Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صدر اردوان اور ترکی میں احیائے اسلام

November 15, 2016 0 1 min read
Erdogan
Erdogan
Erdogan

تحریر : محمد قاسم حمدان
سلطنت عثمانیہ اپنے عروج پر ایشیا ،یورپ اور افریقہ کے وسیع علاقوں تک پھیلی ہوئی تھی ۔یورپ کے کچھ ممالک یا تو اس کاحصہ تھے یا باجگزار ۔ لیکن مسلمانوں کی ریشہ دوانیوں کے سبب سلطنت کا شیرازہ بکھرا تو اس کی کوکھ سے تین درجن ملکوں نے جنم لیا۔ مغربی استعمار سے خون ریز جنگ کے بعد بظاہر ترکی کا دفاع کرنے والے اتاترک نے خلافت اور اسلام کی بجائے مغربی طرز زندگی اختیار کرنے کی شرط پر جدید ترکی کی بنیاد ڈالی ۔ترک قوم کا رشتہ اپنے شاندار ماضی سے کٹ کر مغرب سے جوڑنے کی کوشش کی گئی ۔عربی کی بجائے ترکی میں اذان ،عربی رسم الخط کی جگہ رومن مسلط کیا گیا ‘حج پر پابندی لگا دی ‘ مسلمانوں کے نام بگاڑ دئے یہ سب اقدام ترکی کو مغرب کا مقلد بنانے کے لئے کئے گئے ۔اتاترک کے سیکولر ترکی میں مسلح افواج کو روایتی طور پر ایک مضبوط سیاسی قوت اور اتاترک کی جمہوریہ کے محافظ کے طور پر پیش کیا جاتا رہا ۔اس تناظر میں فوج نے اپنے تئیں خود کا نصب العین جمہوریت ،سیکولرزم اور اتاترک کی اصلاحات کی حفاظت بنا لیا۔

ترکی کی تاریخ میں 1960,1980 1997میں ہونے والی فوجی بغاوتیں اسی زمرے میں آتی ہیں ۔1960 ء میں عدنان میندریس نے ترک قوم کا رشتہ اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی تو انہیں تخت سے اٹھا کر تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔12ستمبر 1980 ء کے فوجی انقلاب کے بعد ساڑھے چھ لاکھ افراد کو گرفتار کیا گیا اور سینکڑوں افراد کو فورا پھانسی کے پھندے پر چڑھا دیا گیا۔ 1960ء میں عدنان میندریس کو سزائے موت دیکر جمال گرسل اور ترکی کے اسلام دشمن عناصر نے یہ سمجھ لیا کہ انہوں نے ترکی میں اسلام کا احیا کرنے والوں کو ہمیشہ کے لئے دفن کردیا ہے لیکن گھٹن اور مایوسی کی فضا اس وقت چھٹ گئی جب نجم الدین اربکان ترکی کے آسمان پر روشن ستارہ بن کر چمکے۔

اربکان پر جب تا حیات پابندی لگا دی گئی تو ان کے تربیت یافتہ رجب طیب اردوان نے قوم کی کشتی کے پتوار سنبھال لئے ۔رجب طیب اردوان دوران طالب علمی سیاست میں حصہ لینے کی غرض سے قومی طلبہ یونین سے وابستہ ہو گئے ۔یہ اشتراک مخالف ایک ایکشن گروپ تھا ۔اس گروپ میں رہتے ہوئے اردوان نے ایک ڈرامہ لکھا ۔اس ڈرامہ کے ذریعے انہوں نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ یہودیت ،فری میسنری اور اشتراکیت سے انسانیت کوشدید خطرہ ہے ۔اردوان نے رفاہ پارٹی کے ٹکٹ پر میئر کا الیکشن لڑا تو کامیابی نے ان کے قدم چومے اور ان کی مقبولیت کا گراف مسلسل بڑھتا گیا بحیثیت مئیر انہوں نے نہ صرف استنبول کو دلہن کی طرح سجا دیا بلکہ اس میں چار ارب ڈالر کے ترقیاتی کام بھی کروائے۔

Erdogan Win
Erdogan Win

اردوان نے اپنے چند ساتھوں کے سا تھ مل کر جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ(A K Pیا آق)پارٹی کی بنیاد رکھی جس نے 2007 میں 50%ووٹ لیکر تاریخ ساز کامیابی حاصل کی ۔7جون 2015میں ہونے والے انتخابات میں اسے 41%ووٹ اور 258نشستیں ملیں۔ آق نے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنا نے کی کوشش کی مگر اسے ناکامی ہوئی ۔دوسری طرف اگر اپوزیشن چاہتی تو مضبوط اتحاد بنا کر اقتدار سے اردوان کو بے دخل کر سکتی تھی لیکن ان کے نظریات میں آگ اور پانی کا فرق ہونے پر بیل منڈھے نہ چڑھ سکی ۔چنانچہ رجب طیب نے عوام میں جانے کا فیصلہ کیا اور یکم نومبر کونئے الیکشن کا اعلان کیا۔تجزئیوں اور سروے رپورٹس میں جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ کو 41%اور حد 45%کے سا تھ کولیشن کی صورت میں اپوزیشن جماعتوں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے دکھایا گیا لیکن تمام جائزوں اور رپورٹس کے برعکس آق نے سب کو عاق کردیا۔

اردوان کی جماعت نے 49.5% ووٹ لے کر دشمنوں کے مذموم عزائم پر پانی پھیر دیا ۔ اردوان نے دوسرے لیڈروں کی طرح قوم سے وعدے کرنے کی بجائے کہا کہ ہمارا ماضی ہی ہمارے مستقبل کی عکاسی کرتا ہے ۔اردوان نے 2002ء میں جب اقتدار کی دہلیز پر قدم رکھا تو ترکی آئی ایم ایف کا اربوں ڈالر کا مقروض تھا ۔اردوان نے قرضے اتارنے کے بعد اعلان کیا کہ I M F اب ترکی سے قرضے لے سکتا ہے ۔ان کے دور میں قومی آمدنی میں 64%اور شخصی آمدنی میں 43%اضافہ ہوا۔افراط زر کی شرح 67%سے کم ہو کر آٹھ فیصد تک رہ گئی ۔قومی ذخائر بمشکل 25بلین ڈالر تھے اردوان کی محنت اور جہد مسلسل سے 135 بلین ڈالر تک جا پہنچے ۔ایک ڈالر کے 222لیرے تھے اب ڈالر کی قیمت تین لیرے سے بھی کم ہے۔

ترکی دنیا کی سترویں بڑی معیشت ہے۔ اردوان کے دور میں یونیورسٹیزکی تعداد 98 سے بڑھ کر 186ہو گئی ۔2007ء تک مزید چھ ہزار کلو میٹر ڈبل لین شاہراہ کی تعمیر ہوئی ۔اسی طرح 2011ء میںایک ہزار کلو میٹر نئی ریلوے لائن کے ساتھ پانچ سو کلو میٹر پرانے ٹریک کی تجدید کاری کی گئی۔ ہائی سپیڈ ٹرین سروس کا آغاز ہوا۔زیر سمندر ریلوے نظام کے بڑے منصوبے کی تکمیل ہوئی ۔ ترکی میں اسلام کی نشاہ ثانیہ اور اردوان کی بدولت ترکی کی برق رفتار ترکی کو دیکھ کر مغرب نے اردوان کی کردار کشی کی مہم شروع کررکھی ہے۔فوجی بغاوت اس کا تسلسل ہے۔ان کے سکینڈل بنائے گئے ۔انڈیپینڈنٹ ،اکانومسٹ اور سی این این نے ان کے خلاف محاذ کھول لیا۔

Gulen
Gulen

اکانومسٹ نے جون کے انتخابات کی مہم میں اپنے شمارے کے ٹائیٹل پر اردوان کی پورے صفحے کی تصویر لگا کر یہ سرخی جمائی ۔democrat or sultan?.اکانومسٹ نے ترک عوام سے مخاطب ہو کر تمام صحافتی تقاضوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے واشگاف الفاظ میں لکھا کہ اتاترک کی سیکولر نظریات کی محافظ جماعت کو ووٹ دیں تاکہ آق کا حساب بے باک کیا جا سکے۔ دوغان اور گولن میڈیا گروپ نے اپنی پوری طاقت اردوان کو محور شر ثابت کرنے پر لگا دی ۔آق میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی ۔7جون 2015ء کو جب اردوان کی پارٹی حکومت بنانے میں ناکام ہوئی تو مغرب نے جشن منانا شروع کر دیا کہ ترکی میں اسلام پسندوں کے زوال کا آغاز ہو گیا ۔لیکن آسمان والے نے ان کی تمام تدبیریں ناکام کر دیں۔ آق نے امریکی انتخابات کی طرح تمام اندازے ،تجزئیے اور میڈیا پیش گوئیوں کے برعکس دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ۔یہ کامیابی انہیں فقط اسلام کے ترکی میں احیا کی وجہ سے نصیب ہوئی بلکہ اس سے بڑھ کر ترکی کی تاریخ میں پہلی دفعہ فوجی بغاوت ناکام ہوئی۔

اسلام کے احیاء کے روح پرور مناظر کی جھلک گزشتہ رمضان میں ایا صوفیہ میں دیکھنے میں آئی جہاں مسلسل قرآن کی تلاوت ہوتی رہی۔ حال ہی میں ایاصوفیہ کوسترسال پابند سلاسل رہنے کے بعد عبادت کے لئے کھول دیا گیا جوکہ اسلام کی فتح اور اتاترک کے سیکولر زم کی شکست ہے اوراردوان کی اسلام سے محبت کا عملی ثبوت بھی ہے ۔اردوان نے کہا تھا کہ مسجدیں ہمارے قلعے اور مینا ر ہمارے نیزے ہیں ۔جب اتاترک نے ایا صوفیہ کو بند کردیا تو مفکر اسلام علامہ اقبال نے کہا تھا
لادینی ولاطینی کس پیچ میں الجھا تو
دارو ہے ضعیفوں کا لا غالب الا ھو

آج ایاصوفیہ سے تکبیر کی صداوں میں لا غالب الا ھو سے اقبال کی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے مغرب کے اسلام دشمن عناصر نے اس پیش قدمی کو رینگتا ہوا اسلام Creeping aslam قرار دیا ہے۔ ایا صوفیہ استنبول کے ماتھے کا جھومر ہے ‘استنبول کو667ق م اس کے بانی بائزاس کے نام پر بازنطین کا نام دیا گیا ۔11مئی 330کوقسطنطین اعظم کے نام پر اسے قسطنطنیہ کا نام دیا ۔363 میں تھیوڈوس نے شہر کو 60 فٹ بلند تین فصیلوں میں بند کردیا ۔ مسلمانوں نے 674 اور 717 میں قسطنطنیہ کو فتح کرنے کے لئے یلغار کی مگر ناکام رہے ۔حضرت ابو ایوب انصاری اسی فصیل کے نیچے زخمی ہو کر شہید ہوئے ۔یہ شہر یورپ اور ایشیا کے سنگم پر شاخ زریں اور بحر مرمرہ پر واقع ہے اسے شہروں کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے ۔حضورe نے اس شہر کے بارے میں فرمایا تھا کہ قسطنطنیہ کو فتح کرنے والے سب جنتی ہوں گے ۔اقبال نے بھی اسے مسلمانوں کا دل کہا تھا :
اے مسلماں ! ملت اسلام کا دل ہے یہ شہر
سینکٹروں صدیوں کی کشت وخوں کا حاصل ہے یہ شہر
29 مئی1453ئکو سلطان محمد الفاتح نے اس شہر کو فتح کرکے اس کا نام اسلام بول رکھ کر اسے اسلام کا دل بنا دیا آج بھی ترکی کا پیینو راما میوزیم لاکھوں سیاحوں کی دلچسپی کا محور رہتا ہے جہاں سلطان فاتح کی فوج کی قسطنطنیہ کو فتح کرنے کی منظر کشی کی گئی ہے۔

Muhammad Qasim
Muhammad Qasim

تحریر : محمد قاسم حمدان

Share this:
Tags:
arabic Erdogan muslims pakistan president rise Turkey اردوان اسلام ایشیا ترکی صدر عربی عروج مسلمانوں
Farooq Sattar
Previous Post قیادت کیلئے کوئی ویکنسی خالی نہیں: فاروق ستار
Next Post یورپی یونین کی طرف سے 17 شامی وزیر بلیک لسٹ
European Summit

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close