Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تیاری بہترین ہوگی تونمبربھی بہترین ہی ملیں گے

July 1, 2015 0 1 min read
Iftar
Roza
Roza

تحریر: محمدصدیق پرہار
مشکواة شریف کی پہلی جلد کے باب روزوں کے بیان میں ایک حدیث شریف کا ترجمعہ یہ ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایاابن آدم جونیک عمل کرتاہے اس کودس نیکیوں کا ثواب ملتا ہے سات سو نیکیوں تک اللہ تعالیٰ نے فرمایا روزے کے سوا کیونکہ وہ میرے لیے ہے اور میں اس کا بدلہ دوں گاوہ اپنی شہوت اور اپنا میری وجہ سے چھوڑ دیتاہے روزہ دارکے لیے دوخوشی کے وقت ہیں جب وہ روزہ افطار کرتاہے اور جس وقت اپنے پروردگارسے ملاقات کرے گا۔اورروزہ دارکے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی بوسے زیادہ خوشتر ہے روزے ڈھال ہیں۔ جس دن تم میں سے کسی کاروزہ ہوفحش بات نہ کرے شورنہ مچائے اگرکوئی اس کوگالی دے یااس سے لڑے وہ کہے میں روزہ دارہوں۔

اسی ایک ہی حدیث مبارکہ میںنیک عمل کرنے کااجروثواب ،روزہ کی فضیلت اورروزہ اہمیت وافادیت اورشرائط روزہ سرکاردوجہاںصلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بتادی ہیں۔اگرکوئی ایک نیک کام کرتاہے تواس کواس نیک کام کرنے کادس نیکیوں سے سات سونیکیوںتک ثواب ملتاہے۔اللہ تعالیٰ کاکتنا کرم ہے کہ وہ ایک نیک کام کاثواب دس سے سات سونیکیوںتک عطاء کرتاہے۔دنیاداری کے کاموںمیں ان کی مزدوری کام کی نوعیت سے کم ملتی ہے۔جبکہ دین کے کاموں، بھلائی کے کاموںمیں ایک نیکی کاثواب دس سے سات سونیکیوںتک ملتاہے۔نیک کام کرنے میں جتنازیادہ خلوص ہوگااس کااجروثواب بھی اتناہی زیادہ ملے گا۔

یہاجروثواب روزے کے سواتمام نیکیوںپراللہ تعالیٰ عطاء فرماتاہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا روزہ میرے لیے ہے اورمیں اس کابدلہ دوںگا۔یہ بات سوچنے اورغورکرنے کی ہے۔نمازبھی اللہ تعالیٰ کے لیے ہے۔اللہ پاک نے نہیں فرمایا کہ نمازمیرے لیے میں اس کابدلہ دوںگا۔حالانکہ نمازہے ہی اللہ تعالیٰ کے لیے اوراللہ تعالیٰ ہی اس کااجردے گا۔زکواة بھی اللہ تعالیٰ کے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہی اس کااجردے گا۔حج بھی اللہ تعالیٰ کے لیے ہے ۔ اس کااجربھی اللہ تعالیٰ ہی دے گا۔ مگراس نے نہیں فرمایا کہ زکواة میرے لیے ہے میں ہی اس کااجردوںگا۔حج میرے لیے ہے میں ہی اس کااجردوںگا۔صدقہ میرے لیے ہے میں ہی اس
کااجردوںگا۔قرآن پاک کی تلاوت میرے لیے میں ہی اس کااجردوںگا۔

جہادمیرے لیے ہے میں ہی اس کااجردوںگا۔صرف اورصرف روزہ کے بارے میں ہی فرمایاہے کہ روزہ میرے لیے ہے میں ہی اس کابدلہ دوںگا۔صرف اورصرف روزہ کے بارے میں ہی ایسا کیوںفرمایااس کی وضاحت بھی اسی حدیث مبارکہ میں ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ اپنی شہوت اورکھانامیری وجہ سے چھوڑدیتاہے۔اللہ تعالیٰ نے کسی اورنیک کام کے لیے نہیں فرمایا کہ وہ میرے لیے میں ہی اس کابدلہ دوںگا۔صرف روزہ کے بارے میں ہی ایسا کیوں فرمایا۔اس کاجواب یہ ہے کہ روزہ کے سوانیکی کے جتنے بھی کام ہیں ان میں اداکاری ہوسکتی ہے۔ تاہم روزہ ایک ایسی عبادت ہے اس میںاداکاری نہیںہوسکتی۔اسلام میں جتنی بھی عبادات ہیں۔ان میں سب سے زیادہ زورنمازپردیاگیا ہے۔یہ ایسی عبادت ہے جسے ہرحال میں اداکرنے کاحکم ہے۔جومسلمان خلوص نیت اورخالص اللہ تعالیٰ کی رضا وخوشنودی کے حصول کے لیے نمازاداکرتے ہیں۔

Namaz
Namaz

ان کی اس نماز کے کیا کہنے۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں ایسی نماز ضرور قبول ہوگی۔ تاہم یہ ضروری نہیںکہ ظاہرمیںجونمازاداکررہا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے لیے ہی اداکررہا ہے۔ہوسکتاہے وہ نمازاس لیے اداکررہا ہوکہ لوگ اسے نیک، پرہیزگاراورنمازی کہیںگے۔نمازکے قیام، رکوع وسجودتوبظاہرایک جیسے ہیں۔ یہ مسلمان کی نیت پرمنحصرہے کہ وہ نمازنمازی مشہورہونے کے لیے اداکررہا ہے یاخالص اللہ تعالیٰ کی رضا وخوشنودی کے لیے۔زکواة اداکرنے والے کی نیت بھی یہ ہوسکتی ہے کہ لوگ اسے سخی کہیں گے۔حج کرنے والابھی یہ خیال کرسکتا ہے کہ لوگ اسے حاجی کہیں گے۔اس کے برعکس روزہ دارکی یہ نیت نہیںہوسکتی کہ لوگ اسے روزہ دارکہیں گے۔روزہ کے علاوہ جتنے بھی نیکی اوراچھائی کے کام ہیں وہ سب دیکھے اوردکھائے، سنے اورسنائے جاسکتے ہیں۔تاہم روزہ ایک ایسی عبادت ہے جونہ تودیکھی جاسکتی ہے اورنہ ہی دکھائی جاسکتی ہے۔

نمازپڑھتے ہوئے دیکھابھی جاسکتاہے اوردکھایابھی جاسکتا ہے۔ زکواة اداکرتے ہوئے دیکھابھی جاسکتاہے اوردکھایابھی جاسکتاہے۔ حج کرتے ہوئے دیکھابھی جاسکتا ہے دکھایابھی جاسکتاہے۔ قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے سنابھی جاسکتاہے سنایابھی جاسکتاہے۔وعظ ونصیحت کرتے ہوئے سنابھی جاسکتاہے سنایابھی جاسکتاہے۔صدقہ خیرات کرتے ہوئے دیکھابھی جاسکتاہے اوردکھایابھی جاسکتاہے۔روزہ نہ تودیکھاجاسکتا ہے اورنہ ہی دکھایاجاسکتا ہے۔یہ صرف روزہ دارہی جانتا ہوتا ہے کہ اس کوروزہ ہے ۔اللہ تعالیٰ کے سوااورکوئی نہیںجانتاکہ کس کوروزہ ہے اورکس کونہیں ہے۔جب تک مسلمان ایسا کام نہ کرلے جس سے یہ ظاہرہوکہ اس کوروزہ نہیں ہے۔جیسے دن کے وقت عوام کے سامنے چائے وغیرہ پی لینا۔اللہ پاک نے روزہ میرے لیے ہے اورمیں ہی اس کابدلہ دوںگا۔اس لیے بھی فرمایا ہے کہ روزہ دارکایہ ایمان ویقین پختہ ہوجاتاہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے۔

غلط اوررناجائزکام تورہے ایک طرف روزہ دارروزہ کی حالت میں جائزکام بھی اللہ کی رضاوخوشنودی کے لیے چھوڑدیتاہے۔حلال اورپاک چیزیں مسلمان جب چاہے کھاسکتاہے۔تاہم روزہ کی حالت میں سحری ختم ہونے سے افطارکے وقت تک کھاناپینامنع ہوتا ہے۔ روزہ دارروزہ کی حالت میں سب کے سامنے تورہا ایک طرف چھپ کربھی نہیںکھاتا۔کیونکہ اس کایہ یمان اوریقین پختہ ہوجاتا ہے کہ کوئی اوردیکھ رہا ہے یانہیں دیکھ رہااللہ تودیکھ رہا ہے۔انواع واقسام کے کھانے سامنے رکھے ہوں۔ اورایسے ایسے کھانے سامنے رکھے ہوئے ہوں جن کی خوشبوانسان کودورسے توجہ کرنے پرمجبورکردے۔جن کھانوںکی خوشبوآتے ہی منہ میںپانی بھرآتاہو۔ایسے کھانے روزہ دارکے سامنے رکھے ہوئے ہوں روزہ داران انواع واقسام کے کھانوںمیں سے ایک لقمہ بھی نہیںکھائے گا۔کیونکہ وہ روزہ کی حالت میں نہیں کھاسکتا۔

ابھی آپ اس تحریر میں پڑھ چکے ہیںکہ روزہ دارسب کے سامنے تورہا ایک طرف وہ تنہائی میں بھی کچھ نہیں کھاتا کیونکہ اس کایہ ایمان اوریقین ہوجاتاہے اللہ دیکھ رہا ہے۔اس کے برعکس جیسا کہ اسی تحریرمیںپڑھ چکے ہیں کہ انواع واقسام کے کھانے روزہ دارکے سامنے پڑے ہوئے ہوں۔اورایسے ایسے کھانے سامنے رکھے ہوئے ہوںجن کی خوشبودورسے انسان کومتوجہ کرتی ہوروزہ داران انواع واقسام کے کھانوں سے ایک لقمہ بھی نہیںکھائے گا۔یہ بات بھی واضح ہے کہ روزہ ایک ایسی عبادت ہے جسے اللہ تعالیٰ اورروزہ دارکے سواکوئی نہیںجانتا۔ایک روزہ داراورایک روزہ خورایک ساتھ بیٹھے ہوئے ہوں ان میں سے یہ نہیںکہاجاسکتا کہ ان میں سے کون روزہ دارہے اورکون روزہ خور۔روزہ دارسب کے سامنے بھی کھانے لگ جائے توکسی کوکیامعلوم کہ اس کوروزہ ہے یانہیں ہے۔کسی کوکیامعلوم کہ اس نے روزہ توڑدیا ہے یااس کوروزہ تھاہی نہیں۔

Iftar
Iftar

روزہ دار تنہائی میں اور کھانا سامنے رکھا ہو یا سب کے سامنے بیٹھا ہو اور انواع واقسام کے کھانے سامنے رکھے ہوئے ہوں وہ اس لیے نہیںکھاتا کہ اس کا یہ ایمان ویقین پختہ ہوجاتا ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے۔اس کے سامنے بیٹھے ہوئے لوگوںمیں سے کسی کویہ علم ہویانہ ہوکہ کس کوروزہ ہے کس کونہیں ہے۔ تاہم روزہ دارکایہ ایمان بھی پختہ ہوتا ہے کہ کسی اورکوعلم ہویانہ ہوکہ اس کوروزہ ہے اللہ تعالیٰ توجانتا ہے کہ اس کوروزہ ہے ۔ اس لیے وہ سب کے سامنے بھی نہیںکھاتا اورپیتا۔روزہ دارکایہ ایمان اوریقین پختہ ہوجاتا ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے۔ جس کایہ ایمان اوریقین پختہ ہوجائے تووہ گناہوں سے بھی بچارہتا ہے۔رمضان المبارک کے بعد بھی مسلمان اپنے اس ایمان اوریقین کوجاری رکھے تو وہ بہت سے گناہوںسے محفوظ رہ سکتا ہے۔ قاری محمدبنیامین چشتی بتارہے تھے۔کہ روزہ دارکواللہ تعالیٰ قیامت کے دن اپنا خاص قرب عطاء کرے گا۔ شہیدکوبھی اللہ تعالیٰ اپناخاص قرب عطاء کرے گا۔روزہ دارکوجنت میںباب الریان سے بلایاجائے گا۔ریان کامعنی ہے تروتازہ۔روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس میں ریاکاری نہیںہوسکتی۔

قاری محمدبنیامین چشتی نے اوربھی بہت کچھ بتایا تاہم ہم اسی پراکتفا کرتے ہیں۔اللہ پاک کایہ فرمان کہ روزہ میرے لیے ہے میںہی اس کابدلہ دوںگا۔اس کی اس تحریر میںجوتشریح آپ پڑھ آئے ہیں۔یہ آپ علماء کرام سے سنتے رہتے ہیں۔یہ تو وہ باتیں ہیں کہ دین کاایک عام ساطالب علم بھی ان باتوںکوجانتا بھی ہے اوربیان بھی کرسکتا ہے۔تاہم اللہ کے اس فرمان کہ روزہ میرے لیے ہے میںہی اس کی جزادوںگا۔ ایک اورپہلو بھی ہے۔ اس کی ایک اورتشریح اورتفسیربھی ہے۔یہ وہ تشریح اورتفسیر ہے جوبہت کم مسلمانوں کے ذہن میںہوگی۔اللہ پاک کے اس فرمان کی ایسی تشریح اورتفسیرکسی نے آپ کونہیںبتائی ہوگی۔اللہ کے اس فرمان کی جوتشریح اورتفسیرہم آپ کواب بتانے جارہے ہیں ۔ اس سے آپ انکاربھی نہیںکرسکیں گے۔کسی بھی سرکاری یاپرائیویٹ سکول میں سب سے زیادہ توجہ دسویں کلاس کودی جاتی ہے۔ان کے پڑھائی کے اوقات میں اضافہ کردیاجاتا ہے۔کچھ سکولوںمیں دسویں کلاس کے طلباء کوسکول میںہی ٹھہرادیاجاتا ہے تاکہ ان کی تیاری اچھی سے اچھی کرائی جاسکے۔

Book
Book

ان کے کورس کی ہرکتاب اور ہرباب پرخاص توجہ دی جاتی ہے۔ کہ طلباء اسے اچھی طرح ذہن نشین کرلیں۔ اوربورڈ کے امتحان میں اچھے نمبروں سے پاس ہوسکیں۔دسویں کلاس ہویا کوئی اورکلاس ہو کسی بھی سرکاری یانجی سکول کاہیڈ ماسٹر،پرنسپل جاکر اس کے استاد سے کہے کہ سب کتابیں آپ خود پڑھائیں اورخودہی ان کاٹیسٹ لیں تاہم ریاضی یاانگریزی کاٹیسٹ میں خودلوںگااورخودہی نمبرلگائوں گا۔توکیا خیال ہے کہ اساتذہ اورطلباء ریاضی یاانگریزی پرزیادہ توجہ دیں گے یادیگرکتابوں اورمضامین پر۔صاف ظاہر ہے کہ ہیڈ ماسٹر یاپرنسپل جس کتاب کے بارے میں کہے گا کہ میں اس کاٹیسٹ خود لوں گااورخودہی نمبرلگائوں گا۔تمام طلباء اوراساتذہ اسی کتاب پرہی زیادہ توجہ دیں گے۔کہ طلباء کویہ کتاب اچھی طرح یادہوجائے۔تاکہ ہیڈ ماسٹرجب ٹیسٹ لے اورنمبرلگائے توسب کے اچھے سے اچھے نمبرآئیں ۔ ان میں سے کسی کی شکایت بھی نہ ہو۔اسی طرح جب اللہ تعالیٰ فرمارہا ہے کہ روزہ میرے لیے ہے میں ہی اس کابدلہ دوںگا۔ میں ہی اس کے نمبرلگائوںگا۔

ہیڈ ماسٹر اس طالب علم کوزیادہ نمبردے گا جس نے ٹیسٹ میں دیے گئے سوال زیادہ سے زیادہ اوردرست درست حل کیے ہوں گے۔روزہ کی جزاء اللہ تعالیٰ دے گا۔اللہ تعالیٰ ہی اس کے نمبرلگائے گا۔اللہ پاک اس روزہ دارکواچھی جزاء دے گا۔ اس روزہ دارکے روزہ کے ہی اچھے نمبرلگائے گاجس نے روزہ کے تمام تقاضے اورشرائط بھی پوری کی ہوں گی۔روزہ کے تقاضے اورشرائط کیا ہیں یہ بھی اسی حدیث مبارکہ میں رحمت دوجہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمادیا ہے۔لکھا ہے جس دن تم میں سے کسی کاروزہ ہو۔فحش بات نہ کرے۔شورنہ مچائے۔اگرکوئی اس کوگالی دے یااس سے لڑے وہ کہے میں روزہ دارہوں۔اس حدیث مبارکہ کے ان الفاظ کامطلب یہ ہے کہ روزہ کی حالت میں فحش بات نہ کرے، گالی نہ دے ، لڑائی جھگڑانہ کرے،جھوٹ نہ بولے، چغل خوری نہ کرے۔کسی پربہتان نہ لگائے،کسی پرالزام تراشی نہ کرے، کسی سے دھوکہ فریب نہ کرے۔شراب، جوا، زنائ، چوری،ڈکیتی، قتل وفساد کے نزدیک نہ جائے۔جب روزہ کے تمام تقاضے اورشرائط پوری ہوں گی تواس کے نمبربھی اچھے ملیں گے۔ ایسے ہی روزہ کی جزاء ،بدلہ، اجراللہ تعالیٰ اپنا قرب خاص عطاء کرکے خوددے گا۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر: محمدصدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
God joy Mohammad Siddique Parihar preparation statement اللہ بیان تیاری خوشی
Retreats
Previous Post ”اعتکاف کی فضیلت”
Next Post ماہ رمضان خدا کی نعمت ،مغفرت اور بخشش کا بہترین وسیلہ ہے، ماہی علی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close