Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 18/1/2015

January 18, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) یونین کونسل ملوٹ میرا آبائی گھر ہے حکمرانوں نے ایک سازش کے تحت یونین کونسل ملوٹ کے عوام کا استحصال کیا 30 ہزار نفوس پر مشتمل آبادی کو صحت، تعلیم سمیت دیگر بنیادی سہولتوں سے محروم رکھ کر انہیں پسماندہ تر پسماندہ کر کے اپنا غلام بنایا گیا سیاست میں قدم رکھ دیا آئندہ کسی کو یونین کونسل ملوٹ میں سیاست کو کاروبار نہیں بنانے دینگے آمدہ الیکشن میں حلقہ برنالہ سمیت یونین کونسل ملوٹ میں خدمت کی سیاست متعارف کرائینگے ان خیالات کا اظہار امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ عبدالمالک اعوان نے ڈھمک میں اپنے ڈیرہ پر ملنے والے مختلف عوامی وفود سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے یونین کونسل ملوٹ کو جو حلقہ برنالہ کی سب سے بڑی یونین کونسل ہے کو جان بوجھ کر پسماندہ رکھا ہے یونین کونسل ملوٹ کی آبادی 30 ہزار سے زائد ہے لیکن علاقہ میں نہ تو کوئی بہترین ہسپتال اور نہ ہی لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے کالجز ہیں حتیٰ کہ کئی کئی سالوں سے پرائمری اور مڈل سکول بھی اپ گریڈ نہ ہو سکے جس کے باعث علاقے کے بچے روز بچیاں نہ صرف اعلیٰ تعلیم سے محروم ہیں بلکہ ان کا مستقبل بھی تباہ ہو کر رہ گیا ہے اور اس کی تمام تر ذمہ داری حلقہ سے منتخب ہونیوالوں پر ہے انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں حلقہ کے عوام کے حقوق غصب کرنے والوں کا بھر پور محاسبہ کریںگے اور حلقہ کے عوام کو ان کے حقوق ولانے کیلئے آئندہ بھر پور کردار ادا کرینگے برنالہ کے عوام نے حکمرانوں سے تنگ آ کر سگنل دے دیا ہے عوام کی طاقت سے انشاء اللہ آئندہ الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر اور گرد و نواح میں پٹرول ناپیدہو گیا نظام زندگی مفلوج ٹرانسپورٹ جام سڑکیں اور بازار سنسان عوام کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا پٹرول پمپ بند تیل ایجنسیاں بلیک میں مہنگے داموں پٹرول فروخت کرنے لگی کئی مسافر پھنس کر رہ گئے تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح بھمبر اور گرد و نواح میں پٹرول ناپید ہو گیا جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا پٹرول پمپ بند تیل ایجنسیاں بلیک میں مہنگے داموں پٹرول فروخت کرنے لگیں پٹرول کی عدم دستیابی کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہو گئی جبکہ رکشہ اور ٹیکسی والوں نے من مانے کرائے وصول کرنے شروع کر دئیے ٹرانسپورٹ کی بندش کے باعث لوگوں کی آمدو رفت کا سلسلہ رک گیا جس کے باعث سڑکیں اور بازار سنسان پڑے ہیں تاجروں کا کاروبار بھی شدید متاثر جبکہ سرکاری دفاتر اور سکولوں میں بھی حاضری کم ہونے لگی کئی مسافر بھی پھنس کر رہ گئے پٹرول کی عدم دسیتابی پر عوام شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پٹرول فراہم کرنے کیلئے فوری طور پر اقدامات عمل میں لائے اور ملک کے اندر پٹرول فراہم کر کے عوام کی پریشانی کو دور کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ملکی سیکورٹی صورتحال کے پیش نظربھمبر میں پولیس کی کارروائیوں کا خوف بھکاریوں نے نواحی علاقوں میں ڈیرے ڈال لیے گائوں گائوں گداگری میں مصروف کئی جرائم پیشہ بھی بھکاریوں کے روپ دھار کر نواحی علاقوں کیلئے خطرہ بن گے عوام علاقہ پریشان، سیکورٹی اثرات نواحی علاقوں تک پہنچائیں جائیں عوام علاقہ کا انتظامیہ سے مطالبہ تفصیلات کے مطابق ملکی سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر بھمبر شہر میں پولیس کی کارروائیوں کے باعث شہر میں گدا گری کرنے والے بھکاریوں نے نواحی علاقوں اور دیہاتوں میں ڈیرے ڈال لئے بھکاری مردو خواتین گائوں گائوں جا کر گداگری میں مصروف ہیں جبکہ کئی جرائم پیشہ افراد بھی بھکاریوں اور ملنگوں کے روپ دھار کر کئی علاقوں میںگشت جاری رکھے ہوئے ہیں جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے عوام علاقہ نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سیکورٹی صرف شہروںعلاقوں تک محدود نہ رکھی جائے بلکہ نواحی علاقوں میں بھی سیکورٹی دی جائے اور علاقے میں پھرنے والے بھکاریوں کے خلاف ایکشن لے کر علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے کوششیں کی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گرلز پرائمری سکول سیرلہ میں خلاف میرٹ ہونیوالی تقرری کسی صورت قبول نہیں کی جانیوالی بوگس تقرری فی الفور منسوخ کی جائے بصورت دیگر سکول کو تالا لگا کر بند کر دینگے وزیر تعلیم آزاد کشمیر نوٹس لیکر ذمہ داران کیخلاف کارروائی عمل میں لائیں ان خیالات کا اظہار راجہ محمد اقبال آف سیرلہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ گرلز پرائمری سکول سیرلہ میں کالرہ نائب قاصدہ کی خالی آسامی پر پہلا حق مقامی امیدوارہ کا ہے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بھمبر کے ذمہ داران نے دوران انٹرویو ، قوائد و ضوابط کو نظر انداز کر کے خلاف میرٹ زائد العمر خاتون کی بھرتی عمل میں لا کر نہ صرف قانون کی دھجیاں بکھیری ہیں بلکہ غریب اور میرٹ پر آنے والی امیدوارہ کا استحقاق مجروع کیا گیا جو اہلیان سیرلہ کو کسی صورت قبول نہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بھمبر پر واضح کر دیا ہے کہ خلاف میرٹ ہونیوالی تقرری فی الفور منسوخ کی جائے بصورت دیگر اہلیان سیرلہ سکول کو تالا لگا کر بند کرنے پر مجبور ہو جائینگے اور میرٹ پر آنے والی مقامی امیدورارہ کے حق میں فیصلہ دے کر انصاف کے تقاضے کو پورا کیا جائے انہوں نے کہا کہ ہمارا وزیر تعلیم آزاد کشمیر سے مطالبہ ہے کہ سیرلہ گرلز پرائمری سکول میں ہونیوالی بوگس اور خلاف میرٹ ہونیوالی تقرری کا نوٹس لیا جائے اور قوائد و ضوابط کی دھجیاں بکھیرنے والے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Share this:
Tags:
conspiracy Future government involved power UC حکمرانوں سازش طاقت مستقبل یونین کونسل
Karachi
Previous Post ضلعی بلدیات شرقی کی عدم توجہی کی وجہ سے پہلوان گوٹھ اور ملحقہ آبادیاں بلدیاتی مسائل کا گڑھ بن گیا
Next Post علم دشمن عناصر نے گرین ٹائون اور اس سے ملحقہ آبادیوں کے بچوں کو تعلیم سے محروم کرنے کے لئے آصف اسکول پر قبضہ کیا ۔نشاط ضیاء قادری
IQBAL MUHAMMAD ALI KHAN

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close