Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہنے والی شخصیات

August 17, 2018 0 1 min read
Liaqat Ali Khan
Liaqat Ali Khan
Liaqat Ali Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وزیراعظم کو مملکت کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت حاصل ہے جو اپنی کابینہ کے ذریعے امور مملکت چلاتا ہے، اب تک 21 سربراہان اس عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

خان لیاقت علی خان ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم تھے جب کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سب سے زیادہ 3 مرتبہ اور بے نظیر بھٹو کو اس عہدے پر دو مرتبہ فائز ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

1۔ لیاقت علی خان :

مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے خان لیاقت علی خان 14 اگست 1947 کو ملک کے پہلے وزیراعظم منتخب ہوئے جو 4 سال 2 ماہ اور 2 روز تک اس عہدے پر خدمات انجام دیتے رہے۔

16 اکتوبر 1951 کو ایک تقریب کے دوران انہیں گولی مار کر شہید کیا گیا جس کے بعد وزارت عظمیٰ کے لیے خواجہ ناظم الدین کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔

2۔ خواجہ ناظم الدین :

خواجہ ناظم الدین نے 17 اکتوبر 1951 کو پاکستان کے دوسرے وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف لیا اور وہ ایک سال اور 6 ماہ تک اس عہدے پر فائز رہے۔

مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے خواجہ ناظم الدین کی حکومت 17 اپریل 1953 کو اس وقت کے گورنر جنرل ملک غلام محمد خان نے ختم کی۔

3۔ محمد علی بوگرا :

محمد علی بوگرا نے ملک کے تیسرے وزیراعظم کی حیثیت سے 17 اپریل 1953 کو عہدے کا حلف لیا اور 2 سال تین ماہ اور 26 دن تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہے۔

4۔ چوہدری محمد علی :

مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے چوہدری محمد علی 12 اگست 1955 کو وزیراعظم منتخب ہوئے اور ایک سال ایک ماہ اس عہدے پر رہنے کے بعد انہی کی جماعت نے 12 ستمبر 1956 کو عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے عہدے سے فارغ ہوئے۔

5۔ حسین شہید سہروردی :

مسلسل 4 وزرائے اعظم مسلم لیگ سے منتخب ہوتے رہے لیکن ملک کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کا تعلق عوامی لیگ سے تھا۔

حسین شہید سہروردی نے 12 ستمبر 1956 کو وزارت عظمیٰ کا حلف لیا اور ایک سال، ایک ماہ اور 5 دن تک اس عہدے پر خدمات انجام دیں ، انہوں نے پارٹی پر کنٹرول کم ہونے اور اتحادیوں کی حمایت چھوڑنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

6۔ ابراہیم اسماعیل چندریگر :

ابراہیم اسماعیل چندریگر نے 17 اکتوبر 1957 سے 16 دسمبر 1957 تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر خدمات انجام دیں اور وہ تقریباً 55 روز تک ملک کے وزیراعظم رہے۔

مسلم لیگ کے ابراہیم اسماعیل چندریگر کو اکثریتی جماعت ریپبلکن پارٹی اور عوامی لیگ کی جانب سے عدم اعتماد کے ووٹ کے بعد عہدے سے ہٹایا گیا اور وہ ایک ماہ اور 29 تک وزیراعظم رہے۔

7۔ فیروز خان نون :

فیروز خان نون کا تعلق ریپبلکن پارٹی سے تھا اور انہوں نے 16 دسمبر 1957 کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتویں وزیراعظم کی حیثیت سے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا اور وہ 9 ماہ اور 21 روز تک اس منصب پر فائز رہے۔

8۔ نورالامین :

نورالامین ملکی تاریخ کی کم ترین مدت تک وزیراعظم رہے، 1971 کی جنگ کے دوران انہیں صرف 13 روز تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر رہنے کا شرف حاصل ہوا، وہ 7 دسمبر 1971 سے 20 دسمبر 1971 تک وزیراعظم پاکستان رہے۔

9۔ ذوالفقار علی بھٹو :

پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے 14 اگست 1973 کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا اور 5 جولائی 1977 تک اس عہدے پر فائز رہے۔

ذوالفقار علی بھٹو مجموعی طور پر تین سال 10 ماہ اور 21 دن وزیراعظم پاکستان رہے جنہیں اس وقت کے آرمی چیف ضیاالحق نے مارشل لا لگا کر عہدے سے ہٹایا۔

10۔ محمد خان جونیجو :

1985 میں غیرجماعتی انتخابات کے نتیجے میں محمد خان جونیجو آزاد حیثیت میں رکن اسمبلی منتخب ہوئے اور 24 مارچ 1985 کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا اور 29 مئی 1988 تک اس عہدے پر فائز رہے۔

محمد خان جونیجو کو اس وقت کے صدر نے آئین کی آٹھویں ترمیم کے تحت خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے عہدے سے ہٹایا ، اس طرح وہ 3 سال 2 ماہ اور 5 دن تک وزیراعظم پاکستان رہے۔

11۔ بے نظیر بھٹو :

بے نظیر بھٹو 2 دسمبر 1988 کو پاکستان اور اسلامی ممالک کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور وہ 6 اگست 1990 تک اس عہدے پر فائز رہے۔

بے نظیر بھٹو ایک سال 8 مہا اور 4 روز تک وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہیں۔

12۔ نواز شریف :

مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف پہلی مرتبہ 6 نومبر 1990 کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے اور وہ 18 جولائی 1993 تک اس منصب پر فائز رہے، جن کی حکومت اس وقت کے صدر غلام اسحاق ڈار نے آئین کے آرٹیکل 58 ٹو بی کے ذریعے ان کی حکومت کا خاتمہ کیا۔

نواز شریف دو سال 7 ماہ اور 4 دن تک وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے، انہوں نے اپنی حکومت کے خاتمے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا اور عدالت عظمیٰ کی جانب سے حکومت بحالی کے حکم کے بعد انہوں نے ایک معاہدے کے تحت عہدے سے استعفیٰ دیا، اسی معاہدے کے تحت اس وقت کے صدر نے بھی اپنے عہدے سے استفعیٰ دیا۔

13۔ بے نظیر بھٹو :

بے نظیر بھٹو 19 اکتوبر 1993 کو دوسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوئیں اور اس مرتبہ بھی وہ اپنی 5 سالہ مدت پوری نہ کرسکیں اور صدر فاروق لغاری نے 5 نومبر 1996 میں ان کی حکومت کا خاتمہ کیا۔

بے نظیر بھٹو اس مرتبہ 3 سال اور 17 روز تک وزیراعظم پاکستان رہیں۔

14۔ نواز شریف :

نواز شریف 17 فروری 1997 کو دو تہائی اکثریت سے ملک 14ویں اور دوسری مرتبہ وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے لیکن اس مرتبہ بھی وہ اپنی مدت پوری نہ کرسکے اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے ان کی حکومت کا خاتمہ کیا۔

نواز شریف اپنے دوسرے دور حکومت میں 2 سال 7 ماہ اور 25 روز تک وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے۔

15۔ میر ظفراللہ خان جمالی :

مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے میر ظفراللہ جمالی ملک کے 15ویں وزیراعظم کی حیثیت سے منتخب ہوئے، انہوں نے 23 نومبر 2002 کو اپنے عہدے کا حلف لیا اور 26 جون 2004 تک اس عہدے پر فائز رہے۔

ظفراللہ جمالی ایک سال 7 ماہ اور 3 روز تک وزارت عظمیٰ کے منصب پر رہے اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر عہدہ چھوڑا۔

16۔ چوہدری شجاعت حسین :

قومی اسمبلی نے 30 جون 2004 کو چوہدری شجاعت حسین کو ملک کے 16ویں وزیراعظم کی حیثیت سے انتخاب کیا، وہ 26 اگست 2004 تک اس عہدے پر فائز رہے، انہوں نے ایک ماہ اور 27 روز تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے کے بعد استعفیٰ دیا۔

17۔ شوکت عزیز :

مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے شوکت عزیز نے 28 اگست 2004 کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا اور وہ 15 نومبر 2007 تک اس عہدے پر فائز رہے۔

شوکت عزیز پہلے پاکستانی وزیراعظم تھے جنہوں نے پارلیمانی مدت ختم ہونے کے بعد عہدے سے سبکدوش ہوئے، وہ 3 سال 2 ماہ اور 18 روز تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر رہے۔

18۔ یوسف رضا گیلانی :

2008 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کے بعد یوسف رضا گیلانی نے 25 مارچ وزارت عظمیٰ کا حلف لیا اور 19 جون 2012 تک اس عہدے پر فائز رہے، انہیں سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے جرم میں نااہل کیا اور اس طرح وہ 4 سال 2 ماہ اور 25 روز تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہے۔

19۔ راجا پرویز اشرف :

پیپلز پارٹی کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے نااہل ہونے کے بعد راجا پرویز اشرف نے 22 جون 2012 کو 19ویں وزیراعظم پاکستان کی حیثیت سے حلف لیا اور 9 ماہ اور 2 دن تک اس عہدے پر فائز رہے۔

راجا پریوز اشرف نے پیپلز پارٹی کی پانچ سالہ حکومت مکمل ہونے کے بعد عہدے سے سبکدوش ہوئے۔

20۔ نواز شریف :

2013 کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے بعد نواز شریف ملکی تاریخ میں تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئے، وہ تین مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر رہنے والے واحد پاکستانی ہیں۔

نواز شریف نے 5 جون 2013 کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا اور 4 سال ایک ماہ اور 23 روز تک اس عہدے پر رہے، جنہیں سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہ اترنے پر نااہل کیا۔

21۔ شاہد خاقان عباسی :

مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے شاہد خاقان عباسی نے یکم اگست 2017 کو وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالا اور 10 ماہ تک اس عہدے پر فائز رہے۔

شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کا دور حکومت مکمل ہونے کے بعد 31 مئی 2018 کو عہدے سے سبکدوش ہوئے۔

Share this:
Tags:
Holding Nawaz Sharif office premiership شخصیات عہدے فائز لیاقت علی خان نواز شریف وزارت عظمیٰ
Asif Zardari
Previous Post منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Next Post عمران خان کا اپنی نشست سے اٹھ کر شہباز شریف سے مصافحہ
Shahbaz Sharif - Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close