Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ قوتِ فیصلہ سے محروم حکمراں

May 17, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Inflation
Inflation

پاکستان میں مہنگائی نے جس طرح انسانی زندگیوں کو گزارنا مشکل کر دیا ہے اس کی ذمہ داری کوئی بھی لینے کے لئے تیار نہیں!ہمارے وزرا بڑی فراخ دلی سے فرما دیتے ہیں کہ مہنگائی کی ذمہ دار پچھلی حکومت ہے یا پھر اس کی ذمہ داری جمع خوروں پر لگا دی جاتی ہے۔ اگر جمع خوروں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے تو اس میں بھی جب تک اعلیٰ افسران ملوث نہ ہوں ایسا کرنا ممکن ہی نہیں اور وہ یہ بھی بتانے میں ناکام رہتے ہیں کہ جمع خوروں پر کنٹرول کرنے کی ذمہ داری کس کی ہے۔

قانون کس لئے بنائے جاتے ہیں اور قانون بنانے کے بعد اس پر عمل درآمد کرانے کی ذمہ داری کس کی ہے اس کا جواب بھی ان وزراء کے پاس نہیں ہے۔ اس وقت ملک میں ضروری اشیاء خورد و نوش سے لے کر تمام ہی چیزوں پر مہنگائی کی ہاہا کار مچی ہوئی ہے مگر پھر بھی وزراء کے بیانات اخبارات و میڈیا پر یہی جاری ہو رہے ہیں کہ سب کنٹرول میں ہے۔ میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ جس چیز کا سیزن ہو انہی موسم میں ضروری اشیاء کی کمی کا طوفان اُمڈ آتا ہے اور یہ اچانک نہیں ہوتا بلکہ آہستہ آہستہ ہوتا ہے۔ تو کیا صوبائی و مرکزی حکومتیں پہلے سے اس کے لئے کوئی بندوبست نہیں کر سکتیں یا کرنا ہی نہیں چاہتیں۔ ہمارے وزرا یہ بھی ببانگِ دہل فرماتے ہیں کہ ذخیرہ اندوزوں کو زیادہ دیر برداشت نہیں کیا جائے گا اور ہر چیز عام آدمی کی پہنچ تک لائی جائے گی۔ یہ بات اچھی ہے مگر اس پر عملدرآمد نظر نہیں آتا۔

آج ہر چیز آٹے سے لے کر آلو تک غریبوں کی پہنچ سے بہت دور ہے اور ملک کا ہر غریب تذبذب کا شکار ہے کہ کیا کھائے اور کیا پہنے۔ یعنی کہ ”سر ڈھانپو تو پائوں کھلتے ہیں، اور پائوں ڈھکوں تو سر کھلتے ہیں” ہائے اس کسمپرسی پہ کون نہ مر جائے مگر آج تک بننے والی حکومتوں نے بھی غریبوں کی کوئی داد رسی نہیں کی اور اس ملک کا غریب آج بھی شدید تنائو میں اپنی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔

ملک میں دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور دوسری برائیوں کے سلسلے میں چند روز پہلے وزیراعظم صاحب نے کراچی میں ایک میٹنگ بلائی جس میں ملکی اداروں کے بڑے بڑے صاحبان نے شرکت کی۔ گو کہ یہ شہرِ قائد کے حوالے سے امن و امان کے حوالے سے بڑا اجتماع تھا اور ظاہر ہے کہ اس میں فیصلے بھی ہوئے ہونگے۔ خدا کرے ان فیصلوں پر عملی اقدامات بھی اٹھائے جائیں تاکہ ملک سے بالخصوص شہرِ قائد میں امن و امان قائم ہو جائے۔ اس اجلاس سے پہلے بھی سینکڑوں اجلاس ہوئے، سینکڑوں فیصلے ہوئے ، کاروائیاں بھی ہوئیں مگر ایسا لگتا ہے کہ سب بے نتیجہ ہے۔ مجرم آج بھی آزاد گھوم رہے ہیں اور ان کا جہاں جی چاہتا ہے کاروائیاں کر گزرتے ہیں اس کے بعد شریف شہریوں کو تنگ کرنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ ضرورت ہے خلوصِ دل اور تعصب سے پاک کاروائیوں کی تاکہ امن و امان کا شیرازہ قائم و دائم ہو۔ امن و امان ہی کسی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ آج امن و امان نہ ہونے کی وجہ سے ادنیٰ سے ادنیٰ کرکٹ ٹیم بھی ہمارے یہاں آکر کھیلنے کو تیار نہیں تو سرمایہ دار کس طرح آ سکتے ہیں۔ انہیں بھی بھتہ خوری کا ڈر ہوگا، انہیں بھی ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کا خطرہ ہوگا، ان ابہام کو دور کرکے اور قوتِ ارادی سے فیصلے کرکے امن و امان قائم کیا جائے نہ کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے جائیں۔ امن و آشتی ملک کی اہم ضرورت ہے اس پر تہہ دل سے عمل در آمد کیا جانا چاہیئے اور جو بھی فیصلے حکومت کرے اس پر نیک نیتی سے عملدرآمد کرایا جانا چاہیئے۔

Pakistan
Pakistan

گولی اور گولہ کے نظریئے کو شکست دیجئے تاکہ ہمارا ملک بھی اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے قابل ہو سکے۔عوام کو نئی حکومت (جو کہ اب ایک سال کی ہو چکی ہے) سے بہت اُمیدیں تھیں مگر ان کی سب اُمیدیں پچھلی سرکاروں کی طرح ہی نکلی جن کے وزراء پچھلی حکومتوں کی طرح کام کم اور بیان بازی سے لے کر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کی کوشش زیادہ کر رہے ہیں۔ ہر کوئی ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے تگ و دُو میں مصروف ہے۔ خدا خیر کرے نئی حکومت سے لوگوں کی قدرتی طور پر بڑی توقعات ہیں لکین پچھلے دس سال کی بد نظمی کی وجہ سے ملک کے سامنے مسائل کا پہاڑ کھڑا ہے اس سے نجات پانا نئی سرکار کے لئے کوہِ ہمالہ سر کرنے کے مترادف ہے۔ سرکار کے سامنے اس وقت سب سے زیادہ بڑا مسئلہ امن و امان قائم کرنا، بے روزگاری کو شکست دینا، مہنگائی کو ختم کرنا، لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ،اور ان حالات کی وجہ سے ملک کی چوپٹ انڈسٹریوں کو نئے سرے سے کھڑا کرنے کا مسئلہ درپیش ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ باتیں کم اور کام زیادہ کے مصداق عمل پیرا ہو کر جلد از جلد عوام کو ریلیف مہیا کیا جائے۔ بے روزگاری ملک کا بڑا مسئلہ ہے۔ کیسی ستم ظریفی ہے کہ ایک طرف تو نوجوان کروڑوں کی تعداد میں بے روزگار ہیں ، جو ڈگڑیاں اٹھائے اٹھائے تھک چکے ہیں مگر انہیں روزگار میسر نہیں ہوتا۔ بنیادی ڈھانچوں میں ترقی حکومت کی ترجیح ہونی چاہیئے۔ موجودہ حکومت کے سامنے کام زیادہ ہیں ، عوامی توقعات زیادہ ہیں لیکن کیا حکمران ان پر کھری اُترے گی۔ اُمید و یاس پر دنیا قائم ہے ہو سکتا ہے کہ کوئی معجزہ ہوجائے اور عوام کی تقدیر چمک جائے۔

غالباً دس سال پہلے شہرِ قائد ایسا نہیں تھا جیسا اب ہے۔ دنیا کے بڑے میگا سٹی میں اس کا نام شمار ہونے لگا ہے۔ اس شہر نے اتنی ترقی کبھی نہیں کی تھی ، شاہراہیں، پارک، انڈر پاسسز، اوور ہیڈ برجز، اور اسی اقسام کے کئی مزید جدتیں، کہنا یہ ہے کہ اگر موقع ملے اور نیت صاف ہو تو یہ سارے کام آسانی سے کئے جا سکتے ہیں اور یہ کام متحدہ کے ناظمِ اعلیٰ نے کر کے دکھایا ہے نہ صرف کرکے دکھایا بلکہ اپنا نام دنیا کے دوسرے بہترین میئر کی فہرست میں بھی شامل کرایا۔ پانی کے کئی منصوبے کے ٹو، کے تھری انہیں کا کیا ہوا کام ہے مگر آج یہ حال ہے کہ شہرِ قائد کے مکین پانی کو ترس رہے ہیں۔شہرِ قائد کی بڑھتی ہوئی آبادی کا یہی حال رہا تو آنے والے سالوں میں پانی پیٹرول کی طرح مہنگا بِکے گا۔چھوٹے ڈیموں کی اشد ضرورت ہے اس کی تعمیر میں اب دیر نہیں ہونا چاہیئے۔

پہلے پانی کی کھپت کے مطابق فراہمی تھی لیکن اب حالات تبدیل ہو گئے ہیں پہلے کبھی بوتل بند پانی فروخت نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ بوتل بند پانی کو خریدنا پڑ رہا ہے۔کھارے اور سمندری پانی کو صاف کرکے ضروریاتِ زندگی کے لئے کارآمد بنایا جائے۔ اگر سمندر کا کھارا پانی صاف کرنے کا یہ فلٹر پلانٹ لگا دیا جائے تو کافی حد تک ضروریاتِ زندگی اور دیگر کاموں کے لئے پانی کا انتظام کیا جا سکتا ہے۔اگر یہی حال رہا تو آنے والوں سالوں میں کیا ہوگا۔گزشتہ برسوں میں نئی حکومت کے حسنِ انتظام کرنے کی بازگشت دور دور تک پہنچی ہے اسی لئے عوام نے انہیں منتخب کیا کہ یہ بھی ملک کی کایا پلٹ کر رکھ دیں گے اور ملک کی تقدیر سنوار دیں گے مگر تاحال ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔ یہ حکمرانوں کے لمحۂ فکریہ سے کم نہیں اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ آج ہی سے آئندہ کی حکمتِ عملی وضع کیا جائے تاکہ جو حال ہے آج ہے وہ کل نہ ہو۔ خدا ہمارے اعمال پر رحم فرمائے۔ اختتامِ کلام بس اتنا کہ:

تھوڑا سا کہیں جمع بھی رکھ بوند کا پانی
موسم ہے کوئی خشک سا برسات سے آگے

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
government Inflation Jawed Siddiqi Judgment pakistan power Ruling پاکستان حکمراں حکومت فیصلہ محروم مہنگائی
Saeed Ullah Saeed
Previous Post چار دن علم و ادب کے گلشن میں
Next Post جنسی ہراساں کرنے پر امریکی فوجیوں کیخلاف کاروائی
Pentagon

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close