Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”پپو” وزیرِاعظم بننے کیلئے تیار

March 26, 2013 0 1 min read
Final Tital
Minister
Minister

ریس جاری ہے۔یہ ریس سیف علی خان کی ریس (فلم) سے بہت مشابہت رکھتی ہے۔سیف علی خان کی ریس میں انٹر ٹینمنٹ ،سسپینس،ٹریجڈی،گلیمر اور سب سے اہم ایک بھائی کا اپنے بھائی کے لیے دِل میں بغض و نفرت اور بہت کچھ دیکھنے کو ملتا ہے۔پاکستان میں موجود نگران وزیرِ اعظم کی ریس میں بھی آج کل یہ سب کچھ بلکہ اِس سے بھی زیادہ نئی ٹیکنا کوجی کے ساتھ دیکھنے کو مِل رہا ہے۔اِس سیاسی ریس میں بھی بغض ،منافقت،سیاست،سسپینس ،انٹر ٹینمنٹ وغیرہ کے وہ تما م تر جراثیم پائے جارہے ہیںجو ہر دور کی سیاسی ریس میں پائے جاتے ہیں۔

میں نے اپنے پچھلے کالم میں لکھا تھا کہ” جب ریس میں سب سے اگلا ہی جیتتا ہے تو پھر یہ پیچھے والے کیوں بھاگ رہے ہوتے ہیں” خیر ریس کا پوزیشن ہولڈر آگے ہی ہے بس ذرا اپنے پیٹی بند بھائیوں کی حوصلہ افزائی اور دکھلاوے کو کچھ دیر کیلئے پیچھے آجاتا ہے عین اُسی طرح جیسے کہ پتنگ کو ڈور کہ ذریعے کھینچا جاتا ہے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے اِس قدر ڈھیل دے دی جاتی ہے کہ وہ آسمانوں میں دور نکل جاتی ہے۔اِس ریس کی ڈوریں بھی ماسٹر مائینڈ کے ہاتھوں میں ہیں۔خیر میں کِسی اور بحث کی جانب چل پڑا میرا مدعا تو پپو کے بارے میںہے۔

بڑی بڑی مشعلیں روشن کر دی گئی ہیں کیوں کہ نگران سیٹ اپ موم بتی یا چراغوں کی روشنی میں نہیں ملتے۔ نگران وزیر تو خیر ریس میں آگے ہی ہے۔ابھی تو چنائوکی ریس بھی باقی ہے۔اِس کالم کی اشاعت تک عین ممکن ہے کہ نگران وزیرِ اعظم کا طے شدہ انتخاب کیا جاچکا ہومگر اِس ناچیز راقم کی مودبانہ گزارش ہے کہ پپو پر خاص نظرِ ثانی کی جائے کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ پپو میں ایک عظیم سیاست دان بننے کے صرف جراثیم ہی نہیں بلکہ بہت سارے بیکٹیریا،امیبا،اسفنج وغیرہ بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

کمیشن الیکشن نگران وزیرِ اعظم کیلئے پریشان ہے یہ پریشانی یقینا بظاہری ہے کیوںکہ سب جانتے ہیں نگران وزیرِ اعظم جِس نے بننا ہے یا یوں کہیں کہ جنہیں بنایا جانا ہے وہ ریس میں سب سے آگے ہے۔گزشتہ دِنوں میرے انتہائی قریبی دوست جسے میرے بہت سے ایسے راز پتہ ہیں جو میں خود سے بھی چھپاتا پھرتا ہوں (پپو)نے مجھے کہا” یار میں بہت پریشان ہوں اِس زندگی سے بس یار میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب میں خودکشی کر لوںگا۔اب اور نہیں جیا جاتا ” میں نے کہا ”بتا تو سہی آخر بات کیا ہے؟””کیا بتائوں بس اتنا ہی سن لو کہ بے روزگار ہوں۔

اب تمام پریشانیوں اورمشکلات کا اندازہ خود ہی لگا لو”میں نے مشورہ دیا” اچھا ایسا کرو نگران سیٹ اپ کی ریس میں شمار ہو جائو اچھے بھلے ہووزیر بننے کی تمام تر خصوصیات سے لبریز ہو۔میرے کچھ دوست صحافی ہیں میں اُن سے کہتاہوں وہ جلد از جلد اخبارات اور رسائل میں تمہارا نام اُچھالنا شروع کر دیتے ہیں ۔ایک دو ٹاک شوز میں بھی بڑی اہمیت ہے میری رات و رات پولیٹیشن بنا دیتا ہوں ۔سنو نگران سیٹ اپ سے اگر نکل بھی جاتے ہو تو کوئی غم نہیں الیکشن سر پرہیں اتنی مقبولیت دیکھ کر کوئی نہ کوئی سینے سے لگا ہی لے گا۔

PM
PM

پیارے”پپو جو کہ انتہائی پتھر کا مجسمہ بنے بنا پلکیں جھپکائے میرا خطبہ سن رہا تھا بولا ”مگر مجھ میں وزیرِاعظم یا کوئی بھی وزیر مشیر بننے کے چراثیم کہاں سے آئے اور نہ مجھ میں سیاسی قسم کی قابلیت یا مہارت کے گُر ہیں”میں نے کہا”سیاست میں بھلا قابلیت و مہارت کہاں سے ٹپک پڑی۔ بس اب غور سے میری بات سنو اور ہاں یا نا میں جواب دو آگے کا فیصلہ میں خود کرونگا ”پپو نے سر کو جھکا لیا کہ جیسے وہ میری ہر بات سننے کوبا ادب تیار ہے۔

میں نے اپنی بات شروع کی ”سنو! سب سے پہلے تمہیں اپنی ذات میں خود پسندی پیدا کر نا ہوگی ۔اگر تم چاہتے ہو کہ سیاسی میدان میں کچھ کر دکھائو تو سب سے پہلے”University Of Liar”میں داخلہ لو اگر ایسا کرنے کا وقت بھی نہیں ہے تو دو چار گھنٹوں کیلئے ایسے ایسے واقعے بیان کرو جن کا حقیقت سے ذرا برابر بھی تعلق نہ ہو۔سنو جو باتیں میں کر رہا ہوں انہیں پلو سے باندھ لو ۔جلد از جلد صحافیوں سے رابطے بڑھانا شروع کردو اِن کی دعوتیں کرو” مگر اتنی دولت کہاں سے لائو”پپو یار تونے پھر وہی جاہلوں والی بات کی نہ یوں کہتے ہیں اتنی انویسمنٹ کہاں سے لائو۔

سن جتنا خرچ کرے گا اُس سے 50 گنا ہ زیادہ واپس بھی تو آہی جانا ہے اس لیے سیاسی کاموں پر خرچ ہونے والی رقم کو انویسمنٹ کہتے ہیں۔اور سن تو ایسا کر اپنی بوسیدہ زمین پر کنسٹریکشن کے کام کی شروعات کا بہانا بنا کر آٹھ ،دس بینکوں سے لون(Loan) لے لے”پپو نے حیرانگی سے پوچھا” ایک ہی زمین پر دس بینکوں سے کیسے لون(Loan) لے سکتا ہوںاور واپس کرنا مشکل ترین ہو جائے گا ”میں نے کہا ”اگر سیاست دان بننا ہے تو یہ کیسے، کیوں ،کب ،کہاں، مشکل،ناممکن وغیرہ سب کو بھولنا ہوگا بس کر گزرو اورذہن سے یہ بات تو نکال ہی دو کہ مشیر یا وزیر بنکر بھی تمہیں واجبات ادا کرنا ہونگے اور ہاں اپنے قریبی دوستوں ،عزیزو اقارب کو وہی خواب دیکھائو جو وہ دیکھنا چاہتے ہیں۔

اُن سے وعدے کرو کہ یہ سب ہو سکتا ہے ” ”اور اگر نہ کر سکا تو” ” کرنے کو کہہ کون رہا ہے پپو یار تم نے تو صرف وعدے کر نے ہیں اور وعدہ وہی ہے جو وفا نہ ہو”۔” مجھے روپیہ ،پیسے ،دولت سے کوئی سروکار نہیں میں امیر نہیں ہونا چاہتا بس اتنا کہ دو وقت کی روٹی میسر آجائے باقی سارا پیسہ میں اپنے ہم وطنوں پر نچھاور کر دونگا ” یہ سنکر میری تو خوشی کی انتہا نہ رہی ” ویری گڈ یہی ،یہی بیانات چاہیے ہیں بس ،بن گیا تو ہر دل عزیز سیاست دان” پپو نے مجھے حیرت سے دیکھا اور بولا ” او میرے دوست یہ کوئی سیاسی بیان نہیں میرے اندر کے حقیقی خیالات کی ایک جھلک ہے ” پپو سن ”البرٹ آئن سٹائن نے کہا تھا کہ’ بھوکا ،افلاس زدہ شخص کبھی سیای مشیر یا وزیر ثابت نہیں ہو سکتا ‘ تجھے دوسروں کی بھوک سے کیا ،سن دیکھ ابھی تو بھوکا ہے، بے روزگار ہے،کھانے کو تیرے پاس کچھ نہیں ،تن سے ادھ ننگا اور پائوں سے پورا ننگا ہے کِسی کو تیرا خیال نہیں آیا۔

Petrol
Petrol

تو جانتا ہے کہ تیرا کِسی کو خیال کیوں نہیں آیا؟ ” ” نہیں ” سن ”کیونکہ تو بھی ابھی اِس حالت میں اپنے سے نیچے والوں کو دیکھنا نہیں چاہیے گا ۔اِس حالت میں تیری نظر بھی کِسی امیر کی جیب پر ٹکی ہوئی ہے اور اِس کی جیب سے ایک وقت کی روٹی کے پیسے نکلوانے کیلئے تو اُس کی خوش آمد کے انبار لگانے کو بھی تیار ہو جائے گاخواہ اُس میں ہزاروں عیب ہوں ۔ عین اِسی طرح جب تو کوئی وزیر مشیر ،امیر و کبیر بنے گا تو عوام کی نظریں تیری بظاہری شان و شوکت پر ٹک جائیں گی۔

پھر بھلے تو لوڈشیڈنگ کروانا، پیٹرول مہنگا کروانا ،کرایوں میں اضافے کر وانا ،چاہے سارے اچھے عہدوں پر صرف اپنی جان پہچان والے اور عزیزو اقارب کو ہی فائز کرناغرض جو مرضی کر وانا تیرے رتبے ،شان و شوکت و دلت کے آگے سب کی زبانیں بند ہو جائیں گی۔دو چار ظاہر ی اور آٹھ ، دس خفیہ شادیاں بھی رچابسا لینا ۔غریب کو تو جینے کیلئے دو وقت کی روٹی ہی کافی ہے۔

سو وہ تو تیری حکومت دے ہی دے گی،بلکہ وہ بھی تیری حکومت کیا اللہ پاک کی ذات خود ہی غریب کے پیٹ پوجا کا انتظام کر دیتی ہے کیونکہ اُس نے رزق دینے کا وعدہ جو کر رکھا ہے سو یہ مسئلہ بھی حل ہو گیا۔یہ شان و شوکت ،کوٹھیاں،بنگلے، کاریں ،نوکر چاکر ،وزارتیں وغیرہ یہ سب تو سیاست دانوں کے چونچلے ہیں ۔غریبوں کو اپنی اوقات میں ہی رہنا چاہیے میرے پپو بھائی۔اب بچارا غریب بھی کار رکھ لے تو ڈرائیور کون بنے گا؟”

پپو نے نے ماتھے سے پسینہ صاف کرتے ہوئے شاید آخری سوال کیا ”مگر کیا یہ جو میں
وزیر بنکر ملک و قوم کی دولت جمع کرونگا ،اپنے ہم وطنوں کو دھوکا دونگا ۔یوں میں ملک و قوم کا مجرم نہیں؟”میں نے گہری نگاہوں سے پپو کی جانب دیکھا اور بولا ” تو بھی پپو یار ہی ہے ،ملک و قوم کا پیسہ جمع کرنا اگر جرم ہے تو پھر یہ بنک تو سب سے بڑے مجرم ہوئے اور ہاں تو ملک و قوم کا پیسہ ضائع تونہیں کر رہا نہ اپنے پاس جمع ہی تو کر رہا ہے میں تو کہتا ہوں اپنے پاس بھی جمع نہیں کرو کبھی بھی انکم ٹیس کی ریٹ پڑ سکتی ہے۔

اور اگر بنکوں میں جمع کروائے گا تو راز فاش ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ڈر لگا رہے گا کہ کہی بنک دکیتی ہی نہ ہو جائے بہتر یہی ہے کہ اپنا تمام تر روپیہ پیسہ بیرونِ ممالک کے بنکوں میں جمع کروانا ””بس بس میں سمجھ گیا اب میں بلکل تیار ہوں وزیرِ اعطم یا کوئی بھی وزیر بننے کیلئے ””بس ٹھیک ہے تو پھر آج اورا بھی سے غریبوں سے بالکل کنارہ کشی کرلے، چار دِن کی چاندنی ہے خوش رہ ،دولت جمع کر ،بڑے بڑے مضبوط محل بنا،موج مستی عیاشی کر ،اور مر جا ”۔

پپو معنی خیز مکروہ مسکراہٹ سے لہرایا اور میری ہی جانب حقارت سے دیکھتے ہوئے کہا ” چل مجھ سے ذرا دور ہو کر کھڑا ہو تجھ میں سے غربت کی بُو آرہی ہے” میری خوشی کی انتہا نہ رہی کیونکہ میرا شاگرد کامیاب ہو چکا تھا اور وزیر و مشیر بننے کے تمام تر اوصاف ظاہر ہونے لگے تھے۔

Final Tital
Final Tital

تحریر : محمد علی رانا

Share this:
Tags:
position Prime Minister saif ali khan پوزیشن سیف علی خان وزیرِاعظم
Previous Post حکومت چیرمین تحریک مساوات مسر ت شاہین کو سیکورٹی فراہم کرے،عصمت اللہ گنڈہ پور
Next Post حافظ آباد : خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں
Hafizabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close