں گئے۔سیاسی قیادتوں کو اس بات سے بالکل کوئی غرض نہیں ہوتی کہ ان کے کارکن سیاسی ہنگاموں میں رزقِ خاک ہو جاتے ہیں بلکہ انھیں اس طرح کے واقعات سے اپنے مخالفین کو نیچا دکھانے اور اپنی سیاسی دوکان چمکانے کا سنہری موقعہ ہاتھ لگ جاتا ہے۔نکیال میں مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے درمیان چنددن قبل جو خون خرابہ ہوا ہے اس نے سیاست دانوں کو مزید ننگا کر دیا ہے۔نکیال میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے درمیان حالیہ لڑائی نے کشمیریوں کے بارے میں ایک نیا تاثر پیدا کیا ہے۔

PPP and PML-N
PPP and PML-N

کشمیری قیادت اور پاکستانی قیادت ایک دوسرے کے خلاف جس طرح کے الزامات لگا ر ہی ہیں وہ کشمیر کی جنگِ آزادی کو نقصان پہنچانے کے لئے کافی ہیں ۔ سوال یہ نہیں ہے کہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے بلکہ اہم بات یہ ہے کہ ہمارے سیاست دان اپنی سیاسی دوکان چمکانے کے لئے کسی بھی حد تک جانے سے دریغ نہیں کرتے۔سیاست کا مطلب اپنی بات کو دوسروں تک پہنچانا ہے اور اس کے لئے پر امن ماحول کا ہونا انتہائی ضروری ہوتا ہے لیکن لگتاہے کہ ہمارے سیاستدانا س اصول کو بھی پامال کرنے پر تلے ہوئے ہیں کہ وہ امن کے نہیں بلکہ انتشار کے خواہاں ہیں۔سچ تو یہ ہے کہ ذاتی اقتدار کی خاطر وہ کسی بھی اصول اور ضابطے کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں۔وزیرِ اعظم آزاد کشمیر (چوہدری عبدالمجید) نے پاکستانی وزیرِ اعظم (میاں محمد نواز شریف ) کے استعفے کا مطالبہ بھی داغ دیا ہے اور وہ اس سلسلے میں آرمی چیف کو خط بھی لکھنے والے ہیں۔وہ دنیا پر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ حکومتِ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے اور ان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا رویہ اپنائے ہوئے ہے۔

اپوزیشن لیڈر ایک بیان دے رہے ہیں جبکہ مشیرِ وزیر عظم دوسرا بیان دے رہے ہیں۔ اخباری بیانات میں جس طرح کی گھٹیا زبان استعمال کی جاری ہے اس پر سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ ہر جماعت اس کوشش میں ہے کہ پنے مخالفین کو کسی بھی قسم کا موقعہ نہ دیا جائے تا کہ اس کی جیت یقینی ہو جائے لیکن سیاست میں ایسے تو نہیں ہوتا۔،۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہاس وقت پاکستان مسلم لیگ (ن) کشمیر میں کافی مقبول ہے اور آنے والے انتخابات میں اس کی جیت کے امکانات بڑے روشن ہیں۔پی پی پی سندھ کے علاوہ جن علاقوں میں بھی انتخانی میدان میں اتری اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

پنجاب،خیبر پختونخواہ،بلوچستان اور گلگت بلتستان اس کی واضح مثالیں ہیں۔آزاد کشمیر میں بھی وہی کہانی دہرائی جانے والی ہے لیکن پی پی پی کی علاقائی قیادت اس سچ کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہے۔۔وہ کسی نہ کسی انداز میں اقتدار کے ساتھ چمٹے رہنا چاہتی ہے اور اس کے لئے اسے مخاصمت کا ما حول راس آتا ہے تا کہ وہ مخالفین پر قتل و غارت گری کے الزامات لگا کر سیاسی میدان مار لے۔جس طرح پورے ملک میں پی پی پی پر کرپشن کے الزامات کی بوچھاڑ کی جا رہی ہے اس طرح کے الزامات پی پی پی آزاد کشمیر پر بھی لگائے جا رہے ہیں اور ان الزامات کے ہوتے ہوئے پی پی پی آزاد کشمیر کا آئیندہ انتخابات میں جیتنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔پی پی پی اپنے دورِ حکومت میں ڈلیور نہیں کر پائی بلکہ کرپشن اور لوٹ مار کے اس کلچر کا حصہ بن گئی جو اس وقت پورے ملک پر چھا یا ہوا ہے اور جس کے خلاف عوام سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ پی پی پی نے اپنے کارکنوں کو جس طرح سے نظر انداز کیا ہوا ہے اس کے پیشِ نظر تو یہ کہنا انتہائی مشکل ہے کہ اسے اپنے کارکنوں کی کوئی فکر دامن گیر ہے کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو وہ کارکن جھنوں نے نے اپنی ساری زندگی پی پی پی کے نام لکھ رکھی تھی پی پی پی کی اعلی قیادت انھیں کبھی فراموش نہ کرتی لیکن ایسا نہیں ہے۔

Azad Kashmir
Azad Kashmir

پی پی پی کی اعلی قیادت کی جانب سے کارکنوں کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے تحریکِ ا نصاف جیسی نئی جماعت ابھر کر سامنے آ گئی ہے جو ہر جگہ پی پی پی کے خلا کو پر کر رہی ہے۔ لوگ جوق در جوق اس جماعت میں شامل ہو رہے ہیں کیونکہ اس کے نعرے بھی پی پی پی کی طرح کافی دل کش ہیں۔عمران خان خود بھی ایک سحر انگیز شخصیت کے مالک ہیں اور ان کی امانت و دیانت پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔عمران خان کے اندازِ سیاست پر اعتراض کیا جا سکتاہے لیکن ان کے خلوص پر انگلی اٹھانا ممکن نہیں ہے۔وہ جس جوش اور جذبے سے عوامی مطالبات کو زبان عطا کر ہے ہیں عوام انھیں انتہائی عقیدت اور احترام کی نظر سے دیکھ رہے ہیں اور شائد یہی وجہ ہے کہ پورے ملک میں ان کی جماعت حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے ۔پی پی پی مفاہمت کی سیاست کے بینر تلے جس طرح حکومت کی بی ٹیم بنی ہوئی ہے عوام اسے انتہائی ھقارت کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔

وزیرِ داخلہ چوہدری نثار خان نے جس طرح اپوزیشن لیڈر (خورشید شاہ) کی مفاد پرستی کو بے نقاب کیا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔مفاد پرستی کا یہی وہ زہر تھا جسے عمران خان نے مک مکا کا نام دیا ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) آپس میں ملے ہوئے ہیں اور دونوں کا مقصد عوام کو لوٹنے کے سوا کوئی دوسرا نہیں ہے۔وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار ٹیکس لگانے اور قرض لینے کے ماہر ہیں اور پی پی پی مسلم لیگ (ن) کے اس ملک دشمن ا قتدار کو دوام بخشنے میں اس کی حلیف بنی ہوئی ہے جس سے عوام کرب کا شکار بنے ہوئے ہیں۔

عوام بے شمار مسائل کے گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں لیکن پی پی پی عملی طور پر کوئی بھی قدم اٹھانے سے گریزاں ہے۔پٹرول و گیس کا بحران ہو یا پی آئی اے کی نجکاری کا مسئلہ ہو وہ صرف ڈھنگ ٹپائو پالیسی پر عمل پیرا ہے۔۔عوام پی پی پی جیسی ترقی پسند جماعت سے اعلی کردار کی امیدیں لگائے ہوئے تھے لیکن ان کی موجودہ قیادت نے انھیں بری طرح سے مایوس کیا ہے۔

ذولفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو تو اپنے کارکنوں کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے سے گریز نہیں کرتے تھے جس کی وجہ سے پی پی پی ملک کی سب سے بڑی جماعت تھی لیکن لگتا ہے کہ پی پی پی کی موجودہ قیادت کو اپنے کارکنوں کی بجائے اقتدار زیادہ عزیز ہے اور شائد یہی وجہ ہے کہ پی پی پی کے سارے پرانے کارکن آہستہ آہستہ پی پی پی دور ہٹتے جا رہے ہیں جس سے پی پی پی ایک علاقائی جماعت بنتی جا رہی ہے۔ نلیال کا حالیہ تنازعہ چند دنوں کے بعد بیٹھ جائیگا لیکن وہ کارکن جو سیاسی جنگ میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے اس کے خاندان پر جو بیتے گی اس کا پرسانِ حال کون ہو گا؟ ہمارے ہاں کارکنوں کو جس طرح حصولِ اقتدار کے ایندھن کی طرح استعمال کیا جاتا ے اس کا خاتمہ ہونا ضروری ہے۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر: طارق حسین بٹ (چیرمین پیپلز ادبی فورم)

Share this:
Tags:
Earth fuel government independence India kashmir power tariq hussain butt آزادی اقتدار ایندھن بھارت حکومت دنیا کشمیر
Khurshid, Girls College Shah Faisal Colony Students Compared Urdu English Discussion
Previous Post خورشید گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں ہفتہ طالبات کے سلسلے میں مقابلہ اردو اور انگریزی مباحثہ کا انعقاد
Next Post شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے یوم تاسیس تقریب
Shamshad Writers Forum

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close