Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیپلز پارٹی کا نیا جنم…حقیقت یا افسانہ

December 4, 2016 0 1 min read
Bilawal Bhutto
PPP
PPP

تحریر: غلام رضا
49 سالوں میں کئی بار پیپلز پارٹی کی سیاسی موت ہوئی اور کئی بار نیا جنم ہوا مگر بی بی کی شہادت کے بعد سے اب تک پیپلز پارٹی زوال کا شکار رہی،ٔ آصف زرداری کے صدر بننے کے بعد پارٹی کے پنجاب سے خاتمے کی باتیں کی جانے لگیںمگر پارٹی نے اس کو سنجیدگی سے نہ لیا جس کا خمیازہ2013 کے انتخابات میں بھگتنا پڑا۔ 2008 اور 2013 کے انتخابات کی بات کی جائے تو 08ء میں پیپلز پارٹی نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی 62 اور صوبائی اسمبلی کی 106 نشستیں حاصل کیں مگر 13ء میں قومی اسمبلی 3 اور صوبائی اسمبلی کی صرف 8 سیٹیں حاصل کرسکی۔ 2008 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو بی بی کی شہادت پر ہمدردی کا ووٹ ملا اور اقتدار میں آنے کے بعد پارٹی میں کوئی بھٹو نہ ہونے کی وجہ سے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام نہ کئے گئے،کرپشن کا بازار گرم رہا،عدالتوں سے لڑائیاں کی گئیں،میڈیا کو بھی ساتھ لے کر نہ چل سکے،عوام اور جیالے آصف زرداری کی پالیسیوں سے ناخوش رہے مگر زرداری صاحب نے پالیسیاں بدلیں نہ ہی صدارت کسی اور کے حوالے کی،خود کو بچانے کیلئے منتخب وزیراعظم کوقربانی کا بکرا بنایا گیا۔

ایسے ہی درجنوں کام کئے گئے جونہیں کرنے چاہئے تھیاس پر تفصیل سے کسی اور دن بات ہو جائے گی۔ابھی کچھ پرانی یادیں تازہ کر لیتے ہیںکیونکہ پیپلز پارٹی وہ پارٹی تھی جس نے ملک کو پہلی بار متفقہ آئین دیا جو ابھی تک نافذ ہے،ایٹمی پروگرام شروع کیا،سٹیل مل اور ہیوی انڈسٹریز شروع کیں،لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد کروائی،1971 کی جنگ کے بعد بھارت سے قریباً90ہزار کے قریب فوجیوں کو رہا کروایاگیا اور ایسے ہی درجنوں اور کارنامے ہیں جن پر ہر کسی کو فخر ہے کچھ معاملات میں تنقید بھی کی گئی مثلاًجاگیرداروں کو پارٹی میں لانا،مخالفوں کو دشمن بنانا،ضیاء الحق کو آرمی چیف بنانا،پارٹی میں موروثیت کو پروان چڑھانا۔اس کے باوجود بھی پیپلز پارٹی چاروں صوبوں کی جماعت رہی اور کوئی یہ نہیں سوچ سکتا تھا پارٹی کا ایسا حال بھی ہوگا جیسا کہ آج ہے۔جیالے آج بھی پارٹی کیلئے جان دینے اور مار کھانے کو تیار ہیں مگر مایوس صرف اس لئے ہیں کہ پارٹی میں کوئی بھٹو نہیں رہا،بلاول زرداری کو بھٹو بناکر سامنے لانے سے مرتی ہوئی پارٹی میں جان پڑتی ہے یا نہیں اس کا تو آئندہ انتخابات میں فیصلہ ہوجائے گا۔

Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

مگر ابھی تک کے حالات بہت برے ہیں ،میرے خیال سے پیپلز پارٹی کی تباہی کے ذمہ دار صرف اور صرف سیاسی جادوگر کے نام سے مشہور سابق صدر آصف زرداری ہیںکیونکہ نصف صدی سے پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کیلئے ہر قسم کا ہتھیار استعمال کیا گیا،آمر نے بھی ٹکرے کرنے کی کوشش کی،مختلف قسم کے اتحاد بنائے گئے جس کا مقصد صرف اور صرف پیپلز پارٹی کو کمزور کرنا تھا مگر پیپلز پارٹی پر کوئی خاص فرق نہ پڑا ،اور عوام کی حمایت حاصل رہی مگر جب سے پارٹی آصف زرداری کے ہاتھ میں آئی تب سے ووٹ بنک تیزی سے کم ہوتا رہا،تاریخ میں پہلی مرتبہ پی پی حکومت نے اپنی مدت تو پوری کی مگر تب تک پارٹی کافی کمزور ہوچکی تھی۔آصف زرداری کے دور حکومت میں پارٹی کا عوام سے رابطہ نہ ہونے کے برابر تھا ،کوئی ایسا لیڈر نہ تھا جسے عوام نے دل سے تسلیم کیا ہو،جیالے حکومتی پالیسیوں سے ناخوش تھے ،یہاں تک کہ اگر پی پی کے دور حکومت میں بھی اگر ضمنی الیکشن ہوتا تو ٹکٹ ہولڈر آصف زرداری کی تصویر لگانا پسند نہیں کرتا تھا صرف اس لئے کہ اگر تصویر لگا دی تو جو ووٹ پڑنے ہیں وہ بھی نہیں ملیں گے،آصف زرداری اقتدار کے نشہ میں دھت اپنے مفادات کا تحفظ کرتے رہے اور پارٹی پر کوئی توجہ نہ دی،اب بھی کئی سالوں سے جلا وطن ہیں۔دوسری طرف اگرچہ پیپلز پارٹی کی باگ ڈور بلاول زرداری کے سپرد کر دی گئی۔

مگراصل طاقت آصف زرداری ہی ہیں،اگر حالات ایسے ہی رہے تو حالات مزید خراب ہونگے،بلاول زرداری سے جیالے محبت کرتے ہیں اور اپنا لیڈر تسلیم کرتے ہیں مگر ساتھ میں یہ بھی چاہتے ہیں کہ ”پاپا ” اپنے”بیٹے”کو مکمل اختیارات دے کر پارٹی سے الگ ہوجائیں تاکہ شکوک و شبہات دور ہوجائیں اور جیالے پھر سے پارٹی کیلئے جانیں دینے،مارے کھانے سے گریز نہ کریں اور پارٹی میں نئی روح پھونک دیں۔اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ بلاول زرداری چیئرمین کے ناطے تمام اختیارات استعمال کر رہے ہیں اور پارٹی پالیسی بھی خود بنا رہے ہیں تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے،بلاول زرداری اگر پیپلز پارٹی کو بھٹو اور بی بی کی پارٹی بنانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ان کو سیاست دان بننا ہوگا کیونکہ ابھی تک وہ اچھے سیاست دان نہیں بن پائے ،سنجیدگی کی بھی کمی نظرآرہی ہے،شایان شان زندگی گزارنے کی بجائے عوام میں وقت گزارنا ہوگا۔

Bilawal Bhutto
Bilawal Bhutto

عوام کے مسائل کو جاننا،سمجھنا اور حل کرنا ہوگا،سب کو ساتھ لیکر چلنا ہوگا، دشمن کی بجائے دوستوں کو بڑھانا ہوگا ،اپنے ہر اقدام سے عوام کا دل جیتنا ہوگا،بھٹو اور بی بی کے کارناموں کا ذکر کرنے کی بجائے خود ان جیسا بننا ہوگا،ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے درست کو درست اور غلط کو غلط کہنا ہوگا،اپوزیشن میں رہتے ہوئے حکومتی اچھے اقدام کی تعریف اور غلط اقدام کی بھرپور مذمت کرنا ہوگی۔اگر بلاول یہ سب کرنے میں کامیاب ہوگئے تو عوام کے دلوں میں گھر کر جائیں گے نہیں تو اپنے ”بابا”کی طرح بدنامی کا دھبہ اپنے ساتھ لگا لیں گے، بلاول زرداری کو جیالے اور سیاسی پارٹیوں سے مایوس ووٹرز امید کی کرن ضرور سمجھتے ہیں مگر اس کیلئے بلاول زرداری کو سخت فیصلے کر کے اپنے ”بابا”کو بھی ناراض کرنا ہوگا۔

جیسا کہ ”بی بی ”نے”نصرت بھٹو”کو کیا تھا۔کیونکہ جب عوام کی سیاست کرنی ہے تو تب اپنے مفادات پس پشت رکھ کر ایسے اقدامات بھی اٹھانا پڑتے ہیں جس سے اپنے بھی ناراض ہوتے ہیں کیونکہ پیپلز پارٹی کے اندر کرپشن کیخلاف سخت آپریشن کی ضرورت ہے اور پسند نہ پسند سے بالاتر ہوکر ہی ایکشن لیا گیا اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی گئی تو ہی پارٹی اپنا کھویا مقام حاصل کر پائے گی۔آخرمیں بلاول زرداری کیلئے صرف اتنا کہنا چاہونگا ڈیئر بلاول جیسا کہ آپ کو بھی پتہ ہے باتوں،دعوئوں اور نعروں سے نہ تو عوام کا دل جیتا جا سکتا ہے اور نہ ہی الیکشن، کیونکہ 2013کے انتخابات میں ایک کھلاڑی نے باتوں،دعوئوں اور نعروں سے عوام کو اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کی مگر ان کو بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا،ڈیئر بلاول اپنے ”بابا”سے فری ہینڈ لے کر پارٹی کے تمام فیصلے اچھے رہنمائوں کو ساتھ ملا کر کریں اور ممکن ہوتو اپنے”بابا”کو پارٹی سے الگ رہنے کا مشورہ دیں کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ”بابا”کا پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں ہونا چاہئے،پیپلز پارٹی میں آج بھی اچھے،بڑینام موجود ہیں اور ان کا ساتھ بھی آپ کو ضرور چاہئے ہوگا،سینئرز کو عزت دینے سے ہی آپ کی عزت ہوگی۔ڈیئر بلاول آصفہ اور بختاور کو بھی اپنے تمام فیصلوں میں شامل رکھیں ایک تو ان کی بھی گرومنگ ہوگی دوسرا آپ کی طاقت میں اضافہ ہوگا۔جئے بھٹو۔

Ghulam Raza
Ghulam Raza

تحریر: غلام رضا
ای میل: hurmateqalam@gmail.com
فون نمبر:0331-4260460
فیس بک آفیشل پیج: hurmateqalam/www.fb.com

Share this:
Tags:
courts elections fact ppp آصف زرداری افسانہ انتخابات پیپلز پارٹی حقیقت عدالتوں
Raheel Sharif and Qamar Javed Bajwa
Previous Post لطف عمیم شبلی کی خودکشی اور جنرل (ر) راحیل شریف کی سبکدوشی؟
Next Post منافع خورو تمہیں اللہ تو دیکھ رہا ہے
Blending

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close