Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیراعظم ہائوس کے پڑوس میں دہشت گرد

July 18, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Raiwind Lahore
Raiwind Lahore

اسلام کے نام پر بنایا گیا ملک پاکستان مسلسل دہشت گردی کے نشانہ پر ہے، ملک شمن عناصر نے وطن عزیز کی تباہی کے لئے مذموم منصوبے بنا رکھے ہیں لیکن انکی سازشیں کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گی کیونکہ پاکستان ستائیس رمضان المبارک کو قائم ہوا تھا جس طرح ستائیس رمضان المبارک میں قرآن مجید نازل ہوا تو اس کی حفاظت کا ذمہ اللہ کے پاس ہے اسی طرح پاکستان کاستائیس رمضان کو قیام میں آنا بھی اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستا ن کا محافظ بھی اللہ ہے،اندرونی و بیرونی دشمن کبھی کسی صورت میں اپنے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو گے،پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان دہشت گردی نے پہنچایا ،ایک طرف امریکی ڈرون حملے پھر اس کے رد عمل میں ملک میں خود کش حملے ،بلوچستان ،سندھ میں علیحدگی کی تحریکیں،فرقہ واریت،لسانیت کی بنیادوں پر لڑائی یہ پاکستان دشمنوں کے ایجنڈے ہیں۔

دہشت گردی ملک میں اتنی بڑھی کہ آج کوئی شہر ،کوئی مقام محفوظ نہیں،بازاروں میں،مساجد میں،درباروں پر،امام بارگاہوں میں غرض ہر جگہ پر دہشت گردی کی وارداتیں لمحہ فکریہ ہیں،اب وزیر اعظم نواز شریف کی رہائشگاہ کے قریب پنڈ آرائیاں میںدہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہوا تودس گھنٹے تک دو دہشت گردوں نے پولیس کو الجھائے رکھا،وزیر اعظم کی رہائشگاہ کے قریب دہشت گردوں کا موجود ہونا یقینا بہت بڑی حکومتی ناکامی ہے ،حکومت کہاں ہے؟رائیونڈ کے علاقہ پنڈ رائیاں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد علاقہ میں شدید خوف وہراس پھیلا ، یہ آپر یشن وزارت داخلہ کی اطلا ع پر انٹیلی جنس شیئرنگ کے بعد ہی کیا گیا مگر دہشتگرد گاؤں میں طویل عرصے سے اطمینان کے ساتھ رہ رہے تھے۔ پولیس بے خبر رہی کہ اس گھر میں کو ن رہتا ہے ؟ کتنے دہشت گرد آتے اور جاتے رہے ؟ پنجاب پو لیس کی سی آئی ڈی اور سپیشل بر انچ کے پا س ایسی کوئی معلو ما ت نہ تھیں کہ دہشتگر د چھ ما ہ سے وزیر اعظم کی رہا ئشگاہ کے اس قدر قر یب رہ رہے ہیں۔ کو ٹ رائیا ں شر یف فیملی کی زرعی اراضی سے ملحقہ دیہات ہے ، پو لیس کہتی ہے کہ دہشتگر دوں کے زیراستعمال گھر ڈاکٹر منظور کی ملکیت ہے تا ہم مقا می لو گو ں کا کہنا ہے کہ مالک کا نام محمد ستار ہے ، پہلے اس کا کر ایہ اڑھائی ہزار روپے تھا جب مالک مکان کو پتہ چلا کہ اقصن نے خیبر پختو نخوا کی ایک فیملی کو بھی ٹھہرایا ہوا ہے تو اس نے کرایہ دوگنا کر دیا۔

سوال اٹھا ئے جا رہے ہیں کہ اگر پو لیس کے پا س اتنے حساس علاقے میں بھی رہا ئش پذیر کر ائے داروں کے متعلق کو ئی اطلا ع نہیں تو دو سر ے علا قو ں کا کیا حا ل ہو گا ؟ وزارت داخلہ نے پنجا ب پو لیس کو بھیجے گئے مراسلے میں نشاندہی کی تھی کہ دہشتگرد نواز شریف اور شہباز شریف کی نجی رہائشگاہ کے قریب کرائے کا گھر حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس کے باوجود جاتی امرا کے اردگر د پو لیس ، سی آئی ڈی نے کبھی چیکنگ کرنا گوارہ نہیں کیا۔ دہشتگر د راکٹ لانچر ،ہینڈ گرنیڈ اور دوربین والی سنا ئپر رائفلز بلا روک ٹو ک لا تے رہے پولیس کا دعوی ٰ ہے کہ دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ سے تھا تاہم انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مطابق یہ کالعدم لشکر جھنگوی سے تعلق رکھتے تھے۔ان کے ہمسائے شیر محمدخان کے مطابق یہ لوگ رات دس بجے کے قریب واپس آتے تھے اور صبح نو بجے کے قریب یہاں سے چلے جاتے تھے۔شیر محمد خان نے کہا کہ تینوں افراد کی عمریں 20سے 25سال کے درمیان تھیں جبکہ خاتون جو اکثر اوقات ان کے پاس آتی تھی وہ بھی 22سال کے لگ بھگ تھی۔ ان میں دو نوجوان بیگ پہن کر صبح جاتے تھے اور رات کو واپس آتے تھے۔ رات کو دونوں نوجوانوں کے آنے کے بعد چبوترے پر ایک شخص گھومتا رہتا تھا۔ رائیونڈ میں وزیراعظم نواز شریف کے فارم ہاس جاتی عمرہ سے ڈیڑھ کلو میٹر فاصلے پر نواحی علاقے پنڈ آرائیاں میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر رات 2بجے آپریشن شروع کیا جو دن 12بجے ختم ہوا تاہم اس دوران 3 مرلے کے مکان میں موجود دہشتگردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایلیٹ فورس کا ایک جوان شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے، دہشتگردوں کی جانب سے شدید فائرنگ کے بعد پولیس کی اضافی نفری کے علاوہ ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کے اہلکاروں کو بھی طلب کرلیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان 10 گھنٹے تک وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جبکہ رات 2 بجے سے جاری طویل آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے رینجرز کے دستوں نے بھی آپریشن میں حصہ لیا۔

Security Forces
Security Forces

آپریشن کے خاتمہ پر ایلیٹ فورس اہلکاروں نے نعرہ تکبیر اللہ اکبر کے نعرے لگا کر آپریشن کے خاتمہ کا اعلان کیا جبکہ اس موقع پر مقامی افراد کی بڑی تعداد نے سیکورٹی فورسز کے حق میں نعرے لگائے اور خوشی کا اظہار کیا جبکہ صوبائی وزیر انسداد دہشت گردی کرنل ( ر ) شجاع خانزادہ نے بتایا کہ دہشت گردوں کی کل تعداد 2 تھی ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا اگر زخمی دہشت گرد صحت مند ہوا تو اس سے اہم معلومات ملنے کی توقع ہے ان کا کہنا تھا کہ گھر میں کوئی خاتون یا بچہ موجود نہیں تھا وزیر اعلی نے خصوصی احکامات دیئے تھے کہ خواتین اور بچوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جائے اسی وجہ سے آپریشن اتنا طویل ہوا ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے قبضہ سے اسلحہ ، گولہ و بارود اور خودکش جیکٹس برآمد ہوئیں۔ ہم نے دہشت گردوں کے بڑے نیٹ ورک کو ختم کر دیا اس طرح کے دہشت گردی کے ملک بھر کے گاؤں اور شہروں میں ہو سکتے ہیں وزیر اعظم ، وزراء اعلی اور تمام سیاسی قیادت کو سیکورٹی خدشات لاحق ہیں۔ رائیونڈ میں وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سمیت کئی دیگر اہم شخصیات کی رہائشگاہیں ہیں اور پنڈاریاں وزیراعظم کی رہائشگاہ سے ڈھائی کلو میٹر کے فاصلے پر ہے ۔ شہبازشریف نے رائیونڈ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہیداہلکار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو اہلکار کی شہادت پر فخر ہے۔سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان آپریشن پر طالبان نے لاہور کو ٹارگٹ کرنے کی دھمکی دی تھی۔

وزیراعظم کی رہائش گاہ کو پہلے بھی نشانہ بنانے کی کوششیں کی گئیں،عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کا ساتھ دیں ۔انہوں نے انکشاف کیا کہ رائے ونڈ واقعے سے قبل 3 نیٹ ورکس بھی پکڑے جاچکے ہیں جبکہ ماضی میں پکڑے گئے دہشت گردوں کا تعلق بھی وزیرستان سے ہی تھا جبکہ شمالی وزیرستان آپریشن پر طالبان نے لاہور کو ٹارگٹ کرنے کی دھمکی دی تھی جبکہ اب دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی بھی شروع ہوچکی ہے اوراب دہشت گرد مزید شدت سے ہماری صفوں میں گھسیں گی اس لیے عوام کو چاہئے کہ وہ اپنی سکیورٹی فورسز کا ساتھ دیں اور ان کا حوصلہ بڑھائیں کیونکہ یہ انتہائی خطرناک لڑائی ہے جس میں ہمیں ابھی مزید آگے چلنا ہے۔جاتی امراء کے قریب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد اسپیشل برانچ ، کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اور ہوم ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ وفد نے وزیراعظم ہاوس کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا، وفد نے وزیراعظم ہاوس کی سیکیورٹی کے لیے بعض نئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔

انٹیلی جنس اداروں نے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ شہباز شریف اور ان کی فیملی کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنی نقل و حرکت محدود کرنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی لاہور سے رائیونڈ تک روڈ کے ذریعے آمد و رفت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی اور کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے سفر کیا جائے۔اگر وزیر اعظم کے گھر کا قریبی علاقوں کی سیکورٹی کی صورتحال یہ ہے کہ دہشت گرد وہاں باآسانی رہ رہے ہیں تو دوسرے علاقوں کا تو اللہ ہی حافظ ہے،حکومت کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدگی اختیار کرنی ہوگی،دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے قوم حکومت اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
attack Mumtaz Awan pakistan پاکستان حملے دہشت گرد
Quran
Previous Post پوری دنیا کے جنتریوں کے تعلق علم انسانی حساب سے ہیں قرآن وحدیث سے نہیں۔ مولانا فتح محمد چمنی
Next Post کوئٹہ : محمود آباد میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close