Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26/10/2014

October 27, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

صدر پاکستان مسلم لیگ گجرات محمد حنیف حیدری نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن جب بھی ہوئے مسلم لیگ ق بھاری

گجرات(جی پی آئی) صدر پاکستان مسلم لیگ گجرات محمد حنیف حیدری نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن جب بھی ہوئے مسلم لیگ ق بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔کیونکہ مخالفین نے جعلی مینیڈیٹ حاصل کرکے قوم اور ملک کے ساتھ دھوکہ کیا اور آج بھی ملک بھر میں جو موجودہ حکمرانوں کے کرتوت ہیں وہ ان کو لے ڈوبیں گے۔ یہ پہلی حکومت دیکھی ہے جو سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود بلدیاتی الیکشن نہ کرواسکی۔ بلکہ عدالتوں کے احترام کرنے کے دعویداروں نے اپنے شاہانہ فیصلوں کو مسلط رکھا ۔بے شرمی کا یہ عالم ہے کہ امیدواروں سے اربوں روپے وصول کرلئے ہوئے ہیںمگر پھر بھی الیکشن کروانے کی ہمت نہیں پڑ رہی کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ انہوں نے پورے ملک کی عوام کو کوئی سہولت نہیں دی۔ گیس ہو یا بجلی یا پینے کے لئے صاف پانی عوام ان تمام سہولتوں سے محروم ہے۔بلکہ یوں کہہ لیا جائے کہ عوام کے مینیڈیٹ کو تو لوٹ چکے تھے اور اب اربوں روپے زائد بجلی کے بلوں کی مد میں لوٹ لئے گئے ہیں اور ضروریات زندگی کی اشیاء عوام کی پہنچ سے دور ہیں۔کیا یہی لاہوری شہزادوں کا مینیڈیٹ ہے ۔قوم سے جھوٹے وعدے کب تک کرتے رہیں گے ۔ اب ڈھنگ ٹپائو پالیسی زیادہ دیر نہ چلے گی قوم بیدار ہوچکی ہے اور ان کی تمام کارستانیوں سے آگاہ ہے۔ ان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی پوری قوم آج مسلم لیگ ق کے دور کو یاد کرتی ہے کیونکہ وہ دور ہر لحاظ سے عوامی دور تھا۔ ملک ترقی کی راہ پر گامزن تھا اور لوگ خوشحال تھے۔ اب بھی حکمران اپنی کمزوریوں کی وجہ سے ہی الیکشن کروانے سے بھاگ رہی ہے۔ عوام پریشان نہ ہوں آنے والا دور مسلم لیگ ق کا ہے اور انشاء اللہ چوہدری برادران کی ملک دوست پالیسیوں کی وجہ سے ملک ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر گجرات میاں اقبال مظہر نے مسلم بازار اور شادیوال کے علاقہ کا دورہ کیا

گجرات(جی پی آئی) اسسٹنٹ کمشنر گجرات میاں اقبال مظہر نے مسلم بازار اور شادیوال کے علاقہ کا دورہ کیا اور محرم الحرام کے سلسلے میں جلوس گذرنے کے راستوں کا معائنہ کیا اس موقع پر متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز اور ٹی ایم ایز کے ا فسران بھی ان کے ہمراہ تھےـ اسسٹنٹ کمشنر نے مجالس اور جلوسوں کے لئے پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی کہ وہ الرٹ رہ کر اپنے فرائض سر انجام دیںـ انہوں نے جلوسوں کے راستوں میں روشنی اور سیکورٹی کے انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیںـ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے ترجمان خالد مسعود ملک ایڈووکیٹ کے مطابق SEURE آئی۔ڈی۔ کارڈ فارم 31 اکتوبر تک جمع

گجرات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے ترجمان خالد مسعود ملک ایڈووکیٹ کے مطابق SEURE آئی۔ڈی۔ کارڈ فارم 31 اکتوبر تک جمع ہوں گے۔ اراکین بار سے استدعا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ تک اپنے فارم بار میں داخل کردیں تاکہ کارڈ مذکورہ کی بابت تکمیل ہو سکے اور اراکین بار کومل سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے ترجمان خالد مسعود ملک ایڈووکیٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ

گجرات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے ترجمان خالد مسعود ملک ایڈووکیٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے سالانہ انتخابات برائے سال 2015 ء کے سلسلہ میں سالانہ واجبات کی ادائیگی کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2014 ء ہے۔ اراکین بار سے استدعا ہے کہ وہ اپنے سالانہ واجبات مقررہ تاریخ تک جمع کروا دیں تاکہ اُن کا نام ووٹر لسٹ میں شامل ہو سکے۔ بصورت دیگر وہ ووٹ کے حق رائے دہی سے محروم ہو جائیں گے اور اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوسف پلازہ رحمان شہید روڈ گجرات میں سپریئر ایونٹ مینجمنٹ اینڈ ڈیکور کا افتتاح

گجرات(جی پی آئی) یوسف پلازہ رحمان شہید روڈ گجرات میں سپریئر ایونٹ مینجمنٹ اینڈ ڈیکور کا افتتاح انتہائی سادگی سے ہوا جس میں چوہدری زنیر انصر این زیڈ بلڈر اینڈ کنسلٹنٹ ،چوہدری کامران مظہرسی ای او اور چوہدری جواد مظہر (نوید اینڈ شرجیل انڈسٹری)اور محمد شکیل ایم ڈی نے استقبال کیا۔ دعائیہ تقریب میں چوہدری افضال، ملک آفتاب صادق، چوہدری یاسر نت، چوہدری ذیشان مانڈہ، چوہدری حمزہ گجر، چوہدری ذیشان ظفر، جنرل سیکرٹری گجرات پریس کلب محمود اختر محمود، چوہدری سلیمان امتیاز، چوہدری ہارون بہوچھ، شیخ معیز، شیخ علی ذیشان، چوہدری عامر نت، ملک عثمان یوسف، راجہ عرفان اور دیگر معززین موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک انصاف حلقہ پی پی 109 کے متحرک اور ضلعی راہنما چوہدری افتخار احمد چیچی، چوہدری ممتاز احمد کھر کپور چیچی

گجرات(جی پی آئی)تحریک انصاف حلقہ پی پی 109 کے متحرک اور ضلعی راہنما چوہدری افتخار احمد چیچی، چوہدری ممتاز احمد کھر کپور چیچی، چوہدری بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ کی قیادت میں حلقہ پی پی 109 کے لیے بہت بڑا قافلہ جو سینکڑوں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر مشتمل تھا ظہو رالٰہی اسٹیڈیم میں پہنچا۔ چوہدری افتخار احمد چیچی کی طرف سے کارکنان اور قائدین میں لنچ بکس اور منرل واٹر و کولڈ ڈرنکس تقسیم کی گئیں۔ حلقہ پی پی 109 کے تمام دیہات سے قافلے ممتاز پلازہ کچہری چوک پہنچے جنہوں نے ہاتھوں میں پارٹی پرچم اور بینرز پکڑے ہوئے تھے۔ چوہدری افتخار احمد چیچی کی طرف سے حلقہ پی پی 109 کے مختلف مقامات اور شہر بھر سمیت کچہری چوک اور ممتاز پلازہ پر سینکڑوں کی تعداد میں پینا فلیکس لگائے گئے تھے۔ چوہدری افتخار احمد چیچی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج گجرات کے لوگوں نے زندہ دلی کا ثبوت دیا اور جلسہ میں بھرپور شرکت کر کے مثالی اقدام کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گجرات کے صدر رضوان دلدار چوہدری، جنرل سیکرٹری عامر لطیف

گجرات(جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گجرات کے صدر رضوان دلدار چوہدری، جنرل سیکرٹری عامر لطیف طور نے گجرات میں پی ٹی آئی کے جلسہ میں شیخ رشید کی طرف سے پیپلز پارٹی کے قائدین کے خلاف بیان بازی پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید ایک چلا ہوا کارتوس ہے۔ جس میں مصالحہ ڈال کر چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اب یہ کبھی نہ چلنے والا کارتوس ہے۔ شیخ رشید کا شمار مفاد پرست لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے ہمیشہ اپنے ذاتی مفاد، عہدوں کیلئے سیاست کی ہے۔ اب وہ پی ٹی آئی کے دھرنوں اور جلسوں میں جو زبان استعمال کر رہے ہیں ۔ انہیں اس سے گریز کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان میں جمہوریت کی بساط کو لپیٹنے کیلئے دوسری قوتوں کے اشاروں پر چل رہے ہیں اور وہ شیخ رشید کو اپنے جلسوں میں تقریریں کرا کر یہ ثابت کر چکے ہیں کہ اُنہیں چلے ہوئے کارتوں کی ضرورت ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کیا نیا پاکستان شیخ رشید نے بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک میں جمہوریت کو فروغ دینے کیلئے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ گجرات کے جلسہ میں عمران خان نے اپنے پی ٹی آئی کے گجرات کے راہنماؤں کو نظر انداز کر کے ثابت کر دیا ہے کہ اُنہیں صرف اور صرف چاپلوس لوگوں کی ضرورت ہے۔ گجرات میں عمران خان کے جلسے سے لوگوں نے بیزاری کا اظہار کھلے عام کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ظہور الہی اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسے کی کامیابی پر تحصیل کوارڈی نیٹر

گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ظہور الہی اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسے کی کامیابی پر تحصیل کوارڈی نیٹر گجرات سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 111 چوہدری سلیم سرور جوڑا کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا رہا۔ گجرات کی مختلف سیاسی جماعتوں کے عہدیداران نے بھی چوہدری سلیم سرور جوڑا کو ٹیلی فون کر کے کامیاب جلسہ کی مبارکباد دی ۔ جبکہ پی ٹی آئی تحصیل گجرات کی یونین کونسلوں کے عہدیداران نے ان کے آفس جا کر کامیاب جلسے کی مبارکباد دی۔ اس پر سلیم سرور جوڑا نے کہا کہ عمران خان کے جلسہ کی کامیابی میں گجرات کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کا اہم کردار ہے۔ پی ٹی آئی کے نوجوانوں نے سٹیڈیم میں دن رات جو ڈیوٹیاں سرانجام دیں وہ قابل تحسین ہیں۔ اور گجرات کی عوام نے جلسہ میں شرکت کر کے ہماری عزت افزائی کی اور پی ٹی آئی کو مضبوط کرنے کا عزم کیا ہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ جعلی مینڈیٹ والی حکومت کا خاتمہ بہت جلد ہو گا اور آنے والے عام انتخابات میں پی ٹی آئی ضلع گجرات سے تاریخی کامیابی حاصل کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہر گھر ہر گلی میں مسلم لیگی موجود ہیں، پارٹی پرچم تلے منظم ہونے چاہئیں: چودھری شجاعت حسین/ پرویزالٰہی

گجرات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہر گھر ہر گلی میں ہمارے مسلم لیگی کارکن موجود ہیں جو پارٹی پرچم تلے منظم ہونے چاہئیں۔ وہ یہاں مسلم لیگ ہائوس میں پارٹی کے صوبائی کنونشن سے خطاب کر رہے تھے جس میں پارٹی کے تمام اضلاع و تحصیلوں کے عہدیداروں، ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈروں نے بھرپور شرکت کی۔ کنونشن کے شرکا نے پرجوش اظہار خیال کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی پارٹی اور ملک کیلئے خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مکمل اعتمادکا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی کی حکومت نے پنجاب میں غریب و عام آدمی اور اقلیتوں کی فلاح و بہبود کیلئے جو انقلابی اقدامات کیے عوام کو اس کا پوری طرح احساس ہے اور ہم اس کو مزید اجاگر کریں گے۔ انہوں نے زور دیا کہ پاکستان مسلم لیگ کے اپنے تشخص کو اہمیت دی جائے۔ کنونشن میں سینیٹر کامل علی آغا، طارق بشیر چیمہ ایم این اے، زین الٰہی ایم این اے، چودھری ظہیرالدین، ڈاکٹر خالد رانجھا، مونس الٰہی ایم پی اے، وقاص حسن موکل ایم پی اے، محمد شاہ کھگہ ایم پی اے، احمد یار ہراج، چودھری انور بھنڈر، رانا زاہد توصیف، رانا آصف توصیف، ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی، غیاث احمد پراچہ، حافظ عمار یاسر، بائو رضوان، قمر حیات کاٹھیا اور دیگر رہنما شریک تھے۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ اپنی ناقص کارکردگی پر عوامی غم و غصہ کے باعث ناکام حکمران بلدیاتی انتخابات سے خوفزدہ ہیں، ہمارے کارکن اپنی صفوں میں مکمل اتحاد برقرار رکھیں اور یونین کونسل کی سطح تک فعال اور منظم ہو کر پارٹی کی تنظیم سازی میں بھرپور حصہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے ساتھی پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں اور انہیں ہمیشہ اہمیت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی موجودہ اتحادی جماعتوں کو ساتھ رکھیں گے، پارٹی کے مرکزی اور صوبائی سطح پر تھنک ٹینک قائم کیے جائیں گے جن میں سینئر رہنماء شامل ہوں گے۔ صوبائی تھنک ٹینک تنظیم سازی اور مرکزی ٹینک قومی معاملات پر اپنی قابل قدر رائے دے گا۔ انہوں نے کہا کہ مادروطن کے دفاع کیلئے سرحدوں کے علاوہ ضربِ عضب میں پاک فوج کا کردار اور عظیم قربانیاں قابل تحسین ہیں، ہماری پارٹی اس کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔ انہوں نے بتایا کہ محرم کے بعد ہر ضلع میں پاکستان مسلم لیگ کے ورکرز کنونشن منعقد کیے جائیں گے جن میں بنیادی سطح سے تنظیم سازی اولین ترجیح ہو گی۔ انہوں نے مختلف عہدیداروں کی اس بات کا خیرمقدم کیا کہ ہر علاقہ میں دیگر جماعتوں کے رہنما اور ٹکٹ ہولڈر بھی پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور کہا کہ انہیں خوش آمدید کہا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم رابطہ عوام مہم شروع کریں گے، حکمرانوں کی کارکردگی نے عوام کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ انہوں نے عوام کو کیا دیا ہے، 2008ء میں ہم نے سرپلس پنجاب موجودہ حکمرانوں کے حوالے کیا تھا آج 700 ارب کا مقروض ہو چکا ہے، پاکستان مسلم لیگ کا ملکی سیاست میں ہمیشہ اہم اور مثبت رول رہا ہے اور انشاء اللہ ہمیشہ رہے گا، اقتدار سے علیحدہ ہو کر بھی ہماری جماعت اور عوامی خدمت نے مخالفین کے تمام اندازے غلط ثابت کر دئیے، سچے دل سے اور پارٹی بینر تلے عوام سے رابطہ رکھیں تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم کامیاب نہیں ہوں، آپ عوام کو اپنی ماضی کی کارکردگی بتائیں آپ کو مایوسی نہیں ہو گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مفتی اعظم حکیم الا مت مفتی احمد یا ر خا ن نعیمی کا43 واں عرس مبارک گزشتہ روز در بار عا لیہ احمد یا ر خا ن

گجرات(جی پی آئی)مفتی اعظم حکیم الا مت مفتی احمد یا ر خا ن نعیمی کا 43 واں عرس مبارک گزشتہ روز در بار عا لیہ احمد یا ر خا ن نعیمی محلہ مسلم آبا د میںعقید ت و احتر ام کے سا تھ منا یا گیاعرس مبا ر ک کی مر کز ی تقر یب مد ر سہ غو ثیہ در با ر مفتی اقتدار احمد خا ن نعیمی میں بعد از نما ز عشا ء منعقد ہوئی ،تقر یب کی صدرات علا مہ مو لا نا صاحبزادہ عبد القا در خان نعیمی گجراتی نے کی ، تقر یب میںممتاز عالم دین علا مہ مو لا نا خا دم حسین ر ضو ی لاہور اور علا مہ ڈاکٹر آصف اشرف جلا لی نے خصو صی خطا ب کیا اور مفتی احمد یار خان نعیمی کی دینی خدمات پر روشنی ڈالی ۔عرس مبارک کی تقریب میں ملک بھر سے نا مو ر نعت خواں نے شرکت کی محمد شہزاد ناگی ،محمود الحسن آف نارووال ،حافظ محمد صدیق قادری و دیگر نعت خوائوں نے ہد یہ عقید ت کے پھو ل نچاور کیے ۔، عرس مبا ر ک کے تما م انتظا ما ت کی نگر انی صاحبزادہ عبد الر زاق نعیمی اور انتظا میہ کے ار کین نے کی ۔اس موقع پر محمد عمیر قادری ،محمد محسن ،چوہدری احمد نعیمی ،حافظ محمد جنید ،اور انجمن طلبہ اسلام ،علماء مشاہد عظائم ،اور دیگر دینی رہنمائوں نے عرس مبارک کی تقریب میں خصوصی شرکت کی ۔بعد ازاں علامہ عبدالقادری نعیمی کی قیادت میں تمام مہمانوں نے مفتی احمد یار خان نعیمی کے دربار پر حاضری دی اور مزار پر چادر چڑھائی ۔اور خصوصی دعا کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مر کز ی جما عت اہلسنت کے زیر اہتما م چو تھی سا لا نہ شا ن فاروق اعظم و اما م حسین شا ن کا نفر نس

گجرات(جی پی آئی)مر کز ی جما عت اہلسنت کے زیر اہتما م چو تھی سا لا نہ شا ن فاروق اعظم و اما م حسین شا ن کا نفر نس 28اکتو بر 2014بروز منگل بعد از نما ز عشا ء چک بگا نز د ٹا نڈ ہ تحصیل و ضلع گجرات میں منعقد ہو گی،کا نفر نس کی زیر قیا دت پیر طر یقت پیر سید زا ہد حسین شا ہ تر مذ ی آ ستا نہ عا لیہ ڈھینڈ ہ شر یف اور پیر سید حسنین ظہو ر شا ہ آستا نہ عا لیہ نصیب آ با د کر یں گئے ، جبکہ زیر صدرات اور خصو صی خطا ب علا مہ مو لا نا پیر سید عر فا ن شا ہ مشہد ی کر یں گئے ، کا نفر نس کے انعقا د کیلئے تما م تر انتظا ما ت کو مکمل کر لیا گیا ہے ،کا نفر نس کے اختتا م پر بذ ریعہ قر عہ اند ازی عمر ے کا ٹکٹ بھی دیا جا ئے گا، اس موقع پرغلا م مصطفی قا در ی کر اچی، الحا ج عر فا ن حیدری لا ہو ر ، قا ر ی ر فا قت علی قا در ی سیا لکو ٹ ہد یہ عقیدت کے پھو ل نچاور کر یں گئے،کا نفر نس کے تما م تر انتظاما ت کی نگر انی حا فظ عبد الستا ر عر فا نی ، حا فظ شو کت بیگ،محمد صفدر عطا ر ی کر یں گئے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یکم محر م الحر م کے سلسلے میں مستر ی عبد الر شید کی ر ہا ئش گا ہ سے جلو س علم و تا بوت بر آمد ہو ا

گجرات(جی پی آئی)یکم محر م الحر م کے سلسلے میں مستر ی عبد الر شید کی ر ہا ئش گا ہ سے جلو س علم و تا بوت بر آمد ہو ا ، جلو س سے قبل مجلس عزا منعقد ہو ئی ،جس میں ممتا ز ذاکر ین نے خطا ب کیا ، مجلسکے اختتا م پر جلو س علم و تا بو ت بر آمد ہو ا ،جو اپنے مقر ر راستو ں شا ہد و لہ گیٹ ، مسلم بازار،مقبر ہ پا نڈ ی شا ہ ،صرافہ بازار ، کھا ر ی کھو ئی سے ہو تا ہو ا تمبل با زاراور چو ک نو اب صا حب سے ہو کر واپس مستر ی عبد الر شید کی ر ہا ئش گا ہ پر اختتا م پذ یر ہو ا ، جلو س میں عزادران نے نو خہ خو انی اورما تم دار ی کی ، اس موقع پر جلو س کے تما م داخلی و خا ر جی راستو ں کو خا ر دار تا ریں لگا کر مکمل طو ر پر سیل کر دیا گیا تھا ، جلو س کے ہمر اہ SHOبی ڈویژ ن شیراز چیمہ ، DSPسٹی مصطفی گیلا نی اپنی نفر ی کے ہمر اہ جلو س کی نگر انی کر تے ر ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محر م الحر ام کے سلسلے میں حسینیہ ٹر سٹ میںپو را مہینہ مختلف اوقا ت میں مجا لس کا انعقا د کیا جا ئے گا

گجرات(جی پی آئی)محر م الحر ام کے سلسلے میں حسینیہ ٹر سٹ میںپو را مہینہ مختلف اوقا ت میں مجا لس کا انعقا د کیا جا ئے گا ، خو اتین کیلئے مجلس دن 10بجے آ غا ز ہو گا ،جس میں ذاکر ہ شہزادی نو ر ین صاحبہ خصو صی خطا ب کر یگی ، جبکہ مردوں کیلئے مجلس روزانہ رات سا ڑھے سا ت بجے آغا ز ہو ا کر ے گا، جس میں علا مہ سید عا بد حسین ر ضو ی آ ف ما نچسٹر لند ن رات8بجے تا 9بجے خطا ب کر یں گئے ، جبکہ ذاکر اہل بیت سید افتخا ر حسین نقو ی آ ف منڈ ی بہا ئو الد ین رات9بجے تا10بجے خطا ب فر ما ئیں گئے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بز ر گا ن مہمند ہ شر یف کے سا لا نہ عر س پا ک کی تقر یبا ت کا آغا ز ہو گیا

گجرات(جی پی آئی)بز ر گا ن مہمند ہ شر یف کے سا لا نہ عر س پا ک کی تقر یبا ت کا آغا ز ہو گیا ، عر س پا ک کے موقع پر گز شتہ روز ر با ر عا لیہ مہمند ہ شر یف کو غسل دیا گیا ، عرس کی تقر یبا ت کے تما م انتظا ما ت کو مکمل کر لیا گیا ہے ، عر س کی تقر یبا ت کی صدرات سجا د ہ نشین آستا نہ عا لیہ آوان شر یف و مہمند ہ شر یف گئے،جبکہ تما م تر انتظا ما ت کی نگر انی زیب سجا د ہ نشین آستا نہ عا لیہ مہمند ہ شر یف و آوان شر یف کر یں گئے ، عر س مبا ر ک کے موقع پر 29اکتو بر بروز بد ھ کوصبح11بجے در با ر عا لیہ مہمند ہ شر یف میں محفل نعت کی خصو صی تقر یب منعقد ہو گی ،جس میں ملک بھر سے ممتاز نعت خو اں شر کت کر یں گئے اور ہد یہ عقید ت کے پھو ل نچاور کر یں گئے ، اس موقع پر ممتاز عا لم دین علا مہ مفتی انصر القادر ی خطیب اعظم انگلینڈ خصو صی خطا ب کر یں گئے ، عرس پا ک کے موقع پر وفا قی وزیر مملکت بر ائے مذ ہبی امو ر پیر امین الحسنا ت ،صاحبزا دہ پیر سید انتصا ر الحسن شاہ(سجا دہ نشین آستا نہ عا لیہ چھا لے شر یف)،پیر سید انو ر شاہ بخا ر ی ،پیر سید ذاہد حسین تر مذ ی (سجا دہ نشین ڈھینڈ ہ شر یف)،پیر سید سعید احمد شا ہ (ممبر اسلا می نظر یا تی کو نسل )خصو صی شر کت کر یں گئے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جما عت اسلا می ضلع گجرات کی طر ف سے تقر یب خلف برداری میںضلعی امیرجما عت اسلا می ڈاکٹر طا رق سلیم

گجرات(جی پی آئی)جما عت اسلا می ضلع گجرات کی طر ف سے تقر یب خلف برداری میںضلعی امیرجما عت اسلا می ڈاکٹر طا رق سلیم اورڈاکٹر سید احسا ن اللہ ،جنر ل سیکرٹر ی جما عت اسلا می ضلع گجرات و دیگر ارکین نے پا رلیما نی لیڈرجما عت اسلا می ضلع گجرات ڈاکٹر وسیم اختر کو9لا کھ روپے کا چیک پیش کیا ،اس سے قبل جما عت اسلا می ضلع گجرات کی طر ف سے پہلی قسط 10لا کھ رو پے نا ئب امیر صو بہ ڈاکٹر عبید اللہ اور دوسر ی قسط ایک لا کھ روپے نا ئب امیر پا کستا ن جما عت اسلا می راشد نسیم کو ادا کی ، دونو ں اقسا ط کی کل رقم 20لا کھ رو پے ادا کی گئی ہے،

Share this:
Tags:
gujarat heavy Municipal elections pakistan muslim league president الیکشن بلدیاتی بھاری پاکستان مسلم لیگ صدر گجرات محمد حنیف حیدری
Oil
Previous Post عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں رواں ماہ 11 فیصد کمی
Next Post ایوارڈ ملنے سے میرے اعتماد میں اضافہ ہوا، دپیکا پڈوکون
Deepika Pdukun

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close