
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی سٹی ایریا PS-120 کا جنرل ورکر اجلاس مورخہ 28 ستمبر 2014ء بروز اتوار شام 5 بجے بمقام پی پی پی ضلع کورنگی کے مرکزی آفس C-7 اسٹریٹ 27 ماڈل کالونی پر منعقد ہو گا اجلاس سے پی پی پی کراچی ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے عہدیدار شرکت کرینگے۔
