Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ترک صدر اور پاک جنرل کے نئے سفر

April 28, 2017 0 1 min read
Recep Tayyip Erdogan
Recep Tayyip Erdogan
Recep Tayyip Erdogan

تحریر : علی عمران شاہین
16 اپریل کو ترکی میں بالآخر وہ ریفرنڈم مکمل ہو گیا جس کے حوالے سے دنیا بھر میں بحث جاری تھی۔ اس ریفرنڈم کا مقصد واضح تھا کہ ملک کی پارلیمانی سیاست کے نظام کو صدارتی نظام میں تبدیل کر دیا جائے۔ریفرنڈم میں 86فیصد لوگوں نے حق رائے دہی استعمال کیا اور پھر حتمی نتائج میں51.4فیصد لوگوں نے رائے دی کہ واقعی نظام بدل دیا جائے۔ اس کے بعد اب ملکی نظام میں وزیراعظم کا عہدہ جہاں ختم ہو جائے گا، وہیں موجودہ صدر رجب طیب اردوان 2029ء تک عنان حکومت سنبھال سکیں گے۔ رجب طیب اردوان نے ترکی کی حکومت مارچ2003ء میں سنبھالی تھی ۔ اس وقت حالت یہ تھی کہ ملک عالمی استعمار ی طاقتوں بشمول آئی ایم ایف کا مقروض تھا۔ ”یورپ کا مرد بیمار” اس کا لقب اور پہچان تھی۔ چند سالوں میں اسی رجب طیب اردوان ، جس کا بچپن استنبول کی سڑکوں پر غربت کے باعث شربت بیچ کر گزرا تھا، نے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے وطن کی باگ ڈور سنبھال کر اسے ترقی و خوشحالی کی نئی راہ پر ڈال دیا۔

آج وہی ملک دنیا کی 20بڑی معیشتوں جنہیں G20کا نام دیا جاتا ہے، میںشامل ہے اور سعودی عرب کے بعد اس گروپ میں شامل اکیلا دوسرا مسلمان ملک ہے۔ ملکی ترقی تیز ہوئی تو سارے قرضے اتار دیئے گئے۔ کرنسی تیزی سے مستحکم ہوئی۔ ہر شعبہ زندگی میں ترکی بہت تیزی سے آگے بڑھا تو ساتھ ہی ساتھ 80سال سے لادینیت اور اسلام کش پالیسیوں اور قوانین کے اندھیروں میں ڈوبے ترکی کو رجب طیب اردوان نے اسلام کی روشنی دکھانا شروع کی۔ آج کے دور میں جب اسلام کا نام تک لینابھی جان جوکھم سے کم کا کھیل نہیں کہ ”اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں” وہی ترکی جس میں خواتین کے سر پر دوپٹہ تک اوڑھنے پر پابندی تھی، آج وہیں خواتین کی اکثریت باحجاب ہے۔

شراب خانے تیزی سے ویران ہو رہے ہیں۔ ایک شہر استنبول جسے پہلے ہی مساجد کا شہر کہا جاتا تھا، وہیں نہیں، پورے ملک میں ہزاروں نئی مساجد بنیں۔ جہاں قرآن پڑھنا جرم تھا، اس ملک کا صدر قرآن کریم کا قاری نکل آیا۔ وہی ترکی جس کی عرب دنیا کے ساتھ قریباً ایک صدی کی چپقلش اور رنجش چلی آ رہی تھی،کے عرب دنیا کے ساتھ خوشگوار تعلقات استوار ہوئے۔ ترک صدر نے سب سے بڑے خطرے یعنی الگ کردستان کے علمبردار کردوں کوانتہائی خوش اسلوبی سے قائل و مائل کر کے قومی دھارے میں شامل کیا تو اسلام دشمن طاقتوں نے جہاں شام میں بہت بڑے فساد کو پروان چڑھا کر ترکی کو اس میں گھسیٹا، وہیں کردوں کو ایک بار پھر بغاوت پر آمادہ کر کے ترکی کے خلاف میدان جنگ میں اتار دیا گیا۔ کیسی دلچسپ بات ہے کہ کُرد اپنے مجوزہ ”کردستان” کے ترکی کے علاوہ شام، عراق، آرمینیا اور ایران میں بھی دعویدار ہیں لیکن وہ مکمل صلح کر کے بھی جنگ صرف ترکی سے کر رہے ہیں۔ اس پر مستزاد وہ عراقی و شامی حکومت کے مخالفین کے خلاف باقاعدہ جنگی حلیف و اتحادی بھی ہیں۔ ان کردوں نے ہی حالیہ دو برسوں میں ترکی میں جگہ جگہ حملے اور دھماکے کرکے ہزاروں لوگوں کو قتل و زخمی کیا ، خوف و ہراس پھیلایا۔ شام کی جنگ سے بے گھر ہونے والے 30لاکھ شامی مہاجرین اس وقت ترکی میں پناہ گزین ہیں اور ترکی بغیر کسی عالمی امداد یا کسی ملک کے تعاون کے ان کی مکمل کفالت کر رہا ہے۔ با الفاظ دیگر شام کا سارا بوجھ بھی اب ترکی کے سر ہے۔

ان بدترین حالات کارجب طیب اردوان نے انتہائی فہم و فراست سے مقابلہ شروع کیا۔ برما، کشمیر، فلسطین سمیت دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی حَتُّی المقدور مدد اور ان کے حق میں آواز بلند کر کے ان کی دعائیں لینا شروع کیں تو آج ترکی سعودی عرب کے ساتھ مل کر مسلم دنیا کا رہبر بننے کی پوزیشن میں ہے حالانکہ مسلم دنیا کا سب سے بڑا ملک تو انڈونیشیا ہے جس کا اس میدان میں کہیں نام نہیں۔ ترکی کے مخالفین اپنے سارے شیطانی کردار اور حربے لے کر میدان میں موجود ہیںتو مسلم اُمہ کی ذمہ داری ہے کہ رجب طیب اردوان، سعودی عرب اور پاکستان کے ہاتھ مضبوط کر کے عالمی منظر نامے میں ”حصہ بقدر جثہ” حاصل کرنے کے لئے آگے آئیں۔ اسی حصے کے حصول اور کردار کے لئے 15دسمبر 2015ء کو سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلیمان نے 34مسلم ممالک کی فوجوں کا اپنے ملک میں اکٹھ کر کے ان کی جنگی مشقیں منعقد کروا کے مسلم دنیا کے پہلے عسکری اتحاد کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ 34 ملکوں کی فوجوں اور ان کی مشقوں کے تمام اخراجات سعودی عرب نے برداشت کئے تھے تو اس کا مرکز بھی ریاض ہی بنا تھا۔ اس اتحاد کے سربراہ شہزادہ محمد بن سلیمان قرار پائے تھے۔ اس کے کچھ ہی عرصہ بعد سعودی عرب سے یہ خبر آئی تھی کہ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کو ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی مسلم دنیا کے اس عظیم الشان اتحاد کی کمانڈ دی جائے گی اور پھر ایسے ہی ہوا۔ 15جنوری 2017ء کو پاکستانی حکومت کے عہدیداران کی طرف سے اعلان ہوا کہ جنرل راحیل شریف مسلم اتحاد کے سربراہ مقرر ہو چکے ہیں۔ انہی دنوں جنرل راحیل شریف سعودی عرب کے دورے پر تھے۔ ہمارے ہاں کچھ نابغوں نے محض ”مخالفت برائے مخالفت” کی راہ اپناتے ہوئے اس فیصلے پر ناک بھوں چڑھانا شروع کر دی کہ” اس سے نقصان ہو سکتا ہے۔ ”کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ اس پر ایک ہی جواب کہ ہمارا پڑوسی ملک ایران ناراض ہو جائے گا جو اس اتحاد کا حصہ نہیں ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایران کو اس اتحاد میں شامل ہونے سے کسی نے نہ روکا ہے اور نہ سعودی حکومت کی جانب سے ایسا کوئی بیان آیا۔ ایسے لوگوں کو یہ ضرور سوچنا چاہئے کہ ہر ملک اپنے مفادات کو دیکھ کر پالیسیاں بناتا اور انہیں پروان چڑھاتا ہے۔ اس وقت پاکستان جہاں سی پیک جیسے عظیم الشان منصوبے کی تکمیل کیلئے سرگرم ہے، ایران نے بھارت سے معاہدہ کر کے گوادر کے متوازی چاہ بہار بندرگاہ بنانے کا اعلان کیا۔ بھارت سے طرح طرح کے فوجی و معاشی معاہدے کئے تو کیا ایران نے اپنے پڑوسی پاکستان سے اس حوالے سے کوئی صلاح و مشورہ کرنا یا اس کے مفادات کو زیربحث لانا مناسب سمجھا؟ ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے اور ہمیں ہر پڑوسی کے ساتھ تعلقات اچھے اور دوستانہ رکھنے چاہئیں، ہم تو بھارت کے ساتھ بھی کسی جنگ یا محاذ آرائی کے قائل نہیں۔ اس سے بھی ہمارا جھگڑہ کشمیر اور ہمارے ان غصب حقوق کا ہے جنہیں بھارت دبائے بیٹھا ہے۔کشمیر کا مسئلہ تو عالمی تسلیم شدہ تنازعہ ہے جسے حل ہونا چایئے، یہی بھارت اگر مسئلہ کشمیر کے حل کے ساتھ دہشت گردی روک دے تو چپقلش ہی ختم ہو جائے؟ مسلم عسکری اتحاد میں اب تک سوائے چار ،پانچ ملکوں کے سارا عالم اسلام شامل ہے، اس اتحادکا تعلق قطعاً سنی یا شیعہ معاملے سے نہیں ہے وگرنہ شام میں بشار الاسد کی دست و بازو شیعہ حزب اللہ کا مرکز لبنان اور شیعہ اکثریتی ملک آذربائیجان اس کا حصہ نہ ہوتے۔ مسلم دنیا کا یہ عسکری اتحاد صحیح معنوں میں مسلمانوں کا ترجمان اتحاد ہے جس کے ہاتھ مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

اگر یورپ نیٹو بنا سکتا ہے تو مسلم دنیا ایسا کیوں نہیں کر سکتی۔ اتنے بڑے اتحاد کی کمان پاکستان کے ایک جنرل کو ملنا بہت بڑی کامیابی اور اعزاز ہے۔ پاکستان کو یہ اعزاز اگر ملا ہے تو اس کی وجہ اس کی مضبوط فوجی و عسکری قوت اور خصوصاً اس کی ایٹمی صلاحیت ہے۔ اب ہمیں اس اتحاد کی کامیابی کیلئے منصوبہ بندی کرنا ہو گی۔ مسلم دنیا کو جو چیلنجز درپیش ہیں، ان کے حل کے لئے مشترکہ پالیسی بنانا ہو گی۔ پاکستان کی فوجی قوت کو مسلم دنیا اپنی قوت سمجھتی ہے، ہمیں اس کا مظہر بننا ہو گا۔ اگر ہم یہ سب کچھ کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو مسلم دنیا نہ صرف دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارا پا لے گی بلکہ اس پر جاری ظلم و ستم کا بھی خاتمہ ہو گا ،کشمیر و فلسطین جیسے دیرینہ مسئلے بھی حل ہونے میں ذرا دیر نہیں لگے اور عالم اسلام باعزت راہ پرگامزن ہو سکے گا۔

Logo Imran Shaheen
Logo Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
(برائے رابطہ:0321-4646375)

Share this:
Tags:
Istanbul president referendum Turkey استنبول ترک صدر ترکی ریفرنڈم
Farzana Naz
Previous Post ہجرت مجھ سے لپٹ گئی ہے فرزانہ ناز کی موت یا قتل
Next Post مسافروں ویگنوں میں غیر معیار سلنڈر نصب، چلتے پھرتے بم بن گئے
Wagons

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close