Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صدر اردوان کا دورہ پاکستان اور مسئلہ کشمیر

November 24, 2016January 9, 2019 1 1 min read
Erdogan Visit Pakistan
Erdogan Visit Pakistan
Erdogan Visit Pakistan

تحریر : محمد قاسم حمدان
مرد آہن صدر رجب طیب اردوان ‘سحرانگیز شخصیت کے مالک ہیں۔ انہوں نے اپنی مضبوط قوت ارادی’ عزم واستقلال اورجہد مسلسل سے یورپ کے مرد بیمار کو مردِ میدان کارِ زار بنا دیا۔ ترکی کی معیشت کوبام عروج تک پہنچانے کاسہرابھی انہی کے سر سجتاہے۔ طیب اردوان ہی نہیں ترکی کا ہر فرد پاکستان سے بے انتہا محبت کرتا ہے۔ دنیا میں جتنی عزت وتکریم ترک اہل پاکستان کودیتے ہیں۔اس کی مثال ملنابھی مشکل ہے۔اس دوستی و تعاون کی بنیاد اسلام ہے کیونکہ محمد رسول اللہ نے فرمایا: مسلمان دوسرے مسلمان کے لیے ایک جسم کی مانند ہے۔اسی محبت کا اظہار خود طیب اردوان نے بھی کیا انہوں نے کہاترکی کی خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لیے اس خطے کے مسلمانوں نے ترک بھائیوں کی دل وجان سے مدد کی۔ جسے ترکی کے عوام کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔

صدر رجب طیب اردوان نے کہاکہ 1995ء میں جب ترکی میں خوفناک زلزلہ آیا توپاکستان کے عوام نے ایک بار پھر ترکوں کی بے پناہ مددکی۔صدراردوان محبت کے اس رشتے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دو روزہ دورے پرجب اسلام آباد پہنچے توان کا فقیدالمثال استقبال کیاگیا۔انہوں نے پاکستان کی پارلیمنٹ میں بڑے نپے تلے اندازمیں فہم وفراست کے موتی بکھیرے ۔وہ دنیا کے اٹھارہویں سربراہ مملکت ہیں جنہیں پارلیمنٹ میں خطاب کا اعزازحاصل ہوا۔ترک صدر پاکستان آئے اور لاہور نہ آئیں یہ کبھی نہیں ہوسکتا کیونکہ میاں شہباز شریف پاک ترک تعلقات میں ایک پل کی حیثیت رکھتے ہیں۔میاں صاحب نے کہاکہ اہل ترک ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔

صدر رجب طیب اردوان کایہ دورہ اس لیے بھی اہمیت کاحامل تھاکہ انہوں نے اپنے ملک میں ہونے والی بغاوت کواپنی جان پر کھیل کر ناکام بنایا۔وہ میدان میں نکلے تو پوری قوم ان کی دست وبازو بن گئی۔ترکی میں یہ رات جب لوگ ٹینکوں کے سامنے ان کا رستہ روکنے کے لیے لیٹ گئے۔بہت سوں کو کچل دیاگیالیکن انہوں نے اس کے باوجود قربانیوں کی نئی تاریخ رقم کردی اور جن ممالک میں فوجی آمریت آئے روز کریک ڈاؤن کرتی ہے’انہیں آئینہ دکھایا۔ ترک عوام نے آمریت کی گھٹن میں سانس لینے والی عوام کو قربانیوں کی نئی راہ دکھا کر آمریت کودفن کرنے کا حوصلہ بھی عطا کیا۔

Tayyip Erdogan
Tayyip Erdogan

صدراردوان کی مہمان نوازی کے لیے شاہی قلعے کے سامنے حضوری باغ میں اسٹیج سجایاگیا۔ اس موقع پر پنجاب حکومت اور ترکی کی وزارت صحت کے درمیان ہیلتھ اینڈکیئر سسٹم کی بہتری کے لیے تعاون کے معاہدے پردستخطوں کی تقریب ہوئی۔ معاہدے کی رو سے ترکی کی وزارت صحت پنجاب کے شعبہ کو جدید خطوط پراستوار کرنے کے لیے تکنیکی معاونت بھی فراہم کرے گی۔ معاہدے کی رو سے نرسوں کو ترکی سے تربیت دلوائی جائے گی۔ پنجاب کڈنی اینڈلیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوشن اور ترکی کی یونیورسٹی مالٹا یہ کے مابین اشتراک کاربھی ہوگا۔ترک صدر باہمی تجارت کو بھی ایک ارب ڈالر سے بہت آگے لے جاناچاہتے ہیں اور اس کے لیے پاکستان اور ترکی کے درمیان 2017ء تک آزادانہ تجارت کا معاہدہ بھی ہوجائے گا۔ پاکستانی آبدوز اورF-16کو اپ گریڈ کرنے پربھی پاکستان ترکی کاممنون ہے۔ ترک صدر نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

صدر اردوان پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے تعاون کا منصوبہ تولائے ہی تھے لیکن انہوں نے خصوصی انداز میں ان بڑے ایشوز پر بہت جامع اور مدلل اندازمیں بات کی ‘جن میں اس وقت امت مسلمہ بری طرح جکڑی ہوئی ہے۔ان مصائب کی جڑام الخبائث دہشت گردی کاناسورہے۔آپ دنیاکانقشہ اٹھاکر دیکھیں۔اس وقت افغانستان’ پاکستان’ ترکی’ شام’ لیبیا’ فلسطین اور کشمیرمیں خودکش حملوں’ریاستی دہشت گردی نے امن وترقی کوخواب بنادیاہے۔کشمیرکی صورتحال اس وقت بہت نازک موڑپرہے۔ روزانہ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کشمیریوں کے لاشے اٹھائے جارہے ہیں۔ ہزاروں نوجوانوں کی پیلٹ گنوں سے بھارتی فوج نے بینائی چھین لی ہے۔ کرفیوکی سیاہ رات طویل ترہورہی ہے۔ان کاحق آزادی دینے کی بجائے کشمیر کو موت کی وادی بنادیاگیاہے۔امریکہ ویورپ سبھی نے اپنے مفادات کی خاطر مودی کوموت کاکھیل کھیلنے کی اجازت دے رکھی ہے۔
آج دنیاکی توجہ کشمیرکے مظالم سے ہٹانے کے لیے بھارت نے ایک طرف کنٹرول لائن پر جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ ابھی چند روز پہلے ہی بھارت کی وحشیانہ اندھادھند فائرنگ سے ہمارے سات جوان شہیدہوئے۔بھارت نے افغانستان میں دہشت گردی کے اڈے بناکر بلوچستان میں ایک نئی مکتی باہنی کھڑی کررکھی ہے۔اس کی دہشت گردی کی تازہ مثال اس کا ڈرون ہے جسے ہماری فوج نے مارگرایا۔بھارت کنٹرول لائن کے بعدسمندری حدود میں بھی دراندازی کے ذریعے جنگ کے شعلوں کو ہوادے رہاہے۔آزادی کشمیریوں کاحق ہے’ اس موقف سے پاکستان کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ کشمیرکا مقدمہ ہرپلیٹ فارم پرلڑاجائے گا۔بھارت جو ہمیشہ ہرفورم پر مسئلہ کشمیر سے فرارہوتاہے’اسے عالمی رائے عامہ کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا جائے گا۔

Kashmir Issue
Kashmir Issue

میاں محمدنوازشریف نے کشمیرکے مقدمے کودنیاکے سامنے اجاگرکرنے کے لیے کئی ایک ممالک میں وفود بھیجے۔ ایساہی ایک وفد محسن شاہ’ نوازرانجھاکی قیادت میں ترکی بھی گیا جس کی کاوشوںسے ترکی نے یواین میں کشمیر پر بھرپور آواز اٹھائی۔ صدراردوان نے پوری قوت سے کشمیریوں کویقین دلایا کہ ترکی مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے کردارادا کرنے کوتیارہے اور مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداد اور کشمیریوں کی خواہشات کو سامنے رکھ کر حل ہوناچاہیے۔ ترکی کشمیر میں ہونے والے مظالم پردل گرفتہ ہے۔ اردوان کشمیرپر کچھ کرنا چاہتے ہیں مگر عمران خان نے اسمبلی میں نہ آکر ان کوششوں کو عملاً سبوتاژ کرنے کاعندیہ دیا۔ان کے بارے میں یہی کہا جا سکتا ہے :

عجب تیری سیاست عجب تیرے ابہام
کشمیریوں سے نفرت مودی کو پرنام

صدررجب طیب نے کہاوہ پاکستان اوراہل پاکستان کے موقف کی کھل کرحمایت نہیں کررہے بلکہ بھارت کی جانب سے سی پیک کے خلاف جاری سازشوں کوناکام بنانے اورکسی بیرونی جارحیت کے خدشہ کی صورت میں بھی پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ صدراردوان نے کہاکہ مسلم امہ کواس وقت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ اسلام دشمن قوتیں اسلام پردہشت گردی کالیبل لگاکر اسے بدنام کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ اس تناظرمیں ترک صدر نے جہاں دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کی بیش بہاقربانیوں کو قابل ستائش قراردیا’وہیں دہشت گردوں کودین اسلام کے دائرہ سے باہرنکالنے کے لیے مسلم ممالک کی مشترکہ حکمت عملی کا بھی تقاضاکیااور اس معاملہ میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو پیش نظررکھا۔طیب اردوان نے لاینفک حقائق سے دنیاکو آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ مغربی دنیادہشت گردوں کے ساتھ ہے اور ان کی مدد کررہی ہے۔ دہشت گردوں کو اسلحہ کی فراہمی کاسب سے بڑا ذریعہ مغرب ہے جس نے اسلحہ کے بدلے میں داعش اورلیبیامیں کرنل قذافی کاتختہ الٹنے والوں سے تیل کی خریداری کے بڑے بڑے معاہدے کر رکھے ہیں۔

داعش کادین اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔اس چیز کو سمجھ لینا چاہیے کہ داعش جو اسرائیل کے بارڈر پربیٹھے ہیں جہاں سے انہیں اسلحہ کی ترسیل میں کوئی مشکل بھی پیش نہیں آتی۔ داعش نے کبھی بھی اسرائیل کے خلاف گولی چلاناتودور اس کے مظالم کے خلاف کبھی ایک لفظ بھی زبان سے نہیں نکالا۔لیکن پاکستان’ترکی اور سعودی عرب ان کے خصوصی نشانے پرہیں۔ ان اسلام دشمن قوتوں سے نمٹنے کاحل صرف مسلم امہ کے اتحاد سے وابستہ ہے۔ شاہ سلمان نے34ممالک کو ایک جگہ جمع کردیاہے۔اس عسکری اتحاد کومضبوط کرنے کے لیے ہمیں اپنے ذاتی مفادات سے بالاتراخلاص سے سوچناہوگا۔اس اتحاد کو نیٹوطرزپر تیار کرنے کے لیے پاکستان اورترکی کاکردارنہایت اہمیت کاحامل ہے۔ دونوں ممالک کے پاس بڑی اورتربیت یافتہ افواج موجود ہیں۔ پاکستان اگرایٹمی قوت ہے تو ترکی بھی عسکری لحاظ سے مضبوط ہے۔مسلم دنیاکے اس اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کے لیے دونوں ممالک استعمار کے نشانے پرہیں۔ترکی میں ہونے والی فوجی بغاوت اس سلسلے کی ایک کڑی ہے اور اس کے سوتے امریکہ کے زیرسایہ پروان چڑھنے والی گولن تحریک سے جاکر ملتے ہیں۔

ترکی کوبرماکے مسلمانوں اور شام کے تیس لاکھ پناہ گزینوں اوراسلام کی طرف اٹھتے ہرقدم پرسزادی جارہی ہے۔پاکستان کو بھی ایسی قوتوں کاسامناہے۔ ایسی صورت میں لفاظی کے گورکھ دھندے سے نکل کرحقائق کاسامنا کرنا ہے۔صدراردوان نے بجاکہاکہ باغی طاقتوں سے ملنے والے اسلحے کے تانے بانے مغرب سے ملتے ہیں۔ہمیں متحد ہوکر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف محاذآرائی کرنی چاہیے۔ ہم حضرت محمدeکے احکامات کے مطابق حکومت قائم کرسکتے ہیں۔اسلامی ملکوں کوفرقہ بازی’فتنہ کے خلاف مل کر نبردآزما ہوناہے۔ اسلام برائی کو روکنے اورنیکی کی دعوت دینے کا دین ہے۔ ہرطرح کی ناانصافی کے خلاف ڈٹ کرکھڑاہوناہوگا۔طیب اردوان نے پاکستان اورافغانستان کے درمیان بہترتعلقات قائم کرنے پر بھی زور دیاکیونکہ افغانستان سے گزرکر ہی آزادمسلم ریاستوں اور روس سے ہاتھ ملایا جاسکتاہے۔اس وقت بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی میں افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے۔

Mohammad Qasim Hamdan
Mohammad Qasim Hamdan

تحریر : محمد قاسم حمدان

Share this:
Tags:
Kashmir issue Mohammad Qasim Hamdan muslims personality President Erdogan visited Pakistan پاکستان دورہ شخصیت مسئلہ کشمیر مسلمان
US Presidential Election
Previous Post پی ایف یو سی کے زیر اہتمام امریکی صدارتی انتخابات کے موضوع پر نشست آج ہو گی
Next Post کاش ہم صنف نازک ہوتے س
Women

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close