اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ساڑھے 7 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اجلاس کی صدارت کرینگے، اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

Start typing to search...