
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو مرکزی کردار کی پیشکش کی تھی لیکن ا نہوں نے فلم کی پیشکش مسترد کر دی کیونکہ وہ کرن جوہر کے ساتھ فیچر فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں۔
ہدایتکار کرن جوہر نے فلم میں مرکزی کردار کیلئے اب کیارا ایڈوانی سے رابطہ کیا ہے۔
