Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”انصاف” کی تحریک منزل کی جانب گامزن

June 13, 2014June 13, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Pakistan Tehreek-e-Insaf

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ شریف خاندان کے 1995 کے چالیس کروڑ کے اثاثے پندرہ ارب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں وزیراعظم کے غیر ملکی دورے ملک و قوم کیلئے نہیں بلکہ ذاتی بزنس ٹرپ کیلئے ہوتے ہیں حکومت کی جانب سے ایک سال میں لیے گئے قرضوں کو آئندہ دو نسلوں کو اتارنا پڑیگا پاکستان تحریک انصاف صوبہ خیرپختونخوا میں صوبائی کابینہ کے اراکین کے تنخواہوں میں اضافے کی حمایت نہیں کرتی ہم اقتدار کی باری کیلئے انتخابی دھاندلی کے معاملے کو نہیں اٹھا رہے بلکہ پاکستان کے مستقبل کیلئے ایسا کر رہے ہیں۔

انتخابی چوروں کو نہ پکڑا تو سسٹم ٹھیک ہو سکے گا نہ کوئی تبدیلی آسکے گی موجودہ پارلیمنٹ عوام کی اصل نمائندگی نہیں کرتا۔ پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ اقتصادی اعداد و شمار کو مستر دکر دیا ہے اور کہا ہے کہ قوم سے جھوٹ بولا جا رہا ہے موجودہ بجٹ قوم کے ساتھ بہت بڑا فراڈ ہے۔ پاکستانی خزانے کے بیرون ملک پڑے دو سو ارب ڈالر تین سالوں میں مرحلہ وار واپس لایا جائے حکومت کی جانب ٹیکس رعایتیں ٹیکس چوروں اور مال بنانے کا موقع فراہم کرنے کے مترادف ہے تاکہ وہ بڑے بڑے منافع کما سکیں قومی وسائل کو اسلام آباد راولپنڈی لاہور پر لگایا جارہا ہے جس کی وجہ سے صوبوں میں پنجاب کے خلاف سخت نفرت پیدا ہو رہی ہے ایک خاندان کی حکومت ہے۔

سرمایہ کار بھی خود ہیں قرضوں کا سارا بوجھ قوم کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ سے جو کٹوتیاں کی گئی ہیں پنجاب باالخصوص لاہور پر خرچ کی جائیں گی۔ پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر پچاس ارب روپے کا میٹروبس کا منصوبہ شروع کیا گیا کراچی سرکلر ریلوے کے بجائے لاہور میں یہ منصوبہ شروع کیا جارہا ہے۔ سب سے زیادہ سستی بجلی خیبرپختونخوامیں پیدا ہوتی ہے وزیراعظم وہاں کے وزیراعلیٰ کے بجائے اپنے بھائی کو بیرون ملک لیکر جاتے ہیں جب کہ پنجاب میں سب سے مہنگی بجلی پیدا ہو رہی ہے بھائی بیٹوں بیٹیوں کی حکومت ہے۔

جمہوریت اس قسم کی حکومت نہیں ہوتی نہ خاندانی حکومت جمہوریت کا حصہ ہے لوگ تڑپ رہے ہیں اور یہ لوڈ شیڈنگ کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر رہے ہیں وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ روزانہ 35لاکھ اور وزیراعظم کے بیرون دوروںکا روزانہ خرچہ 43 لاکھ روپے ہے۔ رائیونڈ کی سیکورٹی پر چالیس کروڑ روپے خرچ کئے جا رہے ہیں ۔نواز شریف اپنے بیٹے کے ہمراہ بھارتی بزنس مینوں کے گھرگئے بھارتی سیٹھوںسے ملے مگر کشمیری رہنماؤں سے ملنے کی توفیق نہیں ہوئی جو حکومت امیر کو امیر ترین بنانے کی پالیسی پر گامزن ہو اس سے خیر کی توقع نہیں رکھی جاسکتی۔تحریک انصاف نے اسلام آباد،فیصل آباد، سیالکوٹ میں انتخابی دھاندلیوں کے خلاف جلسے بھی کئے جن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور عمران خان کی قیادت پر اعتماد کیا کیونکہ قوم لوڈشیڈنگ،مہنگائی دہشت گردی سے تنگ آ چکی ہے۔

مہنگائی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ،دہشت گردی بھی جاری و ساری ہے اب تو ڈرون حملے بند کروانے کا دعویٰ کرنے والی حکومت دوبارہ ڈرون حملوں پر قوم کو کیا جواب دے گی،حکمران ہیں کہ انہیں قوم سے زیادہ اقتدار کی فکر ہے ،پاکستان کے دفاع کے لئے کردار ادا کرنے والوں ،افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف جیو ٹی وی پرآٹھ گھنٹے تک زہر اگلا گیا لیکن حکومت نے صرفط پندرہ دن کی بندش کی سزا دی اسکے مقابلہ میں رائیونڈ کے باغ میں امرود کھانے والوں کو سی سی ٹی وی کیمرہ میں دیکھے جانے کے بعد معطل کر دیا گیا، کیا اسی کو انصاف کہتے ہیں؟قوم اب اس ملک میں حقیقی تبدیلی چاہتی ہے۔

ایک ایسی حکومت جو اس ملک کو قائد اعظم کا پاکستان بنائے،ملک میں مہنگائی میں کمی کرے،دہشت گردی کی روک تھام کے لئے اقدامات کرے اور عوام کو ریلیف دے لیکن حکومت یہ سب نہیں چاہتی ۔تحریک انصاف کے انتخابی دھاندلیوں کے خلاف کامیاب ترین جلسوں کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے بیان دیا کہ طالبان، عمران خان اور طاہرالقادری سٹریٹجک پارٹنر ہیں۔ عمران خان جمہوری اداروں، طالبان دفاعی تنصیبات اور وفاقی اداروں میں حملہ آور ہوتے ہیں۔ تیسرا پارٹنر طاہرالقادری آئین پر حملہ آور ہونے کے لئے کینیڈا سے آ رہا ہے۔

Pervez Rasheed
Pervez Rasheed

عوام حکومت اور قومی سلامتی کے ادارے مل کر تینوں پارٹنرز کا حملہ ناکام بنائیں گے۔ بات چیت کے دروازے کھلے ہیں۔ دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے ریاست پوری طاقت استعمال کرے گی جہاں سے خطرہ لاحق ہو گا زمین اور فضا سے نشانہ بنائیں گے۔جناب پرویز رشید صاحب کا یہ بیان پڑھ کر حیرانگی ہو رہی ہے کہ عمران خان جو عوامی نمائندے ہیں انہیں عوام نے منتخب کیا وہ پارلیمنٹ میں پہنچے،ایک جماعت کے چیئرمین ہیں ،خیبر پختونخواہ میں انکی حکومت ہے،ایک عوامی لیڈر و نمائندے کو وہ طالبان کے ساتھ کیوں ملا رہے ہیں ،عمران خا ن نے کہاں خود کش دھماکا کر دیا یا تحریک انصاف نے کس جگہ خود کش جیکٹ پھاڑ دی،پرویز رشید صاحب اس بات کا بھی جواب دیں کہ عمران خان نے کس وفاقی ادارے پر حملہ کیا ؟تھوڑی سی تفصیلات اور دے دیں ،،وہ تو شہر شہر جا کر انصاف کے لئے دہائی دے رہے ہیں۔

گزشتہ برس ہونے والے انتخابات شفاف نہیں ہوئے انہیں انصاف چاہئے لیکن حکومت انصاف دینے کی بجائے انہیں طالبان کا پاٹنر بنا رہی ہے ،اگر وفاقی اداروں پر حملوں کی بات ہے تو جناب پرویز رشید صاحب تھوڑا سا ماضی قریب میں جائیں جب لاہور میں لوڈ شیڈنگ ،مہنگائی کے خلاف مسلم لیگ(ن) نے بھر پور احتجاج کا اعلان کیا تھا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے اسوقت کے صدر پاکستان کو اسی چوک میں پھانسی پر لٹکانے کا اعلان کیا تھا ،خان نے تو کوئی ایسی بات نہیں کی،کیا اپنا حق مانگنا بھی طالبانائیزیشن ہے؟لگ تو یہ رہا ہے کہ حکومتی اراکین تحریک انصاف کی کامیابیوں کی وجہ سے بوکھلا چکے ہیں۔ تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام دھاندلی کے ذریعے نیوالی حکومت کی ترجیحات سمجھ چکے ہیں اس کی کارکردگی سے مکمل طور پر آگاہ ہیں۔

وزیرا طلاعات و نشریات بے معنی بیان بازی کے ذریعے حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیںاور اپنی حکومت کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے حزب اختلاف کی جماعتوں خصوصاً پاکستان تحریک انصاف اور اس کی قیادت پر سنگ باری میں مصروف ہیں۔ پرویز رشید کے حوالے سے پوری قوم بخوبی جانتی ہے کہ وہ ایک عرصے سے وزیراعظم کی ایماء پر اہم ریاستی اداروں کی ساکھ دائو پر لگا کرمیڈیا گروپ کی ترجمانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، ان کی عمران خان پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے۔ کل جماعتی کانفرنس کے ذریعے صرف عمران خان یا تحریک انصاف ہی نہیں بلکہ پوری قومی قیادت نے متحدہو کر حکومت کو مذاکرات کے ذریعے قیام امن کی ذمہ داری سونپی تھی جس میں وہ مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔

اقتدار میں آنے سے قبل میاں نواز شریف اور ان کی جماعت پوری شدومد سے بات چیت کی حمایت کرتی رہی ہے اور عسکری کارروائیوں کو ملکی مفاد کے خلاف قرار دیتی رہی ہے، تاہم حکومت میں آنے کے بعد مسلم لیگ ن کے اہم رہنمائوں کا نہ صرف لب ولہجہ تبدیل ہو چکا ہے بلکہ ترجیحات بھی بدل چکی ہیں اب ملک اور قوم کی بجائے وہ اپنی ذاتی ایجنڈے کی تکمیل میں مصروف ہیں۔ اگر بات چیت کے ذریعے قیام امن کی حمایت طالبان کی پشت پناہی یا ان کی ایجنڈا کی تشکیل کے مترادف ہے۔

تو نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی پوری قیادت ایوان کے اندر اور باہر ایک عرصے سے اس ایجنڈا پر کاربند ہے پوری قوم اس سے بخوبی آگاہ ہے۔ وزیراعظم کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی تاجروں فنکاروں سے ملاقات کو حریت قیادت پر ترجیح دینے جیسے اقدام کی جانب اشارے کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ذاتی منفعت کے حصول کیلئے مسلم لیگ ن اور اس کی حکومت ملکی مفادات تک کا سودا کرنے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرتی۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
floor justice Movement moving power salaries اقتدار انصاف تحریک تنخواہوں گامزن منزل
Sarwar Siddiqui
Previous Post بخشش کا بہانہ
Next Post ہیرو کبھی نہیں مرتا
Farrukh Shahbaz Warraich

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close