Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نمازی یہاں ہیں سانحہ نیوزی لینڈ

March 16, 2019 0 1 min read
New Zealand Masjid Firing
New Zealand Masjid Firing
New Zealand Masjid Firing

تحریر : شاہ بانو میر

بہت ہی خوبصورت نظم کسی نے سینڈ کی
آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے
آج کے مسلمان کی اسلام سے دوری اس کی نمازوں کو فوت کر رہی ہے
اسی کا ذکر اس نظم میں انتہائی سوز سے کیا گیا

زمین پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں؟
ٌ
وہ دھوپوں میں تپتی زمینوں پے سجدے
سفر میں وہ گھوڑوں کی زینوں پے سجدے
چٹانوں کی اونچی جبینوں پے سجدے
وہ صحرا بیاباں کے سینوں پے سجدے
علالت میں سجدے مصیبت میں سجدے
وہ فاقے حاجت میں غربت میں سجدے
وہ جنگ و جدل حراست میں سجدے
لگا تیر زخموں کی حالت میں سجدے
وہ غاروں کی وحشت میں پرنور سجدے
وہ خنجر کے سائے میں مسرور سجدے
وہ راتوں کو خلوت سے معمور سجدے
وہ لمبی رکعتوں سے مسحور سجدے
وہ سجدے محافظ مددگار سجدے
غموں کے مقابل عطر دار سجدے
جھکا سر بنتے تھے تلوار سجدے

واقعی آج کہاں ہیں وہ نمازی ؟
وہ غازی کہاں ہیں ؟
سوچتی تھی
کہ
یا اللہ دکھا ہمیں بھی وہ نمازی وہ غازی
کہ
جن کے اذکار ہمیں اب محض اسلامی کتب میں محفوظ بطور تاریخ
محترم اساتذہ کرام کی بدولت پتہ چلتے ہیں
محترم اساتذہ کرام کی دینی کاوشوں کی شبانہ روز کی عرق ریزی ہے
کہ آج ہم ان سابقون الاولون کے کارناموں کو جانتے ہیں
اساتذہ کرام نے ہمیں مختلف کتب سے یہ علم دیا کہ
اسلام کتنا نحیف اور کمزور تھا
کیونکہ
وقت کے رئیس مشرک تھے مغرور تھے بزرگوں کے سنے سنائے دین پر ضد کی وجہ سے اڑے ہوئے تھے
ایسے میں غلاموں نے اور ان لوگوں نے اسلام کو قبول کیا
جن کو اللہ نے ہدایت کیلئے چنا
استقامت پر رہنے والے مضبوط ستون
مالی حیثیت میں کمزور معاشرتی رویے نحیف
اسلام کی تعلیمات چھپ چھپ کر دی جاتی تھیں
جب تک کہ
اللہ پاک کا حکم نہ اترا کہ
اب کھلم کھلا دعوت اسلام دی جائے
ہجرت مدینہ کے بعد اسلام کو پرسکون باعزت ماحول میسر آیا
تو ان کے کھوئے ہوئے اعتماد لوٹے
زندگی کھانے پینے اور آسائشات پر مبنی نہیں تھی
بھوک افلاس کو کاٹ کر اسلام کے یہ مرد آہن تیار ہوئے
جن کی عبادات کی مشقت نے انہیں تن آسان نہیں بننے دیا
ایمان کی طاقت ایسی توانائی بن کر جسم میں داخل ہوئی کہ
وقت کے بڑے بڑے سپہ سالار عسکری ترکیبوں تربیتوں کے باجود ان کے سامنے ڈھیر ہوئے
وقت ضرورت برق بن کر قہر کی طرح دشمن پر گرتے
اور
اللہ کے دین کو اپنے ایمان افروز جذبے سے منور کر دیتے
معجزاتی مظاہرہ دنیا تاریخ میں محفوظ کرتی رہی
یوں ہم تک ان کی حیرت انگیز عبادات اور ایمان پہنچا
اساتذہ کرام نے فرمایا کہ
صرف 313 کے سامنے 1300 کا اس وقت کے رائج اسلحے کے ساتھ
جاہ و حشمت کے غرور میں یوں کھڑے تھے
جیسے
ان غرباء کو چٹکی کی طرح مسلنے کیلئے
وہ نمازوں میں ملی ایمان کی طاقت جس نے فقر و فاقہ میں جسم کے ساتھ ساتھ روح کو طاقت عطا کی
آج آزمائش تھی قوت ایمانی کی
ایمان جیت گیا شرک ہار گیا
اللہ کی مدد کے ساتھ دشمن کو شکست فاش ہوئی
اس بے جگری سے یہ 313 لڑے کہ عرب کی سرزمین نے
مشرکین کے لہو سے صحرا کو سرخ ہوتے دیکھا
جنگ ہو یا امن نماز جسم کے ساتھ روحانی تربیت ایسی کہ
سبحان اللہ
زمین پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں؟
یہی تکرار ذہن میں گونجتی رہی اور نگاہیں متلاشی رہیں ایسے نمازیوں کی
آپﷺ نے اپنی امت کیلئے 3 دعائیں مانگیں
عذاب سے امت ہلاک نہ ہو
قبول ہوئی
2 ایسا حکمران مسلط نہ ہو جو اسلام کو ختم کرنے کا موجب بنے
قبول ہوئی
امت میں تفرقہ بازی نہ ہو
اس سے آپﷺ کو روک دیا گیا
آپ کے وصال کے بعد
ابھی امت کے اکابرین شمع رسالت کو روشن رکھے ہوئے تھے
مگر
امت گروہی اختلافات میں مبتلا ہوئی بٹ گئی
دین کمزور ہونے لگا
خارجی قوتیں سر اٹھانے لگیں
حضرت عمرؓ حضرت عثمانؓ حضرت علی ؓ
جیسی ہستیوں کو شہید کیا گیا
بدلتے وقت کے ساتھ دنیا میں دین پھیلا تو وہاں کے جغرافیائی اثرات کے ساتھ اس میں تبدیلیاں
رونما ہوئیں
دین بدلا نہیں مگر مختلف خطوں کے اثرات سے گڈ مڈ ضرور ہونے لگا
نتیجہ یہ نکلا
کہ
اکثریتی تعداد مذہبی اختلافات نے بہت سے لوگوں کو بد دل کردیا
اور
رفتہ رفتہ اسلام سے دین سے دور ہوتے چلے گئے
اسلام کی نشانی مساجد دنیا بھر میں موجود ہیں
مساجد تو ہر دور میں کچھ اسلام کی محبت میں تعمیر کرواتے رہے
اور
کچھ وقت کے حکمران فن تعمیر کے نمونے کے طور پر انہیں بنا کر
اپنی یادگار چھوڑ گئے
ایک بات تو علمائے کرام اور وقت کے حکمران بھول گئے
کہ
ضرورت اعلیٰ فن تعمیر کی نہیں تھی
ان مساجد میں ایمان کی حلاوت سے نمازیوں سے آباد کرنے کی ترکیب کی تھی
تاریخ بتاتی ہے کہ
مدینہ کی کچی مسجدیں کنکریٹ سے مضبوط ایمان پیدا کرتی تھیں
اور
محترم اساتذہ کرام جن کی بابت بیان فرماتے ہیں
وقت کے تاریخی لوگ ان کچی مساجد سے نکلے
اور
دین کو پوری دنیا میں نافذ کر گئے
ان کی نمازوں کا قیام سجود
سبحان اللہ
باوجود بین القوامی اسلام دشمن سازشوں کے
آج بھی ابھی بھی اسلام قرآن دنیا میں سمجھا اور پڑھا جاتا ہے
مگر
زمین پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں؟
کا سوال بدستور ذہن میں گونجتا رہا
واقعی وہ پہلے والے نمازی کہاں ہیں؟
سبحان اللہ
نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ کے وقت شھادتیں دے کر
اس نظم کے شاعر کو جواب دے دیا
کہ
دیکھو
جب زمین پوچھے نمازی کہاں ہیں
تو اسے بتاؤ
کہ
ہم یہاں ہیں

ظالم کی بربریت کی انتہاء دیکھئے
ظالم نے کسی کمزور عورت بزرگ بچے پر رحم نہیں
کوئی ترس نہیں
بڑہتے ہوئے خونیں قدم اور گولیوں کی تڑتڑاہٹ
معصوم نہتے نمازیوں کا قتل عام
ٌجانوروں کی زندگیاں بچا کر دنیا میں ہمدرد کہلانے والے
آج انسانی خون سے بھری مسجد میں اپنی نرم طبیعت کا جائزہ خود لیں؟
جس کیلئے کسی وکیل کی کسی بحث مباحثے کی ضرورت نہیں
ملزم لائیو سب کچھ سوشل میڈیا پر دکھاتا رہا
گنجائش کیس چلانے کی کہیں نہیں ہے
نیوزی لینڈ میں آج کا دن بےگناہوں کی شھادتوں کے لہو سے سرخی مائل نہیں
بلکہ سیاہ ہوگیا
شہادتوں کے یہ سلسلے رک جاتے اگر مساجد نمازیوں سے خالی ہوتیں

میرے سوال کا جواب
زمین پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں؟
آج مل گیا
نیوزی لینڈ کی مساجد میں شھید ہونے والوں کے لہو سے
زمین کو بتا دو
نمازی یہاں ہیں

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
Islam Muslim new zealand Prayer Shah Bano Mir tragedy اسلام سانحہ مسلمان نمازی نیوزی لینڈ
New Zealand Masjid Firing
Previous Post نیوزی لینڈ کا شہر کرائسٹ چرچ لہو لہو
Next Post گنڈاسہ دبیا ای رئین دیو
New Zealand Masjid Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close