Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گردشِ اقتدارمیں پہلا قدم!

June 11, 2014 0 1 min read
Mohammad Asif Iqbal
Truth
Truth

ہر دور میں زماں و مکان کی قیود سے نکل کر جو گروہ، حکومتیں یا اہل اقتدار منظر عام پر آئے ہیں ان سب میںایک بات جویکساں ہے وہ یہ کہ مخصوص مقام اور علاقہ میں مجموعی طور پر ان سے بہتر کسی اور طاقت کی عدم صلاحیت کا پایا جاناہے۔اس مختصر جملہ کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو محسوس ہوتا ہے کہ متذکرہ بات میں حد درجہ سچائی موجود ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ یہ “عدم صلاحیت” جس کا تذکرہ کیا جاتا ہے اس سے مراد کیا ہے؟ہم نے اس “عدم صلاحیت”یا صلاحیتوں کی موجودی کو پانچ نکات میں سمجھا ہے۔

i)واضح مقصد اور نصب العین۔ ii) مقصد و نصب العین سے والہانہ لگائو۔iii) مقصد و نصب العین کے حصول میں حد درجہ ثابت قدمی کا اظہار ۔دوسرے الفاظ میں مقصد و نصب العین کے لیے حد درجہ کی جانے والی سعی و جہد۔iv) افراد و گروہ کی انفرادی و مجموعی طور پر شخصیت کا ارتقائ۔v) بحیثیت گروہ “بنیان مرصوص”کا عملی نمونہ ۔یہ وہ پانچ نکات ہیں جن کو اگر ایک جملے میں کہا جائے تو ایک ایسا فرد یا گروہ جو بیک وقت چلتا پھرتا نظریہ بن جائے وہی ہر زمانے اور مقام پر کامیاب ٹھہر سکتا ہے۔

برخلاف اس کے جب یہ گروہ کامیابی سے ہمکنار ہو لیکن اُس کے افراد اس غلط فہمی کا شکار ہو جائیں کہ کامیابی جو میسر آئی ہے وہ صرف ان کی ذاتی جدوجہد کا نتیجہ ہی نہیں بلکہ اب وہ کسی اخلاقی وقانونی حدود کے پابند بھی نہیں تو بس یہی اس فرد اور گروہ کے زوال کا نکتہ ٹھہرتا ہے۔لہذا ہر با اقتدار فرد اور گروہ کے سامنے یہ بات ہمیشہ پیش نظر رہنی چاہیے کہ حکومت یا اقتدار جو ان کو ملا ہے وہ متعلقہ افراد یا گروہ کی کوششوں کا ہی صرف نتیجہ نہیں ہے بلکہ وہ مالک المک اور رب العالمین جس نے اس زمین کو بنایا اور سنوارا ہے وہی ہے جو وقتاً فوقتاً یہ فیصلہ بھی لیتا ہے کہ کس وقت کون افراد اور گروہ دنیا کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لیں گے۔نیز یہ اقتدار ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جو اپنے ہم عصر حریفوں میں برائیوں میں کم اور خوبیوں میں نمایاں ہوتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ خدا کے قانون نے ہر مرتبہ انسانوں کے اس من مانے اصول کو توڑ دیا جو انہوں نے بغیر کسی دلیل کے بنارکھے ہیں۔یعنی” اہل اقتدار خواہ ملک کو بنائیں یا بگاڑیں، اقتدار ان ہی کو ملے گا۔

ابتدائی گفتگو کے پس منظر میں دیکھنا یہ ہے کہ بحیثیت مسلمان موجودہ حالات میں ہماری اور آپ کی صورتحال کیا ہے؟صورتحال سے مراد یہ کہ آیا ہمارے سامنے زندگی کا کوئی واضح مقصد و نصب العین ہے؟ اور یہ بھی کہ مقصد و نصب العین کے لیے ہم کیا کچھ کر رہے ہیں؟مسلمان ہند پر ایک سر سری نظر ڈالنے سے محسوس ہوتا ہے کہ ان کی اکثریت نہ صرف اخلاقی پستیوں کا شکار ہے بلکہ قول و عمل کے تضاد میں بھی بری طرح الجھی ہوئی ہے۔ان دو پہلوئوں سے کمزور ہونے کے ساتھ ہی نہ اپنے دین کا علم رکھتے ہیں اور نہ ہی اُن دیگر اقوام کے دین کا جن کے ساتھ وہ اپنے شب و روز گزارتے ہیں۔اس کے باوجود وہ دوسروں کے دین اور ان کے طرز عمل کو باطل اور خود کو حق پرست اور صحیح ٹھہراتے ہیں۔اور شاید اسی بنا پر ہر اس موقع پر جبکہ انہیں یہ احساس ہو اٹھتا ہے کہ اہل اقتدار ان کے موافق نہیں،خواہش رکھتے ہیں کہ اقتدار تو دراصل انہیں کو ملنا چاہیے تھا تاکہ انہیں کسی بھی لمحہ نہ اپنی ذات نہ اپنی معاشرت اور ہی اپنے دین کے تعلق سے کسی قسم کا خوف لاحق ہوتا۔خوہشات کے مردہ ڈھیر پر زندگی کی رمق ڈھونڈتی یہ مسلم اکثریت بڑی ہی عبرتناک اور مضحکہ خیز زندگی سے دوچار ہے۔

اس کے باوجودہر بڑے حادثہ اور اس پر چند دنوں کے ماتم کے بعد ایک بار پھر سابقہ روش پر برق رفتاری سے ،جہاں دائیں بائیں دیکھنے کا موقع ہی نہ میسر ہو،یہ امت گامزن ہو جاتی ہے۔بصورت دیگر ہر مرتبہ اپنے آپ کو غائب اور دوسروں پر الزام تراشیوں کے انبار لگا کر “ترقی کی راہ پر”آگے بڑھنے کی خواہش رکھتی ہے۔

Allah
Allah

متذکرہ دو پس منظر میں ہمیں یہ بات ایک بار پھر تازہ کرنے کی ضرورت ہے کہ زمین جس کا مالک حقیقی صرف اللہ رب العزت ہے ۔وہ اس زمین کا انتظام اور انصرام کس کو ،کب اور کیوں بخشتا ہے؟مالک ہونے کی حیثیت سے اس کی خواہش یہ ہے کہ اس کی دنیا کا انتظام ٹھیک کیا جائے۔اس کو زیادہ سے زیادہ سنوارا جائے۔اس کے دیے ہوئے ذرائع اور اس کی بخشی ہوئی قوتوں اور قابلیتوں کو زیادیہ سے زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کیا جائے۔ وہ اس بات کو ہرگز پسند نہیں کرتا(اور اس سے یہ توقع کی بھی تو نہیں جا سکتی کہ وہ کبھی اسے پسند کرے گا) کہ اس کی دنیا بگاڑی جائے،اجاڑی جائے،اس کو بد نظمی سے ، گندگیوں سے اور ظلم و ستم سے خراب کر ڈالا جائے۔

انسانوں میں سے جو لوگ بھی دنیا کے انتظام کے امیدوار بن کر کھڑے ہوتے ہیں، جن کے اندر بنانے کی زیادہ سے زیادہ صلاحیت ہوتی ہے، انہیں کو وہ یہاں انتظام کے اختیارات سپرد کرتا ہے۔پھر وہ دیکھتا رہتا ہے کہ یہ لوگ بناتے کتنا ہیں اور بگاڑتے کتنا ہیں۔ جب تک ان کا بنائو ان کے بگاڑ سے زیادہ ہوتا ہے اور کوئی دوسرا امیدوار ان سے اچھا بنانے والا اور ان سے کم بگاڑنے والا میدان میں موجود نہیں ہوتا، اس وقت تک ان کی ساری برائیوں اور ان کے تمام قصوروں کے باوجود دنیا کا انتظام انہیں کے سپرد رہتا ہے۔مگر جب وہ کم بنانے اور زیادہ بگاڑنے لگتے ہیں تو خدا انہیں ہٹا کر پھینک دیتا ہے اور دوسرے امیدوار کو اسی لازمی شرط پر انتظام سونپ دیتا ہے۔یہ قانون بالکل ایک فطری قانون ہے اور آپ کی عقل بھی گواہی دے گی، کہ اس کو ایسا ہی ہونا چاہیے۔

پس یہ بات خوب واضح ہوگئی کہ جب تن آسانی اور عیش پرستی میں اتنا کھوجایا جائے کہ بنائو کی صلاحتیں گھٹیں اور بگاڑ کے میلانات بڑھتے چلے جائیں۔جب اونچ نیچ،نسلی امتیازات اور طبقاتی تفریقیں خود اپنی ہی سوسائٹی کو پھاڑ کر رکھ دیں۔ جب ذمہ داریاں بھول کر ذاتی فائدوں اور وہ بھی زیادہ تر ناجائز فائدوں پر نظر رکھی جانے لگے۔ج ب خدا کی دی ہوئی صلاحیتوں سے ترقی اور اصلاح کے کام چھوڑ کر قوتوں، صلاحیتوں اور ذرائع کو ضائع کیا جائے۔پس اس لمحہ اللہ کے عذاب کا انتظار ہی کیا جانا چاہیے۔اور اللہ کا عذاب یہ بھی ہے کہ وہ ایک ایسی قوم مسلط کردے جو ان کا ہر سطح پر قلع قمع کرنے سے ذرا بھی نہ ہچکچاتی ہو۔ تاریخ شاہد ہے۔

یہی کچھ تاتاریوں نے بھی کیا تھا۔اس کے باوجود جب حوصلے پست نہ ہوئے تو ہم نے یہ بھی دیکھا کہ وہی تاتاری جو ایک زمانے میں مخصوص قوم کو ہرممکن طریقہ سے ختم کرنے کے درپے تھے،وہی تاتاری اِس ملت کا حصہ بن کر اس کا علَم بلند کرنے والے ٹھہرے جس کو کبھی وہ بالکل ہی ختم کیا چاہتے تھے۔قوت و اقتدار کی اس گردش کو قرآن حکیم کی اس آیت سے خوب اچھی طرح سمجھا جا سکتا ہے۔جس میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:”کہو کہ خدایا۔ملک کے مالک! تو جس کو چاہتا ہے ملک دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے ملک چھین لیتا ہے۔جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلیل کردیتا ہے۔ بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے اورتو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے “(آل عمران:٢٦)۔

موجودہ حالات کے حقیقی تجزیہ کے بعد جسے کو ئی “صاحب علم”منفی سوچ بھی قرار دے سکتا ہے۔یہ بات قابل اطمینان ہے کہ آج ملت اسلامیہ ہند مکمل طور پر بداخلاقی،بدکرادی اوربد اعمالی میں مبتلا نہیں ہے۔اس ملت میں حددرجہ خرابیوں کے بعد ایک بڑا طبقہ آج بھی ایسا ضرور موجود ہے جو عام بداخلاقیوں سے بالاتر ہے۔پس یہی وہ سرمایہ ہے جسے اس خام خیالی سے نکلتے ہوئے کہ اقتدار کبھی اپنے ہاتھ میں تھا یا ان لوگوں کے ہاتھ میں جن سے کسی لمحہ نرم رویہ رکھنے کی توقع کی جاسکتی تھی،اصلاح کی ابتدا کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔اصلاح کی راہ میں یہ پہلا قدم ہے کہ اس صالح عنصر کو چھانٹ کر منظم کیا جائے۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر:محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
first Governance humiliated powers rotation Society step اقتدار پہلا ذلیل سوسائٹی قدم قوتوں
State Bank
Previous Post اسٹیٹ بینک نے مائیکرو فنانس بینکوں کے ضوابط میں ترمیم کر دی
Next Post پاک فوج کی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، سیکیورٹی صورت حال پرغور
Pak Army Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close